Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 12/09/2015

September 12, 2015 0 1 min read
Bhimber News

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ صحت ضلع بھمبر کے ملازمین کے ہیلتھ الاونس کی عدم منظوری کیخلاف جاری احتجاج کیو جہ سے ضلع بھمبر میں پولیو مہم متاثر ہو نے کا شدید خطر ہ 75ہزا ر بچو ں کوپو لیو کے قطرے پلا نے کا محکمہ صحت کو ئی متبا دل انتظا م نہ کر سکا شہر یو ں کا ہیلتھ الاونس منظو ر کر نے کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر بھر کی طر ح ضلع بھمبر میں محکمہ صحت کے ملا زمین ہیلتھ الا ونس کی عد م منظوری کیو جہ سے گز شتہ دو ہفتو ں سے احتجا ج پر ہیں جبکہ محکمہ صحت ضلع بھمبر نے 14ستمبر سے لیکر16ستمبر تک تین رو زہ پو لیو مہم شرو ع کر نے کا علا ن کیا ہے جس کے دو را ن 75ہزا ر بچو ں کو ضلع بھمبر کے اندر پولیو کے قطر ے پلا نے کا ٹا رگٹ طے کر رکھا ہے جس کو پو را کر نے کے لئے 175مو با ئیل ٹیمیں ،41فیکس پوا ئنٹ،13ٹرا ئٹ پوائنٹس،19یو نین کو نسل ،37یو نین کو نسل سپر وائز ر،3تحصیلیں اور3تحصیل سپر وا ئز ر تر تیب دے رکھی ہے لیکن محکمہ صحت کے ملا زمین کے ہیلتھ الا ونس کی عدم منظو ری کے با عث ہڑ تا ل /احتجا ج پر ہو نے کیو جہ سے ضلع بھمبر میں پو لیو مہم متا ثر ہو نے کا خطر ہ ہے کیو نکہ ہیلتھ الا ونس کی منظو ری تک محکمہ صحت کے ملا زمین نے پو لیو مہم میں حصہ لینے سے انکا ر کر دیا ہے جبکہ دوسر ی طرف محکمہ صحت بھمبر نے پو لیو مہم کو ہیلتھ ملا زمین کے بغیر متبا دل کسی قسم کا کو ئی پلا ن تر تیب نہ دیا ہے یو ں ضلع بھمبر میں75ہزا ر بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلا ن مشکل بلکہ نا مکمل نظر آرہا ہے ضلع بھمبر کے عوام نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ ہیلتھ ملا زمین کے ہیلتھ الاونس کے مطا لبے کو منظور کر یں تا کہ پو لیو جیسے موذی مر ض سے بچنے کے لئے بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا سکیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سکو ل ما سٹر مد ثر شا ہ ،کلر ک لو کل گو رنمنٹ با قر شاہ اور انکے سا تھیو ں نے میرا اور میر ے خا ندا ن کا جینا حرا م کر رکھا ہے زمین پر قبضے ،قتل کی دھمکیا ں اور گا لی گلو چ انکا معمو ل بن چکا ہے پو لیس بھی با اثر غنڈ وں کیخلا ف کا رروا ئی سے گر یز اں ہے حکومت اور اعلیٰ پو لیس آفیسران جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کریں ان خیالا ت کا اظہار نسیم اختر بی بی آف تلچھ سنگڑ ھ نے پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میرے رشتے دا ر سکو ل ما سٹر سید مدثر شا ہ ،کلر ک لوکل گو رنمنٹ با قر شا ہ ،صفدر شا ہ اور طفیل شا ہ نے ملکر میر ااور میر ے خا ند ان کا جینا حرا م کر رکھا ہے ہما ری ورا ثتی زمین پر قبضہ کر کے غیر مو روثی گر دا وری لگو ارکھی ہے آئے روز ہمیں ما رپیٹ کر تے ہیں خوا تین کا راستہ رو ک کر غلیظ گا لیا ں دیتے ہیں اور جا ن سے ما ر نے کی دھکیا ں بھی دیتے ہیں جبکہ مجھے اور میر ے خا ند ان کی خوا تین کو فو ن پر خو د اور لو گو ں سے کا لیں کرو اکر تنگ کر تے ہیں جس کیخلا ف کئی با ر تھا نہ چو کی میں در خواستیں دے چکی ہو ں لیکن پو لیس ہمیں تحفظ دینے کی بجا ئے با اثر غنڈ وں کو تحفظ فرا ہم کر رہی ہے انہوں نے حکومت اور پو لیس کے اعلیٰ آفیسرا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ مجھے اور میر ے خا ند ان کو با اثر ملز ما ن سے جا ن و مال کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹ کٹ رپورٹر) عو ام کی خد مت اور مو رثی سیاست کے خا تمہ میر ا مشن ہے حلقے سے منتخب ہونیوا لے ممبرا ن اسمبلی نے جا ن بو جھ کر بھمبر کے عوام کا استحصا ل کیا عوام سا تھ دیں تو با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے سیا ستدا نو ں کی استحصالی سیا ست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر