Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/5/2014

May 16, 2014May 16, 2014 0 1 min read
News
News
News

ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید خان، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنربھمبر سردار عدنان خورشیدخان ، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف ،وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے چیئر مین راجہ اظہر اقبال خان اورمسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ خوشنود اعظم خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں این جی او ز اہم کردار ادا کررہی ہیں اور این جی اوز کا حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے سے عوام کا معیار زندگی بہتر اور ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزان ہو سکتے ہیں ۔اسلام میں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا خاص حکم دیا گیا ہے اور حقوق اللہ پورا کرنے سے آج بھی خلفاء راشدین کی امداد کی طرح حکومت فلاحی ریاست بن سکتی ہے۔وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ نے واد ی سماہنی میں شعبہ صحت اور تعلیم میں نمایاں کام کیے ہیں اور مسافروں سماہنی بھمبر روڈ پر انتظار گاہیں تعمیر کرکے ایک اور بڑے کام کی ابتدا کی ہے مخیر حضرات اور دیگر این جی اوز بھی اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں ڈب سندوعہ کے مقام پربھمبر سماہنی روڈ پر وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیر اہتمام مسافروں کے لیے بنائی گی دو انتظار گاہوںکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔افتتاحی تقریب کا اہتمام مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ خوشنود اعظم خان نے کیا تھا تقریب میں ضلع بھمبر کے ضلعی و انتظامی افسران ، سب ڈویژن سماہنی کے افسران ،میڈیا کے نمائندگان ،وادی سماہنی ،چوکی ،بھمبر، بنڈالہ کے معززین اور سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنربھمبر سردار عدنان خورشیدخان نے کہا کہ دنیا بھر میں این جی اوز جس تیزی سے فلاحی منصوبوں کی تکمیل اور عوام کو بنیادی سہولیا ت کی فراہمی کے لئے آگے بڑھ رہی ہیں اس سے ان کی اہمیت مزید بڑھ رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سماجی تنظیموں کے کام کرنے سے لوگوں میں اجتماعی کاموں کے حوالے سے حق مالکیت کا شعور اجاگر ہوتا ہے اور لوگ اجتماعی کاموں کو بھی ذاتی کاموں کی طرح محنت لگن سے کرتے ہیں اور ان کی حفاظت بھی ذاتی کاموں کی طرح کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میںمعاشی مسائل کی وجہ سے سارے کام حکومتیں نہیں کر سکتی ۔این جی اوز اور حکومتوں کے باہمی تعاون و اشتراک سے لوگوں کو جدید بنیادی سہولیات مہیا ہو سکتی ہیں اور ان کا معیار زندگی بہتر سے بہتر ہو سکتا ہے ۔وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے چیئر مین راجہ اظہر اقبال اور ان کی پوری ٹیم نے جس طرح وادی سماہنی میں صحت عامہ ، تعلیم اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاحی منصوبوں کو مکمل کررہے ہیں یہ اپنی مثال آپ ہیں ۔پیر گلی براستہ سماہنی بھمبر روڈ پر مسافروں کے لیے انتظارگاہیں بنا کر ایک بہت بڑے نیک کام کی ابتدا کی ہے اور اس کے لیے ضلعی انتظامیہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے کاموں کو سراہتی ہے اور انھیں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلاتی ہے ۔ ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر چوہدری ولید اشرف نے کہا کہ سیز فائر لائن پر وادی ویلفیئر آرگنائزیشن نے بنڈالہ میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے ماڈل ہسپتال بنا کر غریب لوگوں کے لیے جو سہولیات مہیا کی ہیں اس سے حقیقی معنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ بھی لوگوں میں اجاگر ہوا ہے ۔نیکی کے کاموں میں خدائی مدد ہوتی ہے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیر اہتمام فلاحی منصوبوں سے لوگوں کو براہ راست لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے جس سے VWO کی نیک نامی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔انھوں نے ضلع کونسل بھمبر کی طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے چیئر مین راجہ اظہر اقبال خان نے کہا کہ وادی ویلفیئر بنڈالہ نے صحت عامہ ،تعلیم اور دیگرعوامی فلاح وبہبود کی منصوبہ جات کے ساتھ ساتھ پیر گلی براستہ سماہنی بھمبر روڈ پر مسافروں کے لئے انتظار گاہیں بنا رہے ہیں جہاں مسافروں کے بیٹھنے کے لئے معقول انتظام کیا گیا ہے جبکہ پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ سیز فائر لائن پر واقع دیہات میں ہسپتال اور صحت عامہ کی سہولیات نہ ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اکثر لوگ اور بالخصوص خواتین کو دوردراز ہسپتالوں میں لے جاتے وقت ہلاکتیں ہوجاتی تھیں ۔انہوں نے کہا کہ انڈین فائرنگ اور صحت عامہ کی سہولیات نہ ہونے سے لوگ ہجرت کرنے لگے پھر ہم نے کمیونٹی کے تعاون سے بنڈالہ ماڈل ہسپتال کی بنیاد رکھی ۔آج اس ہسپتال سے لوگوں کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم ہورہی ہیں ۔ہسپتال میں لیبارٹری ،زچہ بچہ سنٹر کا قیام اور ایمبولنس کی سہولیات فراہم ہیں اب ہم پیر گلی سے بھمبر تک سڑک پر ووٹنگ شیڈ بھی بنا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وادی ویلفیئرآرگنائزیشن کو سیاست سے پاک رکھا گیا ہے اور بلاتخصیص تما م برادریاں اور این جی اوز اس نیکی کے کام میں بھرپور مالی معاونت کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نیکی اور دکھی انسانیت کے پروگرام ہم نے شروع کیااور اس نیک کام میں ہماری اللہ تعالیٰ نے درست سمت راہنمائی کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ خوشنود اعظم خان نے کہا ہے کہا کہ کسی معاشرے میں صحت عامہ اور تعلیم کو فروغ دیئے بغیر ترقی نہیں ہوسکتی ۔انہوں نے وادی ویلفیئر بنڈالہ کی طرف سے شروع کیے گے پراجیکٹس اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گے اقدامات خراج تحسین ہیں جس سے بلاتخصص تمام لوگوں کو فاہدہ مل رہا ہے اور لوگوں میں بھی انسانیت کی فلاح وبہبود اور خدمت کا جذبہ اجاگرہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ وادی ویلفیئر ٹرسٹ کی دکھی انسانیت کے لئے خدمات کا صلہ دونوں جہانوں میںملے گا۔انہوںنے لوگوں سے اپیل کی وہ عوامی خدمت کے پروگرامز مین وادی ویلفیئر آرگنائزیشن سے ہرممکن تعاون کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعمیرا ت عا مہ و شا ہرا ت میں ہو نے والے ٹینڈ ر بھمبر کی تا ریخ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ تعمیرا ت عا مہ و شا ہرا ت میں ہو نے والے ٹینڈ ر بھمبر کی تا ریخ میں پہلی با ر بغیر سیا سی دبا ئو سفا رش ،بلا امتیا ز ٹھیکیدا رو ں کو جا ری بھمبر کے عو امی حلقوں اور ٹھیکیدا رو ں کا اوپن ٹینڈر اور سفا فیت پر اظہا ر اطمیا ن تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ تعمیرات عا مہ وشا ہرا ت کے زیر اہتما م مختلف تر قیا تی کا مو ں اور سڑ کو ں کے ٹینڈر ز میڈ یا کی مو جو دگی میں صا ف شفا ف عمل کے زریعے جا ری کر دئیے گے بھمبر کی تا ریخ میں پہلی با ر محکمہ تعمیرا ت