Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/5/2016

May 18, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کی عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی وفاق کیساتھ پورے استقلال سے مقدمہ لڑا ہے آئندہ بھی عوامی حقوق کیلئے پائے استقلال میں کبھی لرزش نہیں آئے گی بطور سپیکر اور بطور وزیر جتنے وسائل تھے ان میں سے ایک پائی کی کمی بیشی کے بغیر عوام کی دہلیز تک پہنچائے عوامی خدمت کا سفر پوری تندہی کیساتھ جاری و ساری رہے گا ان خیالات کااظہار سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوا رالحق سے پراٹی ،کنڈ ،ددام کے دورہ کے دوران مختلف میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریاستی عوام کے حقوق اور ریاست کے عزت وقار کی خاطر وفاقی حکومت سے ٹکر لی اور پوری قوت کیساتھ اپنے حقوق کا مقدمہ لڑاہر طرح کا پریشر ڈالنے کی کوشش کی لیکن عوامی حقوق کیلئے کسی بھی طرح کے پریشر یا بلیک میلنگ کو خاطر میں نہ لایا چوہدری انوارالحق نے کہاکہ ہم پاکستانی ہیں پاکستانیوں نے تو صرف عظیم قائد کی زیر قیادت پاکستان کے حصول کیلئے قربانیاں دیں جبکہ ہم نے قیام پاکستان میں اپنا کردار ادا کرنے کیساتھ ساتھ پاکستان کے استحکام بقااور سلامتی تعمیر وترقی اور پاکستان کو روشن ومنور کرنے کیلئے دوبار اپنے آباؤاجداد کی قبریںڈبوئیں گھر سے بے گھر ہوئے آج بھی پاکستان کی خاطر ہر قربانی کیلئے تیار ہیں لیکن حقوق حاصل کرنا ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی پنجاب ،سندھ ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بسنے کا حق ہے ریاست کی تعمیر وترقی اور ریاستی عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے میرٹ کے حصول اور ظلم کے خاتمہ کیلئے تمام قوتیں اور صلاحتیں زیر کار لائی جائیںگی اس سے قبل پراٹی ،کنڈ ،ددام سے چوہدری ناظم حسین ،چوہدری محمد سہیل ،چوہدری محمد ہاشم ،چوہدری لیاقت علی ،چوہدری صداقت علی ،چوہدری محمد بنارس ،چوہدری اللہ دتہ ،چوہدری بشارت حسین،چوہدری جنید ،چوہدری فیض عالم چوہدری نور عالم ،چوہدری محمدرشید ،چوہدری فضل حسین،چوہدری منور حسین،چوہدری اورنگزیب ،چوہدری محمد اشرف،چوہدری امجد حسین،چوہدری محمد انور،چوہدری محمد جاوید ،چوہدری ناہید اقبال اور چوہدری وحید اقبال نے مسلم لیگ ن اور چوہدری طارق فاروق کو خیر آباد کہہ کر چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹرکٹ انچارج MQMضلع بھمبر تنویر احمد بھائی نے کہاکہ چند روز قبل MQMسے نکالے ہوئے کچھ لوگوں نے اپنا قد بڑھانے کیلئے اور دوسری جماعتوں سے مالی فوائد حاصل کرنے کیلئے اپنے آپ کو متحدہ قومی موومنٹ کا ذمہ دار ظاہر کرتے ہوئے مقامی MLAکی حمایت کا اعلان کیا جو کہ جھوٹ اور جعلسازی پر مشتمل ہے MQM ضلع بھمبر نے ابھی تک کسی جماعت کی حمایت نہیںکی ہے جو بھی فیصلہ ہو گوہ کارکنان کی باہمی مشاورت سیاور رابطہ کمیٹی کرے گی کارکنان کسی بھی قسم کی افواہوں پرکان نہ دھریں چوہدری نصراللہ کو تنظیمی نظم و ضبط پر عرصہ 5سال قبل MQMسے معطل کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ممبران واجد منیر ،چوہدری ظفر بھائی ،زونل ممبران چوہدری فضل الرحمن اور زون ورکنگ کمیٹی ممبر محمود صدیقی بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تحر یک انصاف کا سونا می آج بھمبر میں ٹکرا ئے گا جلسہ عام پا ئلٹ سکو ل گراونڈ کے بجا ئے سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر میں شفٹ ،سٹیڈیم میں 700×450فٹ کا پنڈال سج گیا 15ہزا ر کے قر یب کر سیاں لگا ئی جا ئیگی جلسہ عام اور بھمبر شہر میں تحر یک انصاف کے پر چموں کی بہا ر ،قدآور پوٹر یٹ آویزاں کا رکنوں میں جوش جذبہ دیدنی چیئر مین تحر یک انصا ف کا والہا نہ استقبا ل کر نے کیلئے بے تا ب تفصیلا ت کے مطا بق پا کستان تحر یک انصا ف کا سونا می آج بھمبر میں ٹکرا ئے گا پہلی بار تحر یک انصا ف بھمبر میں شو آف پاور کا مظا ہر ہ کر ے گی تحر یک انصا ف نے اپنی سیاسی حکمت عملی تبد یل کر تے ہو ئے پا ئلٹ سکو ل گراونڈ میں جلسہ کر نے کی بجا ئے سپورٹس سٹیڈ یم بھمبر میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے سپورٹس سٹیڈ یم میں700فٹ لمبا اور450فٹ چو ڑا پنڈا ل سج گیا ہے جس میں تقر یباً15ہزا ر کے قر یب کر سیاں لگا ئی جا ئینگی جبکہ سپو رٹس سٹیڈ یم کا VIPاسٹینڈ کو اسٹیج کر طور پر استعما ل کیا جا ئے گا جلسہ گا ہ اور بھمبر شہر کے اندر تحر یک انصا ف کے پر چموں کی بہا ر جبکہ ہر طرف عمرا ن خا ن ،بیر سٹر سلطان محمو د چو ہدری اور ڈا کٹڑ انعام الحق چو ہدری کے قد آور پو ٹر یٹ لگا ئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف تحر یک انصا ف ،انصاف ٹا ئیگر فورس ،انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے عہد یدا را ن اور کارکنا ن جلسہ عام کو تا ریخی بنا نے اور عمران خا ن کا فقید المثا ل استقبا ل کر نے کیلئے انتہا ئی متحر ک اور بے تا ب ہیں تحر یک انصاف کے کا رکنوں میں انتہائی جو ش وجذ بہ دید نی ہے جلسہ عام کو پا ئلٹ گراونڈ سے سپورٹس سٹیڈ یم شفٹ ہو نے پر جلسہ میں عوام کی شر کت کت حوالے سے مختلف چہ مگو ئیاں ہو رہی ہیں تحر یک انصا ف اگر سپو رٹس سٹیڈ یم میں بڑا جلسہ کر نے میں کا میا ب ہو گی تو اس کے ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انصاف ٹا ئیگر فو رس کا بھمبر میں بھر پور شو آف پاور ”بد ل دو بھمبر”مو ٹر سا ئیکل ریلی سینکڑوں نو جوانوں کی مو ٹر سا ئیکلوں سمیت شر کت ،عمرا ن خا ن بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدری اور تحر یک انصا ف کے نعروں کی گو نج تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں تحریک انصا ف کے جلسہ عام سے ایک دن قبل انصاف ٹا ئیگر فو رس کا بھمبر میں بھر پو ر شو آف پاور کیا انصاف ٹا ئیگر فو رس کے سینکڑوں نو جوانوں نے بد ل دو بھمبر مو ٹر سا ئیکل ریلی نکا لی ریلی میں سینکڑوں نوجوانوں نے مو ٹرسا ئیکلوں سمیت شر کت کی ریلی کی قیادت انصاف ٹا ئیگر فو رس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حیدر علی کاشر اور ضلعی صدر را جہ انیس اکبر نے کی ریلی کا آغاز انصاف ٹا ئیگر فورس کے ضلعی سیکر ٹر یٹ میر پور چو ک سے ہوا جو پورے شہر کا چکر لگا کر پا ئلٹ سکو ل کے گراونڈ جلسہ عام پہنچی شر کا ء ریلی عمرا ن خا ن ،بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری اور تحر یک انصا ف کے حق میں نعر ے بازی کر تے رہے شر کاء ریلی سے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چوہدری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 19مئی کو بھمبر میں تحر یک انصا ف کا سو نا می ٹکرا ئے گا جو مخا لفین کو پاش پاش کر دے گا بھمبر کا جلسہ آزادکشمیر کی تا ریخ کا بڑا جلسہ ہو گا بھمبر کے عوام عمرا ن خا ن کا بھمبرآمد پر فقید المثال استقبا ل کر یں گے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مخا لفین کا دم چھلہ بنی ہو ئی ہے ہمیں جلسہ کر نے کی اجا زت نہیں دی جا رہی بلکہ جلسے میں روکا وٹیں ڈا لی جا رہی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پہلگا م پبلک سکو ل کے قیا م کا20سا ل قبل سنگ بنیاد رکھا آج ادا رہ ایک تناور درخت بن چکا سینکڑوں طلباوطا لبا ت تعلیمی آبیاری کے بعد آج مختلف شعبہ ہا ئے زند گی میں خد ما ت دے رہے ہیں ادارہ کے اسا تذ ہ کی محنت کی بدولت ادارہ نے اپنا ایک منفر د مقام بنا یا ہے سنگڑ ھ سے لیکر بھمبر رجا نی تک طلبا وطا لبا ت اپنی علمی پیاس بھجا رہے ہیں ادارہ میں ایک نئے بلا ک کے اضا فے اور سا ئنس لیبا رٹر ی کے قیا م سے ادارہ کی کا رکر دگی میں مز ید نکھا ر آئے گا ان خیا لا ت کااظہا ر معرو ف سما جی شخصیت وسا بق کو نسلر کیتھلے بر طا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چوہد ری نے پہلگا م ماڈل سکو ل میں نو تعمیر شدہ سردار بلا ک اور جد یدسائنس لیبارٹری کے افتتاحی پر وگرا م میں بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے مز ید کہا کہ ادارہ ہذا کا جو بھی طالبعلم میٹر ک کے امتحا ن میں A+گر یڈ میں امتحا ن پاس کریگا اس کی ساری کی ساری فیس وا پس کر دی جا ئیگی دریں اثنا پرو فیسر خا لد حسین چوہدری نے اپنی جا نب سے ادارہ ہذا کیلئے10ہزا ر رو پے دینے کا اعلا ن کیا اس موقع پر پر نسپل ادارہ چو ہدر ی محمد افضل نے ادا رہ کی جا نب سے محتر مہ شازیہ خا لد چوہدری ،پرو فیسر خا لد چو ہدری اور مسز بشرا رخسار کو شیلڈ زدیں جبکہ تقر یب میں (ر) صدر معلم چو ہدری خو رشید احمد ،ممبر خادم حسین ،حا جی محمد حسین ،چو ہدری امتیاز سمیت درجنوں معززین علاقہ نے شر کت کی تقر یب میں سکو ل کے بچوں نے ٹیبلو ،تقا ریر ،اور ملی نغمے بھی پیش کئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کے را ہنما را جہ عطا المعنم،سا بق چیئر مین بلد یہ بھمبر چو ہد ری محمد قیو م ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہدر ی عمران یو نس نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ ووٹ فہر ستوں میں پا کستا نی با شندوں کے ووٹ در ج ہونا الیکشن کمشنر کے صا ف شفا ف الیکشن کروانے کے دعو ئوں کی نفی ہے آزادکشمیر کے انتخا با ت میں پا کستا نی باشند ہ کسی صورت ووٹ کا حق استعما ل نہیں کرسکتے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر ایسے لو گوں کے ووٹ درج کئے گئے ہیں جن کا تعلق پا کستا ن سے ہے غیر ریاستی افراد کے ووٹ در ج کر نا پر ی پو ل دھا ند لی ہے جس کی ہم بھر پو ر مذمت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ پا کستا نی شہر یت رکھنے و الوں کے ووٹ در ج ہو نے سے کل کشمیر یوں کے را ئے شما ری کا حق متاثر ہو نے کا خدشہ ہے الیکشن کمشنر آزادکشمیر میں صاف اور شفا ف الیکشن کروانے کے لئے صاف شفا ف ووٹر فہر ستیں تیا ر کروائیں پا کستا نی شہر یت رکھنے وا لوں کے درج ووٹ کو فوری طو ر پر منسوخ کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ غیر ریاستی افراد کے ووٹ در ج ہو نا صاف شفا ف ووٹر فہرستوں کی تیاری بھی سوالیہ نشان ہیں انہوں نے کہا کہ ہم چیف الیکشن کمشنر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ بھمبر میں غیر ریاستی افراد کے درج ووٹوں کو فی الفور ختم کروائیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اندھیر نگری چو پٹ راج بھمبر محکمہ شاہرا ت کا سر کا ری ٹر یکٹر ٹرالی مقامی لیگی را ہنما کی زیر تعمیر ذاتی بلڈ نگ کیلئے کنسٹر کشن میٹر یل ڈھو نے میں مصروف قومی خزانے کو پھکی سر کاری ٹر یکٹرٹرا لی کے استعما ل پر شہر یوں کو تشویش کا اظہار اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق محکمہ شاہرا ت بھمبر کاسر کا ری ٹر یکٹر ٹرالی مقامی لیگی را ہنما کی زیر تعمیر بلڈ نگ کیلئے بھٹہ خشت سے اینٹیں ڈھو نے میں مصروف ہے گزشتہ روز بھی محکمہ شاہرا ت کا ٹر یکٹر ٹرا لی جسے محکمہ کا ڈرا ئیو ر وحید نا می شخص چلا رہا تھا بھٹہ خشت سے اینٹیں لیکر PSOپیٹرو ل پمپ کے نزدیک زیر تعمیر لیگی را ہنما کی بلڈ نگ تک پہنچا ئیں اس دو را ن ٹر یکٹر ٹرا لی کا ڈالہ نہ ہو نے کے باعث درجنوں اینٹیں سڑ ک پر بکھر تی رہیں محکمہ شا ہرا ت کے ٹر یکٹر ٹرالی کے عام اور ذاتی استعما ل پر ایکسین شا ہرا ت سے موقف لینے کیلئے جب فون پر را بطہ کیا گیا تو موصو ف نے فو ن اٹینڈ نہ کیا جبکہ بھمبر کے شہر یو ں نے محکمہ شاہرا ت کی ٹر یکٹر ٹرالی کے نا جائز مصرف پر شدید تشویش کااظہار کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹری اور احتساب بیو رو سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر تنظیم غیر جر یدہ ملازمین ضلع بھمبر کا احتجا ج 15ویں روز بھی جاری تنظیم غیر جر ید ہ ضلع بھمبر کے ملازمین نے حکومت آزادکشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی ما لیا ت سے مطا لبہ کیا کہ چا رٹر آف ڈیما نڈ کے مطا بق مطا لبا ت فو ری طو ر پر حل کر یں اگر مطا لبا ت حل نہ ہوئے تو احتجا ج تا نو ٹیفیکیشن کی اجرا ئیگی تک جا ری رہے گا حکومت آزادکشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی ما لیا ت کو ملازمین آزادکشمیر کو لو لی پاپ اور حیلے بہانے نہ کر ے ضلع بھمبر کے ملازمین امید رکھتی ہے کہ حکومت اور بیو رو کر یسی مطا لبا ت کو فوری طو ر پر حل کر یگی ضلع بھمبر کے ملازمین نے مطا لبہ کیا کہ اگر حکومت چارٹر آف ڈیما نڈ کے مطا بق مطا لبا ت کا نو ٹیفکیشن جا ری نہیں کر ے گی تو