Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/6/2014

June 16, 2014 0 1 min read
News
News
News

بھمبر اور گردونو ا ح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عر وج پر دن بھر بجلی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردونو ا ح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عر وج پر دن بھر بجلی آ نے جا نے کی آنکھ مچو لی جا ری با ر بار بجلی کی ٹریپنگ سے ہز ارو ں رو پے ما لیت کی الیکٹرو نکس کی اشیا نا کا رہ ہو گئی شہر یو ں نے ما ہ جو ن میں بجلی کے بلا ت نہ جمع کرو انے اور گر ڈ اسٹیشن کا گھیرائو کی دھمکی دے دی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور بجلی کی با ر با ر ٹر یپنگ پر شہر یو ں کا شدید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبر شہر اور گر دو نو ا ح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ پو رے عرو ج پر لو ڈ شیڈ نگ کا دورا نیہ 16سے18گھنٹے تک پہنچ گیا نہ دن کو آرام نہ را ت کو سکو ن بجلی سے وا بستہ کا رو با ر مکمل طو ر پر تبا ہ غر یب محنت کش دن بھر میں 2 وقت کی رو ٹی کے لئے پیسے کما نے سے قا صر ہیں جبکہ دو سر ی طر ف محکمہ بر قیا ت نے رہی سہی کسر بجلی کی با ر با ر ٹر یپنگ کر کے نکا ل دی ہے با ر با ر بجلی کی ٹر یپنگ سے شہریو ں کی ہز ارو ں رو پے ما لیت کی الیکٹرو نکس کی اشیا نا کارہ ہو چکی ہیں بھمبر کے شہر یو ں اور عو ام النا س نے محکمہ بر قیا ت کی طر ف سے غیر اعلا نیہ طو یل تر ین لو ڈ شیڈ نگ اور بجلی کی بار با ر ٹر یپنگ پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے ما ہ جو ن میں بجلی کے بلا ت جمع نہ کرو انے اور گر ڈ اسٹیشن کے گھیرائو کی دھمکی دے دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن تحر یک انصا ف عمران خا ن کی قیا دت میں نئے پا کستا ن کے قیا م کے لئے کو شا ں
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف عمران خا ن کی قیا دت میں نئے پا کستا ن کے قیا م کے لئے کو شا ں ہیں آزاد کشمیر کے اندر تحر یک انصا ف کی تنظیم سا زی شرو ع ہو چکی ہے حلقہ ایل اے سات بھمبر کو تحر یک انصا ف کا گڑ ھ بنا ئیں گئے نو جو ان،مر دو خوا تین فر سو دہ اور وراثتی نظا م سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کے لئے پاکستان تحر یک انصا ف کاسا تھ دیں پا کستا ن میں تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے جلد آزاد کشمیر میں بھی تحر یک انصا ف کا سو نا می آنے وا لا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے حلقہ ایل اے سات بھمبر سے امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی صا دق حسین آف چھپرا ں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پریس میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر الیکشن میں تحر یک انصا ف کا راستہ ایک منظم سا زش ،جعلساز ی ،دھا ند لی سے رو کا گیا ہے مسلم لیگ کو دھا ند لی کے زریعے مخصو ص مقا صد کی تکمیل کے لئے اقتدا ر میں لا یا گیا تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے الیکشن کے فو راً بعد کہاتھا کہ ہمیں جمہو ریت قبو ل ہے لیکن دھا ند لی نہیں ہم ایک سا ل تک دھا ند لی کے خلا ف الیکشن کمشنر ،الیکشن ٹر بیو نل ،عدلیہ اور اسمبلی کے اندر آواز بلند کر تے رہے لیکن ہر جگہ ما یو سی کے بعد ہم نے پر امن احتجا ج شروع کیا ہے دھا ند لی کے کا میا ب جلسوں میں عو ام نے ہما را بھر پو ر سا تھ دیا ہے مسلم نے جتنی بھی نشستیں خا لی کی ہیں ان پر اکثر یت تحر یک انصا ف کو کا میا بی ملی ہے جو تحر یک انصا ف کی مقبولیت کا ثبو ت ہے کہ عو ام تحر یک انصا ف کے ساتھ ہیں مسلم لیگ نون کی حکومت عو ام کو ریلیف دینے اور ملکی مسا ئل کو حل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے تحر یک انصا ف کے KPKمیں مثا لی حکو مت قا ئم کی ہے