عا مہ میں بغیر سیا سی دبا ئو ،سفارش ،ہر چھو ٹے بڑ ے ٹھیکیدا ر کو بلا امتیاز تر قیا تیکا مو ں اور سڑ کو ں کے ٹینڈر جا ری کیئے گیے اور ٹینڈر فیس کی مد میں حکومتی خزا نے کو لا کھو ں رو پے ریو نیو کا بھی برا ہ را ست فا ئد ہ ہو ابھمبر کے عو امی حلقو ں اور علا قہ بھر کے ٹھیکیدا ر و ں نے چیف انجینئر سردا ر اسحاق ،ایکسین بھمبر ند یم اقبا ل ،ایکسین میر پو ر محمود انو ر کی خصو صی دلچسپی اور ٹینڈر ز جا ری کر نے کے عمل کی شفا فیت کو خو ش آئند قر ا ر دیتے ہو ئے تر قیا تی کا مو ں میں شفا فیت کے لئے نیک شگو ن قرا ر دیتے ہو ئے ٹینڈر زکے بلاامتیاز بر ادر ی جا ری کر نے پر اظہا ر اطمینا ن کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میڈیا ریا ست کا چو تھا ستو ن ہے عو ام کے اندر شعور آگہی میں اہم کردا ر
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میڈیا ریا ست کا چو تھا ستو ن ہے عو ام کے اندر شعور آگہی میں اہم کردا ر ادا کر رہا ہے حکومت صحا فیو ں کے تحفظ اور ان کو در پیش مسا ئل کو حل کر ے یو نین آف جر نلسٹ کی تنظیم سازی خو ش آئند ہے نو منتخب عہد یدا را ن کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی را ہنما مبشر اقبا ل رو حیلہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور کے اندر صا ف ستھر ی صحا فت کا فرو غ انتہا ئی کٹھن کا م ہے بھمبر کے صحا فیو ں نے اپنی محبت اور زہا نت کے بل بو تے پر زردصحا فت کے خا تمہ میں اہم کر دا ر ادا کر تے ہو ئے علا قہ کی تر قی اور عو امی مسا ئل کا اجا گر کیا ہے پا کستا ن کے اندر صحا فت اس وقت بے شما ر مسا ئل اور عدم تحفظ کی شکا ر ہے حکومت سے مطا لبہ ہے کہ صحا فیو ں کو در پیش مسا ئل کاحل اور انہیں تحفظ فرا ہم کیا جا ئے اس موقع ہر انہو ں نے مز ید کہا کہ آزاد کشمیر کے صحا فیو ں کا یونین آف جر نلسٹ کے پلیٹ فا ر م پر اکٹھا ہو نا نیک شگو ن ہے بھمبر میں یو نین آف جر نلسٹ کے تما م نو منتخب عہد یدارا ن کو مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے جے کے رو رل پرو گرا م سپو رٹ پرو گرا م کے زیر اہتما م تو انا ئی بحرا ن
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اے جے کے رو رل پرو گرا م سپو رٹ پرو گرا م کے زیر اہتما م تو انا ئی بحرا ن اور اس کے حل کے عنو ان سے ایک تقر یب منعقد ہو گئی تقر یب کے مہمان خصو صی وزیر ما ل آزاد کشمیر حکومت چو ہدر ی علی شا ن سونی ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق آزاد جمو ں وکشمیر رورل سپو رٹ پرو گرا م ایک تقر یب 19مئی کو مقامی ہو ٹل میں منعقد ہو گئی تقر یب میں تو انا ئی کا بحرا ن اس کا حل اور ہما ری زمہ دا ریا ں کے عنو ان پر مشا ورت ہو گی اور تجا ویز لی جا ئیں گی جبکہ تقر یب کے مہما ن خصو صی وزیر ما ل آزاد کشمیر چو ہدر ی علی شان سو نی ہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبرمیں ماحولیاتی آلودگی کے مضر اثرات و شعور آگاہی کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبرمیں ماحولیاتی آلودگی کے مضر اثرات و شعور آگاہی کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام سٹی ہائی سکول میں آگاہی پروگرام کا انعقاد طلباء کے ماحولیات پر تقرری مقابلے انعامات کی تقسیم تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام سٹی ہائی سکول بھمبر میں تحفظ ماحولیات و مضر اثرات اور شعور آگہی کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی ملک اشفاق نذیر EPA.AD نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی اس وقت دنیا کیلئے ایک چیلنج بن چکی ہے ماحولیاتی آلودگی کے باعث انسانی زندگی