Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/08/2015

August 31, 2015August 31, 2015 0 1 min read
Bhimber News
Pro Khalid  Hussain Ch
Pro Khalid Hussain Ch

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پہلگام ماڈل سکول بھمبر رجانی کا تعلیمی بورڈ میر پور میں 9thکلاس کے شاندار نتائج دینے پر پر نسپل ادارہ اور دیگر سٹا ف مبارکباد کا مستحق ہے شا ندار نتا ئج اسا تذ ہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سا بق کو نسلر کیتھلے یو کے پرو فیسر خا لد حسین چو ہدر ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پہلگا ما ڈل سکو ل بھمبر رجا نی علاقے میں تعلیم کی رو شنی پھیلا نے اور قوم کے نو نہا ر وں کو بہتر تر بیت دینے میں کلیدی کر دا ر ادا کر رہا ہے ادا رے کے اسا تذ ہ اور پر نسپل انتہا ئی محنت ،لگن اور خلو ص سے بچو ں کو تعلیم کے زیو ر سے آہستہ کر رہے ہیں ادا رے کے قیا م سے علاقے کے سر کا ری اور پرا ئیو یٹ سکو لو ں کے اندر مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہوا ہے تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے سا لا نہ امتحا نا ت میں نو یں جما عت کے شا ندا ر نتا ئج اس با ت کا ثبو ت ہیں کہ ادا رہ تعلیمی میدا ن میںبڑ ی ترقی کر یگا ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوہدری کرم الہی میموریل ویلفیئر ٹر سٹ جاتلاں کے زیر اہتمام ڈھیری وٹاں میں 6 ماہ کا سلائی گڑھائی کا کورس مکمل کر نیو الی 30 خوا تین میں اسناد اور سلائی مشینوں کی تقسیم اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال چوہدری محمد ایو ب نے خواتین میں اسناد اور سلا ئی مشین تقسیم کی تقر یب میں سیا سی سما جی را ہنما ئو ں سمیت عو ام علاقہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق چو ہدری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتما م ڈھیر وٹا ں میں چلنے وا لی آمنہ بی بی سلا ئی کڑ ھا ئی سنٹر میں 6ماہ کا سلائی کڑ ھا ئی کورس مکمل کر نیوا لی 30 خواتین میں اسنا د اور سلائی مشین تقسیم کرنے کی تقر یب منعقد ہو ئی تقر یب میر ج ہا ل میں منعقد ہو ئی تقر یب کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈ یا ل وبا نی چیئر مین چو ہدری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ چو ہدر ی محمد ایو ب تھے جبکہ تقر یب کی صدا رت سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کی تقر یب میں صدر ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدر ی انعا م الحق ،جنر ل سیکر ٹر ی انجمن فلا ح بہبود چو ہدری عتیق الر حمن ،سا بق DEOچو ہدر ی محمد حنیف ،جنر ل سیکر ٹر ی جا تلا ں پر یس کلب چو ہدری ظفر اقبا ل ظفر ی ،ہیڈ ما سٹر چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدری خا لد پرو یز ،صدر کرم الہی ویلفیئر ٹر سٹ چو ہدر ی محمد سر فراز ،امتیا زاحمدہا شمی ،چو ہدر ی سا جد حسین سمیت عوام علاقہ مر دوخوا تین نے بڑی تعداد میں شر کت کی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمدایو ب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی انعا م الحق ،عتیق الر حمن سمیت دیگر نے کو رس مکمل کر نیوا لی خوا تین میں اسنا داور سلا ئی میشنیں تقسیم کی اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر ڈڈ یا ل چو ہدر ی محمد ایو ب نے کہا کہ خوا تین کو ہنر مند بنا کر معا شر ے کے اندر با عز ت اور باوقا ر مقام دلا یا جا سکتا ہے خوا تین بھی اپنے پا ئو ں پر کھڑا ہو نے کے لئے ہنر سیکھیں سلا ئی کڑ ھا ئی کا ہنر سیکھنے وا لی خوا تین اپنے خا ندا ن کی مالی کفا لت میں معا عن بنیں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دو ر مہنگا ئی کا دو ر ہے گھر کے اخرا جا ت پو رے کر نے دن بد ن مشکل ہو تے جا رہے ہیں گھر یلو اخرا جا ت کو پو را کر نے کیلئے گھر کے ہر فر د کا کا م کر نا ہو گا اس لئے مر دو ں کیسا تھ خوا تین کو بھی ہنر مند بننا ہو گا تقر یب سے چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی انعا م الحق ،،عتیق الر حمن ،ظفر اقبا ل ظفر ی سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ سٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض چو ہدر ی سا جد نے ادا کئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے عوام سا تھ دیں تو اجا رہ دا ری اور وراثتی سیا ست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دو نگا کا میا ب ہو کر بھمبر کے عوام کی محرو