Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/02/2015

February 5, 2015 0 1 min read
Kashmir Solidarity Day
Raja Shahid pervaiz
Raja Shahid pervaiz

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اقوام متحدہ سمیت ساری عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق استصواب رائے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کرائے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان سیاسی سفا رتی اخلاقی سمیت ہر محاز پر کشمیر یو ں کی حما یت جا ری رکھے گا ان خیا لا ت کا ااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے راہنما چو ہدر ی عا بد رضا نے گز شتہ روز پا کستا ن اور کشمیر سنگم پر شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس سے قبل پا کستا نیو ں اور کشمیریو ں نے ہا تھو ں میں ہا تھ ڈا ل کر یکجہتی کا اظہا ر کیا شرکا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی او گجرا ت لیا قت علی چٹھہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرا ردادو ں اور بین الااقومی برادری کی کوششو ں کے با وجو د کشمیریوں کو انکا پیدا ئشی حق نہیں دیا جا رہا اس حق کی جدو جہد میں پا کستا نی قوم اپنے کشمیر ی بھا ئیو ں کے شانہ بشا نہ کھڑ ی ہے اور جب تک انڈ یا کشمیر یو ں کو ان کی مر ضی کے مطا بق حق خو دارادیت نہیں دیتا پا کستا ن اپنی اخلاقی سیا سی اور سفارتی مدد جا ری رکھے گا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اقوا م متحد ہ کے تنا زعہ کے منصفا نہ اور پرامن حل کے لئے پر عزم ہیں مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی جنو بی ایشیا ء میں پا ئیدا ر امن قائم ہو گا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ آج کا دن انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے شہید ذوالفقار علی بھٹونے1974میں کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کے طور پر منا نے کا اعلا ن کیا تھا غا صب بھا رت نے کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ کیا ہو اہے اور اپنی7لا کھ فو ج کے زور پر مسئلہ کشمیر کو دبا نے کی نا کا م کو شش کر رہا ہے اور اقوام متحد ہ کی قرا ر دادو ں کے با وجو د کشمیر یو ں کا انکا حق خو دارادیت دینے سے انکا ری ہے حق خو دا را دیت کے زریعے کشمیر یوں کا اپنے مستقبل کا فیصلہ کشمیر یو ں کا پیدائشی حق ہے قبل ازیںضلعی ہیڈ کو ارٹربھمبر میں9:58منٹ پرسا ئر ن بجا یا گیا اور1منٹ کی خا موشی اختیا ر کی گئی جبکہ شہدائے مقبو ضہ کشمیر کی رو ح کو ایصا ل ثواب اور کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا ئیں کرا ئی گئیں جبکہ پا کستا ن اور کشمیر کے سنگم پر پا کستا نیو ں اوت کشمیر یوں نے ہا تھو ں میں ہا تھ ڈا ل کر انسا نی زنجیر بنا ئی اور کشمیر یوں سے اظہا ر یکجہتی کیا تقر یب میں ایم پی اے چو ہدر ی شبیر احمد ،ڈی پی او را ئے اعجا ز احمد ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر چیمبرآف کا مرس را جہ محمد اقبا ل ،را جہ رفیق احمد ،ڈا کٹر اقبا ل حسین ،ڈاکٹر عبدالشکو ررا جہ ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق خا ن ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد رفیق ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،افسر ما ل انعا م با ری ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثار احمد ،سابق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈاکٹرطارق محمود شاکر ،جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر،شیراز پرو یز مشتاق ،شبیر احمد طا ہر ،ڈا کٹر غلا م رسو ل ،پر نسپل مرزا محمد امین،صدر معلم چو ہدری محمد اسلم ،پرو فیسر محمد اصغرشا د ،ڈی ایس او چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،ڈی ایف او را جہ عمرا ن شفیع ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،صدر انجمن پٹو اریا ںطا رق بیگ سمیت وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،سول سوسائٹی ،عوا می نما ئند گا ن کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) را جہ امد اد علی خا ن کے صا حبزادے ،کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن را جہ امجد پر ویز علی خان اور سیشن جج را جہ طا رق جاوید،راجہ عامر پرویز USAکے بھا ئی را جہ شا ہد پرو یزعلی خان میجر جنر ل کے عہدے پر تر قیا ب ہو نے پر بھمبر اور سما ہنی میں جشن کا سما ں تفصیلا ت کے مطا بق بنڈا لہ سے تعلق رکھنے وا لے را جہ امد اد علی خان کے صا حبزادے اور کمشنر