کیلئے خطرات بڑھتے چلے جا رہے ہیں دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیاں بڑے پیمانے پر اثر انداز ہو رہی ہیں جو مستقبل کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ حالیہ موسمی تبدیلیاں بھی ماحولیاتی آلودگی کا شاخسانہ ہیں اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنے گھروں سے تحریک کا آغاز کرنا ہو گا اور اس میں طلباء بھر پور اور بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں تقریب میں مختلف سکولوں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر طلباء نے ماحولیاتی آلودگی کے مضر اثرات اور ہماری ذمہ داری کے عنوان سے تقریری مقابلے میں حصہ لیا تقریب میں نائب صدر معلم محمد ارشاد چوھدری ، جبران الحق، حافظ محسن علی، خرم شہزادسمیت اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب کے آخر میں بہترین تقریر کرنے والے طلباء میں شیلڈز اور انعامات تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملاز مت میں فر ض شنا سی تجر بہ لگن اور اصو لو ں پر عمل در آمد ہی بہتر ین ملاز مت
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملاز مت میں فر ض شنا سی تجر بہ لگن اور اصو لو ں پر عمل در آمد ہی بہتر ین ملاز مت کا آئینہ دا ر ہے کسی بھی سر کا ری محکمہ کے ذمہ دا ر کی مکمل او ر پیشہ وارانہ گرفت ہی اسے صحیح سمت میں لے جا نے میں کردار ادا کر تی ہے آفیسرز اپنی زمہ دا ریاں اورفرا ئض منصبی احسن انداز سے ادا کر کے عو ام کی بہتر خدمت کر سکتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید نے ریسٹ ہائوس جنڈ ی چو نتر ہ میں ڈی ایف سی چو ہدر ی محمد ضمیر کے تبا دلے کے موقع پر دی گی الوادا عی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر فو ڈ انسپکٹر بھمبر چو ہدر ی ضمیر نے کہا کہ میں نے بھمبر میں اپنی سر وس کے دورا ن پو ری کو شش کی کہ میر ی طرف سے کو ئی ایسی با ت سر زد نہ ہو جو میر ے محکمہ کی نیک نا می کو متا ثر کر ے میں نے آرمی ڈسپلن کی طر ح ادا رے کو چلا یا اور مشا ورت پلا ننگ کے تحت ادا رہ کا نظام چلا یا جس میں میر ے معاون ملاز مین نے میر ے ساتھ مکمل تعاون کیا جس پر میں ان سب کا شکر گزا ر ہو ں اور اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی آفیسرا ن کا بھی مشکو ر ہو ں جنہو ں نے ہرموقع پر میر ی را ہنما ئی کی تقر یب سے ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر فوڈ سید عا بد حسین شاہ،ڈسٹر کٹ فوڈکنٹرو لر چو ہدر ی محمد قر با ن نے بھی خطا ب کیا تقر یب میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمو دچو ہدر ی ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،ایکسٹر ااسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی نذا کت حسین ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ، ڈی ایف سی چو ہدر ی معروف،چو ہدر ی سکندر ،سرمدصدیقی ،تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،تحصیلدار سما ہنی محمد اقبا ل انقلا بی ،تحصیلدار بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،امجد عز یز کا شر ،سپر یٹنڈ نٹ جیل سید یا سر کا ظمی ،اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ جیل را جہ حسیب امجد ،ایس ایچ او چو کی حا جی سکندر اعظم،را جہ غلا م ربا نی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیا ز احمد ،چو ہدر ی ابرا ر احمد ،را جہ رضو ان رضی سمیت ضلعی آفیسرا ن وملاز مین محکمہ فو ڈ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلزار احمد
