Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 07/03/2015

March 7, 2015 0 1 min read
Umar Riaz

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم نے مجھ جیسے ادنی کا رکن کوڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینات کر کے جیالوں کی حوصلہ افزائی کی ہے عہدہ پارٹی کی امانت ہے قیا دت کے اعتما د پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا پیپلزپارٹی ،PSF,PYOکی مضبو طی کے لئے پہلے سے بھی بڑ ھ کر کردا ر ادا کرو نگا تعینا تی پر پیپلزپارٹی کی مرکزی ،ریاستی قیادت اور صحافی برادری کا شکر گزار ہوںان خیا لا ت کا اظہا ر نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض سا گر نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میرا جینا مر نا پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہے سٹو ڈنٹس لا ئف سے پیپلز پا رٹی کے ساتھ سیا سی سفر شروع کیا تھا مشکل سے مشکل حا لا ت میں بھی پیپلز پا رٹی کے ساتھ کھڑا رہا بھمبر کی سیا ست میں کئی نشیب وفراز آئے لیکن میں نے پا رٹی کا پر چم مضبو طی کے ساتھ تھا مے رکھا آج جس کا مجھے صلہ مل گیا ہے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر تعینا ت کر نے پر پیپلز پا رٹی کی مر کز ی اور ریاستی قیا دت ،وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ،سینئر وزیر چو ہدر ی محمد یا سین ،چیئر مین پی و ائی او صا حبزادہ ذوالفقار اور بھمبر کے میڈ یا کا انتہا ئی شکر گزا ر ہو ں پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے مجھ جیسے ادنیٰ کا رکن کو ایڈ جیسٹ کر کے جیا لو ں کی حو صلہ افزا ئی کی ہے میر ی تعینا تی سے جیا لو ں کے اندر نیا جوش و جذ بہ اور ولو لہ پیدا ہو اہے پا رٹی قیا دت نے مجھ پر جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اس پر پو را اتر نے کی بھر پو ر کوشش گرو نگا عہد ہ پا رٹی کی اما نت ہے جب چا ہے وا پس لے سکتی ہے میں پہلے سے بڑ ھ کر پیپلز پا رٹی ،PSF,PYOکی مضبو طی کے لئے کا م کرو نگا اس موقع پرPYOضلع بھمبر کے کا رکنو ںاور عہد یدا را ن کا بھی شکر یہ ادا کرو نگا جنہو ں نے نا مسا عد حا لا ت کے با وجود میر ی قیادت پر اعتما د کیا اور میرا بھر پو ر ساتھ دیا میں کا رکنو ںکے مسا ئل حل کروانے کے لئے بھر پور کردار ادا کرو نگا انہو ں نے کہا کہ عہدوں کی کو ئی حیثیت نہیںاصل چیز انسا ن کی نظر یا تی وابستگی ہے انسا ن کو ئی بھی کا م مستقل مز اجی سے کے سا تھ کر ے تو محنت کا پھل ضرور ملتا ہے پیپلز پا رٹی کے اندر قر با نیا ں دنے والو ں کو ہمیشہ حوصلہ افزا ئی کی گئی ہے اور انکو اس کا صلہ بھی ضرور ملا ہے۔

