Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 24/3/2016

March 24, 2016 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ رپورٹر ہیلتھ بھمبر ڈاکٹر عبدا لعزیز ڈار نے کہا کہ معاشرے کے اندر ہر شخص حاصل اختیارات کا صحیح اور درست استعمال کے ملک و قوم کی بہتر ین خدمت کر سکتا ہے کسی بھی سرکاری ملازم کااپنے محکمے سے عزت اور وقار کیساتھ ریٹائر ہونا بڑا اعزاز ہوتا ہے چیف ڈرگ انسپکٹر سید ذوالفقار شاہ نے اپنی سروس کے دو را ن معیاری اور تا ریخی خدمات سر انجام دی ہیں جن کو تا ریخ کے اندر ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جائیگا ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسو سی ایشن بھمبر کی طرف سے چیف ڈر گ انسپکٹر سید ذوالفقار شاہ کے اعزاز میں انکی ریٹا ئر منٹ پر الوداعی پا رٹی کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر انجمن تا جران بھمبر ڈا کٹر عبد الشکو ر را جہ ، میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر ڈا کٹر فد احسین کیا نی ،صدر PMAڈا کٹر عبدا لر حمن ،ڈ اکٹر ظفر اقبا ل ،ڈا کٹر ظہیر اقبال ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر،صدر کیمسٹ اینڈ ڈر گ ایسوسی ایشن بھمبر چو ہد ری عتیق الر حمن بر سا لو ی اور جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس نے کہا کہ سید ذوالفقار شاہ نے اپنے فرا ئض تک نیک نیتی کیساتھ سر انجا م دیتے ہو ئے محکمے کی نیک نا می کیساتھ سا تھ ما تحت عملے کی سہو لیا ت کیلئے متعدد اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جوکہ قا بل ستا ئش ہیں چیف ڈر گ انسپکٹر کی پوسٹ تخلیق کروا نا ،ہومیو پیتھی کو نسل کا قیا م اور فا رمیسی کو نسل کا قیا م ان کا عظیم کا رنا مہ ہے مو صوف ہر دلعزیز اور مہمان نواز شخصیت ہیں جبکہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے مہما ن خصوصی چیف ڈر گ انسپکٹر سید ذوالفقار شا ہ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ملنے وا لی ذمہ دا ریوں کو پو ری ایما نداری اور ذمہ دا ری کیسا تھ اد اکر نے کی کو شش کی سروس کے دو را ن پر ایک کو خوش رکھنا مشکل ہو تا ہے اصولو ں پر سمجھو تہ کئے بغیر محکمے اور عوام کیلئے کچھ کر نے کی کوشش کی کبھی نہ خود غلط کیا اور نہ ہی غلط کا م کر نیوا لے کو سپو رٹ کیا آج اطمینا ن اور سکو ن کیسا تھ ریٹا ئر ہو رہاہوں ریٹا ئر منٹ پر میرا دل اور ضمیر مطمعین ہے ،کیمسٹ اور ڈر گ ایسوسی ایشن بھمبر کا شکر گزار ہوں جنہوں نے آج خوبصورت تقر یب منعقد کر کے حوصلہ افزا ئی کی ریٹا ئرمنٹ کے بعد بھی لوگو ں کی خد مت کیلئے حا ضر ہوں تقر یب میں کیمسٹ اینڈ ڈر گ ایسو سی ایشن کے ممبرا ن کے علاوہ تا جروں اور صحا فیوں نے بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پرا ئیو یٹ ہسپتا ل ما لکا ن ڈلیوری آپر یشن کی فیس30سے50ہزار رو پے تک وصول کر کے عام آدمی کی چمڑ ی ادھیڑ نے میں مصروف ہیں جبکہ نو احی علاقہ کوٹلہ ارب علی خان میں10سے15ہزا ر کے درمیا ن آپر یشن فیس وصول کی جا رہی ہے بھمبر میں پرا ئیو یٹ ہسپتا ل ما لکا ن نے اندھیر نگر ی مچا رکھی ہے حکومت کی طرف سے پرا ئیو یٹ ہسپتا لوں کے چیک اینڈ بیلنس کے ادا رے نہ ہو نے کے با عث عام شہر ی لٹ رہے ہیں پرائیو یٹ ہسپتا لوں کے آپر یشن تھیٹر ز میں عملے اور آلات کی کمی کیساتھ ساتھ نا قص ادویا ت کا استعما ل کر کے انسا نی جا نوں سے کھیلا جا رہا ہے حکومت اور محکمہ صحت آزادکشمیر میں پرا ئیو یٹ ہسپتا لوں کے چیک اینڈ بیلنس کیلئے اتھا رٹی کا ادارہ قائم کر ے اور شہر یوں کو آپر یشن کے نا م پر بھا ری فیس وصول کر نیوا لوں کیخلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہد ری محمد عارف کا کا اور وقاص پا شا نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں درجنوں پرائیو یٹ ہسپتا ل اور کلینک کھلے ہو ئے ہیں جہاں پر علاج ومعا لجہ اور با لخصوص ڈلیو ری چا ر جز کے نا م پر کھلی لو ٹ ما ر کی جا رہی ہے بھمبر میں ڈلیو ری آپر یشن کے30سے50ہزار وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ بھمبر سے13کلو میٹر کے فا صلے پر واقع نو احی علاقے کوٹلہ ارب علی خان میں ڈلیو ری آپر یشن کے10سے 15ہزار رو پے وصول کئے جا رہے ہیں بھمبر اور کو ٹلہ میں ڈلیو ری آپر یشن چا رجز میں زمین آسمان کا فر ق ہے بھمبر میں قا ئم پرا ئیو یٹ ہسپتا ل ما لکا ن حکومت کی طرف سے کنٹرو ل اتھا رٹی نہ ہو نے کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے بھمبر کے شہر یوں کو دونوں ہا تھو ں سے لو ٹ رہے ہیںانہوں نے کہا کہ پرا ئیو یٹ ہسپتا لوں میں آپر یشن تھیٹرز سمیت ہسپتا لوں میں نا ن کوالیفا ئیڈ عملے اورآلات کی کمی ہے گند ے اوزاروں سے آپر یشن کئے جا تے ہیں جس کے باعث زچہ وبچہ کیلئے آئند ہ کو ئی نہ کو ئی پیچید گی پیدا ہو جا تی ہے جس سے کئی خواتین جا نوں سے ہا تھ دھو بیٹھی ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر اور محکمہ صحت کے اعلیٰ احکا م بھمبر میں پرا ئیو یٹ ہسپتا لوں کے ما لکا ن کی لو ٹ ما ر کو نو ٹس لیں اور ان پرائیو یٹ ہسپتا لوں اور کلینک میں غیر معیا ری سہو لیا ت اور دیگر خرا بیو ں کو کنٹرو ل کر نے کیلئے ایک مجازاتھا رٹی کا قیا م عمل میں لا کر ان کی سر کو بی کی جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ تعلیم بھمبر کا بابا آدم ہی نرا لہ ٹیچر کا گھر بیٹھے تنخواہ لینے کا رواج ختم نہ ہوسکا گو رنمنٹ گر لز مڈل سکو ل ببو ٹ کی صدر معلمہ گھر بیٹھے تنخواہ وصول کر نے لگی اپنی جگہ 5ہزا ر روپے پر لو کل ٹیچر رکھ لی عوام علاقہ کا صدر معلمہ کے مسلسل سکو ل سے غیر حا ضر رہنے پر شدید احتجا ج محکمہ تعلیم کے اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطا بق محکمہ تعلیم بھمبر میں ٹیچر کا گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کا رواج ختم نہ ہوسکا گورنمنٹ گر لز مڈ ل سکو ل ببو ٹ کی صدر معلمہ سکول سے مسلسل غیر حا ضر رینے لگی اپنی جگہ 5ہزا ر رو پے پر لو کل ٹیچر رکھ لی اور خود گھر بیٹھ کر ہزا روں رو پے تنخواہ وصول کر نے لگی عوام علاقہ کی طرف سے با ر با ر شکا یا ت کر نے کے باوجو د محکمہ تعلیم کے ذمہ دا ران کے کا نوں پر جون تک نہ رہے گی ذرا ئع سے معلو م ہوا ہے کہ گو رنمنٹ گر لز مڈ ل سکو ل ببوٹ کی صدر معلمہ وزیر حکومت کی چہیتی ہے جس کی وجہ سےDEOاور AEOاس کے خلا ف کا رروائی نہیں کر رہی صدر معلم خود لاہو ر میں رہا ئش پذ یر ہے جبکہ علاقے کی بچیوں کو لو کل ٹیچر کے رحم وکر م پر چھوڑ رکھا ہے ببوٹ کاعلاقہ یو نین کو نسل ملو ٹ کا انتہائی پسماند ہ علاقہ ہے جہاں لو گوں کو زیادہ سے زیا دہ تعلیم دینے کی ضرورت ہے جبکہ محکمہ تعلیم نے اس طرف تو جہ دینے کی بجا ئے حکومتی وزیر کی وجہ سے چشم پوشی اختیا ر کر رکھی ہے جس پر عوام علاقہ نے شد ید احتجا ج کرتے ہوئے کہا کہ ہما ری بچیوں کے مستقل کو محفوظ بنا نے کیلئے اور انکی بہتر تعلیم وتر بیت کیلئے صدر معلمہ کو سکو ل حا ضر کر نے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں یا پھر کسی اور کو ببو ٹ سکو ل میں صدر معلمہ لگا یا جا ئے جو سکو ل حاضر ہو سکے عوامی حلقوںنے غیر ذمہ دا ری کا مظا ہر ے کر نیوا لے محکمہ تعلیم کے ذمہ دا را ن کیخلاف بھی کا رروائی کامطا لبہ کیا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹی بی