جو لوگو ں کو بھر پو ر ریلیف فرا ہم کر رہی ہے KPKکے اندر تعلیم صحت پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے جبکہ کر پشنکا خا تمہ ہو اہے پو لیس نظا م کے اندر بڑ ی تبد یلیا ں اور اصلاحا ت لا ئی گئی ہیں نو جو انو ں کو میر ٹ کے اوپر رو زگا ر فر اہم کیا جا رہا ہے ایک سوا ل کے جو اب پر انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر تحر یک انصا ف کی رکنیت ساز ی شروع ہو چکی ہے جلد آزاد کشمیر کی تنظیم سا زی مکمل کر لی جا ئے گی پا کستا ن کے بعد اب آزاد کشمیر میں بھی تحر یک انصا ف کا سو نا می آنے وا لا ہے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے تما م حلقو ں کے اند ر اپنے امیدوا ر کھڑ ے کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جا نبدا ر اور معتصب الیکشن کمشنر نے یو نین آف جر نلسٹس کو بیڑ ہ غر ق کر دیا ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جا نبدا ر اور معتصب الیکشن کمشنر نے یو نین آف جر نلسٹس کو بیڑ ہ غر ق کر دیا ہے یو نین کو ذا تی اور برا دری کے مفاد کے لئے استعما ل کیاہے ور کنگ جر نلسٹس کے حقوق پر ڈاکہ ڈا لنے وا لو ں کو نشا نہ عبر ت بنا دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر جمو ں وکشمیر یونین آف جر نلسٹس کے مرکز ی نا ئب صدر کے امیدوا ر چو ہدر ی خا لد حسین نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم نے پہلے دن ہی اختلا ف کیا ہے کہ ایسے شخص کو الیکشن کمشنر نہ بنا یا جا ئے جو انتہا ئی معتصب اور بد دیا نت ہے جس نے پہلے دن سے ہی پیسے بٹورنے شروع کر دئیے تھے ہم نے بڑ ی مشکلو ں سے دو نو ں تنظیمی دھڑو ں کو ایک جگہ جمع کیا ہے لیکن معتصب اور جا نبدا ر الیکشن کمشنر کی وجہ سے یو نین آف جر نلسٹس متحد اور منظم ہو نے کا خو اب پو را ہو تا دیکھا ئی نہیں دیتا یو نین دو با رہ تقسیم کی طرف جا رہی ہے جس کے ذمہ دار را جہ نثا ر احمد ،حافظ مقصود اور سر فراز کا ظمی ہو نگے جنہوں نے ورکنگ جر نلسٹس اور کنو یننگ کمیٹی کے ممبرا ن کی با ر با ر شکا یا ت کے باوجود اپنا کو ئی کر دار ادا نہ کیا جو کہ شخص ایک پر یس کلب چلا نے کی کی صلا حیت نہیں رکھتا اس کو الیکشن کمشنر بنا یا ہی زیا دتی تھا انہو ں نے کہا کہ ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیںکہ یو نین آف جر نلسٹس کے اندر الیکشن کمشنر جیسے چند معتصب اور بد دیا نت لو گو ں کی وجہ سے یو نین آف جر نلسٹس پہلے بھی تقسیم ہو ئی اور اب بھی تقسیم ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم کو مشن سمجھ کر بھمبر میں الخیر یونیورسٹی بھمبر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تعلیم کو مشن سمجھ کر بھمبر میں الخیر یونیورسٹی بھمبر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر الخیر یونیورسٹی محمد امتیاز اقدس نے الخیر یونیورسٹی بھمبر میںفری کمپوٹر کورس کے شرکاء کے درمیان ہونے والے مقابلہ حسن و نعت اور قرات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات میں تقسم اسناد کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر کے لوگوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے سرکاری یونیورسیٹوں کے اخراجات کے برابر اخراجات میں معیاری تعلیم کا انتظام کر رہی ہے۔ اور تعلیم میں معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کر رہی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے الخیر یونیورسٹی کیلئے مزید کمپوٹراور ایک ماہ کے دوانیہ پر مشتمل اس کمپوٹر کورس کو ایک سال تک جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔ جس پر کورس میں شریک طلبہ اورطالبات نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔ اور مستقبل میں الخیر یونیورسٹی کے ذریعے اپنی تعلیم کو مکمل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وائس چانسلر الخیر یونیورسٹی بھمبر محمد امتیاز اقدس نے ممبر آزاد کشمیر اسمبلی
