Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/3/2014

March 24, 2014 0 1 min read

بھمبر اور گر دو انو ح میں جعلی نو ٹو ں کی بھر ما ر متعدد دو کا ندار و ں اور گا ہکو ں
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گر دو انو ح میں جعلی نو ٹو ں کی بھر ما ر متعدد دو کا ندار و ں اور گا ہکو ں کو ہز ارو ں کے ٹیکے لگ گئے دو کا ندا ر اور عوام جعلی نو ٹو ں کی گر دش سے پر یشا ن ،انتظا میہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر اور دیگر نو احی علا قوں میں 100,500,1000اور10رو پے کے جعلی کر نسی نو ٹو ں کی بھر ما ر ہو جا نے کے با عث متعدد دو کا ندارو ں اور گا ہکو ں کو ہزارو ں کے ٹیکے لگ گئے دو کا ندا رو ں او ر شہر یو ں نے صحا فیو ں کوبتا یا کہ گز شتہ1ما ہ سے جعلی کر نسی نو ٹ گر دش کررہے ہیں جس سے ہما را ما لی نقصا ن ہو رہا ہے شہر یو ں نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ جعلی کر نسی نو ٹ پھیلا نے وا لے عنا صر کے خلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا لتو مکھیوں سے شہد حا صل کر نے والو ں کے خلا ف دفعہ 144کا نفا ز ڈپٹی کمشنر بھمبر کا احسن اقدا م ہے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا لتو مکھیوں سے شہد حا صل کر نے والو ں کے خلا ف دفعہ 144کا نفا ز ڈپٹی کمشنر بھمبر کا احسن اقدا م ہے اس سے قدرتی طو ر پر حا صل ہو نے وا لے شہد کی پیداوار میں اضا فہ ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار سیا سی وسما جی را ہنما را جہ عطا المنعم خا ن ،را جہ غفا ر گوگا نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہپا لتومکھیو ں سے شہد حا صل کر نے وا لو ں نے آزاد کشمیر جو خصو صاً ضلع بھمبر میں جگہ جگہ ڈیر ے لگا رکھے ہیں جن میں اکثر یت پٹھا نو ں کی ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر ایک حساس ایریا ہے اور یہا ں پرغیر مقا می لو گو ں کی آمد سے سیکو رٹی کے مسا ئل پیدا ہو نے کے ساتھ سا تھ قدرتی طو ر پر حا صل ہو نے وا لے شہد کی پیداوار ختم ہو کر رہ گئی ہے جس سے عا م آدمی کو ریلیف ملنے کی بجا ئے مسا ئل میں اضا فہ ہو رہا ہے انہو ں نے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر میر پو ر ڈو یژ ن سید ظہو ر حسین گیلانی اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں دفعہ 144پر سختی سے عمل درآمد کرو ایا جا ئے تا کہ عو ام علا قہ کو قدر تی طر یقے سے حا صل ہو نے وا لے شہد سے فا ئد ہ پہنچ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت اور محکمہ تعلیم نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ضلع بھمبر کے گرلز ہا ئیر سکنڈر ی سکو لو ں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت اور محکمہ تعلیم نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ضلع بھمبر کے گرلز ہا ئیر سکنڈر ی سکو لو ں کے اندر سا ئنس کلا سز کے اجرا ء عمل میں لا یا جا ئے دور جد ید کے تقا ضو ں سے ہم آہنگ ہو نے کیلئے جد ید سائنسی علو م کی تعلیم ضروری ہے خوا تین کو بھی مر دوں کے برابر تعلیم حا صل کر نے کے مواقع فرا ہم کئے جا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ٹھیکیدا ر چو ہدر ی لیاقت علی ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی شوکت علی ،مرزا محمد یٰسین ،سید مقصود حسین ،چو ہدر ی محمد لطیف نے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر گو رنمنٹ گرلز ہا ئیر سکنڈر ی سکو لو ں کو قیا م ہو ئے15سا ل کا عر صہ ہو چکا ہے با ر با ر مطا لبے کے با وجو د حکومت کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی ہے لو گو ں کو اپنے بچیو ں کو سا ئنس کی تعلیم دلوا نے کے لئے اضا فی اخراجا ت کے ساتھ سا تھ کئی دیگر مشکلا ت کا بھی سامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ بعض لو گ دو ر درا ز علا قو ں اور پرا ئیو ٹ کا لجو ں کے اندر تعلیم دلا نے سے قا صر ہیں انہو ں نے کہا کہ ہما ری خوش قسمتی ہے کہ اس وقت محکمہ تعلیم کے سیکر ٹڑ ی کا تعلق ضلع بھمبر سے ہے ہم سیکر ٹر ی تعلیم چو ہدر ی خورشید سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ اپنے ضلع کے اند ر قائم گر لز سکنڈر ی سکو لو ں کے اندر سائنس کلاسز کے اجرا ء کو یقینی بنا کر علاقے کی بچیو ں کو جد ید علو م کی توتعلیم دلوا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ تعلیم کے ذمہ دارا ن سے بھی اپیل کر تے ہیں کہ وپ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ضلع بھمبر کے گر لز ہا ئیر سکنڈر ی سکو لو ں کے اندر سائنس کلاسز کے اجرا ء کو یقینی بنا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنٹرو ل لا ئن کے سما ہنی سیکٹر کے دیہا ت نا لی میں گل گھوٹو کے مر ض سے متعدد مو یشی ہلا ک ہو گئے