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر ئم کو رٹ نے اپنے مرکز ی آفس میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کے صدر را جہ فاروق حیدر کے بر قیا ت بیا ن کی مکمل حما یت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ فا روق حیدر اور جے کے پی پی کے صدر سابق چیف جسٹس سردار محمد نواز کے بیا نا ت قومی امنگو ں کے مطا بق ہیں پا کستا ن واپڈاآزاد کشمیر کے لو گو ں میں ایک نفر ت کی آگ پیدا کر رہا ہے جس کے تحر یک آزاد ی کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں اچھے اثرا ت مر تب نہیںہو نگے انہو ں نے کہا کہ فا روق حیدر نے جو کہا کہ آزاد کشمیر کے لوگو ں کو معا ہد ہ کے مطا بق فر ی بجلی دی جا ئے اور آزاد کشمیر میں کو ئی لو ڈ شیڈ نگ نہ کی جا ئے یہ دو لت ہے آزاد کشمیر کے لوگو ں کی برائے نا م ضرورت ہے جو کہ صرف350میگا واٹ بجلی ہے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر ،صدر آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی اس سلسلہ میں ٹھوس بنیا دو ں پر کر دا ر ادا کر یں وگر نہ آزاد کشمیر کے لو گ را ست اقدا م پر مجبو ر ہو ں گے انہو ں نے کہا کہ ویسے بھی آزاد کشمیر میں بر قیات کا محکمہ لو گو ں کو بہت تنگ کر تا ہے جا ن بو جھ کر ایسے میٹر لگا ئے جا تے ہیں جو اور سپیڈ ہو تے ہیں عو ام سے نا جا ئز بل وصو ل ہو تے ہیں اور اوپر سے20,20گھنٹے لو ڈ شیڈ نگ ہو تی تھی یہ بہت بڑا ظلم ہے اس قومی ایشو کو وفا ق کے ساتھ زیربحث لا کر اس کے لئے عملی اقدا ما ت کئے جا ئیں اب تو یہ صو رتحا ل پیدا ہو چکی ہے کہ محکمہ برقیا ت ،محکمہ ما ل اور پو لیس سے زیا دی بدنا م ہو چکا ہے اور زیا دہ رشو ت وصو ل کر تا ہے اس محکمہ کی ناقص کا ر کر دگی کی بنیا د پر بہتر یہ ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی فر ی کی جا ئے اور محکمہ بر قیا ت کو مظا لم کی بنا پر ختم کر دیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصلا حی کمیٹی سیر لہ کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت نعیم نجمی منعقد ہو ا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اصلا حی کمیٹی سیر لہ کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت نعیم نجمی منعقد ہو ااجلاس میں چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر کی والد ہ اور چو ہدر ی حیدر علی کا شر کی دادی محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا اور لو احقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا اور مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت کی گی اجلا س میں را جہ جا وید اقبا ل سو نی ،ملک شو کت حسین ،را جہ ساجد اقبا ل ،مرزا غلام فاروق ،ماسٹر مظہر اقبا ل ،مرزا سہیل اسحاق ، را جہ محمد عا رف ،مرزا عبدا لر حمن ،امجد حسین ،را جہ تصدق سمیت دیگر کا رکنا ن نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدری عبدا لرو ف کا شر ،فا ریسٹ گا رڈ چو ہدر ی محمد فاروق
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدری عبدا لرو ف کا شر ،فا ریسٹ گا رڈ چو ہدر ی محمد فاروق ،ٹھیکیدا ر محمد معروف کی وا لد ہ اور مر کز ی صدرسلطا ن یو تھ فو رس چو ہدر ی حیدر علی کا شر کی دادی مختصر علا لت کے بعدلند ن میں انتقا ل کر گئیں تھیں جن کی میت گز شتہ روز بھمبر لا ئی گئی ان کی نما زجنا زہ گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج بھمبر کے گرا ونڈ میں ادا کی گئی نمازجنا زہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی نا ئب صدر کر نل (ر) عبد الغنی نو ر ،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت چو ہدر ی عظیم بخش ،کسٹم آفیسر (ر) را جہ محمد یعقو