Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/2/2016

February 6, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ برنالہ میں تحریک انصاف کی سونامی کا کامیاب وار کلیاں جنوبی میں مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ نون کو چھوڑ کر درجنوں افراد نے کنبے قبیلے سمیت امیدوار اسمبلی عبدا لمالک اعوان کی حمایت اور تحریک انصاف میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا حلقہ بر نا لہ میں تر قیا تی سکیموں سے عوام کا ضمیر خر یدنے اور عوام کا ہی پیسہ لو ٹ کر اپنی تجو ریاں بھر نے وا لوں کو آئند ہ الیکشن میں شکست میں دینگے تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ میںبد معاشی اور دھو کے بازی کی سیاست کا خا تمہ کر کے عوامی خد مت کا را ج قا ئم کر ے گی مسلم کا نفر نس ن لیگ اور پیپلز پا رٹی بوڑھی جما عتیں ہیں کلیاں جنوبی کے عوام نے آج ثابت کر دیا کہ وہ بو ڑھی جما عتوں کا نہیں بلکہ جوان اور نئی جما عت تحر یک انصا ف کا ساتھ دینگے کلیاں جنو بی کے عوام سمیت معروف سیاسی وسما جی شخصیت میجر (ر) را جہ غفور کو بھی تحر یک انصاف میں شمو لیت پر خو ش آمد ید کہتے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبد الما لک اعوان نے گزشتہ روز کلیاں جنو بی میں ملک فیصل اعوان ،ملک رحمت اللہ اعوان کی میزبا نی میں منعقدہ ایک بڑ ی کا ر نر میٹنگ سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آج کلیاں جنو بی کی عوام نے جم غفیر کی صورت جمع ہو کر مجھے جو عز ت دی اور میر ی حما یت کر نے اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت پر اتفاق کر نے پر میں اہلیان کلیاں جنو بی کا شکر گزار ہو ں اور میز با ن میٹنگ کو بھی مبا رکبا د پیش کر تا ہوں انہوں نے کہا کہ میں عوامی خد مت کے جذ بہ کے تحت تعصبا ت سے با لا تر ہو کر سیاسی میدان میں اترا ہوں میر ے با رے میں کسی کو کو ئی غلط فہمی نہیں ہو نی چا ہیے میں اپنے کارکنوں اور سپو رٹروں کا ہر حا ل میں تحفظ کر ونگا اور حلقہ بر نا لہ سے ڈنکے کی چو ٹ پر تحر یک انصا ف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑونگا انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی پسما ند گی کے ذمہ دا رکر پٹ ٹو لے کو نشان عبر ت بنا ئینگے ترقیاتی سکیموں کے ذریعے عوام کا ضمیر خر ید نے وا لوں کو آئند ہ نا کا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا گزشتہ دو دہا ئیوں سے حلقہ بر نا لہ میں مسلط سیاسی قیادتوں نے کر پشن اقر با پرو ری نا انصا فی اور بر داری ازم کی انتہا کر رکھی ہے حلقہ بر نا لہ کے عوام گزشتہ کئی ادوار سے بنیادی سہو لتوں سے محرو م جبکہ نو جوان بے روزگا ر اور کر پشن لو ٹ کا دور دورا ہے اب کئی طا لع آزماء کشمیر کو نسل اور دیگر فرضی سکیموں کے ذریعے عوام کے ضمیر خر ید نے کی کوششیں اور ترقیا تی سکیمیں پسند اور نا پسند کی بنیاد پر اپنے اپنے حوا ریوں میں تقسیم کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اب کسی کو حلقہ بر نا لہ کے عوام سے کھلواڑ نہیں کر نے دینگے آج کلیاں جنو بی کے عوام نے تحر یک انصا ف کے قا فلہ میں شامل ہو کر یہ پیغا م دے دیا ہے کہ اب حلقہ بر نا لہ بو ڑ ھی جما عتوں کو رخصت کر نا ہے اور نئے جو ش اور ولو لے کیسا تھ میدان میں اتر نے وا لی تحر یک انصا ف جیسی جوا ن اور نئی جما عت ساتھ دیکر تبد یلی لا نی ہے انہوں نے کہا کہ آج عوام یہ عہد کر یں کہ کر پٹ ٹو لے کے خلاف جدو جہد میں قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری اور ملک عبد الما لک کے ہا تھ مضبوط کر نے ہیں انشا اللہ ہم آپ کے ہر قسم کے حقوق کا تحفظ کر یں گے بر نا لہ میں ملک مشتاق ایڈووکیٹ اور چو ہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ کو ذمہ داری سونپ دی ہے کہ کچہر ی اور پو لیس سے جڑ ے لو گوں کے معا ملا ت حل کر یں انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کا بر نا لہ سے عوامی نما ئند ہ ہوں آئند ہ الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پرلڑونگا کسی کو میر ے حوا لے سے کسی غلط فہمی کا شکا ر نہیں ہونا چا ہیے مجھے اپنے کا رکنوں کا تحفظ کر نا آتا ہے کا رکنوں کو ما یوس نہیں کرو نگا میر ے قا فلے میں شامل ہو نیو الے میر ے بھا ئی ہیں معروف سیاسی سما جی شخصیت را جہ غفو ر کی میر ے قا فلے میں شامل ہو نے سے تحر یک انصا ف بر نا لہ میں مز ید مضبو ط ہو گی انشا اللہ آپ بھائیوں کی حما یت سے کا میا بی حا صل کر کے عوام کا حق انکی دہلیز پر پہنچائوں گا اس موقع پر تحصیل صدر تحر یک انصا ف ملک افتخا ر طیب اعوان ،چو ہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ ،میجر را جہ غفور ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،محمد نسیم ،چو ہدری شہزاد سلطا ن نے بھی کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کیا در یں اثنا کلیاں جنو بی کے ملک فیصل اعوان ،حا جی رحمت اعوان ،ملک لطیف اعوان ،مرزا وسیم رفیق جرا ل ،ٹھیکیدار ملک اصغر ،ملک صا دق اعوان ،مرزا رحیم جرا ل ،ملک الیاس اعوان ، ملک سا جد ،ملک محمد عا مر حسین ،ملک عا مر ما لک ،ملک رفیق اعوان ،ملک فضل حسین ،ملک بشیر اعوان ،ملک شبیر اعوان ،ملک فا روق اعوان ،ملک نعما ن رفیق،ملک عدیل رشید ،مرزا تنو یر عرف نا جی جرا ل ،سلطا ن شہزاد ، ملک کا شف صا دق ،ملک شعیب عزیز ،ملک مصطفی اعوان نے مسلم کا نفر نس اور مسلم لیگ نو ن کو چھو ڑ کر ملک عبدا لما لک کی مو جودگی میں تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تھا نہ سٹی بھمبر کا سما ج دشمن عناصر کیخلا ف کریک ڈاون ہیرو ن اور چو ری شدہ ما ل مسروقہ بر آمد ملز مان گر فتار تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل بھمبر کے نواحی گا ئوں دھنڈر کو ٹ کے رہا ئشی ریا ض ولد رحمت علی کے گھر چو ری کی واردات میں ملز مان گھر سے قیمتی سا ما ن چو ری کر کے لے گئے تھے جس کا مقدمہ تھا نہ سٹی بھمبر میںدر ج ہوا تھا گزشتہ روز ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،تفتیشی محبو ب حسین بٹ اورڈی ایف سی طا ہر فا روق نے بمعہ نفر ی کا رروائی کر تے ہو ئے ما ل مسروقہ بر آمد کر کے دو ملز ما ن عمرا ن اقبا ل ولد دھنا ولد بشیر احمد ،شا ہداقبا ل ولد محمد افضل ساکن کو ٹ چباں کو گر فتار کر لیا جبکہ دو سر ی کا رروائی میں مشہو ر زما نہ منشیا ت فروش دا نش علی ولد اکرام بھٹی ساکن کھمب کو گر فتارکرکے10گرا م اعلیٰ کوالٹی کی ہیرو ن بر آمد کر لی پو لیس نے دو نوں مقدما ت میں ملو ث ملزما ن کا جسما نی ریما نڈ حا صل کر کے تفتیش شروع کر دی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سیکر ٹر ی جنر ل صرا فہ یو نین بھمبر چو ہدری محمد اکرم پپو جٹ ،کما نڈر را جہ مسعود اقبال ،چو ہدری سا جد حسین ،چو ہدر ی سلیم ،ملک سلیم ،فیصل مقصود ،چو ہدری فیصل جا وید نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ بھمبر شہر میں کئی سا لوں سے انجمن تا جرا ن کے الیکشن نہیں کروا ئے گے جس کیو جہ سے چند لو گ اپنی شخصی حیثیت کو نمایاں کر کے نا م نہاد انجمن تا جرا ن قیا دت کا رو پ دھا رے ہو ئے ہیں جنہیں نہ تو بھمبر شہر کے تا جروں کے مسائل سے کو ئی غر ض ہے اور نہ ہی وہ تا جروں کو در پیش مسائل کے حل کیلئے کو ئی کر دار ادا کر نا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سا لوں سے بھمبر شہر میں تا جروں کے حقیقی نما ئند ے نہ ہو نے کے با عث تا جر بجلی ،پا نی ،ٹیکس سمیت دیگر کئی مسائل کا شکا ر ہیں اور انہیں با قا عد ہ انجمن تا جرا ن کی قیادت نہ ہو نے کے با عث مختلف مشکلا ت کا سا منا ہے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ بھی کئی سا ل قبل منتخب ہو نیوا لوں کو ہی انجمن تا جرا ن کا نما