Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/1/2015

January 2, 2015January 2, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سیکورٹی خدشات ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑ گے پرائیوٹ سکول بند نہ ہو سکے ملکی حالات کے تناظر میں کسی بڑے حادثے کا خطرہ شہریوں اور والدین کا اظہار تشویش تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد حکومتی سطح پر فیصلہ کیا گیا کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر دئیے گئے شیڈول کے مطابق پرائیوٹ و سرکاری سکولز بند رکھے جائینگے گذشتہ ماہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی پلان ترتیب دیا گیا تھا جس کے مطابق سرکاری و پرائیوٹ سکولز کی چار دیواری 8 فٹ بلند جبکہ چار دیواری کے اوپر خار دار تار لگانے گیٹ پر سیکورٹی اہلکار معہ اسلحہ مامور کرنے اور سیکورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس پر ابھی تک کوئی عملدرآمد نہ ہو سکا انتظامیہ کی ایما پر پرائیوٹ سکولز کی ایک ہفتہ تعطیلات زبردستی کروائی گی دوبارہ 5 دن کی چھٹیوں کے حکومتی اعلان کے باوجود گذشتہ روز کھلنے والے پرائیوٹ سکولز بند نہ ہو سکے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود نے پرائیوٹ سکولز مالکان و انتظامیہ سے میٹنگ کر کے سکولز بند کرنے کے احکامات جاری کیے جنہیں پرائیوٹ تعلیمی اداروں نے نظر انداز کر کے ان کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ملکی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر بھمبر کے شہریوں اور والدین نے تشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پرائیوٹ سکولز و کالجز بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی افواج اور انتہا پسند ہندوئوں کا قتل و غارت گری ان کا پرانا وطیرہ ہے یہ ان کی بزدلانہ اور مکاری پر مشتمل پالیساں شاید ان میں رچ بس چکی ہیں انہوں نے کہا کہ شکر گڑھ فلیگ میٹنگ کے بہانے دو رینجر نوجوانوں کی شہادت پاکستان کیلئے بڑا المیہ ہے قتل و غارت گری ، چھپ کر وار کرنا، نہتے سویلین لوگوں پر فائرنگ ، مقبوضہ کشمیر میں سویلین لوگوں پر اندھا دھند مظالم لائن آف کنٹرول پر جانوروں پر فائرنگ گولہ باری، بچوں پر گولیاں برسانا راستے بند کرنا مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، گولہ باری، بوڑھے لوگوں پر مظالم بھارت کی حکومت اور فوج کیلئے باعث شرم کی بات ہے یہ کسی بھی فوج کے شایان شان نہیں ہو سکتا بزدلانہ کارروائیاں 1998 میں سانحہ سیری جس میں 22 آدمی بھارتی فوجیوں نے جو معصوم بچے عورتیں اور بوڑھے افراد تھے رات کے اندھیرے میں آ کر شہید کر دئیے یہ نہایت غیر انسانی اور جانوروں سے بھی بد ترین واقعہ تھا اس طرح کے اندوہناک واقعات ، مکاری اور عیاری بھارتی حکومت اور فوج کیلئے باعث شرم ہے کراچی ، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں جو بھی خرابیاں ہیں ان کا ذمہ دار بھی بھارت اور عالمی سازشیں ہیں حکومت پاکستان اس کے خلاف جرات مندانہ اقدامات اٹھائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی برٹن کے صدر چوہدری محمد یونس بروٹی، چوہدری معشوق حسین کی والدہ محترمہ کی سالانہ برسی انکے آبائی گائوں بروٹی میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کی دعائیہ تقریب میں وزیر ہائوسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف، سابق چیئرمین MDA چوہدری محمد صدیق، نائب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، صدر ٹرانسپورٹ یونین ضلع بھمبر چوہدری محمد عارف کاکا، سابق صدر بھمبر بار چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، چیف آفیسر چوہدری شوکت علی، چیئرمین چوہدری اللہ رکھا، ڈاکٹر محبوب احمد، ڈاکٹر نعیم اسلم، سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر چوہدری محمد ریاض، چوہدری محمد اشرف، سابق صدر جاتلاں پریس کلب چوہدری محمود احمد، صدر انجمن تاجران جاتلاں چوہدری محمد سلیم، چوہدری طارق کنجالوی ، چوہدری محمد اکرم، چوہدری طلعت محمود، مولانا لیاقت علی، چوہدری محمد رفیق سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور، چوہدری امجد حسین ، چوہدری منگا خان، چوہدری اشتیاق لہڑی، چوہدری عارف ڈڈیال، ملک