Umar Riaz
Umar Riaz

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریڈ فائونڈیشن ریجن بھمبر نے ایلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا۔ 14576 بچوں میں سے 96فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی 6285بچوں نے A+ گریڈ میں امتحان پاس کیا۔ کلاس تھری سے ایٹ تک ہر کلاس میں پہلی پانچ پوزیشنوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تین ہفتوں میں امتحان سے لے کر نتائج تک کا سفر ٹیم ورک کا نتیجہ ہے کنٹرولر امتحانات مزمل حسین نے نتائج کا اعلان کیا ۔نتائج کے مطابق ایٹ کلاس ریڈکالج بھمبر مشہود احمد سیون کلاس میں ریڈسکول حاجی پورہ کی نزھت لطیف 6 Th کلاس میں چہلہ سکول کی فاطمہ بتول 5Th کڈھالہ سکول کی رابعہ مظر4 Th کلاس میں تونین سکول کا احمد اجمل اور 3Th کلاس میں بھمبر رجانی کے محمد عثمان شوکت نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔نتائج کے مطابق مجموعی طور پر ریڈکالج بھمبر نے پانچ پوزیشنیں حاصل کیں۔چار پوزیشنوں پر ریڈ کالج چوکی اور ریڈ سکول چہلہ نے کامیابی حاصل کی۔ ریڈ کالج غربی ،ریڈ سکول بنڈالہ ،ریڈ سکول تونین نے تین پوزیشنوں میں اپنے قدم جمائے۔ڈل سکول بنڈالہ کے دو طلبہ نے جبکہ مغلورہ ،سوکاسن، برسالی ،کڈھالہ ،حاجی پورہ ،پنڈی ،ستارہ چوک اور پونہ کے طلبہ نے ایک ایک پوزیشن حاصل کی۔ تقریب سے ریجنل مینجر چوہدری صابر حسین صابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ یتیم بچوں کی کفالت کا بڑا پروگرام چلا رہی ہے۔اس وقت بھمبر ریجن میں بارہ سو یتیم بچے پڑھ رہے ہیں۔ جن پر سالانہ چار کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔جبکہ انہی بچوں کے گھروں میں فوڈ اسٹمپ پروگرام میں چالیس لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اسی محنت اور کاوش کا نتیجہ ہے کہ خورشید پاشا جیسے طالب علم نے آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ سے ٹاپ کیا۔اس موقعہ پر ضلع بھر کے سکولز کے پرنسپل صاحبان نے بھرپور شرکت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر بلد یاتی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کر ے شناختی کارڈ کے تحت نئی ووٹر لسٹیں بنا ئی جا ئیں جن میں کو ئی خرابی نہ ہو جد ید کمپیوٹر نظا م کے تحت پولنگ اور ووٹ کا سٹ کرا ئے جا ئیں انہو ں نے یہ بھی کہا کہ نئی یو نین کو نسلو ں اور حد بند یو ں کی اشد ضرورت ہے آزاد کشمیر میں عا م طور پراور خا ص طو ر پر بھمبر میں آبا دی کی بنیا د پر نئے حلقے قانو ن سا ز اسمبلی بنا ئے جا ئیں تعمیر وترقی کا عمل کئی علا قو ں میں حلقے کم ہو نے کی بنا پر رکا ہوا ہے حکومت پا کستا ن آزاد کشمیر کے مسا ئل کو حل کر ے انہو ں نے کہا کہ اس وقت کشمیر کو نسل اور قانو ن سا زاسمبلی کے حلقوں اور سیٹو ں کو دو گنا کر نے کی ضرورت ہے سیا ست سے اجا رہ دا ری ختم کر نے کی ضرورت ہے آزاد کشمیر میں آنے وا لے وقت میں چا ر جما عتی سیا ست سے عوام کو زیا دہ حقوق ملیں گے حکومت پا کستان ملک کے اندر دیا نتداری اور درست طریقہ سے مردم شما ری کا اعلا ن کر ے اس وقت ملک کی آبا دی 30کروڑ سے بڑ ھ چکی ہے آبا دی کم سے کم ظا ہر کر نے کی بجا ئے در ست مر دم شما ری کی جا ئے تا کہ ملک تر قی کر سکے غلط منصو بہ بند ی کی و جہ سے ہم ٹو کیو ،کو ریا سے کا فی پیچھے رہ گئے ہیںآزاد کشمیر اور پا کستا ن میں ہا وسنگ کو کنٹرو ل کیا جا ئے ہا وسنگ میں بے تر تیبی اور غیر ضروری قیمتو ں کیو جہ سے افرا تفر ی ہے شہروں کو زیا دہ نہ بڑ ھنے دیا جا ئے بلکہ پلا ننگ کے تحت نئے نئے اور سستے شہر بنا ئیں جا ئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے وکلاء کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد شروع کر دی ہے سینئر وکلا کے تعاون سے وکلا کے مسائل سے چھٹکا رہ حاصل کر یں گے با ر اور بینچ کے در میا ن خو شگو ار تعلقا ت قائم ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ ند یم انو ر ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ وکلا ء معا شر ے کا با شعور طبقہ ہے وکلا کی عز ت نفس کا خیا ل رکھتے ہو ئے انکو معا شرے میں با عز ت مقا م دلا یں گے ڈسٹر کٹ با ر بھمبر بے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہے وکلا ء نے ہما رے اوپر جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اور ہما رے کند ھو ں پر جو ذمہ دا ری عا ئد کی ہے جس کو پو ری ذمہ دا ری کے نبھا بے کی کوشش کر یںگے با ر اور وکلا کے مسا ئل کو حل کرو انے کے لئے اپنی تما م تر صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا ئے گے بھمبر میں ہا ئی کو رٹ اور شر یعت کو رٹ کے سر کٹ بینچ لا نے کے لئے ہر فو ر م پر آواز بلند کر یں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساوتھ افریقہ میں مقیم اورسیز کشمیری راہنما راجہ سجاد اکبر کا بیٹا رضائے الہی سے وفات پا گیا مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد تحصیل وا لے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازجنازہ میں سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خا ن ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمدخا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،ڈا کٹر نو از ،پر نسپل را جہ طا رق،را جہ عزیز ،ٹھیکیدار را جہ حنیف ،را جہ منظو ر ،را جہ خاور الصمد ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ افضل ملو ٹ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،شکو ر بو کن ،سا جد نذ یر قا ضی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیاز ،پرو فیسر فہیم گل ،سابق کو نسلر چوہد ری خا دم ،شر یف بٹ ،را جہ وسیم گل ،را جہ وسیم انو ر ،را جہ مسعود زر گر ،جمیل احمد سمیت دیگر نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
declarations news positions Results اعلان بچوں بھمبر خبریں نتائج
Abdul Rashid Khan
Previous Post تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شاہ فیصل زون کی شاہراہوں سے سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ
Next Post شامی فوج کے فضائی حملے، النصرہ فرنٹ کے سربراہ سمیت 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Syrian Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close