ئندہ سمجھتی ہے جس کی گراونڈ پر کو ئی حیثیت نہ ہے یہ انتظا میہ کی ذیا دتی ہے ہم نے آئند ہ تا جروں کی نما ئند گی کیلئے بھمبر شہر کے ہر دو کا ندا ر اور تا جر سے مشاورت شروع کر دی ہے اور انشاا للہ ہم صا ف شفا ف طر یقے سے تا جروں کے ووٹ کی اہمیت منوا ئیں گے اور ایسے لو گوں کا چنا ئو عمل میں لائینگے جو حقیقی طو ر پر تا جروں اور انجمن تا جرا ن کی نما ئند گی کر سکیں ہم تا جروں کے حقوق کا تحفظ چا ہتے ہیں اور تا جروں کو در پیش مسا ئل کے تدا رک کیلئے اپنی ہر ممکن صلا حتیں برو ئے کا ر لا ئینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )وزیر مملکت وچیئر مین بینظیر انکم سپو رٹ پرو گرا م محترمہ ما رو ی میمن نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سمیت پا کستا ن بھر میں بینظیر انکم سپو رٹ پرو گرا م کا میر ٹ پر دوبا ر ہ سرو ئے کر دیا جائیگا جو مستحق افراد پہلے کسی وجہ سے رہ گئے تھے انہیں شامل کیا جا ئیگا خواتین کی ترقی معاشر تی ترقی کی بنیاد ہے ترقی کیلئے خواتین کو بااختیا ر بنا ناضروری ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر ی جد وجہد آزادی میں تنہا نہیں بلکہ پا کستان کی سا ری قوم انکے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے اور وہ دن دو ر نہیں جب مقبو ضہ کشمیر کوہندو بنیے سے آزادکرا لیاجائیگا انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کشمیر یوں کی خواہشا ت کے مطا بق حل ہو نا چا ہیے پا کستا ن کشمیر یوں کی سیاسی سفا رتی اور اخلاقی حما یت کر تا رہے گا بھا رت اپنی ہی پیش کر دہ قرا ر دادوں سے اب انکا ری ہے اور اب خود مسئلہ کشمیر کو اقوام میں لے کر گیاتھا اور اب خود ہی اس مسئلے کے حل کر نے میں سب سے بڑ ی رکا وٹ ہے جبکہ پا کستا ن نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحد ہ کی قرا ر دادوں کے مطا بق حل کر نے پر زور دیا ہے اور آج بھی اپنے موقف پر قائم ہے انہوں نے کہا کہ تا ریخ گو اہ ہے کہ ہندوستا ن اور ہندو بنیئے کی مکاری کا منہ بو لتا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ تکمیل پا کستا ن ہی اصل میں تحر یک آزادی کشمیر کی ضا من ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت کشمیر یوں کے خون سے ہو لی کھیل رہا ہے جس سے جمہو ریت کے بڑ ے دعویدا ر کا اصل چہر ہ دنیا کے سامنے آگیا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا سو رج جلد طلوع ہوگا اور ظلم کی یہ سیاہ را ت جلد اپنے منطقی انجا م کو پہنچنے وا لی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چو ہدری فتح محمد کی زو جہ اور چو ہدری شبیر احمد آگ گا ہی کی وا لد ہ محتر مہ قضا ئے الہی سے وفات پا گئی ان کی نما زجناز ہ انکے آبا ئی گا ئوں گا ہی سما ہنی میں ادا کی گی نما زجناز ہ میں سابق ایم ایل اے را جہ مقصود احمد ،پی آر او ما سٹر شوکت علی ،فیلڈ اسسٹنٹ زراعت چو ہدری محمد لطیف ،عبد الغنی لا لہ مو سیٰ ،سا بق چیئرمین زکو ة چو ہدری محمد اسلم ،سابق ڈسٹر کٹ کو نسلر چو ہدری نسیم ،چو ہدر ی محمد نذیر ،ماسٹر ریا ض عا طف ،(ر) رینج آفیسر محمد عالم ،ماسٹر مشتاق ،(ر) اے سی چو ہدر ی محمد ایو ب ،ماسٹر صادق ،چو ہدر ی محمد زما ن عا رف ،چو ہدری سلیم سا گر ،حا جی محمد اکر م ،صا بر حسین صا بر ی اور پٹواری محمد لطیف سمیت عزیز اقا رب عوام علاقہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی در یں اثنا مر حو مہ کو سوگوا ران کی مو جودگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔۔

Share this:
Tags:
meeting news people successful افراد بھمبر خبریں کامیاب کانفرنس
Sartaj Aziz
Previous Post مفاہمتی عمل کیلئے چار ملکی اجلاس اسلام آباد میں جاری
Next Post جماعت اسلامی کا آئندہ ماہ قومی تحریک شروع کرنے کا اعلان
Siraj ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close