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وائس چانسلر الخیر یونیورسٹی بھمبر محمد امتیاز اقدس نے ممبر آزاد کشمیر اسمبلی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر اُن کرگھر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کیلئے درجات کی بلندی کی دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔ اس موقعہ پر الخیر یونیورسٹی کی انتظامیہ کے دیگر عہدہ داران بھی ان کے ساتھ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پا رٹی کے راہنما چو ہدر ی سلیما ن یو نس آف درا ئیا ں نے کہا ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے راہنما چو ہدر ی سلیما ن یو نس آف درا ئیا ں نے کہا ہے کہ سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی محمد یٰسین نہ صرف چڑ ھو ئی بلکہ آزاد کشمیر کی تعمیروترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے ہیرو ہیں چڑ ھو ئی کے اندر کروڑوں کی ڈو یلپمنٹ سکو لو ں کالجوں اور سڑ کو ں کا جا ل بچھانا اور نو جو انو ں کو رو زگا ر فرا ہم کر نا چو ہدر ی محمد یٰسین کا عظیم کا ر نا مہ ہے مخا لفین کے پاس عو ام کی فلا ح وبہبود اور علاقے کی تعمیر وترقی کا کو ئی پرو گرا م نہ ہے چڑھو ئی میں تحصیل دفا تر کی تعمیر خا لصتاً انتظا می معا ملہ ہے مخا لفین دفا تر کی تعمیر کو سیا سی رنگ دینے اور علا قے کے امن واما ن کو تبا ہ کر نے سے گر یز کر یں کرو ڑو ں رو پے کی ما لیت سے تحصیل دفا تر کی تعمیر سے علا قے کے عوام کو فا ئد ہ ملے گا انہو ں نے کہا کہ مخا لفین کو چو ہدر ی یا سین کی تعمیر وترقی کو ہضم نہیں کر پا رہے اور علا قے کی تعمیروترقی اور لو گو ں کی فلا ح وبہبود کے جا ری منصو بو ں کو پا یہ تکمیل تک پہنچنے سے رو کنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں چڑھو ئی کے اندر قتل وغا رت ،غنڈ ہ گر دی ،نفر ت او ر تعصب کو فروغ دے کر چو ہدر ی یا سین کا راستہ را کنا چا ہتے ہیں علا قے کی تعمیر وترقی اور عو امی فلا ح وبہبود میں روکا وٹیں ڈالنے وا لے عوام اور علا قے کے دشمن ہیں انہو ں نے کہا کہ انسپکٹر را جہ جمیل آزاد کشمیر پو لیس کے ما تھے کا جھو مر تھے انکاقتل انتہا ئی افسو نا ک اور شر منا ک ہے حکومت را جہ جمیل کے قا تلو ں کو فی الفور گر فتا ر کر کے قرا ر واقعی سزا دے انہو ں نے کہا کہ چڑ ھو ئی کے عو ام بھی نفر ت اور تعصب کی سیاست کر نے والے کو مسترد کر دیں اور علا قے کی تعمیر وترقی نو جو انو ں کو رو زگا ر کی فرا ہمی اور عوامی فلا ح وبہبو د کے لئے چو ہدر ی یا سین کے ہاتھ مضبو ط کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر ،فارسٹر (ر)چوہدر ی محمد فا روق ،ٹھیکیدا ر معرو ف احمد اوروسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی شہزا د کی والد ہ محتر مہ چو ہدر ی عمر کا شر ،چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدر ی حیدر علی کا شر کی دادی محتر مہ کی رسم چہلم گز شتہ روز پا ئلٹ ہا ئی سکول بھمبر کے گرو انڈ میں انتہا ئی عقید ت وا حتر ام کے ساتھ منا ئی گئی رسم چہلم میں عز یز اقا رب سول سوسا ئٹی انجمن تا جران ،سیا سی وسما جی را ہنمائو ں ،وکلا ئ،صحا فیو ں اورعلاقہ بھر سے لو گو ں نے شر کت کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بق صدر انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں آل پا کستا ن شہزادہ چو ہدری اللہ دتہ