کنٹرو ل ضلع بھمبر کے زیر اہتما م آج گڑ ھا للیاں میں ایک روزہ فری چیسٹ کیمپ لگا یا جا ئیگا کیمپ میں چیسٹ سپشلسٹ مر یضوں کا مفت معائنہ ایکسرے اور فر ی لیبارٹر ی ٹیسٹ کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ٹی بی کنٹرو ل پرو گرا م کے ضلعی کو ارڈنیٹر محمد تو فیق نے صحا فیوں کو تفصیلات بتا تے ہو ئے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر کی خصوصی ہدا یت پر گڑ ھا للیاں میں تحصیل بھمبر میں بھٹہ خشت لیبر کیلئے ایک روزہ فر ی چیسٹ کیمپ ٹی بی کنٹرو ل پرو گرا م کے زیر اہتما م لگا یا جا رہا ہے جس میں چیسٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر طارق تبسم مر یضوں کا مفت معا ئنہ کر ینگے اس دو را ن کیمپ میں ایکسر ے اور لیبا رٹر ی ٹیسٹ کی مفت سہو لت بھی مہیا کی جا ئیگی کیمپ صبح نو بجے سے لیکر شام پا نچ بجے تک جا ری رہے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Inamat Bhimber
Inamat Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اہلیان سیر لہ با شعور ہو چکے اب مز ید کسی کے جھا نسے میں نہیں آئینگے بھمبر کی پسما ند گی تبا ہی کے ذمہ دا روں کا تحر یک انصا ف کڑا احتسا ب کر گی اہلیا ن سیر لہ کے حقوق پر ڈا کہ ما رنے والوں کا آئند ہ الیکشن میں حسا ب برا بر کر دینگے ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف سیر لہ کے آرگنا ئزر مرزا محمد یو سف سیر لو ی نے میڈیا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ استحصا لی نظام سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے حلقہ بھمبر کو محرو میوں کے سائے دینے وا لے روائتی سیاستدا نوں سے آئند ہ لو گو ں کی جا ن چھڑا ئیں گے اہلیا ن سیر لہ کیسا تھ ہر دو ر میں زیا دتی کی گئی سا بق سپیکر کا دو ر ہو یا پھر ن لیگ کے ایم ایل اے کا مو جو دہ دو ر ہر دو ر میں اہلیا ن سیر لہ کا استحصا ل کیا گیا سیر لہ کے نو جوانوں کو کہیں بھی نو کر یاں نہ دی گئیں اور ان دو نوں احبا ب نے طو طے کی طر ح آنکھیں پھیر لیں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے ایم ایل اے کے عزیزوں نے اہلیا ن سیر لہ کے شا ملا ٹ رقبہ پر قبضہ جا ت کر کے اہلیا ن سیر لہ کے حقوق پر شب خو ن ما را ہے انشاا للہ تحر یک انصا ف کے پلیٹ فا رم سے انکا کڑا احتساب کر ینگے اور آمد ہ الیکشن میں ان سے حساب برا بر کر دیں گے انہو ں نے کہا کہ سیر لہ تحر یک انصا ف کا گڑ ھ بن چکا ہے اب وہ دور گیا جب اہلیا ن سیر لہ کو چکنی چپڑ ی باتوں سے زہر کر لیا جاتا تھا اب علاقہ کے لوگ با شعور ہو چکے ہیں اور اب وہ اب مز ید کسی کے جھانسے میں نہیں آئینگے انشا اللہ آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف پو رے آزادکشمیر میں کلین سو یپ کر ے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار ت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں جا تلاں پر یس کلب کے صدر چو ہدر ی ظفر اقبا ل ظفر ی کے وا لد محتر م کی اچانک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ،عز یز الرحمن نا ز ،ڈ اکٹر طا رق محمود شا کر،انصرزما ن انصر ،ملک شو کت حسین ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق ،،مرزا ندیم اختر ،چو ہدری ارشد محمود غاز ی ،چو ہدری عاطف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا،فیصل صغیر شمیم ،چو ہدری سلیم سا غر ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گلو ایجو کیشن سکو ل سسٹم بھمبر میں سا لا نہ تقر یب تقسیم انعاما ت کا انعقاد مہما ن خصوصی اسسٹنٹ کمشنر بھمبر نے اعلیٰ کا رکر دگی پر طلبا وطا لبا ت میں انعاما ت تقسیم