Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21-07-14

July 21, 2014 0 1 min read
Dead Body
Dead Body
Dead Body

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) واٹر کولر میں کرنٹ آ جانے سے 23 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بھمبر کر سچن کالونی کا رہائشی شان عرف سو نو مسیح ولد شہباز مسیح گزشتہ روز شام کے وقت میرپور چوک میں نصب الیکڑک وارٹر کولر سے پانی پینے لگا کو لر کو چھو تے ہی اسے زور دا ر کر نٹ لگا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر منتقل کیا گیا جہا ں وہ جا نبر نہ ہو سکا نعش کو ضروری کا رروا ئی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) خدا ئی کا مو ں میں دخل با ب کشمیر ہو ٹل کے ما لک نے قدر تی طو فا ن سے پہنچنے وا لے نقصا ن کی ذمہ داری غر یب کھو کھے وا لے پر ڈال دی ہو ٹل ما لک کی طر ف سے تھا نہ پو لیس بھمبر میں مقدمہ در ج کر نے کے لئے در خواست تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ دنو ں بھمبر میں سحر ی کے وقت میںآنے وا لے شدید طو فا ن با د وبارا ں کے با عث گجرا ت روڈ پر واقع با ب کشمیر ہو ٹل کو شدید نقصان پہنچا تیز طو فا نی ہو ائو ں سے نہ صرف ہوٹل کے شیشے ٹو ٹ گئے جبکہ شیڈ اور شٹر وغیر ہ کو بھی شدید نقصا ن پہنچااور وہ اکھڑ کر دو ر جا گر ے جس پر با ب کشمیر ہو ٹل بلڈ نگ کے ما لک نذ یر مغل نا می شخص نے ہو ٹل کو قدرتی طو فا ن سے پہنچنے والے نقصان کی ذمہ دا ری قر یب ہی واقع چا ئے کے کھو کھے کے ما لک محمد امین پر ڈا ل دی اور طو فا ن با دو با را ں سے پہنچنے وا لے نقصا ن کا کھو کھا ما لک محمد امین کو ذمہ دار ٹھرا تے ہو ئے تھا نہ پو لیس بھمبر میں اس کے خلا ف در خو است دے دی جس پر غر یب کھو کھا ما لک نے احتجا ج کر تے ہوئے کہاکہ ہو ٹل بلڈ نگ ما لک نذ یر مغل نے قدر ت کے کا مو ں میں دخل دیا ہے حا لا نکہ اسی رو ز طو فا ن سے ملحقہ خا نہ بدو شو ں کی جھگیا ں اور بجلی کے کھمبے بھی طو فا ن کے با عث گر گئے تھے لیکن ہوٹل ما لک نے قدر ت کا کیا غر یب آدمی پر ڈا لنے کی کوشش کی ہے کھو کھا مزدو ر نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ کے اعلیٰ حکا م ہو ٹل کے ہو نے وا لے نقصا ن کا جا ئز ہ لیں اگر اس میںمیر ا کو ئی قصور ہو تو میں قانو ن کے مطا بق سزابھگتنے کو تیا ر ہو ں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ نون آزاد کشمیر نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر بھمبر میں تعصبات کو ہوا دینا چاہتی ہے سابق ڈپٹی کمشنر ثاقب منیر شہید ایک ذمہ دار اور ہونہارافسر تھاجس کی خدمات کے اعتراف میں انتظامیہ کی تحریک پر بھمبر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کو ان کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا تھا اب یہ انتظامیہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اپنے اس شہید ساتھی کے نام کی عزت ووقار کو قائم رکھے کسی کے نام کے بورڈ لگ جانے سے کسی کی فتح یا شکست نہیں ہوتی سیاسی و حکومتی ذمہ داران کو وسعت قلبی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے اس طرح کی حرکتیں انتہائی نا پسندیدہ ہیں جن کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں اگر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ضلع کچہری بھمبر کے ثاقب منیر شہید کے نام والے بورڈ اتارنے کے احکامات دئیے ہیں تو وہ نوٹیفیکیشن کے مغائر ہیں وزیر اعظم کوکسی ایسے عمل میں شریک نہیں ہونا چاہئیے جس سے بھمبر کے لوگوں میں افراتفری اور انتشار پیدا ہو ملازم کسی قبیلہ کا نہیں بلکہ ریاست کا ہوتا ہے اور اسے کسی قبیلہ کے ساتھ منسوب کرنا ایک شرمناک فعل ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں وزیر اعظم اور چیف سیکرٹری کو اس طرح کی خبروں کا نوٹس لینا چاہئیے اور اگر شہدا کے خاندانوں کی حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے تو ان کی حوصلہ شکنی بھی نہیں ہونی چاہئیے حکومتی عناصر شہدا کو معاف کریں اور اگر زندہ لوگوں سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں اوچھے ہتھکنڈوں کو عوام بری نظر سے دیکھتے ہیں اگر کوئی ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام اٹھایا گیا تو ہم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوںگے کہ حکومت آزاد کشمیر خود تعصبات کو ہوا دے کر امن و امان کی صورت حال خراب کرنا چاہتی ہے ایسا کوئی بھی عمل بھمبر میں امن و امان کو نقصان پہنچا سکتا ہے اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون بھمبر چوہدری جمیل سلطان اور تحصیل صدر بھمبر راجہ اظہر اقبال بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ نون آزاد کشمیر نے پونا میں بس کے حادثہ میں ایک درجن سے ذائد افراد کی شہادت اور زخمیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس واقعہ کو المناک اور دلخراش قرار دیا ہے انہوں نے اپنے بیان میں وزیر ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھرسے کہا نکہ وہ بے معنی اچھل کوداور اخباری تشہیر کے بجائے حقیقی تبدیلی کے لئے کام کریں۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چوہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے پونا میں بس کے حادثہ میں ایک درجن سے ذائد افراد کی شہادت اور زخمیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس واقعہ کو المناک اور دلخراش قرار دیا ہے انہو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ حا دثہ میں ہلا ک ہو نے وا لو ں کی ما لی مدد اور علا ج معا لجہ کی فر ی سہولیا ت فر اہم کی جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس جو کہ شہید ڈپٹی کمشنر ثاقب منیر کے نا م سے منسو ب ہے کو چند وزراء کی ایما پر ختم کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جسے ہم کسی صورت قبو ل نہیں کر یں گے پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے اس کو مز ید ہو ادے رہی ہے جو انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رو یہ ہے اگر شہید ثاقب منیر کے نا م سے قائم ڈسٹر کٹ کمپلیکس کی حیثیت تبد یل کر نے کی کو شش کی گئی تو اہلیا ں بڑ ھنگ دما دم مست قلندر کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر مسلم لیگ نو ن بڑ ھنگ را جہ اسد مہدی ،را جہ محمد رفیق ،را جہ یا سر اما نت علی ،را جہ محمد انیس خا لد ،را جہ اجمل رضا ،را جہ فا خر حسن ،را جہ اختر محمو د ،را جہ افتخا ر احمد ،را جہ انصر مہد ی ،را جہ روف احمد اور حا جی انصر نے پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس جو کہ شہید ڈپٹی کمشنر را جہ ثا قب منیر کے نام سے منسو ب کیا گیا تھا پیپلز پا رٹی کے چند وزرا ء کی ایما پر اس کا نا م تبدیل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جسے بڑ ھنگ سے لیکرنیلمکی وادیو ں تک عو ام کسی صورت قبو ل نہیں کر یں گے پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم پر سیاست کر رہی ہے اور آزاد خطہ سے بر ادری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے مز ید ہو ا دے رہی ہے جو کہ انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رویہ ہے شہید ثاقب منیر کی خد ما ت کے صلے میں حکومت نے ہی ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس بھمبر کو ان کے نا م سے منسو ب کیا تھا اور اب بھمبر سے ہی تعلق رکھنے وا لے پیپلز پارٹی کے وزرا ء کے کہنے پر کمپلیکس کا نا م تبد یل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جو ہمیں کسی صو رت قبو ل نہیں ہم ان وزرا ء کو یہ با ور کروا دینا چا ہتے ہیں کہ اگر اس طر ح کی کو ئی حر کت کی گئی تو ان وزرا ء کا بھمبر میں دا خلہ بند کر دیں گے اور ہم حکومت آزادکشمیر کو بھی متنبہ کر تے ہیں کہ شہید ڈی سی ثاقب منیر کے نا م سے منسو ب کمپلیکس کو بحا ل رکھا جا ئے بصورت دیگر حکومت کے خلا ف چھمب سے لیکر نیلم تک تحر یک چلا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دھنڈر کیمعروف کارو با ری شخصیت حا جی خلیل احمد شا کر المشہو ر النو ر سو یٹس بیکرز وا لے نے گز شتہ روز نیو النو ر سو یٹس اینڈ بیکرز کی نئی شا خ کے افتتا ح کے موقع پر دھندڑ میں پر تکلف افطا ر ڈنر دیا قبل ازیں حا جی خلیل احمدشا کر کی وا لد ہ نے فیتہ کا ٹ کر نیو النو ر سو یٹس کا باقاعدہ افتتا ح کیا در یںاثنا افطا ر ڈنر میں سیا سی وسماجی شخصیا ت ،کا رو با ری حضرا ت ،صحا فیو ں اور عو ام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک اجلا س زیرصدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںرا جہ اظہر اقبا ل کو ڈا ئر یکٹر جنر ل اطلا عا ت ترقیا ب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اوع امید ظا ہر کی ہے کہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دیں گے اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے معروف ٹرا نسپو رٹر ومسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدری محمود سبحا نی کے چھو ٹے بھا ئی احمد سبحا نی گز شتہ روزحر کت قلب بندہو نے سے وفا ت پا گئے مو صوف کا نما زجنا زہ گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل گراونڈ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ کے بعد مر حو م کو باولی والے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میںڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فاروق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،حا جی چو ہدر ی ادر یس ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیا ض ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی جنرل سیکر ٹر ی چوہدر ی جمیل سلطا ن ،سیکر ٹر ی (ر) چوہدر ی عناق یت اللہ ،سیکر ٹر ی (ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت محبو ب کبر یا،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت شبیر احمد طا ہر ،ڈا ئر یکٹر کا لجز (ر) محمد زمان ،پر نسپل مرزا محمد امین ،چو ہدر ی فضل علی ،ایم ایس ڈا کٹر اقبال حسین، اسسٹنٹ کمشنر(ر)چو ہدر ی محمد ایو ب ،را جہ منیر احمد رینج آفیسر، سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی غضنفر علی ایڈ ووکیٹ،چوہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ،را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ،چو ہدر ی ضیا الر حمن ایڈووکیٹ،چو ہدر ی جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ،عا مر رسول بٹ ایڈووکیٹ،چو ہدر ی عنصر علی ایس ڈی او،سا بق چیئر مین مرزا محمد اجمل ،را جہ فہیم اختر بڑ ھنگ،را جہ شوکت علی ،را جہ عطا المنعم ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس ،چو ہدر ی تنو یر صا بر ،چو ہدر ی عابد پی ٹی آئی ،ندیم اقبا ل ایکسین شاہرا ت ،پر نسپل عتیق الر حمن ،پرو فیسر اصغر شا د ،عتیق الر حمن برسا لو ی ،حا جی ظفر اقبا ل بر سالو ی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،نا صر شریف بٹ ،ملک شو کت حسین ،افتخا ر احمد عظیمی ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،مرزا ندیم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق، سا بق صدر معلم چو ہدر ی خورشید احمد ،چو ہدر ی سا جد یو اے ای ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،ما سٹر جمیل شا کر ،چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،را جہ شا ہد انو ر ،ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی منیر احمد ،تنو یر صا بر،محمد منشا وقارسمیت وکلا،سول سوسائٹی ،ملا زمین ،صحا فیو ں ،عز یز اقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چوہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے چو ہدری محمود سبحا نی کے چھو ٹے بھا ئی چو ہدر ی احمد سبحا نی کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
killed news بھمبر جاں بحق خبریں کرنٹ
Akhtar Mengal
Previous Post بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل
Next Post چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنائے جانیکا امکان
Justice Maqbool Baqar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close