دو نگا ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے سا ت بھمبر3را جہ محمد امتیا زاحمد خا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کی لیڈر شپ نے بھمبر کے عوام کو برا دری ازم اور خا ندا نو ں کے نا م پر یر غما ل بنا رکھا ہے اور انکے حقوق صلب کر رکھے ہیں جبکہ پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے چا ر سا لو ں میں بھمبر کو مسلسل نظر انداز کیا ہو ا ہے چا ر سا لو ں میں بھمبر میں نہ تو وزیر اعظیم نے کو ئی با ضا بطہ دو رہ کیا اور نہ ہی تعمیر وترقی میں بھمبر کو کو ئی حصہ دیا وزیر اعظم کو بھمبر لانے اور نہ آنے دینے میں مو جو دہ لیڈر شپ برا بر کی زمہ دا ر ہے جنہو ں نے جا ن بو جھ کر بھمبر کے عوام کے حقوق کے لئے کسی بھی پلیٹ فا رم پر آواز نہ اٹھا ئی ہے بھمبر سے جیتنے اور ہا رنے وا لے امیدواروں نے الیکشن کے بعد بھمبر کے بجا ئے اسلام آباد ،مظفر آبا د ،مر ی اور لا ہو ر کو اپنا مسکن بنا لیا اور بھمبر کے عوام کو لا وارث چھو ڑ دیا جس کیو جہ سے مو جودہ حکومت نے بھمبر کے عوام کا جا ن بو جھ کر استحصا ل کیا انہو ں نے کہا کہ چا ر سا لو ں اور مورثی اور استحصا لی سیا ستدا ن ایک با ر پھر حلقہ بھمبر کی عوام کو بیو قو ف بنا نے کیلئے مید ان میں آگئے ہیں کو ئی اپو زیشن اور کو ئی حکومت سے نا را ضگی کا بہا نہ بنا کر لو گو ں کی ہمدردیا ں حا صل کر نے کی کو شش کر رہے ہیں لیکن بھمبر کے عوام بار با ر کے آزما ئے ہو ئے سیاستدا نو ں کی حقیقت جا ن چکے ہیں اب ان کے بہکا وا ئے میں نہیں آئینگے انہو ں نے کہا کہ میں بھمبر کے عوام کو استحصا لی اور مو روثی سیاستدا نو ں سے جا ن چھو ڑنے ااور عو ام کی حقیقی معنو ں میں خد مت کیلئے میدا ن سیا ست میںآیا ہوں 2016کا الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑونگا حلقہ کے عوام سا تھ دیں تو مو جو دہ استحصا لی اور ورا ثتی سیا ست کو کوہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دو نگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ ٹی بی کنٹرو لر پرو گرا م ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی کا ضلع بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نیوا لے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر فد ا حسین کے اعز از میں استقبا لیہ جبکہ بھمبر سے ٹرا نسفر ہو نیوا لے DHOڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں مقا می ہو ٹل میں الودا عی پا رٹی دی جس میں سر جن ڈا کٹرمحمد انو ر ،چا ئلڈ سپیشلسٹ ڈا کٹر عبدا لرحمن ،نعیم اسلم ،ڈا کٹر اقدس گو ند ل ،ڈا کٹر وقا ص ،گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر شا ہینہ طفیل ،ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،چا لڈ سپیشلسٹ ڈا کٹر محمد طفیل ،گا ئنا کا لو جسٹ عا صمہ زما ن ،ڈا کٹر فیصل ،ڈینٹل ڈا کٹر شا ئستہ محبو ب چوہدر ی ،ڈا کٹر عطا الحق قا سمی ،ڈا کٹر عمرا ن سا جد صدر پی ایم اے ضلع بھمبر ،ڈا کٹر جہا نگیر چو ہدر ی ،ڈا کٹر عا رف چو ہدری ،ڈا کٹر نمرا انو ر ،ڈا کٹر شما ئلہ عمیر ،ڈا کٹر سو نیہ فا روق ،ڈا کٹر نو رین ہا رو ن ،ڈا کٹر نو شا بہ فخر الد ین ،ڈا کٹر سارہ افضل ،ڈا کٹر فضہ اقبا ل ،پرو فیسر اصغر شاد ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چوہدری محمد رشید ،را جہ التماس ،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ،افتخا ر احمد عظیمی ،نا صر شر یف بٹ ،جا وید اقبا ل بر سالو ی ،شیراز پرو یز مشتاق ،فا روق ذبیر ،چو ہدر ی محمد اسرا ر، ابرا ر امتیاز ،وسیم نذیر سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
health news people polio protest Recognition احتجاج بھمبر پولیو خبریں صحت عوام منظوری
Afaq Ahmed
Previous Post کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت
Next Post وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close