Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/9/2015

September 20, 2015September 20, 2015 0 1 min read
MC Bhimber
MC Bhimber
MC Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سردار عتیق احمد خان کو تحریک آزادی جماعتی خدمات اور ریاستی سیاست کے نازک دور کے پیش نظر آئندہ 3 سال کے لئے صدر جما ت منتخب کیا جائے مسلم کانفرنس بھمبر سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے اور مسلم کانفرنس بھمبر ہی آئندہ انکو 3 سال کیلئے ریاست بھر میں سب سے پہلے صدر جماعت کے طو ر پر نا مز فگی کر تی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے آئند ہ منعقدہو نیوا لے ضلعی کنو نشن کے سلسلہ میں فا ریسٹ ریسٹ ہا وس بھمبر میں منعقد ہ ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل نے مسلم کا نفر نس کے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی فد ا حسین کیا نی ،ضلعی صدر چو ہدری غلا م مصطفی ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مسعود اسلم ،مر کز ی را بطہ سیکر ٹر ی چو ہدر ی خضر حیا ت ،تحصیل صدر را جہ محمد اقبا ل خا ن آف کو ٹ چباں ،سٹی صدر خوا جہ طا رق محمودبٹ ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،صدر حلقہ سما ہنی چو ہدر ی محمد یو سف ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ وسیم خا ن ،چیف آرگنا یزر را جہ آفتا ب احمد آف بھمبر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر کا رکنو ںنے متوقع اور آئند ہ 3 سا ل کیلئے سر دا ر عتیق احمد خا ن کی قیا دت پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے آئند ہ 3سا ل کیلئے صدرمنتخب کئے جا نے کی تجو یز پیش کی اور مسلم کا نفر نس کے بعد ضلع بھمبر میں منعقد ہو نیوا لے کنو نشن کو کا میا ب بنا نے کیلئے لا ئحہ عمل مر تب کیا مسلم کا نفر نس کے کا رکنا ن نے کنو نشن میں سردا ر عتیق احمد خا ن کی بھمبر آمد کو فقید المثا ل بنا نے کا عہد کیا کنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین نے مجا ہد اول سر دا ر عبد القیو م خا ن مر حوم کی تحر یک آزادی کیلئے خدما ت آزاد ریا ست کی تعمیر وترقی کیلئے کی جا نیوا لی کا وشیں سیاسی خد ما ت دینی خد ما ت اور ریاست میں اسلا می نظا م کو را ئج کر نے کیلئے کی جا نیو الی کا وشوں پر زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا مقر رین نے افو اج پا کستا ن کو دہشت گر دی کیخلا ف جنگ میںنما یا ں کا میا بی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ تما م عوام کی نظر یں افو اج پا کستا ن اور سپہ سا لا ر افو اج پا کستا ن پر لگی ہو ئی ہیں افو ا ج پا کستا ن ہی ملکی سلا متی کی ضا من ہے اور قوم کو اپنے بہا در سپو تو ں پر فخر ہے اور مسلم کا نفر نس پا کستا ن کی بلا تنخواہ سپا ہی ہیں ہر مسلم کا نفر نسی چلتا پھر تا پا کستا ن ہے انہو ں نے کہا کہ جس طر ح سپہ سالا ر پا کستان نے بھا رت کو للکا را ہے اور واضح طو ر پر پیغا م دیا ہے اس سے کشمیر یو ں کے حوصلے بلند ہو ئے ہیں اور مسلم کا نفر نس سپہ سا لا ر کی پشت با ن ہے اور افو اج پا کستا ن کی جرا ت کو سلا م پیش کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ہی اس ریا ست کی با نی ہے مسلم کا نفر نس نے ہی ریا ست کو نظا م حکومت دیا ریا ستی ادا روں کی مضبو طی کے لئے اور ریا ست کوتر قی کی راہ پر گامز ن کیا اور آج بھی مسلم کا نفر نس ہی کشمیر یو ں کے دلو ں کی دھڑکن ہے اوت عو ام مسلم کا نفر نس پر ہی بھر پور اعتما د کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ جب بھی غیر جا نبدا را نہ اور شفا ف انتخا با ت ہو ئے اس سے قبل بھی عوام نے ہمیشہ مسلم کا نفر نس کو منتخب کیا اور دیگر برآمد ی جما عتو ں کو بر ی طر ح نظر اند از کیا اور آئند ہ بھی جب بھی منصفانہ اور غیر جا نبدا ر انہ انتخابا ت ہو ئے مسلم کا نفر نس ہی اس میں سر خرو ہو گی
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ فا ریسٹ آفیسر را جہ عمرا ن شفیع کے بھا ئی (ر) سب انسپکٹر را جہ خا لد خا ن گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھنی ملکا نی پنجڑ ی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،مسلم لیگ نو ن کے سا بق امیدوا ر اسمبلی را جہ نو ید گو گا ،امیدوا ر اسمبلی بھمبر را جہ امتیاز احمد ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمودجرا ل،ایس ایس پی چوہدری منیر حسین ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عرفا ن سلیم ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج را جہ طا رق جا وید خا ن ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یو سف درائیا ں ،نا ظم اعلیٰ جنگلا ت (ر)را جہ خضر الر حمن ،نا ظم جنگلات ملک نثا ر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی ڈڈیا ل را جہ کرا مت اللہ ،ڈی ایس پی ٹر یفک چو ہد ری مظہر حسین ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین ،ایس ایچ او افضل پو ر محمد نصیر ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر حسین ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،(ر)بینک آفیسر را جہ محمد نسیم ،ڈا ئر یکٹر ایم ڈی اے را جہ فا روق اکر م خا ن ،سابق چیئر مین را جہ طا رق پرو یز ،حا جی خا لد محمود گو را نکہ ،ڈی ایف او را جہ عابد خا ن ،رینج آفیسر را جہ سا جد اقبا ل ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،رینج آفیسر اکرم سبحا نی ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد ،مسلم لیگ نو ن را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی ظفر اقبا ل ظفری ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدری محمود احمد ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل صدر فا ریسٹ ایسو سی ایشن را جہ نا صر مقصود سمیت سر کا ری آفیسرا ن ملا ز مین سول سوسائٹی وکلا ء صحا فیو ں تا جرو ں عو ام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جو ان پا کستا ن تحر یک انصا ف کا قیمتی اثا ثہ ہیں نو جو ان اپنی صفو ں میں اتحاد رکھیں تحر یک انصا ف میں نو جو ان جوق در جوق نوجو ان شامل ہو رہے ہیں عمرا ن خا ن اور قائد کشمیر کے ویژ ن کو گھر گھر تک پہنچا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر علی کاشر گز شتہ روز سماہنی جنگل ہو ٹل کے مقا م پر را جہ انیس اکبر سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرا نے کے دو ران نو جو انو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے ظہرا نے کے شر کا ء کو کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف واحد جما عت ہے جس میں نو جو انو ںکی تعداد سب سے زیا دہ ہے در حقیقت پر نو جو انو ں کی جما عت ہے ہما رے ٹیم کپتا ن عمرا ن خا ن نے پا کستا ن میں مو جود ہ کر پٹ اور دھا ندلی کی پیداوار مسلم لیگ نو ن کی حکومت کی وکٹیں گراکر یہ ثابت کر دیا کہ حکومت دھا ندلی کی پیداوار ہے آزادکشمیر میں آئند ہ حکومت پا کستا ن تحر یک انصا ف ہی بنا ئے گی قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے امر یکہ میں ملین ما رچ کا جو فیصلہ کیا ہے اس سے کشمیر یو ں کے حو صلے مز ید بلند ہو ئے ہیں اور تحر یک آزادی کشمیر کو اس ملین ما ر چ میں مز ید تقو یت ملے گی اس ظہرا نے میں سید دا نیا ل گیلا نی ،راجہ انیس اکبر ،چوہدر ی فا روق شاہین ،استاد فا روق ،چوہدری محمد علی ،چو ہدری معرو ف ،را جہ مبشر ،را جہ رمیض ،خو رشید احمد ،وقا ص وکی ،را جہ محمودخا ن ،شہزاد اسلم ،فضل الر حمن بلا ٹا ئیگرز ،شجا ع الر حمن ،محمد عا طف ،چو ہدر ی منو ر ،را جہ معاویہ ،مرزا حسن ،را جہ شہر ی ،محمد نعیم ،مرزا ندیم اختر دیگر نے کثیر تعدادمیںشر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیرکے مر کز ی را ہنما امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ امتیاز احمد خا ن نے کہا ہے کہ عوام کی خد مت اور استحصا لی سیا ست کے خا تمے کا جذ بہ لیکر مید ان میں اترا ہو ں کوئی لا لچ اور عہد ہ میرے را ستے میں رکا وٹ نہیں بن سکتا بر حال میں ڈنکے کی چو ٹ پر الیکشن لڑونگا مخا لفین لو گوں کو گمرا ہ کر نے کے لئے میر ے خلا ف جھو ٹا پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں اب جینا مر نا بھمبر کے عوام کیسا تھ ہے بھمبر کے عوام بھی اجا رہ دا ری استحصا لی اور تجا رتی سیا ست کے خا تمے او ر اپنے حقوق کے حصو ل کے لئے میراسا تھ دیں ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے بھمبر ،سیر لہ ،بڑ ھنگ اور دھندڑ میں عوام را بطہ مہم کے دو را ن عو امی وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں مسلم لیگی ہو ں اور جما عت کیلئے دن را ت کا م کیا ہے مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نا چا ہتا ہو ں اگر مر کز ی قیا دت نے ٹکٹ نہ بھی دیا تو پھر بھی ہر حا ل میں ڈنکے کی چو ٹ پر الیکشن لڑونگا میں بھمبر اجا رہ دا ری استحصا لی اور تجا رتی سیا ست کے خا تمے اور عو ام کی خد مت اور انکے مسائل کے حل کے لئے الیکشن کے مید ان میں اترا ہو ں حلقہ کے عو ام کیسا تھ محبت خلو ص اور پیا ر کا رشتہ ہے حلقہ کی عوام کا بھر پو ر اعتماد اور حما یت حا صل ہے حلقہ کی تما م برا دریوں اور طبقو ں نے مجھے بھر پو ر پذیرا ئی بخشی ہے جس پر ان کا شکر گزا ر ہو ں انہو ں نے کہا کہ میر ے مخا لفین جھو ٹ کا سہا رلیکر میر ے خلا ف پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں انکے یہی جھو ٹ ان کی شکست کا با عث بنیں گے بھمبر کے عوام با شعور ہو چکے ہیں با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے لیڈرو ں سے تنگ آچکے ہیں اور حقیقی معنو ں میں ان سے چھٹکارہ حا صل کر نا چاہتے ہیںانشا اللہ حلقہ کے عوام کے تعاون اور دعا ئو ں سے بھر پور کا میا بی حاصل کرو نگاانہو ں نے کہا کہ دنیا کی کو ئی طا قت مجھے الیکشن لڑ نے سے نہیں رو ک سکتی عہد وں اور لا لچ کو جو تے کی نو ک پر رکھتا ہو ں حلقہ کے عوام اور مسلم لیگی را ہنمائو ں سے مشا ورت کے بعد الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے اب کئی جانیوالا نہیں نہیں اب جینا مر نا حلقہ کے عوام کیسا تھ ہے ہا رجیت میر ے رب کے پاس ہے جیتو ں یا ہا روں ہر حا ل میں الیکشن لڑ ونگا حلقہ کے عوام جھو ٹے پرو پیگنڈ ہ پر یقین نہ کر یں اور الیکشن مہم کو کا میا بی سے جا ری رکھیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید قر با ن کی آمد آمد مختلف مذ ہبی وسماجی تنظیمو ں کی طرف سے قر با نی کی کھا لیں جمع کرنے کے بینرز اور پو سٹر آویزں تنظیمو ں کے کا رکنا ن متحر ک ،نیشنل ایکشن پلا ن ے تحت لگی پا بند ی کی دھجیاں بکھر نے لگیں تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ آمد سے قبل بھمبر شہر اور گرد و نو اح میں مختلف مذ ہبی اور سما جی تنظیمو ں کے کا رکنا ن نے بھی گھر گھر جا کر قر با نی کی کھا لو ں کو جمع کر نے کے لئے تحر یک شرو ع کر رکھی ہے ملک میں حا لیہ انتشا ر اور دہشت گر دی کیخلا ف موثر کا رروا ئی کے لیے نا فذ العمل نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت قر با نی کی کھا لیں جمع کر نے اور اس کی تشہیر پر پا بندی کے با و جود بینرز ور پوسٹر آویز اں ہو نا قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کی کا رکر دگی پر سوا لیہ نشا ن ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف عو ام کی خد مت کا مشن لیکر مید ان عمل میں نکلی ہے عو ام تحر یک انصا ف کی تحر یک کے زریعے مشکلا ت ومسا ئل کے خا تمہ کو ذریعہ بنا ئیں حلقہ بر نا لہ کے عو ام کو کئی سا لو ں سے بنیا دی سہو لتو ں سے محرو م رکھنے وا لو ں کو اب فرار نہیں ہو نے دینگے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ کے امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کی قیا دت میں کا میابی حا صل کر کے حلقہ سے پسما ند گی کا خا تمہ کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک مشتاق اعو ا ن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر بلد یا تی الیکشن کرو انے کا کر یڈ ٹ تحر یک انصا ف کو جا تا ہے انشا اللہ اسمبلی الیکشن کے بعد تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے اندر بھی بلد یا تی انتخابا ت کرا نے کیلئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گی انہو ں نے کہا کہ ہما را منشو ر تعلیم صحت انصا ف اور وسا ئل کی مساویا نہ تقسیم اور مو رو ثی سیا ست کا خا تمہ ہے مو جو دہ حکمرا نو ں نے حلقہ بر نا لہ سے سو تیلی ما ں کا سلو ک رو ا رکھا جبکہ اس سے قبل بھی بر سر اقتدا ر رہنے وا لو ں نے بھی بر نا لہ کے عوام کا استحصا ل کیا اور آج اسی وجہ بر نالہ کے عو ام آزاد کشمیر کے دیگر حصو ں کے عوام سے ہر لحا ظ سے پسما ند ہ ہیں انہو ں نے کہا کہ اب تحر یک انصا ف بر نا لہ میں بھی پہنچ چکی ہے حلقہ بر نا لہ سے تحر یک انصا ف کے امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کے قا فلے میں عوام جو ق در جو ق شامل ہو کر