ملازمین آزادکشمیر الیکشن ڈیو ٹی نہیں کر سکے گے تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین کے صدر چو ہدری محمد ایو ب ایڈیشنل سیکر ٹر ی جنر ل عمرا ن یوسف ،سیکر ٹر ی اطلاعا ت محمد یعقو ب جرا ل جا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد فا روق ،را جہ خا لد ڈی سی آفس ،آصف محکمہ ما ل نے مر کز ی قیادت عمرا ن خورشید صدر تنظیم غیر جر یدہ آزادکشمیر ،صد یق شاہ صدر ایپکا آزادکشمیر جنر ل سیکر ٹری تنظیم غیر جر ید ہ آزادکشمیر خواجہ عبد الوحید کی کاوشوں کو سرا ہا اور اعادہ کیا کہ آپ کی کاوشیں رنگ لا ئیں گئیں اور ملازمین کے مطا لبا ت مر کز ی قیادت کی سر بر اہی میں ہی حل ہو نگے تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین کے احتجا ج میں چو ہدری عبد الغفور صدر ایپکا ،تعمیرا ت عامہ سے سید آصف حسین شاہ ،صحت عامہ سے محمد بشیر ،اکر م حسین ،کبیر اختر ،اشتیاق احمد ،احتشام الحق،بر قیات سے گلزار احمد خلجی ،تعمیرا ت عامہ عما را ت سے امداد سبحا نی ،ظفر اقبا ل ،را جہ فا روق شہزاد ،پبلک ہیلتھ سے محمد فر یاد ،اما نت علی ،را جہ جمیل ،عمرا ن خا ن ،امجد پرو یز ،محمد تعظیم ،رب نواز ،اظہر محمود ،نثار احمد ،بر قیا ت سے محمد فا روق ،محمد اسحاق ،محمد نواز ،لو کل گو رنمنٹ سے محمد سعید ،شعیب کرا مت ،بر قیات سے محمد افضل ،عمر رزاق ،دا نش اکر م ،غلا م حیدر ،جنگلا ت سے رشید احمد ،محمد اشرف ،شوکت علی ،زراعت سے عبدا لغفور ،غفا ر احمد ،بر قیا ت سے شا ہد محمود ،ریاض احمد ،محمد ریاض احمد ،الطا ف حسین ،لا ئیوسٹاک سے فضل کر یم ،بشارت حسین ،شاہرا ت سے ارشد محمود سمیت سر پرست اعلیٰ لا لہ رفیق ،وائس چیئر مین ثنا اللہ اوردیگر ور کر یو نین کے ملازمین تنظیم غیر جر ید ہ بھمبر خصوصی طو ر پر احتجا ج میں تا منظو ر مطا لبا ت شر کت کر رہے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی صدر ٹو یٹا چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمد انور آف چھپراں کے وا لد محتر م چو ہدری محمد حسین گزشتہ روز رضا ئے الہی سے انتقال کر گئے مر حو م کونمازجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھپراں میں سپرد خا ک کر دیا گیا نمازجناز ہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،مسلم لیگی راہنما چو ہدری ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،ایکسین بر قیا ت محمد افضل ضیا ئی ،چو ہدری محمد زما ن دھبکی ، ٹھیکیدارچو ہدر ی محمد اشتیا ق،چو ہدری طا رق محمود سر حد ی ،شیراز پرو یز مشتا ق ،ماسٹر چو ہدری ارشد محمود ،چوہدر ی محمد پرو یز ، چوہدری سلیما ن درائیاں چو ہدر ی محمد شفیق ،چو ہدری ارشد محمود سمیت سیاسی وسما جی شخصیا ت ،تعلیمی مذہبی ،وکلا ء ،صحا فیوں ،ملازمین ، عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
news people Resources rights service بھمبر حقوق خبریں خدمت عوام وسائل
Choto Gang
Previous Post کمانڈر کون؟؟ شارق کمال یا مشتاق سکھیرا
Next Post جہنم کیا ہے
Hell

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close