میو ں کا ازا لہ کرو نگا مو جو دہ سیا سی لیڈر شپ نے جا ن بو جھ کر عو ام کو غلا می کی زنجیرو ںمیں جکڑ ا ہو ا ہے برادری ازم ،تعصب اور غنڈ ہ گر دی کی سیا ست نے بھمبر میں نفر تو ں کو فر وغ دیا ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7را جہ امتیا زاحمد خان نے عو ام را بطہ مہم کے دو را ن مختلف وفو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ سیا ستد انو ں نے بھمبر کو مسا ئل کی آمجگا ہ میں دھکیل دیا ہے عوام کو ما یوسیو ں پر یشا نیو ں اور محر ومیوں کے سوا کچھ نہیںدیا روا دا دی اور بھا ئی چا رے کی فضا ء پید اکر نے کے بجا ئے بر ادری ازم اور تعصب کی سیاست کو پرو ان چڑ ھا یا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عوام با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے سیا ستدا نو ن سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے میرا سا تھ دیں عوامی خد مت کا جذ بہ لیکر میدا ن سیا ست میں آیا ہوں عوام کے چھینے ہو ئے حقوق وا پس دلا نے اور بھمبر کی تعمیر وترقی کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر ونگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جما عت اسلا می بھمبر کے را ہنما و سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد علی اختر نے کہا کہ جما عت اسلا می عوام کو کر پٹ اور مو رو ثی سیا ست سے عوام کو نجا ت دلا ئیگی عوام کو اب کھر ے کھو ٹے کی پہنچان ہو چکی ہے مفا د پر ستی کی سیا ست کا انجا م قر یب ہے روا یتی سیا ستدا ن اب عو ام کو مز ید دھو کہ نہیں دے سکتے گز شتہ 65سا لو ں میں عو ام کے بنیا دی حقوق صحت ،تعلیم کے سا تھ جسطر ح کھلو اڑ کیا گیا وہ بد تر ین مذاق ہے عو ام اس جدید دو ر میں بھی بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں وہ سیر لہ اور مکہال میں پا رٹی کا رکنا ن سے خطا ب کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ جما عت نے عو ام کی خد مت کی ہے تعلیم اور صحت کے حوا لے سے گرا ں قدر خد ما ت سر انجا م دی رہیں محرو م اور مظلو م لو گو ں کا سہا را بنے ہیں بیو ائو ںاور یتیمو ں کی بے لو ث خد مت کر کے معاشر ے میں بیدا ری کی لہرپیدا کی ہے عو ام اپنے مسا ئل کے حل کے لئے جما عت اسلا می کی با کر دا ر قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیںآمد ہ انتخا با ت میں جما عت اسلامی ایک مو ثر اور مضبو ط سیا سی قوت بن کر ابھر ے گی اور آزاد کشمیر میں ایک اسلا می اور فلا حی معاشر ے کی بنیا د رکھے گی معاشر ے میں کر پٹ لو گو ں کا سر عا م احتسا ب کیا جا ئیگا اور نو جو انو ں کی محرو میو ں کا ازا لہ کیا جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں بیما ر اور لا غر جا نو رزبح کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دیں گے قصا ب اپنے جا نو ر ڈا کٹر سے چیک کرواکر زبح خا نے میں ہی جا نو ر زبح کر یں خلا ف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد ا نو ر نے زبح خا نے کا وزٹ کر نے کے موقع پر قصا بو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بلد یہ بھمبر نے زبح خا نہ بنا رکھا ہے بلد یہ کی حدو د کے اندر گو شت شاپ کے ما لک قصا ب اس با ت کی پا بند ی کر یں کہ وہ اپنے جا نو رصرف زبح خا نے میں ہی زبح کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کسی دیگر جگہ یا گھرو ں میں قصا بو ں کو جا نو ر زبح کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ قصا ب بیما ر اور لا غر جا نو ر کو گھرو ں کے اندر یا شہر سے با ہر زبح کر کے لے آتے ہیں اور شہر یو ں کو غیر معیا ری اور مضر صحت گو شت فرو خت کر تے ہیں جو کسی صورت میں بر دا شت نہیں ہو گا بلد یہ حدود کے اندر تما م قصا بو ں کو اس با ت کا پا بند کیا جا تا ہے کہ وہ اپنے جا نو ر زبح کر نے کے لئے بلد یہ کے زبح خا نے میں لا ئیں اور ڈا کٹر سے چیک کرو اکر زبح کر یں خلا ف ورزی کر نیو الو ں کیخلا ف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م ڈھیر ی وٹا ں میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د سپیشلسٹ ڈا کٹرو ںنے سینکڑو ں مر یضو ں کا چیک اپ کیا جبکہ مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی گئی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمدا یو ب نے فر ی میڈ یکل کیمپ کا دو رہ کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م گو رنمنٹ بو ائز مڈ ل سکو ل ڈھیر ی وٹاںمیں فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر افتخا ر احمد چو ہدر ی گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر نو رین فا روق اور ڈا کٹر نعیم اسلم نے 3سو سے زا ئد مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیا جبکہ فا ونڈ یشن نے میڈ یکل کیمپ میں چیک اپ کروا نے وا لے مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی فر ی میڈ یکل کیمپ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمد ایو ب نے دو رہ کیا اس موقع پر فا ونڈ یشن کے صدر چو ہدر ی انعا م الحق نے انکو ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمد ایو ب نے کہا کہ دکھی انسا نیت کی خد مت کر نیو الے لو گ بڑ ے عظیم ہیں اللہ تعالیٰ اس کا اجر عظیم انسا ن کو دنیا اور آخر ت میں عطا کر تا ہے ہم سب کو مل جل کر معاشر ے کی بہتر ی کیلئے کا م کر نا ہو گا رفا عی اور فلا حی کا مو ں میں ایک دو سر ے کا ہا تھ بٹا یا تا کہ غر یب نا در اور مستحق لو گو ں کی مدد کر کے ان کی زند گیو ں کوآسا ن بنا یا جا سکے اس موقع پر چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لوی ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ظفر ی ،چو ہدر ی محمد سر فراز ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ شہزاد احمد خا ن سمیت بھی مو جو د تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عوامی شکایات پراسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کے ویٹرنری ڈاکٹر کے ہمراہ مختلف بازاروں میں چھاپے ،ناقص گوشت فروخت کرنے پر 2 قصاب گرفتار ،20 ،بیس ہزار روپے جرمانہ ،کئی قصاب اطلاع ملتے ہی دکانیں بند کر کے بھاگ گئے ،تمام قصاب عوام کوصاف ستھرا گوشت فراہم کریں وگرنہ سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں اسسٹنٹ کمشنر کی قصابوں کو وارننگ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کو اطلاع ملی کہ سبزی چوک میں کچھ قصاب انتہائی ناقص اور مضر صحت گوشت فروخت کر رہے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے ویٹرنری ڈاکٹرمحمد جہانگیر کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چیکنگ کی تو معلوم ہوا کہ ان دکانوں پر فروخت کیا جانے والا گوشت انتہائی ناقص ،بدبو دار ہے اور اس پر مہر بھی موجود نہیں جس پر اے سی بھمبر نے دو قصابوں ظفر اقبال ولد اللہ دتہ ساکن بڑھنگ اور ناصر محمود ولد عبدالحمیدساکن سنگڑھ کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ،معلوم ہوا ہے کہ دونوں گرفتار قصابوں کو 20 ،20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا اور انہیںدس دس روز کے جیل بھیج دیا ، جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں گرفتار قصابوں کو مزید 10 دن جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ، دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر نائب تحصیلدار نے ناقص گوشت قبضہ میں لے کر تلف کروا دیا ہے ،اے سی بھمبر کی طرف سے قصابوں کے خلاف کارروائی کی اطلاع جب باقی قصابوں کو ملی توکئی ایک اپنی دکانیں بندع کر کے موقعہ سے فرار ہو گئے تاہم اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود نے بھمبر کے قصابوں کو خبر دار کیا ہے کہ ناقص ،بدبو دار،ناقابل استعمال اور بغیر مہر گوشت ہر گز فروخت نہ کریں اگر کوئی ناقص گوشت فروخت کرتا ہوا قصاب پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بھمبرچوہدری جمیل سلطان ،ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بھمبر چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ،سابق صدور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ،چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ،پراسیکیوٹر انسپکٹرچوہدری طاہر السلام،ایکسئین ہائی وے چوہدری ندیم اقبال ،پرنسپل دی لرنرز کالج چوہدری عتیق الرحمان،منیجر زرعی ترقیاتی بنک محمداقبال کھوکھر،بابونذر حسین ،بابو محمد اویس ڈی سی آفس نے سینئر صحافی جاوید اقبال برسالوی ،ٹیچرز رہنماء چوہدری محمد شبیر برسالی کے چچا اور چوہدری تفضل کے والد محترم چوہدری محمد فاضل کی ٹریفک حادثہ میں اچانک وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
commissioner distribution news Sewing Welfare women بھمبر تقسیم خبریں خواتین کمشنر ویلفیئر
Killing
Previous Post گوجر خان میں میاں بیوی اور بیٹی قتل
Next Post آل کراچی جشن برما محمڈن فٹ بال ٹورنامنٹ
Football

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close