کئے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقے مکہا ل میں پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے گلو ایجو کیشن سکو ل سسٹم میں سا لا نہ چو تھی تقر یب تقسیم انعاما ت منعقد ہوئی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل ادا رہ مو لانا جمیل احمد زاہد نے سکو ل ہذا کی کا ر کر دگی پر تفصیلی روشنی ڈا لی اور پوزیشن حا صل کر نے وا لے طلبا وطا لبا ت کے نا م اناونس کئے گے تقر یب کے مہما ن خصوصی ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن نے پوزیشن حا صل کر نے والے طلبا وطا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کئے جبکہ دیگر مہما نان ،ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل ،معروف سما جی شخصیت چو ہد ری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ڈا کٹر شکیل بٹ چیف ایڈ یٹر شان کو ٹلہ نے بھی پوزیشن حا صل کر نیوا لے طلبا وطا لبا ت میں بھی انعاما ت تقسیم کئے اور گلو ایجو کیشن سکو ل سسٹم کی کار دگی کو سرا ہا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری محمد اشرف کے صا حبزادے اور وزیر حکومت کے پرا ئیو یٹ سیکر ٹر ی چو ہد ری عامر شہزاد کے چھو ٹے بھا ئی سلیمان اشرف گزشتہ روز رشتہ اذداج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقر یب آبائی گا ئوں ملوٹ میں منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں وزیر ہاوسنگ وفزیکل آزادحکومت چو ہدری پرو یز اشرف ،ڈا کٹر محمدانو ر ،چیئر مین ملک اما نت ،ڈا کٹر ضیا الحق ،ملک عبدا لرشید ،چو ہدری محمد اسحاق ،چو ہدری محمد اصغر ،چو ہد ری قیصر محمود ،چو ہد ری فیصل سمیت عوام علاقہ ،دوست احبا ب اور عز یز واقا رب نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف تا جر چو ہد ری خا لد شر یف کی و الد ہ ،چیئر مین کشمیر ڈویلپمنٹ فا ونڈیشن چو ہد ری ظفر اقبا ل کی خوش دا من کے انتقال پر کشمیر پر یس کلب کے صدر را جہ نعیم گل ،طا رق محمود ثاقب ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ ،شیراز پرو یز مشتاق، چو ہدری سلیم سا گر ،عزیزالر حمن ناز ،مرزا ندیم اختر ،را جہ وحید مراد ،انصر زما ن انصر ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،ڈاکٹر طا رق محمود شاکر ،جہا نگیر احمد پاشا ،فیصل صغیر شمیم،عا طف اکر م نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کیلئے دعا ئے مغفر ت کی ہے اور لواحقین سے اظہا ر ہمدردی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہد ری محمد رفیق کے صا حبزادے معرو ف کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غلا م قا درکے بھائی چو ہدری رمیز با بر رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انوارا لحق ،امیدوار اسمبلی تحر یک انصا ف ڈا کٹر انعا م الحق چو ہد ری ،چو ہدر ی ذا ہد محمود بنڈ الو ی ،ڈا کٹر شاہین چو ہد ری ،AEOچو ہد ری محمد اکر م ،چو ہد ری الیاس ،چو ہدری اشر ف مجید ،چو ہدری عتیق اسلم ،با بو نثا ر ،ڈا کٹر چو ہد ری محمد ظفر ،چو ہدر ی سلیم ساگر ،چو ہدر ی دین محمد ،چو ہد ری توفیق سبحا نی ،چو ہدری محمد رفیع ،ارشد جٹ ،محمود غفور ،چو ہدری نعیم الد ین سمیت عزیز واقا رب ، تا جروں ،دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔

Share this:
Tags:
honor news retired service Society اعزاز بھمبر خبریں خدمات ریٹائر معاشرے
Sindh Police Crackdown
Previous Post سندھ کے کئی شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Next Post حساس اداروں کی تاریخی کاروائی، دشمن کی شازش ناکام بنا دی گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close