میر پو ر ڈویژ ن را جہ امجد پرویز اور سیشن جج را جہ طا رق پرویز کے بھا ئی بر گیڈ یئر شاہد پرو یز پا ک آرمی میں میجر جنر ل کے عہد ے پر تر قیا ب ہو نے پر اہلیا ن بھمبر کی طرف سے مذ کورہ خا ند ان کو مبا رکبا د عو امی حلقوں نے بھمبر کے ایک اور سپو ت کے پا ک آرمی میں میجر جنر ل کے عہد ے پر ترقیا ب ہو نے پر خو شی کا اظہا ر کیا اور ضلع بھمبر کے لئے ایک اعزاز قرا ر دیا یا د رہے کہ اس وقت پا ک آرمی میںسابق سینئر وز یر چو ہدر ی صحبت علی کے صا حبزاے اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ار لحق کے بھا ئی لیفٹنٹ جنر ل اکرا م ا لحق ،میجر جنر ل شیر افگن اور کئی افراد پا ک آرمی میں جنر ل اور دیگر عہدوں پر خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیںمیجر جنر ل شا ہد پرو یز کی تر قیا بی ان میں ایک اضا فہ ہے جس کو بھمبر کے عو ام قا بل فخر تصور کرتے ہیں اور اس ترقیا بی پر اپنی خوشی اور مسر ت کا اظہا ر کر تے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھمبر جما عت اسلا می کے زیر اہتما م خلیل شہید چوک سے ریلی نکا لی گئی ریلی میں نو جوانو ں کی بڑی تعداد کے علاوہ بچو ں اور بزرگو ں نے بھی شر کت کی ریلی خلیل شہید چوک سے شروع ہو کر گجرا ت رو ڈ ،کچہر ی روڈ ،مین بازار سے گز ر کر میلا دچوک میں جلسہ کی شکل اختیا ر کر گئی جہا ں پرجما عت اسلا می کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی فرید حسین ،جما عت اسلا می کے ضلعی را ہنما چو ہدر ی محمد علی اختر اور سجاد مرزا نے خطا ب کر تے ہو ئے قاضی حسین احمد کے مشن کو جا ری رکھنے کا عہد کیا اور کہا کہ کشمیر کی آزادی تک جدو جہد جا ری رہے گی اور کسی کو اجازت نہیں دی جا ئے گی کہ کشمیر کے جہا دے غدا ری کر ے اس موقع پر ریلی کے شر کا نے کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی کے فلک شگا ف نعرے بھی لگا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت بھمبر میں تبا دلے ایس ڈی او ہیڈ کو ارٹر را جہ جبر ان افضل بر نا لہ جبکہ ایس ڈی او چو ہدر ی محمد حنیف کا تبا دلہ بھمبر کر دیا گیا دو نو ں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدوں کا چا رج سنبھال کر کا م شرو ع کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،کشمیر فریڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر ڈسٹر کٹ را جہ مظہر اقبا ل ایڈوو کیٹ ،سابق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدری محمدیو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شوکت علی خا ن ،سابق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمد عا رف کا کا ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا ر طارق محمود بٹ،را جہ اشفا ق احمد نے اپنے الگ الگ بیا ن میں کہا ہے کہ ضلع بھمبر کے سپو ت را جہ شا ہد پرو یز علی خا ن بہا در ،نڈراور پیشہ ور آرمی آفیسر ہیںان کی بحیثیت میجر جنر ل تر قیا بی نا صرف ضلع بھمبر بلکہ پو رے آزاد کشمیر کے لئے اعزاز کی با ت ہے جس پران کی فیملی کے ممبرا ن را جہ امداد علی خا ن ،کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن ،را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج را جہ طا رق جا وید خا ن ،راجہ عا مر خا ن USAاور دیگر کو دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چوہدر ی کی پی ٹی آئی میں شمو لیت کے موقع پر ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر سے چو ہدری عبدا لرو ف کا شر،سابق ایڈ منسٹر یٹر ضلع چو ہدر ی ریا ض احمد کی قیا دت میںکارکنو ں کی کثیر تعداد میںشر کت تفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم آزادکشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت پر بھمبر سے پا رٹی کا رکنو ں کی بڑ ی تعداد چو ہدری عبدا لروف کا شر ،چو ہدری ریا ض احمدکسگمہ ، سا بق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ ،چو ہدر ی حیدر علی کا شر ،عا بد ذبیر ،را جہ انیس اکبر ،وقاص اسلم وکی ،چو ہدر ی معین ،مرزا حسن ،را جہ قا صد ،استا د فا روق احمد،فیصل فاروق ،بلا ل فضل ،محمد نعیم سمیت کا رکنو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day
Share this:
Tags:
International community Kashmir issue news United Nations اقوام متحدہ بھمبر خبریں عالمی برادری مسئلہ کشمیر
Pakistan
Previous Post دن بھی نکلا
Next Post پوری قوم کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔عصمت انور محسود
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close