محمد رفیق، حاجی محمود، چوہدری شیراز، چوہدری نسیم، مرزا زاہد، ٹھیکیدار محمد صدیق، چوہدری نعیم، چوہدری حق نواز، حاجی اختر، چوہدری ساجد، سیٹھ سلیمان، رشید پٹھان، ماسٹر زائد، اعجاز، حاجی محمد حسین سمیت عوام علاقہ عزیز و اقارتب نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ سجادہ نشین دربار عالیہ شکریلہ شریف سید محبوب حسین اور سجادہ نشین دربار عالیہ کھڑی شریف پروفیسر سید اسد محمود کاظمی نے خصوصی دعا کی اور ماہ ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی گفتگو بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دہشت گردی اور ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سول ، ملٹری ڈیمو کریسی وقت کی ضرورت ہے جمہوری حکومت ملکی مسائل اور عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین زکوٰة و عشر بھمبر راجہ مسعود اسلم آف پوٹھی نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک کے اندر امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا بھی خوش آئند ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے ملکی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے سول ملٹری ، ڈیمو کریسی وقت کی ضرورت ہے پاکستان کے اندر جمہوری قوتیں ملکی اور عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خاتمے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں آج پوری قوم افواج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے پاکستانی سیاستدانوں نے جمہوریت کے نام پر پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ملک اندرونی اور بیرونی طور پر غیر محفوظ ہوتا جا رہا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری نام نہاد جمہوریت کے علمبرداروں پر عائد ہوتی ہے ملکی ترقی خوشحالی کیلئے امن وامان کا قیام ضروری ہے جس کیلئے سب کی امید اب افواج پاکستان ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر یوتھ کے راہنما راجہ حسن سجاد کی طرف سے میلاد کمیٹی بھمبر کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز عشائیہ دیا عشائیہ کی تقریب میں صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم، جنرل سیکرٹری راجہ فہد خورشید، راجہ الطاف مٹھو، راجہ فرخ سجاد، راجہ عمران نعیم، راجہ آصف اعظم، راجہ منیب، فہد عثمان ، راجہ ادریس، ملک انیس صدیق، ذیشان مصطفی، چوہدری خالد حسین، عمران چوہدری سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) معروف اتھلیٹس طالب علم رہنما فرقان حیدر شاہ گذشتہ روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا مرحوم کو گذشتہ روز نماز جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا بھمبر کے عوامی سماجی، کھلاڑیوں ، اساتذہ اور تعلیمی حلقوں کا اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق سیرلہ کے رہائشی فرقان حیدر علی شاہ ولد لیاقت علی شاہ گذشتہ دنوں ایک ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے جو چند روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گئے مرحوم معروف سپورٹس مین ہونے کے علاوہ طالب علم رہنما بھی تھے ان کی نماز جنازہ سیرلہ کی مرکزی عید گاہ میں پڑھائی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ، کھلاڑیوں ، اساتذہ ، طلباء ، وکلائ، تاجروں ، عوام علاقہ اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر سیاسی و سماجی حلقوں نے کھلاڑی راہنمائوں نے فرقان حیدر علی شاہ کی بے وقت موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ مرحوم کی روح کی ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے بعد ازاں مرحوم کو سیرلہ کے قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Share this:
Tags:
express concern news security احکامات اظہار تشویش انتظامیہ بھمبر خبریں سیکورٹی خدشات
Imran Khan– Breaking News – Geo
Previous Post آرمی ایکٹ کو مضبوط کر دیا جائے تو آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، عمران خان
Next Post ایس ایم سی لمنائی کی 10ویں سالانہ ونٹر میٹنگ کی کامیاب انعقاد پر ڈاکٹر مکرم علی کو مبارکباد
SMC ALUMNI PAKISTAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close