Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد سے 19/9/2015

September 19, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپوٹر) چوروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ سیرلہ میں چوری کی واردات ہوتے ہوئے رنگے ہاتھوں لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا جبکہ ساتھی بھاگ گیا چھترول کے بعد پولیس کے حوالے چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف 30 بور پستول، ایل سی ڈی ،انگو ٹھیا ں ،مو با ئل ،کمبل اور کپڑو ں سمیت مختلف اشیا ء برآمد تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر اور گرو دو نو اح میں چو ری کی وار دا تیں کر نیو الا بین الصو بائی گرو ہ گز شتہ روز سیر لہ میں مو یشی چو ری کی واردا ت میں مصروف تھا کہ گا ئو ں کے لو گو ں کو خبر ہو گئی مقامی لو گو ں نے ملکر چو رو ں کے بین الصو بائی گرو ہ کے سر غنہ شا ہد محمود عرف کا لا سا کن کھمب کو موقع سے پکڑ لیا جبکہ اس کاایک سا تھی ریا ض صا دق موقع سے بھا گنے میں کا میا ب ہو گیا لو گوں نے پکڑ ے جا نیو الے سر غنہ کی خو ب چھترول کی اور پو لیس کو بلا کر اس کے حوا لے کر دیا پو لیس کی تفتیش کے دو را ن شا ہد محمود عرف کا لا نے بھمبر میں چو ری کی کئی وارداتو ں کا اعترا ف کر لیا دو روز قبل رشید ٹاو ن کھمب میں ہو نیوا لی دو نو ں چو ری کی وا ردا تو ں کا اعترا ف کر لیا گر فتا ر چو ر سے30بو ر پستو ل ،2سو نے کی انگو ٹھیا ں ،2مو با ئیل فو ن ،ایک عدد LCD،کپڑ ے ،کمبل ریسور سمیت دیگر اشیا ء برآمد کر لی ہیں جبکہ موقع سے بھا گنے وا لے چو ر کی تلاش جا ری ہے چو رو ں سے مز ید چو ری کی اشیا ء برآمد ہو نے کی توقع ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پیرا میڈ یکل ایمپلا ئز ایسو سی ایشن کی طر ف سے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود خا ن چو ہدری کے اعزاز میں الودا عی تقر یب کا انعقاد ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر مر کز ی صدرPMSAچو ہدر ی محمد یوسف ،ضلعی صدر ایسو سی ایشن چو ہدر ی غلا م مصطفی ،ڈا کٹر تو فیق سمیت محکمہ صحت کے ملا زمین کی کثیر تعداد میں شر کت تفصیلا ت کے مطا بق پیرا میڈ یکل اسٹا ف ایسو سی ایشن ضلع بھمبر نے گز شتہ روز ایک مقامی ہو ٹل میں بھمبر سے ٹر انسفر ہو نیوا لےDHOڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں شاند از الودا عی تقر یب کا انعقا د کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے مر کز ی صدرPMSAچو ہدری محمد یو سف نے کہا کہ ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی نے بھمبر میں اپنی جا ئے تعینا تی کے دو را ن شا ندار سرو س اور خد مات سر انجا م دیں ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی دلیر مضبو ط اعصا ب کے ما لک اور خداداد صلا حیتو ں کے ما لک ہیں انہو ں نے ہر مشکل وقت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا اور سیا سی پر یشر کے با وجود چھو ٹے ملا زموں کا خیا ل رکھا انتقا می تبا دلے رو کے جس کا کر یڈ ٹ ان کو جا تا ہے انہو ں نے اپنے پیشہ وارا نہ صلا حیتو ں کا استعما ل کر کے ملا زموں کے تعاون سے پو رے پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر پو لیو پرو گرام کے بہتر ین انتظا ما ت پر سبقت لی انہو ں نے کہا کہ ہیلتھ الاونس کی احتجا جی تحر یک میں