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں آل پا کستا ن شہزادہ چو ہدری اللہ دتہ نے اپنے بیا ن میں کہا کہ پیپلز پا رٹی کے مخلص اور نظر یا رتی را ہنما چو ہدر ی ذوالفقا ر اعظم کو حکو متی سیٹ اپ میں ایڈ جسٹ کر نا خو ش آئند ہے ان کی تعینا تی سے پیپلز پا رٹی نہ صرف میر پو ر ڈو یژ ن بلکہ بیرو ن مما لک میں مز ید مضبو ط اور فعال ہو گی چو ہدر ی ذوالفقار اعظم اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جو ان ہیں ان کے ڈا ئر یکٹر جنر ل مو ر منگلا ہا وسنگ اتھا رٹی تعینا ت ہو نے سے متا ثر ین منگلا کو بیر پو ر ریلیف ملے گا انہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کا خصوصی طو رپر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ چو ہدر ی ذوالفقار اعظم کی تعینا تی سے حکومت اور پیپلز پا رٹی کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے عہد یدارا ن وممبرا ن
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے عہد یدارا ن وممبرا ن نے غیر آئینی اقدا ما ت کر نے پر چیف الیکشن کمشنر پر شدید تحفظا ت اورعدم اعتما د کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے عہد یدارا ن و ممبرا ن کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر ڈا کٹر طارق محمود شا کر منعقد ہو ا اجلاس میںممبر کیوننگ کمیٹی نا صر شر یف بٹ ، سی یو ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر امجد عزیز کا شر ،جنر ل سیکر ٹر ی انصرمحمود آہی ،نا ئب صدور ملک شو کت حسین ،را جہ عرفا ن ، مرزا محمد شبیر جرا ل،مرزا اسلم جرا ل ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ شہزا د اقبا ل ،سیکر ٹر ی ما لیا ت ارشد محمود غا زی سیکر ٹر ی اطلا عا ت شیرا زپرو یزمشتاق،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سا بق صدر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدر ی محمود احمد ،جنرل سیکر ٹر ی پر یس کلب بر نا لہ واجد محمود ، سینئر نا ئب صدر کو ٹ جمیل پر یس کلب محمد سلیما ن جرا ل ،سینئر صحا فی بلا ل عز یز نو ر،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،فیصل صغیر ،عز یز الر حمن نا ز،احتشام بن یو سف ،حا مد لطیف ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،جہا نگیر پا شا ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،ذیشا ن مصطفی ،را جہ وحید مراد ،عا بد زبیر ،راشد سبحا نی ،وسیم نذر ،شفقت الحق ،را جہ حبیب الر حمن ،را جہ ااظہر اقبا ل ،مرتضی گیلا نی سمیت دیگر نے شر کت کی اجلاس میں آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے چیف الیکشن کمشنر غلا م محی الد ین کی طرف سے انتخا بی فہر ستو ں میں شدید بے ضا بطگیا ں ،غیر صحا فی افراد کو شامل کر نے اور صدا رتی امیدوا ر را جہ نثا ر احمد کی انتخا بی مہم چلا نے پر شدید تحفظا ت کا اظہا ر کرتے ہو ئے متفقہ طور پر الیکشن کمشنر پر عد م اعتما دکا اظہا ر کیا اور مو جو دہ چیف الیکشن کمشنر کی مو جو دگی میں صاف اور شفا ف الیکشن کے نہ ہو نے کیو جہ سے الیکشن کمشنر پر شدید تحفظا ت اور عدم اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ یو نین آف جر نلسٹس کے الیکشن آئین کے مطابق کیے جائیں ۔ صحافیوں کے نام پر غیر صحافی افراد کے نام فہرستوں سے فوری نکالے جائیں۔ الیکشن کمشنر کے اقدامات پر آزاد کشمیر بھر میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں مو صوف اپنی برا دری کے ایک مخصوص امیدوار کو فائدہ پہنچانے کے لیے ورکنگ جرنلسٹس کا قتل کر رہے ہیں۔ عامل صحافیوں کی اکثر یت کو ممبر نہ بنا کر بد دیانتی کی گئی ہے ۔ اور بڑے پیمانے پر ایسے افراد کو ممبر بنایا گیا ہے جو صحافت کے شعبے سے منسلک ہی نہیں۔ الیکشن کمشنر نے کنوینگ کمیٹی کے ممبران اور سیکرٹری جنرل کو اعتماد میں لیے بغیر الیکشن شیڈول جاری کیا۔ جو غیر آئینی قائم ہے ۔

Share this:
Tags:
imran news pakistan power time بجلی بھمبر پاکستان خبریں عمران وقت
Kenya
Previous Post کینیا: الشباب کا حملہ، چونتیس ہلاک، متعدد عمارتیں نذرِآتش اے ایف پی
Next Post گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد
Gadani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close