Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/2/2016

February 2, 2016February 2, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پو رے جوش و جذبے اور ملی بیداری کیساتھ منایا جائیگا بڑ ھنگ ٹول پر کشمیری اور پاکستانی عوام انسانی زنجیر بنا کر مقبوضہ کشمیر کیساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جبکہ بھمبر، سماہنی اور برنالہ میں مختلف تقریبات ہونگی یوم یکجہتی کی تقریبا ت میں عوام بھر پور شر کت کر کے کشمیر یوں اور پا کستا نیوں کے لازوال رشتے کو مز ید مضبو ط کر یں گے ان خیا لا ت کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے اپنے آفس میں یو م یکجہتی کشمیرکے حوا لے سے منعقد ہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں ضلعی ادا روں کے سر بر اہا ن ،سیاسی وسما جی تنظیموں کے نما ئند گا ن ،سر کا ری اور پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کے سر بر اہا ن ڈسٹر کٹ با ر اور پر یس کلب کے نما ئند گا ن نے شر کت کی اجلاس میںیو م یکجہتی کشمیر کے حوا لے سے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا جا ئے اور پرو گرا م کو حتمی شکل دی گئی 5فروری کے دن کاآغاز نما زفجر کے بعد خصوصی دعا ئوں کیسا تھ ہو گا صبح 10بجے ضلعی کچہر ی میں سا ئر ن بجا کر ایک منٹ کی خا موشی اختیار کی جا ئیگی تقر یب سے مختلف مکتب فکر کے نما ئند گا ن خطا ب کر ینگے دن11:30بجے ضلع بھمبر اور ضلع گجرا ت کے عوام آزاد کشمیر اور پا کستا ن کی سر حد بڑ ھنگ ٹو ل پر جمع ہو کر انسا نی ہا تھوں کی زنجیر بنا کر مقبو ضہ کشمیر کیسا تھ مکمل یکجہتی کا اظہا رکر ینگے یو م یکجہتی کشمیر کے انتظا ما ت کو حمتی شکل دیتے ہو ئے مختلف ادا روں اور سیاسی وسما جی جما عتوں کو ذمہ دا ریاں سو نپ دی گئی اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے مز ید کہا کہ ضلع بھمبر اور گجرا ت کے عوام اپنی قومی ،ملی بیداری کا ثبو ت دیتے ہو ئے یوم یکجہتی کشمیر کے پرو گرا م میںبھر پو ر شر کت کر ینگے اور ثابت کر ینگے کہ کشمیر یوں اور پا کستانیوں کے درمیا ن لا زوال رشتہ ہے جس کو دنیا کی کو ئی طا قت ختم یا کمزور نہیں کر سکتی کشمیری اور پا کستا نی عوام مقبو ضہ کے بھا ئیوں کیسا تھ ہیں اور انکی جدو جہد آزادی کی اخلاقی سیاسی حما یت کو ہر صورت جا ری رکھیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر آزاد کشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے گھر نیب نے غیر قانو نی طورپر دا خل ہو کر جہا ں چا در چا ر دیواری کا تقد س پا ما ل کیا ہے وہاں ثا بت کیا ہے کہ اصل مسئلہ انسانیت نہیں بلکہ انا نیت ہے ہم چا در چا ر دیواری کی حر مت کو پا ما ل کر نے پر بھر پو ر مذمت کرتے ہیں وزیر اعظم پاکستا ن نیب کی غیر قانو نی حر کا ت کا نو ٹس لیں اوربے لگانیب حکام کو لگا م دیں نیب احکام آزادکشمیر کو مقبو ضہ کشمیر نہ بنا ئیں ان خیا لا ت کااظہا رپیپلز پا رٹی کے را ہنما منا ف خا ن ،را جہ فہیم اختر ،را جہ طا ہر وحید آف بڑ ھنگ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق صدر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے گھر نیب کا غیر قانو نی چھا پپ کھلی دہشت گر دی ہے آزاد کشمیر پا کستان کا صوبہ نہیں بلکہ ایک علیحد ہ ریاست ہے جس کا اپنا قانو ن اور آئین ہے نیب احکام غیر قانو نی چھا پے سے ریاست کے آئین اور قانو ن کی تو ہین کے مر تکب ہو ئے ہیں آزاد کشمیر حکومت ان کے خلا ف فوری طو ر پر مقدمہ در ج کر کے کا رروائی کر ے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور اس کے ادا رے آزاد کشمیر میں ایسی حر کتیں نہ کر یں جس سے با رڈر کے اس پا ر انتہا ئی منفی پیغا م جا ئے اور تحر یک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچے انہوں نے کہا کہ نیب نے آزادکشمیر میں کو ئی کا رروائی کر نے ہے تو اس کا