Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/3/2016

March 20, 2016 0 1 min read
Kashmir Press Club
Kashmir Press Club
Kashmir Press Club

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکنیشن بھمبر کا دفتر لوٹ مار کا مرکزی بن گیا گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹوکن، انکم ٹیکس اور ٹول ٹیکس کے نام پر لوٹ مار جاری دفتر میں نہ شیڈول فیسوں کا بورڈ آویزاں اور نہ ہی ٹول ٹیکس چیک پو سٹوں پر شیڈول فیسوں کا کوئی بورڈ آویزاں ،من مر ضی کی کئی گنا فیس وصول ہو نے لگی چھوٹے اور بڑ ے ملازمین کی ہزا روں کی منتھلی مقرر ،کئی کئی سا لوں سے افسروں کے منظو ر نظرملازم ٹو ل چیک پوسٹوں پر تعینا ت بھمبر کے سیاسی وسما جی اور عوامی حلقوں کا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن کی لو ٹ ما ر پر شدید احتجا ج شیڈول فیسوں کے بو رڈ نمایاں جگہوں پر آیزاں کروانے کا مطا لبہ ،تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبر کے سر کاری دفا ترمیں لو ٹ ما ر کا سلسلہ عروج پر ہے بھمبر میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکنیشن کا دفتر اور ٹو ل ٹیکس ،چیک پو سٹیں لو ٹ ما ر کا مر کز بنی ہوئی ہیں جہاں پر من مر ضی کی فیسیں وصول کی جا تی ہیں ایکسا ئز اینڈ ٹیکنیشن بھمبر کے دفتر میں گا ڑیوں کی رجسٹر یشن ،ٹو کن ،انکم ٹیکس کے نا م پر خو ب لو ٹ ما ر مچی ہو ئی ہے دفتر میں گا ڑیوں کی رجسٹر یشن فیس اور ٹو کن فیس وصولی کا کو ئی بو رڈ آیزاں نہ ہے جس پر در ج ہو کہ کو ن سے گا ڑی کی رجسٹر یشن اور سا لا نہ ٹو کن فیس کیا ہے اور نہ ہی انکم ٹیکس کے حوا لے سے کو ئی بو رڈآویزاں ہیں بلکہ اوپر سے بڑا ظلم یہ ہے کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکنیشن بھمبر کے ذمہ داران نے ٹو ل ٹیکس چیک پوسٹوں پر ملازمین کولوٹ ما ر کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کسی بھی ٹو ل چیک ٹیکس چیک پوسٹ پر ٹو ل وصولی کا کو ئی بو رڈ آویزاں نہ ہے کہ کو ن سی گا ڑی کا کتنا ٹو ل ہے ٹو ل چیک پوسٹ پر تعینا ت ملازمین کئی گنا زائد ٹو ل وصول کر رہے ہیں جبکہ پرا ئیو یٹ گا ڑیوں سے بھی ٹو ل وصول کیا جا رہا ہے ذرا ئع سے معلو م ہوا ہے ان ٹو ل چیک پوسٹوں پر آفیسران کے منظور نظر ملازمین تعینا ت ہیں جو کہ کئی کئی سا لوں سے ان چیک پوسٹوں پر تعینا ت ہیں جو آفیسرا ن کو باقا عدگی سے منتھلی دیتے ہیں یو ں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکنیشن کے چھوٹے بڑ ے ملازمین کو ہز اروں رو پے منتھلی مل رہی ہے بھمبر کے سیاسی سما جی اور عوامی حلقوں نے کشمیر کو نسل کے اعلیٰ احکا م سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکنیشن بھمبر کی لو ٹ ما ر کا نو ٹس لیں اور شیڈو ل فیسوں اور ٹو ل ٹیکس وصولی کے بو رڈ نما یاں جگہ پر آویزا ں کروائیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا دورہ بھمبر پیپلز پا رٹی کو بھمبر میں بڑا سیاسی جھٹکا PYOکے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ تحر یک انصا ف میں شامل حلقہ بھمبر میں ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کی حما یت اور انکی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کردار ادا کر نے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم ،صدر تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا دو رہ بھمبر ،پیپلز پا رٹی کو بھمبر میں بڑا سیاسی جھٹکا پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن کے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے پیپلز پا رٹی کو چھو ڑ کر پا کستا ن تحر یک انصاف میں شمو لیت اختیا ر کر لی تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن انہوں نے گزشتہ روز بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے دو رہ بھمبر کے دو ران انکے سا تھ ملاقات کر کے کیا موصو ف زما نہ طا لبعلمی سے پیپلز پا رٹی کیساتھ وا بستہ ہو ئے تھے PSFکے مر کز ی عہد یدا ر رہے اور آج کل PYOکے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی تھے انکے پیپلز پا رٹی چھوڑنے سے پیپلز پا رٹی کو بھمبر میں بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے ذرا ئع سے معلو م ہوا ہے کہ اسکے بعد PYOاورPSFکے کئی عہد یدا را ن پیپلز پا رٹی کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر ینگے تحر یک انصا ف میں شامل ہو نے وا لے چو ہدری خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے حلقہ بھمبر میں ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کی مکمل حما یت کا اعلا ن کر تے ہو ئے انکی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کردارادا کر نے کا عزم کیا اس موقع پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے انکو تحر یک انصا ف میںشمو لیت اختیار کر نے پر خوش آمد ید کہتے ہو ئے کہا کہ پیپلز پا رٹی نے نظر یا تی ،مخلص اوردیر ینہ کا رکنوں کا استحصا ل کیا ہے جا ن بو جھ کر نظر یا تی لو گوں کو نظر انداز کر کے دوسرے لو گوں کو تر جیح دی گئی پیپلز پا رٹی کی ریاستی اور وفاقی قیادت سے ما یوس ہو کر جیا لے تحر یک انصا ف کے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں تحر یک انصا ف نئے شامل ہو نیوا لوں کو جما عت کے اندر جا ئز مقا م دے گی انکے حقوق ،عزت نفس اور وقار کو پورا پورا خیا ل رکھا جا ئیگا نئے آنیوالے کا رکنان تحر یک انصاف کی آمد ہ الیکشن میں کا میا بی کیلئے بھر پور کر دار ادا کریں اور اپنے اپنے حلقوں سے تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو کا میا ب کروائینگے تحر یک انصا ف الیکشن میں اچھی کا رکر دگی دیکھانے وا لے کا رکنوں کو آگے لا ئے گی اور انکی بھر پور حو صلہ افزائی کی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ما ل چو ہد ری علی شا ن سونی حلقہ سما ہنی کے عوام کے دلوں کی دھڑ کن ہیں موصوف نے اپنے دو ر اقتدا ر کے اندر سما ہنی کے اندر بلاتفر یق تعمیر وترقی کروائی سما ہنی کے عوام کل بھی علی شان سونی کیساتھ تھے اور آج بھی انکے ساتھ ہیں آمد ہ الیکشن میں انکو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہار معروف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہد ری محمد یو نس آف کا لچھ نے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری علی شان سو نی کے مخا لفین میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ انکا مقا بلہ کر سکے چو ہدری علی شا ن سو نی کو جما عتوں کی ضرورت نہیں بلکہ جما عتوں کو انکی ضرورت ہے مخا لفین انکے خلا ف بے بنیاد اور چھو ٹا پروپیگنڈہ کرنے کی بجا ئے سیاسی میدا ن میں انکا سیاسی انداز میں مقا بلہ کر یں انہوں نے کہا کہ چو ہدری علی شان حلقہ سما ہنی کے عوام کے حقیقی نما ئند ے ہیں جنہوں نے ہر فو رم پر حلقے کے عوام کی بھر پو ر انداز میں نما ئند گی کی حلقہ سما ہنی کے اندر انہوں نے بلا تفر یق تعمیر وترقی کروائی ہے جس کاعوام کو برائے راست ریلیف ملا ہے سما ہنی کے عوام کل بھی انکے ساتھ تھے اور آج بھی انکے ساتھ ہیں آمد ہ الیکشن میں سما ہنی کے عوام چو ہدر ی علی شان سو نی کو پہلے سے زیادہ بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا کر اسمبلی میں بھیجیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلزپا رٹی کے سابق امیدواراسمبلی را جہ قیصر خان نے آزادامیدوار اسمبلی را جہ تیمو ر الیاس کی حما یت کااعلا ن کر دیا الیکشن مہم میں بھرپو ر کر دا ر ادا کر نے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7را جہ قیصر خا ن نے آزادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7را جہ تیمو ر الیاس کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اپنے خاندان اور سا تھیوں سمیت آمدہ الیکشن میں را جہ تیمو ر الیاس کی بھر پو ر سپو رٹ کر نے کا عزم کرتے ہو ئے کہا کہ میں خود را جہ تیمو ر الیاس کی الیکشن مہم چلا ونگا اور انکی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کرو نگا انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ حلقہ ایل اے7بھمبر کے عوام کا استحصال کر نے وا لوں کوووٹ کی طاقت سے مسترد کر دیں حلقہ کے عوام کی محرومیو ں کے ازالہ اور مسا ئل کے حل کیلئے نو جوان قیادت کو سامنے لا یا جا ئے نو جوان ہی ہما رے مستقبل ہیں اور نہوں نے ہی آئند ہ ملک وقوم کی با گ دوڑ سنبھا لنی ہے انہوں نے کہا کہ آئند ہ 5سا ل کیلئے عوام کو مخلص اور عوام دوست قیادت کا انتخا ب کر نا ہوگا اگر عوام نے ووٹ کا استعما ل درست نہ کیا تو آئند ہ 5سا ل مز ید استحصا ل کر یں گے۔

Share this:
Tags:
news registration schedule tax انکم ٹیکس بھمبر خبریں رجسٹریشن شیڈول
DG Rangers Bilal Akbar
Previous Post کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے ہے : ڈی جی رینجرز
Next Post خاتون جنت دختر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ بیبی فاطمہ الزھرہ کی آمد اس دین کے لیے باعث رحمت ہے
Syeda BiBi Fatima Zahra s

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close