Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/7/2016

July 17, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منہاج القرآن عوامی تحریک نے بھمبر میں غیر مشروط طورپر سابق سپیکر و آذادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی حمایت کا اعلان کردیا حلقہ بھمبر میں موجود کارکنان اور انکے خاندان چوہدری انوار الحق کو ووٹ دیں تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کے ذمہ ذداران کی چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس چوہدری انوار الحق کا تحریک منہاج القرآن کے قائدین کیطرف سے حمایت کرنے پر اظہار تشکر عوامی تحریک کے ساتھ ملکر استحصالی نظام کیخلاف جدوجہد کرینگے چوہدری انوار الحق کا خطاب تفصیلات کیمطابق منہاج القرآن ضلع بھمبر اور عوامی تحریک کے ضلعی امیر نے پروفیسر جمیل احمد طاہر اور سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران آزاد امید وار اسمبلی چوہدری اانوار الحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر تے ہوئے الیکشن میں انکی بھرپور حمایت کااعلان کرتے ہوئے الیکشن میں انکی بھرپور سپورٹ کرنے اور انکی الیکشن کیمپین چلانے کابھی اعادہ کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر جمیل احمد طاہر نے کہاکہ ن لیگ قاتل لیگ ہے ن لیگ نے نہ صرف عوامی تحریک کے کارکنا ن کا قتل کیا بلکہ عاشق رسول ۖ ممتاز قادری کیساتھ بھی ظلم کیا اور انہیں شہید کر دیا ہم نے غیر مشروط پر چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کیا ہے حلقہ ایل اے 7بھمبرکی حدود میں ہمارے جتنے بھی کارکنان ہیںوہ نہ صرف چوہدری انوار الحق کی حمایت کرینگے بلکہ انوار الحق کی کامیابی کیلئے بھی شبانہ روزمحنت کرینگے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے ضلعی امیر غلام مصطفی صدیقی نے کہاکہ جموں وکشمیر عوامی تحریک آزادکشمیر کے اندر ایک حقیقت کانام ہے ہم نے باہم مشاورت سے حلقہ ایل اے 7بھمبرمیں چوہدری انوار الحق کی مکمل حمایت کااعلان کیا ہے ہم حلقہ بھمبر میں کبھی بھی ن لیگ یاپھر اس کے امیدوار کی حمایت نہیںکرینگے ن لیگ نے لاہور میں ہمارے 14کارکنان کو شہید کیا اس کا حساب آزادکشمیر میں ن لیگ کے امیدواروں کی مخالفت کرکے چکائیںگے انہوںنے کہاکہ طاہر القاری کے کارکنان حلقہ بھمبر میں چوہدری اانوارالحق کی بھرپور حمایت کرینگے اور انکی جیت یقینی بنائیںہو گی اس موقع پر امیدوار اسمبلی چوہدری اانوار الحق نے تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کے قائدین اورکارکنان کا حمایت کرنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان عوامی تحریک کی لڑائی سٹیٹس کو تبدیل کرنے کی لڑائی ہے عوامی تحریک عالمگیر تحریک کا درجہ رکھتی ہے جوعوام کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے میرا اور عوامی تحریک کاایک ہی مشن ہے میں بھی حلقہ بھمبرکے مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہاہوں جسطرح لاہور میں بدترین تشدد کرکے عوامی تحریک کے 14کارکنان کوشہید کر دیا گیا اس سے بڑی اور بدترین ریاستی دہشتگردی کی کہیں مثال نہیں ملتی آج سے ہماری جنگ شیطان کے پیروکاروں سے شروع ہو چکی ہے انشاء اللہ فتح حق ،سچ اور رحمان کی ہو گی تحریک منہاج القرآن نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیاانشاء اللہ میںبھی انہیں کبھی مایوس نہیں کرونگا اگر میرے اللہ نے عزت دی تو انشاء اللہ ظالموں کیلئے دروازے بند کردونگا 21جولائی انتخابی عمل کا دن ہے رقوم تقسیم کرکے ووٹ خریدنے میں بھی اب 80فیصدکمی آ رہی ہے مسلح افواج سارے انتخابی عمل کی نگرانی کرینگی یہ میرے مالک کا فضل وکرم ہے کہ فوج کے آجانے سے مجھے اور میرے ووٹروں کو 80فیصد تحفظ ملاہے مسلح افواج کی تعیناتی سے مخالف فریق خوف زدہ ہے انشاء اللہ عوام کی طاقت سے 21جولائی کی شام کو اللہ ہمیں کامیابی دینگے اورہم اور آپ سب ملکر اللہ کی دی ہوئی عزت کاجشن منائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ مال بھمبرمیں آفیسران کے تبادلے ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر محمد انعام باری اسسٹنٹ کمشنر سماہنی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری راسب حسین کوایم ڈی اے میرپور تعینات کر دیا گیا دونوں آفیسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)میاں نوازشریف کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے وال بھارتی مظالم پر خاموشی نے بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں ن لیگ آزادکشمیر کے انتخابات میں کامیابی کیلئے بھارت کیخلاف احتجاج اور مذمت کے دولفظ تک کہنے کیلئے تیارنہیں میاں نواز شریف کوکشمیری نواجوانوں کے خون پراپنا کاروبار عزیز ہے میاں نوازشریف کی بھارت سے دوستی اور کشمیریوں سے دشمنی کھل کرسامنے آگئی ہے 21تاریخ کو عوام میاں نواز شریف کا احتساب کریں ان خیالات کااظہار امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف حلقہ بھمبر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے (ر) فاریسٹر خان رفیق خان کی طرف سے منعقدہ ایک انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھرپور قیادت میںپوری قوت کیساتھ انتخابی میدان میںاتر کر استحصالی نظام ،کرپشن ،اقرباء پروری ،میرٹ کی پامالی کیخلاف اور عام آدمی کی عزت نفس کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں انہوںنے کہاکہ گزشتہ دو ہفتے سے بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہے اور درجنوں بے گناہ افراد کو خون میں نہلادیا گیا ہے لیکن دوسری طرف پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کوکشمیریوں کی ہمدردی میںدوبول کہنا نصیب نہ ہوئے نواز شریف مودی کی دوستی میںکشمیریوں کو پس پشت ڈال چکے کشمیری عوام 21جولائی کوآزادکشمیر کے اندر اپنے ووٹ کی طاقت سے ن لیگ کاباب ہمیشہ کیلئے بند کردیں انہوںنے کہاکہ حلقہ بھمبر میں گزشتہ 20سالوں کے دوران کوئی خاطر خواہ ترقی نہ ہوئی عوامی طاقت سے جیتنے والے اقتدار میںآکر عوامی امنگوں کاخون بہاتے رہے طارق فاروق اور انوار الحق نے ملکر بھمبرکے عوام کا استحصال کیا اور ان میں نفرتیں پیدا کرکے اپنے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کیے انہوںنے کہاکہ اب عوامی حقوق کی محافظ جماعت تحریک انصاف میدان میں آچکی ہے تحریک انصاف کا منشور بھی عوامی حقوق کی نگہبانی عوام کو کرپشن کی لعنت سے چھٹکارہ دلانے اور انصاف گھرکی دہلیز تک پہچانے کا عزم ہے انہوںنے کہاکہ حلقہ بھمبر میں نوٹوں کی بوریاں کھول دی گئی ہیں نوٹوں کے ذریعے عوام کے ضمیر خریدے جارہے ہیں جبکہ بھمبر کی انڈسٹری کو تالے لگ چکے اور بھمبرکے نوجوان روزگار کیلئے دربدر ہیں منشیات فروشی کی سرپرستی سے لیکر عام آدمی کو ذہنی غلام بنانے اور اس کے بنیادی حقوق غصب کرنے کے سلسلے جاری ہیں جسکی تمام ترذمہ داری طارق فاروق اور انوار الحق ہیں انہوںنے کہاکہ عوام تحریک انصاف کا ساتھ دیں انشاء اللہ انکی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرائیںگے اور 20سالوں سے مسلط استحصالی ٹولے سے نجات دلائیں گے انشاء اللہ 21جولائی کو فتح تحریک انصاف کیہو گی ۔