میڈ یا نے ہما را بھر پور ساتھ دیامیڈ یا کی کو ششو ں سے ہمیں ہیلتھ الا ونس ملا جس پر ہم میڈ یا کے بھی شکر گزار ہیں اور حکو مت آزاد کشمیر کا بھی شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے ہما رے اس پیکج کی منظوری دی انہو ں نے کہا کہ ہم بھمبر میں نئے آنیوا لے DHOڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر کو بھی خوش آمد ید کہتے ہیں کنٹرول لا ئن پر مو جود کشید گی کے موقع پر PMSAپو ری طر ح الر ٹ ہے کسی بھی نا گہا نی صورتحا ل میں اپنا فر یضہ پو رے جذ بے کیسا تھ ادا کر ینگے اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نیوا لےDHOڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے کہا کہ ڈا کٹر طا رق محمود خا ن چو ہدری کے اعزاز میں منعقد ہ اس باوقا ر تقر یب میں خود کو پا کر خوشی محسوس کر رہا ہو ں کہ بھمبر کے ملا زمین شا ندا ر تقر یب منعقد کر کے اپنے مہما ن کو رخصت کیا قابل دید ہے اور بہت بڑا جذ بہ ہے ہیلتھ کے ملا زمین نے اپنے مطا لبا ت کے حق میں جو کا میا بی حا صل کی ہے اس پر آپ کو مبا رکبا د پیش کر تا ہو ں ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی نے ضلع بھمبر کے اندر بہت محنت کی آج کی تقر یب اس کا عین ثبو ت ہے بھمبر کے لو گ زند ہ دل اور مہما ن نواز ہیں جس شا ندار طر یقے سے مجھے خوش آمد ید کہا یاد گا ر لمحے ہیں بھو ل نہیں پائو ں گا شعبہ صحت کے ملا زم اپنے فر یضہ کا ر کر دگی اور کا م کے معیا ر کو عوامی خدمت کے معیا ر کے مطا بق بنا ئیں تا کہ میں بھی ڈا کٹر طا رق کی طر ح فخر محسوس کر سکو ں کہ میں بھی اچھے فو ج کا کما نڈر ہو ں اس مو قع پر ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آج میں پیرا میڈ یکل اسٹا ف ایسو سی ایشن کا انتہا ئی مشکو ر ہو ں جنہو ں نے آج میر ے اعزاز میں ایک بڑ ی تقر یب منعقد کر کے مجھے عز ت بخشی ہے مر کزی صدر اور ضلعی صدر کا بھی بے حد مشکو ر ہو ں انہو ں نے کہا کہ ٹرا نسفر نو کر ی کا حصہ ہے ریٹا ئر منٹ تک یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے میں جو وقت بھمبر میں بطو ر DHOگزارا وہ زند گی اور نو کر ی کا یا د گا ر حصہ ہے بھمبر کی ٹیم بہت اچھی ہے بھمبر کی ٹیم کی طر ح کی ٹیم پو رے آزاد کشمیر میں نہ ہے بھمبر میں پیرا میڈ یکل کی حا ضر ی پو ری آزاد کشمیر سے زیا دہ ہے یہی وجہ ہے کہ ملا زمین کے بھر پو ر تعاون نے میرا اور بھمبر کا نا م روشن کیا ہے انہو ں نے کہا کہ ملا زمین کے اتحاد اور اتفاق سے ہیلتھ الا ونس کی منظو ری ہو ئی جس پر میں حکومت ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی ما لیا ت کا شکریہ ادا کر تا ہو ں تقر یب سے چوہدری غلا م مصطفی ضلعی صدر ،ڈا کٹر تو فیق احمد ،حا فظ نا صر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )عوامی خد مت کے جذبے سے سر شا ر ہیں حلقہ بر نا لہ کے عوام کی خد مت اور ان کے مسا ئل کے حل کیلئے الیکشن کے مید ان میں اترے ہیں چیئر مین تحر یک انصاف عمرا ن خا ن کے ویژ ن پر عمل پیرا ہو کر عوامی خد مت کی تا ریخ رقم کر ینگے حلقہ بر نا لہ کے عوام سے میر ا محبت اور خلوص کا رشتہ ہے الیکشن میں حلقہ کے عوام کے تعاون سے شا ندا ر کا میا بی حا صل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے آرگنا ئزر وامیدا وار اسمبلی حلقہ5بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعو ان نے حلقہ بر نا لہ کی مختلف یو نین کو نسلز کے ذمہ دا را ن سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے اس موقع پر کہا کہ ہم نے ہمیشہ پسے ہو ئے طبقات کی بھلا ئی کے لئے آواز اٹھا ئی ہے اور اسی جذ بے کو لیکر علاقہ کے عوام کی خدمت اور ان کے مسا ئل کے حل کے لئے عملی طو ر پر الیکشن میں اتر نے کا فیصلہ کیا ہے حلقہ بر نا لہ برا دری ازم کے خا تمے سمیت دیگر نا انصا فیو ں کا خا تمہ اولین تر جیح ہے چیئر مین تحر یک انصا ف پا کستا ن عمرا ن خا ن عو امی فلا حی وبہبو د اور عملی تعمیر وترقی پر یقین رکھتے ہیں ہم ان کے ویژ ن کے مطا بق حلقہ بر نا لہ سمیت پو رے آزاد کشمیر کے اندر حقیقی جمہو ریت کے زریع تبد یلی لا ئینگے انہو ں نے کہا کہ آج پو رے بر نا لہ کی یو نین کو نسلز کے عوامی نما ئند وں کا کڈ ہا لہ میں میر ے الیکشن آفس میں جمع ہو نا اس با ت کا عین ثبو ت ہے کہ بر نا لہ کے عوام تبد یلی چاہتے ہیں او ر تحر یک انصاف کے امیدوا ر پر اعتما د کا اظہا ر ہے ہم انشا اللہ ان کے اعتما دکو ٹھیس نہیں پہنچا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ مخا لفین جھو ٹ کا سہا را لے لیکر ہما رے خلا ف پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں ان کے یہی جھو ٹ ان کی شکست کا با عث بنیں گے ملک عبدا لما لک اعوان کیسا تھ اللہ کی مدد اور بر نا لہ کے عو ام کی طا قت موجو د ہے بر نا لہ کے عوام باشعور ہو چکے ہیں ان کے تعاون اور دعا ئو ں سے بر نا لہ سے کلین سویپ کر ینگے اور کا میا بی حا صل کر کے عو ام کی بے لو ث خد مت کا مشن جا ری رکھیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈاکٹر دا ئم اقبا ل دا ئم ،ملک شو کت حسین ،چو ہد ری شفقت الحق ،خا لد محمود ،ماسٹر جا وید ،محمد لطیف رضو ی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میںانسا ئیت ما ڈل کا لج کے طا لبعلم عبد الحنا ن فا روق بٹ کو ایف ایس سی پر ی میڈ یکل میں پہلی پو زیشن حا صل کر نے اور گو لڈ میڈ ل کا اعزاز پا نے پر مبا رکبا د دی ہے اور اس کا کر یڈ ٹ وا لد ین اور کا لج سٹا ف کو جا تا ہے جن کی محنت سے طا لب علم نے بھمبر کا نا م روشن
کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی سیرلہ کے صدر را جہ نعیم نجمی ،ما سٹر جا وید اقبا ل ،ملک شو کت حسین ،مرزا غلا م فا روق ،ما سٹر مظہر اقبا ل ،مرزا سہیل اسحاق ،امجد حسین ،عبد الر حمن ،را جہ محمد اخلاق ،را جہ کا مر ان کا می نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں را جہ طا رق طا رق اقبا ل ،را جہ طا ہر اقبا ل جگا کے وا لد ،را جہ محمد اجمل یو کے ،را جہ سا جد اقبا ل کے تا یا را جہ محمد اقبا ل سیر لہ کی وفات پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کی رو ح کے ایصا ل ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی اور مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعائے مغفرت کی اور لو احقین سے اظہا ر ہمدردی کیا ہے۔۔

Share this:
Tags:
Crime gangs news people thieves بھمبر چوروں خبریں گروہ لوگوں واردات
LPG
Previous Post ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں تیسرا اضافہ، مزید 5 روپے کلو مہنگی
Next Post دولہا میاں مہندی کے دن پریکٹس کرنے گراؤنڈ آگئے
Ahmed Shehzad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close