ایک طر یقہ کا رہے اس کے مطابق کا رروائی کر یں اگر کو ئی ادا رہ اپنی طا قت یا بد معاشی کے زور پرآزاد کشمیر میں کا رروائی کر ئے گا توا س کا انجا م اس سے بھی بد تر ہو گا انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت ،وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف سے اپیل کر تے ہیں کہ کہ وہ فوری طو ر پر آزاد کشمیر میں سابق صدر آزاد کشمیر کے گھر نیب گر دی کا نو ٹس لیں اور غیر قا نو نی چھاپہ ما رنے اور چا در اور چا ردیواری کا تقد س پا مال کر نیوا لوں کیخلا ف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت آزاد کشمیر سے بھی مطا لبہ کر تے ہیں کہ آزادکشمیر کے آئین اور قانو ن کو پا ما ل کر نیوا لوں کیخلا ف FIRدرج کر کے گر فتار سخت سے سخت سزاد یں بصورت دیگر ہم ریاست بھر میں احتجا ج کر نے مجبو ر ہو نگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOآزاد کشمیر کے مر کز ی ممبر وڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض سا گر نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جود حکومت نے ساڑھے چا ر سا لوں میں عوامی فلا ح وبہبود کے لازوال بے نظیرمیگا پراجیکٹس دیئے ہیں آزادکشمیر کے غیر ت مند عوام سا زشوں کا ڈٹ کر مقا بلہ کر ینگے آئند ہ الیکشن میں مخا لفین کو عبرتنا ک شکست دینگے پیپلز پا رٹیعوامی حقوق کی محا فظ جما عت ہے جو عوامی حقوق پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر تی چڑ ہو ئی میں ور کرز کنونشن میں عوام نے ثا بت کر دیا کہ پی پی کا گرا ف بلند ہے ن لیگ وا لوں کی اب آنکھیں کھل جا نی چا ہیے اور وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں بیسا کھیوں کے سہا رے آزادکشمیر میں اقتدا ر کے خواب دیکھنے وا لوں کو کسی صورت تعبیرنہیں ملے گی پیپلز پا رٹی آئند ہ الیکشن میں عوامی عدا لت سے دو با رہ سر خرو ہو گی او ر عوامی حقوق کا بھر پو ر تحفظ کر ے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما احمد بر کت ،کو یت میں مقیم اوورسیزکشمیر ی را ہنما محمد یوسف کی وا لد ہ محتر مہ گزشتہ رو ز الہی سے وفا ت پا گئی ہیں مر حو مہ کو نمازجناز ہ کے بعد جنگلا ت وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کردیا گیا نما زجنازہ میں سیاسی سما جی ،مذہبی ،تا جر را ہنما ئوں کے علاوہ وکلا ء ،صحا فیوں ،عوام علاقہ ،شہر یوں اور عز یز واقارب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کے نو منتخب کے صدر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد و دیگر عہد یدا را ن کو مبارکبا د پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر صدرمسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ لا ہور ڈویژ ن را جہ فیصل خا ن نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکباد دیتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ صحا فتی اقتدا ر کی سر بلند ی پیشہ وارا نہ فرا ئض ادا ئیگی کو احسن انداز میں سر انجا م دیتے ہو ئے اپنے علاقا ئی مسا ئل کو اجا گر کر تے رہے گے اور صحا فت کے اعلیٰ معیا ر کو بہتر بنا تے ہو ئے مثبت سو چ و فکر کو فرو غ دیتے ہو ئے اپنی سا بقہ روایا ت کو زند ہ رکھیں گے اس موقع پر را جہ عثما ن ،را جہ فو اد علی ،چو ہدر ی اشتیا ق حسن ،را جہ ذوہیب ،انجینئر عر فا ن الر حمن ،را جہ محمد علی ،عز یز عرف عزیز ی ،نو شام طا رق سمیت پو ٹھی ،رنڈ یا م اور بھو تو سیا ل کے نو جوان بھی مو جو دتھے۔۔

Share this:
Tags:
kashmir news solidarity speech spirit بھمبر جذبے خبریں کشمیری منایا یوم یکجہتی
LPG
Previous Post ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Next Post آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 6 میچوں کے فیصلے ہو گئے
NISHAT ZIA QADRI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close