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کنٹرو ل لا ئن کے سما ہنی سیکٹر کے دیہا ت نا لی میں گل گھوٹو کے مر ض سے متعدد مو یشی ہلا ک ہو گئے نا لی گا ئو ں کے سلیم شاہد مطلو ب ،ریا ض اور محبو ب کے4بیل 2بھینسیں اور متعدد بکر یا ں اس بیما ری کی زد میں آنے سے ہلا ک ہو نے پر لا کھو ں رو پے کی پو نجی سے محرو م ہو گئے ہیں علا قہ معززین حا جی محمد شریف اعو ان ،محمد حسین ،محمد طا رق اور دیگر نے محکمہ امو ر حیو انا ت کو اس بیما ری کی رو ک تھا م کے لئے خصو صی ٹیم علا قہ میں روانہ کر نے کی تو جہ مبذ ول کرا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے نو جو ان را ہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہا کہ مشرقی تیمو ر
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے نو جو ان را ہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہا کہ مشرقی تیمو ر،جنو بی سوڈا ن سمیت کئی ایک ملکو ں کو عا لمی برا دری نے کوششیں کر کے آزاد ی دلا ئی ہے گز شتہ 65سا لو ں سے آزاد ی کی جد وجہد میں مصروف کشمیر ی قو م کے حق آزاد ی کی حما یت نہ کر نا با عث تشو یش اور افسوسنا ک ہے کشمیر کی آزادی کے لئے ریا ست بھر کے عو ام اور سیا سی قائد ین وجما عتیں ایک پلیٹ فا رم پر اکٹھی ہو جا ئیں کشمیر ی کسی صورت بھا رت کے ساتھ نہیں رہ سکتے ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے لا ہو ر میں با ر ایسو سی ایشن ینگ لا ئرز کی طرف سے کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کے حوا لے سے منعقد ہ سیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جس جمہو ری ملک میں کشمیر یو ں کو کھیل کو د میں خو شی کا اظہا ر کر نے پر ظلم کا نشا نہ بنا یا جا ئے اس ملک کی جمہو ریت اور حکومت کا وجود زیا دہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا بھارت میں مسلما نو ں سمیر اقلیتو ں کے حقو ق کی طا قت اور صبر کے زریعے دبا یا جا رہا ہے عا لمی طا قتو ں کو بھا رت کی دو غلی پا لیسی کا نوٹس لینا چا ہیے ریا ست کی آزادی کے لئے لا کھو ں کشمیر یو ں نے اپنی جا نوں کی قر با نیو ں ما ل اسبا ب اور عز ت تک قر با نیا ں دی ہیں وہ کبھی را ئیگا نہیں جا ئیں گئیں عا لمی بر ادر ی دیگر دنیا کے مما لک کو آزادی دلا نے میں بھر پو ر کر دار ادا کررہی ہے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لئے اور سہہ فر یقی مذا کرا ت کے لئے بھی کر دا ر ادا کر ے تاکہ جنو بی ایشیا ء میں امن قائم ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیر لہ کی سیا سی وسما جی شخصیت ملک شوکت حسین اعو ان نے کہا کہ ریڈ فا ونڈ یشن سکو ل سیر لہ ایک معیا ری ادا رہ ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ کی سیا سی وسما جی شخصیت ملک شوکت حسین اعو ان نے کہا کہ ریڈ فا ونڈ یشن سکو ل سیر لہ ایک معیا ری ادا رہ ہے ریڈ فا ونڈ یشن سکو ل سیر لہ نے جس انداز سے تقر یب تقسیم انعا ما ت اور رزلٹ پیش کیا ہے اسکی مثا ل نہیں ملتی سکو ل ہذا کا تما م سٹا ف محنتی ہے او ر جس بہتر انداز سے سکو ل کے طلبا وطا لبا ت نے خا کے ملی نغمے اور ٹیلبو پیش کئے ہیں اس سے اندازہ ہو تا ہے کہ سکو ل کے اسا تذ ہ نے بھرپو ر محنت کر کے سکو ل کا شما ر ضلع بھمبر کے اچھے اور معیا ری ادارو ں میں کرا لیا ہے اہلیا ن سیر لہ کا تعاون انشااللہ ریڈ فا ونڈ یشن سکو ل سیر لہ کے ساتھ رہے گا اور ہم شاند ار کا میا بی اور99فیصد رزلٹ دینے پر پر نسپل وسٹا ف کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل کے چھو ٹے بھا ئی اورسیز کشمیر ی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل کے چھو ٹے بھا ئی اورسیز کشمیر ی نو جو ان را ہنما را جہ وسیم گل10سا ل بعد بر طا نیہ سے 6ہفتے کے مختصر دو رہ پر پا کستا ن پہنچ آئے گز شتہ روز
بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیرپو رٹ اسلام آبا د پر عز یز اقارب اور دوست احبا ب نے ان کاوالہا نہ استقبا ل کیامو صوف اپنے قیا م کے دو را ن مختلف تقر یبا ت میں شر کت کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اورسیز کشمیر ی را ہنماسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد حنیف بر طا نیہ سے 4ہفتے کے مختصر دو رہ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اورسیز کشمیر ی را ہنماسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد حنیف بر طا نیہ سے 4ہفتے کے مختصر دو رہ پر گزشتہ روز پا کستا ن پہنچ گئیعلامہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیرپو رٹ لا ہو رپر عز یز اقارب اور دو ست احبا ب کی کثیر تعداد نے استقبا ل کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق اپنے اہل خا نہ کے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق اپنے اہل خا نہ کے ہمراہ عمر ہ کی ادا ئیگی کے لئے سعودی عر ب روا نہ ائیر پو رٹ پر اعز یز اقا رب نے انہیں الو داع کیا۔

Share this:
Tags:
NEWS STORIES rotation بھمبر خبر یں شہریوں گردش
Ghulam Murtaza Bajwa
Previous Post ”جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں”
Next Post بندوق کی نوک پر امن قائم ہو سکتا ہے نہ ہی شریعت کا نفاذ: منور حسن
Munawar Hassan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close