کارنر میٹنگ سے چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،محمد نواز ،چوہدری عبدالرؤف کاشر،آصف بزمی ،عابد زبیرنے بھی خطاب کیا اس موقع پر درجنوں افراد نے چوہدری طارق فاروق اور انوار الحق کو چھوڑکر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔اور ڈاکٹر انعام الحق کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہارکیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)21جولائی چوہدری انوار الحق کی فتح کا دن ہے مخالفین 21جولائی کو اپنی موت آپ مر جائیںگے چوہدری انوار الحق ہی بھمبرکے عوام کی نمائندگی کاحق رکھتے ہیں انوا رالحق کی جیت کے بعد بھمبر میںایک مثالی دورکا آغاز ہوگا ان خیالات کااظہار چوہدری یاسین سوکاسنوی نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوںنے کہاکہ روزانہ درجنوں افراد مخالف فریق کے رویوں ست تنگ آکر چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں لوگوں کی دھڑا دھڑا شمولیت سے چوہدری انوارالحق کا قافلہ ایک بڑے لشکر میں تبدیل ہو چکاہے جس سے خوف کھاکر مخالف فریق حواس باختہ ہوچکاہے اور روپے کے ذورپر لوگوںکے ضمیر خریدنے کی ناکام کوشش کررہاہے انہوںنے کہاکہ حلقہ بھمبر کے عوام جرات مند ہیں اور وہ کسی کے ایسے جھانسے میں نہیں آئینگے جہاںپر انکی عزتیں گروی رکھی جارہی ہوں اور ضمیروں کی خرید وفروخت جاری ہے بھمبرکے عوام ایسے ہتھکنڈوں پرلعنت بھیجتے ہیں انشاء اللہ 21جولائی کو بھمبرکے عوام انوا رالحق کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیںگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016بھمبر پیپلزپارٹی کا آخری جلسہ عام پنجیڑی میں ہوگا جلسے سے پاکستان پیپلزپارٹی مرکزی قائدین خطاب کرینگے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل حلقہ بھرکو پیپلزپارٹی کے جھنڈوں اور بینروںسے سجا دیا گیا کارکنان میں جوش وخروش امیدوار اسمبلی پیپلزپارٹی راجہ امتیاز احمد خا ن کا جلسہ عام کو کامیاب بنانے کیلئے حلقہ بھر میں طوفانی دورے راجہ امتیاز خان کی عوام سے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی اپیل تفصیلات کیمطابق الیکشن 2016کے انعقاد میں 3روز باقی رہ گئے ہیںمختلف سیاسی پارٹیوںکی طرف سے اپنے اپنے امیدوار کے حق میںآخری بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا جارہاہے اسی سلسلہ میںپیپلزپارٹی کا جلسہ عام آج سہ پہر 3بجے پنجیڑی میں ہوگا جلسہ عام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی قائدین سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ،سابق وفاقی وزیر و مرکزی سیکرٹری جنرل قمر الزمان کائرہ ،سابق وفاقی وزیر محمد افضل چن سمیت مقامی امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز احمدخان بھی خطاب کرینگے جلسہ عام کی تیاریوںکو ختمی شکل دیدی گئی پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ بھر میں پیپلزپارٹی کے خیر مقدمی بینراور جھندے آویزاں کردیے جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے کارکنان میں خاصہ جوش وخروش پایا جا رہا ہے امیدوار اسمبلی پیپلزپارٹی حلقہ ایل اے 7راجہ امتیاز احمدخان نے حلقہ بھرکے طوفانی دورے کرکے عوام الناس کو پیپلزپارٹی کے جلسہ میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔

Share this:
Tags:
election murder news press conference speaker الیکشن بھمبر پریس کانفرنس خبریں سپیکر قتل
Drugs
Previous Post مہمند ایجنسی میں آئس کے مہلک کاروبار کی روک تھام کے لئے انتظامیہ کا جرگہ
Next Post پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود محکمہ تعلیم کی سرپرستی سے محروم ہوں۔ زرشاد خان
Zrshad Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close