اس با ت کا عند یہ دے رہے ہیں کہ اب بر نا لہ کے عو ام روا ئتی اور مو رو ثی سیا ستدا نو ں سے تنگ آچکے ہیں اور حلقہ میں تبد یلی چا ہتے ہیں اب حلقہ بر نا لہ کے غیو ر عو ام کئی سا لو ں سے استحصا ل کر نیو الو ں کو اب فرا ر نہیں ہو نے دینگے اور ملک عبدا لما لک اعو ان کی قیا دت میں حلقہ سے پسما ند گی کے خا تمہ سمیت استحصالی نظا م کو بر نا لہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آوٹ کر دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید الضحیٰ پر قربا نی کے جا نو رو ں کی اوجڑیا ں ،الائشیں اور فضلہ ٹھکا نے لگا نے اور شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے بلد یہ بھمبر نے پلا ن تر تیب دے دیا عملہ صفا ئی کی عید کے دنو ں حا ضر ی جبکہ الا ئشیں اٹھا نے کے لئے اضا فی گا ڑیا ں کرا یہ پر حا صل کر لیں شہر کو 4حصو ں میں تقسیم کرکے عملہ صفا ئی کی ٹیموں کی تشکیل کر دی گئی شہر ی بھی بلد یہ بھمبر سے بھر پو ر تعاون کر یںایڈ منسٹر یٹر بلدیہ را جہ شاہد انو ر کی عید الضحیٰ کی آمد کے موقع پر صفا ئی پلا ن پر صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن نے اپنے دفتر میں کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر شہر کے اندر سینکڑو ں قر با نی کے جا نو ر زبح ہو نگے قر با نی کے جا نورو ں کی اوجڑ ی ،آلا ئشیں ،انٹر یا ںاور دیگر فضلہ ٹھکا نے لگا نے کے لئے پلا ن تر تیب دے دیا عید کے 3دن عملہ صفا ئی حا ضر رہیگا عملہ صفا ئی کی کا رکر دگی بہتر بنا نے کے لئے بلد یہ کے2ٹر یکٹر ٹرا لی کے علا وہ اضا فی گا ڑیا ں بھی کرا یہ پر حا صل کر لی ہیں شہر کو 4حصو ں میں تقسیم کر کے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جبکہ عید الضحیٰ سے قبل شہر کی گلیو ں محلو ں کی صفائی ستھرا ئی عیدگا ہ رو ڈ اور مر کز ی عید گاہ کی صفا ئی ستھرا ئی کیلئے سنٹر ی ور کرزنے کا م شروع کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے پلا ن دے دیا ہے اب شہر یو ں کی ذمہ دا ری ہے کہ عملہ صفا ئی سے بھر پو ر تعاون کر یںتا کہ ما حو ل صا ف ستھرا رہ سکے بلد یہ بلدیہ اپنے دستیا ب وسائل سے شہر یو ں کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے کو شاں ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے سماہنی میں تعمیروترقی کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں ،درجنوں کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ،تعلیم ،صحت ،بجلی اور واٹر سپلائی کے منصوبے دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،استحصالی ٹولے نے 20 سال لوگوں کے حقوق غصب کیے ،اب انہیں عوامی فلاح کے منصوبے دیکھ کر پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ،کارکردگی کی بنیاد پر اگلا الیکشن میں چوہدری علی شان سونی جیتیں گے ،رعل پھلواڑی کی بٹ برادری چوہدری علی شان سونی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،کسی مطالبے کے بغیر آمدہ الیکشن میں بھی رعل پھلواڑی کا پولنگ اسٹیشن جیت کر حلقہ سماہنی میں چوہدری علی شان سونی کی کامیابی کی بنیاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار رعل پھلواڑی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد بٹ عرف سونی ،ارشد محمود بٹ ،عبدالنوید بٹ ،ماسٹر محمد یوسف ،نور احمد بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تونین تا رعل3کلومیٹر سڑک اور رعل تا گرنڈا سڑک 2 کلومیٹر سڑک کی پختگی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے،ان سڑکوں کی معیاری تعمیر پر ایکسئین شاہرات بھمبر ندیم اقبال ،ایس ڈی او مرحوم تنویر احمد ،سب انجنئیر شکیل احمد اور ٹھیکیدار حنیف خان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ مختار بٹ کی تحریک پر پھلواڑی میں2لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم سے ہمارا پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوگیاجبکہ رعل بوائز سکول کو ہائی کا درجہ دینے پر عوام علاقہ وزیر مال علی شان سونی کے شکر گزار ہیں انہوں نے کہا کہ رعل پھلواڑی کا پولنگ اسٹیشن پہلے بھی چوہدری علی شان سونی کو بھاری اکثریت سے جتوایا آمدہ الیکشن میںبھی انہیں یہاں سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر چوہدری علی شان سونی کی حلقہ میں جیت کے لیے بنیاد فراہم کریں گے ،انہوں نے خبردار کیا کہ جو لوگ علی شان سونی کے خلاف بے بنیادبیان بازی اور من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے ہیں ،وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ 20 سال اقتدار پر مسلط رہنے والوں نے اہل سماہنی کے لیے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جن کا اولین مقصد عوامی خدمت نہیں بلکہ اقتدار کا حصول ہے،2016کے الیکشن میں حلقہ سماہنی سے چوہدری علی شان سونی کو 10 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب کروا کر ایک بار پھر اسمبلی میں بھیجیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انجنئیرراجہ طاہر وقارنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کر کے عوامی امنگوں کے مطابق مضبوط حکومت بنائے گی ،پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کاا ستحصال کیااور اپنے دور حکومت میں صرف لوٹ مار کے کلچر کو پروان چڑھایا ،لوگ دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کا اصلیت جان چکے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ گلگت بلتستان ،کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن اور ضمنی انتخابات میں لوگوں نے پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ سیاست کو مسترد کر دیا ،ملک جن بحرانوں کا شکار ہے ان سے نکالنے کے لیے نواز شریف سے بہتر کوئی لیڈر نہیں ،بھارت کنٹرول لائن پر حالات خراب کررہاہے لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے حکومت پاکستان ،پاک آرمی اور پاکستان کے عوام پوری طرح متحد ہے ،مخالفین پروپیگنڈہ کر کے قائد ن لیگ آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر اور چوہدری طارق فاروق میںغلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر ان کا یہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، بھمبر مسلم لیگ ن کا گڑھ اور چوہدری طارق فاروق کے چاہنے والوں کا شہر ہے آمدہ الیکشن میں چوہدری طارق فاروق کو حلقہ بھمبر سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجیں گے ،ان خیالات کا اظہار راجہ طاہر وقار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کی تنظیم سازی میرٹ پر ہوئی ،چوہدری طارق فاورق نے مجھے ایڈیشنل سیکرٹری بنا کر جس اعتماد کااظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے تمام عہدیداران اور کارکنان اگلے الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کے لیے بھرپور مہم چلائیں گے ،پروپیگنڈہ کرنے والوں کے ہاتھ سوائے ناکامی کے کچھ نہیں آئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سانحہ بڈھ بیر کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ،دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے ہر محب وطن شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،پاکستان تاقیامت رہنے کے لیے بنا ہے ،دشمن کی سازشیں اور دہشگردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے اندرونی چھوٹے چھوٹے اختلافات بھلا کر مادر وطن کی حفاظت کے لیے حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار نائب صدر مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر حاجی ظفر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ دشمن ملک بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے ملک کے اندر دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ،کنٹرول لائن پر بھی بھارت نے جارحیت شروع کر رکھی ہے ،مگر قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور بھارت کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ رہی ہے ، ملک و ملت پر مر مٹنے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،دہشت گردی کا مقابلہ اور اس کا خاتمہ کرنے کے لیے قوم کا بچہ بچہ وطن کی حفاظت کے لیے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر پاک فوج اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے ۔دشمن کو بالا خر ناکامی ہو گی۔

Share this:
Tags:
liberty news services آزادی بھمبر خبریں خدمات
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے
Next Post پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close