Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/8/2016

August 20, 2016 0 1 min read
Group Photo
Group Photo
Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں موڑہ سدھا میں دیوار نے بھابھی کو گلا دبا کر قتل کر دیا FIR درج ملزم گرفتار لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے وجہ عناد گھریلو ناچاکی تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں موڑہ سدھا میں دیوار نے بھابھی کا گلا دبا کر قتل کر دیا گزشتہ رات سا جد محمودولد فضل حسین قوم جٹ ساکن موڑھا سد ھا نے گھر یلو نا چا کی پر اپنی35سالہ بھابھی رخسا نہ کوثر زوجہ راسب کو گلا دبا کر قتل کر دیا جس کی رپو رٹ تھا نہ بھمبر کو دی گئی جس پر FIRدر ج کر لی گئی جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دیا گیا آخر ی اطلاع کے مطا بق بھمبر پو لیس نے ملز م کو گر فتار کر لیا ہے اور مز ید تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبو ضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحر یک کو تقو یت دینے کیلئے بھمبر کی مختلف سیاسی سما جی مذہبی تنظیمو ں اور سول سوسا ئٹی نے مشتر کہ طور پر کشمیر فر یڈ م فورم کا قیا م عمل میں لا یا کشمیر فر یڈ م فورم کے پلیٹ فار م سے تحر یک آزادی کشمیر کو ہر طر ح کی سپو رٹ کر نے جلسے ،جلوس ،احتجا جی ریلیاں اور سمینار منعقد ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی مختلف سیاسی وسما جی ،مذہبی ،تنظیموں اور سول سوسائٹی نے با ہمی مشاورت سے مقبو ضہ کشمیر میں جا ری آزای کی تحر یک کو سپورٹ کر نے کیلئے مشتر کہ طور پر کشمیر فریڈم فور م کا قیا م عمل میں لا یا ہے مختلف سیاسی سما جی مذہبی تنظیمو ں اور سول سوسائٹی کا با قاعدہ مشاورتی اجلاس مقا می ہو ٹل میں منعقد ہوا جس میں 50سے زا ہد نما ئندوں نے شر کت کی اجلاس میں با ہمی مشاورت سے طے پایا کہ کشمیر فریڈم فور م کے پلیٹ فارم سے تحریک آزادی کشمیر کو سپو رٹ کر نے کیلئے مشتر کہ طو ر پر جلسے جلوس ریلیاں احتجا جی مظا ہر ے اور سمینار منعقد کروا ئے جا ئینگے آئند ہ چند روز میں باہمی مشاورت سے عہد یدارا ن کا بھی انتخا ب کر لیا جا ئیگا اجلاس میںانجینئر خا لد پرو یز بٹ ،پرو فیسر نذیر احمد تشنہ ، ظفر اقبا ل دھمیا ل ،چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،پرو فیسر اصغر شاد ،چو ہدری علی اختر ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،راجہ نعیم گل ،چو ہدری عبدا لقیو م ،محمد شعیب ،ملک شو کت اعوان ،راجہ عطا المنم ،چو ہدری عا رف کا کا ،مو لانا ابرا ر نذیر ،مرزا انعام الحق ،ذیشان مجا ہد ،شیراز پرویز مشتاق ،اقبا ل انقلا بی، سجاد مرزا ،نعیم نجمی ,را جہ قمر اشفاق ،منشاء وقا ر سمیت دیگر نے شر کت کی اجلاس کے آخر میں مقبو ضہ کشمیر جاری بھارت مظا لم کی شدید الفاظ میں مذمتی قرا ر داد پا س کی گئی اور مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر سپو رٹس سٹیڈ یم کو با اثر شخصیا ت نے شا دی ہا ل میں تبد یل کر دیا سپو رٹس سٹیڈ یم میں کھیلوں کے بجا ئے شادیاں اور جلسے ہو نے لگے ہیں شادی تقر یبا ت اور جلسوں سے سٹیڈ یم کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جس سے کھلیں متاثر ہو رہی ہیں حکومت محکمہ سپو رٹس اور ضلعی انتظا میہ بھمبر سپو رٹس سٹیڈیم میں شادیوں اور جلسوں کی رو ک تھا م کو یقینی بنا نے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئیں ان خیالا ت کا اظہار سپو رٹس کمیٹی کے چیئر مین ثاقب بشیر بٹ ،راجہ وسیم سلیم اور عا مر شہزاد نے میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبرمیں کھیلوں کے علاوہ ہر قسم کے پرو گرا م پر پا بند ی عا ئد کر رکھی ہے لیکن با اثر سیاسی شخصیا ت پا بندی کے باوجود سپو رٹس سٹیڈیم بھمبر میں شادیاں اور جلسے کر رہے ہیں حکو مت اورضلعی انتظا میہ ان کے سامنے بے بس ہے انہوں نے کہا کہ شا دیوں اور جلسوں کیو جہ سے گر اونڈ تبا ہ ہو رہا ہے جس سے کھلیں متاثر ہو رہی ہیں اور بھمبر کے کھلا ڑیو ں کو اپنی کھیل جاری رکھنے میں شدید مشکلات کاسا منا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر میں شادی ہا ل ہو نے کے باوجود سپو رٹس سٹیڈ یم میں شادی کے تقر یبا ت دیں کر نا اور انکی اجازت دینا ہماری سمجھ سے با ہر ہے چند مخصوص افراد سپو رٹس سٹیڈ یم کوتبا ہ کر نا چا ہتے ہیں جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت آزادکشمیر ،محکمہ سپو رٹس اور ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ سپو رٹس سٹیڈ یم کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے اور شادی بیا ہ کی تقر یبا ت او ر جلسوں کی روک تھا م کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن پٹوارایاں وقا نو گو ئیاں کی کا م چھوڑ ہڑ تا ل سے پورے آزادکشمیر میں عوام ذلیل وخوار ہو گئے ہیں حکومت ہڑ تا ل ختم کر نے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئے را جہ فا روق حیدر خا ن کی حکومت بنے20روز ہو ئے ہیں جبکہ پٹواری20دنوں سے ہڑتال پرہیں ملازمین کو عوام کا خادم بنا نے کے را جہ فا روق حیدر کے دعوئے کد ھر گئے ان خیا لا ت کا اظہار راجہ شہزاد خا ن آف بڑ ھنگ نے کیا انہوں نے کہا کہ پٹواریوں کی ہڑ تا ل سے آزادکشمیر بھر کے عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں نیا تعلیمی سا ل شرو ع ہوگیا ہے مختلف کلاسز میں داخلے جاری ہیں جس کیلئے طلبا کو باشند ہ ریاست اور ڈو میسائل کی ضرورت ہے جس کو بنوا نے کیلئے نقل جمعبند ی ،خسرہ گر داوری اور محکمہ ما ل کی رپورٹ کی ضرورت ہو تی ہے ہڑ تال کیوجہ سے محکمہ ما ل سے کو ئی کا غذات حا صل نہیں کر سکتے جس سے کئی طلبا کا قیمتی سا ل ضا ئع ہو نے کا خطر ہ ہے انہوں نے کہاکہ را جہ فا روق حیدر خا ن کہتے تھے کہ ملازمین کو عوام کا خادم بنا ئو گا لیکن ایسا نہیں ہوا ملازمین خادم کے بجا ئے حا کم بنے ہو ئے ہیں کو ئی ان کو پو چھنے وا لا نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پٹواریوں کی ہڑ تا ل ختم کروا ئے اور لو گوں کے مسائل حل کر ے ۔ْ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی را جپو ت برا دری را جہ ذوالقر نین اور راجہ با برعلی ذوالقر نین کی قیادت میں مکمل طور پر متحد اور منظم ہے دعورہ را جگا ن میں جتنی بھی تعمیر وترقی ہو ئی سب را جہ ذوا لقر نین خا ن کی مر ہون منت ہے دعورہ پل کی منظوری بھی را جہ با بر علی ذوالقر نین نے کروائی ہے جس کا کا م شروع ہو چکا ہے جس کی مخا لفین کو شدید تکلیف ہے مخا لفین کو 30سا لوں میں دعورہ کو پل دینا نصیب نہیں ہوا مخا لفین کو پل سے زیادہ ووٹ نہ ملنے کی تکلیف ہے ان خیا لات کا اظہار را جپوت بر ادری کی سر کردہ سیاسی شخصیا ت را جہ مد ثر یو نس ،را جہ ذیشان ،را جہ نو ید اختر آف دعورہ را جگا ن نے میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ دعورہ پل کی تعمیر کا کا م را جہ با بر علی ذوالقر نین نے شرو ع کروا یا ہے انشا اللہ اس کی تعمیر مکمل ہوگی اور اس کی تعمیر سے پورے علاقے کے لوگوں کو فا ئد ہ ہو گا بر سات کے موسم کیو جہ سے کا م رو کا ہوا تھا جو جلد شروع ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ پل کا کا م نہ ہو نہ ہو ہم را جہ ذوالقر نین کیسا تھ ہیں اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہیں مخا لفین ہمارے پل کی فکرنہ کر یں انہیں 30سا لوں میں تو دعورہ کو پل دینے کی تو فیق نہیں ہو ئی را جہ با بر علی ذوالقر نین نے کشمیر کو نسل کے فنڈز سے تعمیر کا کا م شروع کروا یا تو مخا لفین نے وزیر امور کشمیر بر جیس طاہر کے ذریعے کا م نہ کروا نے کے تما م منفی حربے استعما ل کئے لیکن نا کا می ہو ئی آج مخا لفین کو پل کی تعمیر سے زیادہ دعورہ سے ووٹ نہ ملنے کی تکلیف ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو زیادہ تکلیف ہے تو وہ اپنے پیسوں سے اسکی تعمیر شروع کروا دیں ہم کل بھی راجہ ذوالقر نین خا ن کیسا تھ تھے آئند ہ بھی انکے سا تھ ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ فا روق حیدر خا ن کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہو نے پر مبارکبا د پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ گزشتہ15سا ل سے جو ترقی کا سفر رو کا ہوا تھا وہ آزادکشمیر خصوصاً حلقہ سما ہنی میں دو بارہ شروع کر ینگے اور حلقہ سما ہنی سے ٹکٹ ہو لڈر را جہ مقصود احمد خا ن کو حکومت میں اہم ذمہ داری دیں گے اور تما م تر قیا تی کا م ٹکٹ ہو لڈر کے ذمہ لگا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگی را ہنما ئوں محمد سبحا نی ،محمد شبیر ،محمد حنیف ،عبدا لعزیز ،ذوالفقا ر علی کا کا ،خورشید احمد ،محمد یعقو ب ،محمد بنارس ،محمد بشارت ،کر یم سبحا نی اور محمد شا ہد آف سکا تالاب نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ عوام مو جودہ حکومت سے بڑ ی توقعا ت رکھتے ہیں کہ وہ عوامی مسا ئل حل کر یگی اور لو گوں کو بھر پور ریلیف فرا ہم کریگی انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25سا لوں سے سیاحتی مقام جنڈی چو نتر ہ میں منشیات فروشی کا دھندا عرو ج پر ہے جس کی وجہ سے پورے علاقے کی نو جوان نسل تبا ہ ہو رہی ہے اور علاقہ کا ماحو ل بھی خرا ب ہورہا ہے منشیا ت فروشی کی رو ک تھا م اور نو جوان نسل کو تبا ہی سے بچا نے کیلئے سر دار سہیل یوسف جیسے ایما ندار پو لیس آفیسر کو سما ہنی میں تعینا ت کیا جا ئے تا کہ منشیا ت فروشوں کا قلع قمع ہو سکے بصورت دیگر اہلیا ن علاقہ راست اقدام اٹھا نے پر مجبور ہو نگے جس کی تما م تر ذمہ داری حکومت پر عا ئد ہو گی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )گو رنمنٹ انٹر کا لج دھنڈر کلاں میں ایک پر وقار تقر یب 14اگست یو م آزادی کے حوا لے سے منعقد ہو ئی تقر یب کی صدارت ادارہ کے پر نسپل پرو فیسر محمد ریاض ملک نے کی تقر یب کا آغاز تلاوت قرآن پا ک سے ہوا تقر یب میں یو م آزادی کی اہمیت کے حوا لہ سے تقاریر اور ٹیبلو پیش کئے گئے تقر یب سے صدر محفل ادارہ کے پرنسپل پرو فیسر محمد ریاض نے تا ریخ پا کستا ن اور تحر یک پا کستا ن کے تناظر میں کئی حقا ئق سے پردہ اٹھا یا اور تقر یب کی اہمیت وافا دیت کو بیا ن کیا اداروں میں تقاریب کی ضرورت اور اہمیت کو احسن طر یقے سے بیان کیاتقر یب سے پرو فیسر شاہد سلیم،پرو فیسرنا ہید احمد ،پرو فیسر سعید نا صر ،پرو فیسر عمرا ن سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
arrested killed news wall بھمبر خبریں دیوار قتل گرفتار ملزم
Malik Mehmod khan
Previous Post مسلم لیگ ن خدمت کی سیاست پر کاربند ہے، ملک محمود خان
Next Post پی ایس 14 جیکب آباد میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close