ب خا ن ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،سابق ایڈ منسٹر یٹر میر پو ر کا رپو ریشن چو ہدر ی منشائ،چو ہدر ی یا سر سلطا ن ،پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق ، سا بق امیدوار محمد علی اختر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سا بق ممبر ان ضلع کو نسل چو ہدر ی یو سف درا ئیا ں ، را جہ عبدا لقیو م خا ن ،پیپلز پا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی فضل علی ،سابق صدر با ر چو ہدر ی سجا دالحق ،چو ہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،میڈ یکل سپر یٹنڈنٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین ، سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل ،چو ہدر ی عبدا لقیو م ،پر نسپل (ر) رشید احمد قا سمی ،سابق چیئر مین چو ہدر ی محمد یو سف ،ڈائر یکٹر زراعت (ر) چو ہدر ی محمد امین ،چو ہدر ی را شد رشید ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ریا ض احمد ،سابق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدر ی عبدا لر حمن ،چو ہدر ی مشتا ق احمد ، سیکر ٹر ی (ر) چو ہدری عنا یت اللہ ،چو ہدری طا لب حسین ایس ڈی او بر قیا ت،حا جی محمد عبدا للہ ،تحصیلدا ر سما ہنی محمد اقبا ل انقلا بی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،ڈی ایف او را جہ عابد حسین ،پرو فیسر مرزا نعیم اقبا ل ،را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،شیخ محمد صا دق ،ماسٹر اکر م پپو جٹ ،ڈا ئر یکٹر شاہرا ت (ر) چو ہدر ی خا دم حسین ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر حا جی نعیم گل ،جنر ل سیکرٹر ی ملک شو کت حسین ،مرز اندیم اختر ، چو ہدر ی سلیم سا گر ،عابد زبیر،را جہ منیر احمد رینج آفیسر،را جہ نا صر مقصود فا ریسٹر ،قاری دلدا ر غو ث،ڈا کٹر سلیما ن خلجی ،طا ہر محمود پٹوا ری ،را جہ ممتاز احمد ،طارق بیگ گر داور، خو رشید احمد پٹوا ری ،چو ہدر ی محمد افضل ایڈووکیٹ ،ملک اعجا زاحمد فا ریسٹر ،ایکسین احسان اللہ ،را جہ فخر اقبا ل ،چو ہدری غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی آصف یو سف ،چو ہدر ی تصد ق یو سف ٹیپو ،پر نسپل را جہ اشفا ق،عا دل عظیم لا لہ موسیٰ ،با ئو نذ ر حسین ،انصر آرا ئیں ،ڈا کٹر عبدا لقدیر کو ٹلہ ،را جہ انیس اکبر ،وقاص وکی ،را جہ نعیم رضا سمیت سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ،سر کا ری ملاز مین ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،شہر یو ں ،عو ام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی مر حو مہ کو نماز جنا زہ کے بعد جنگلا ت والے قبرستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف کا رو با ری شخصیت محمد ریا ض ،محمد امتیازاور محمد شا ہ زیب
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف کا رو با ری شخصیت محمد ریا ض ،محمد امتیازاور محمد شا ہ زیب کی والد ہ کے ختم چہلم کی تقر یب گز شتہ رو زان کی رہا ئش گا ہ محلہ با ولی میں منعقد ہو ئی تقر یب چہلم میں علا قہ بھر کی سیا سی سما جی شخصیا ت ،تا جروں ،شہر یو ں ،عز یز اقار ب وعو ام علا قہ کی کثیرتعد اد نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
expression news opening organization travel آرگنائزیشن اظہار افتتاحی بھمبر خبریں مسافروں
BJP
Previous Post بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کو واضح برتری حاصل
Next Post شہزادی کیٹ کا فون 155، شہزادہ ولیم کا 35 بار ہیک کیا گیا، برطانوی اخبار
Kate, William

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close