Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21/07/2015

July 22, 2015July 22, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی بھمبر کے کارکنوں اور عوام کے ساتھ ہونیوالی ناانصافی اور محرومیوں کا ازالہ کرونگا عوام کے حقوق کا تحفظ اور چوہدری صحبت علی کے سیا سی اثاثے کی حفاظت کرنا اولین ترجیح ہے آمدہ الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑونگا کارکنان اور عوام علا قہ افواہو ں پر کا ن نہ دھر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعا م لحق چو ہدر ی نے یو نین کو نسل کسگمہ ،کلر ی اور پنجیڑی میں عوام را بطہ مہم کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے گز شتہ 4سا لو ں میں بھمبر کے ساتھ سو تیلی ما ں کا سلو ک روا رکھا بھمبر کو تعمیر وترقی میں جا ن بو جھ کر نظر انداز کیا گیا جبکہ پیپلز پا رٹی کے جا نثا ر کا رکنو ں کا استحصال کیا گیا جس میں حلقہ بھمبر سے پیپلز پا رٹی کا امیدوا ر اسمبلی بھی برا بر کا شر یک جر م ہے جو4سا ل تک خو اب خر گوش کی نیند سو رہا ہے انہو ں نے کہا کہ اب مز ید کا رکنو ں اور عو ام علاقہ کا استحصا ل بر دا شت نہیں کر سکتا گز شتہ 4سا لو ں میں حلقہ بھمبر کے عوام کے سا تھ ہو نیو الی نا انصا فیو ں اور محرو میو ں کا ازا لہ کر ونگا میدان سیا ست میں سب کشتیا ں جلا کر آیا ہو ں کسی قسم کی مجبو ری میر ے مشن میں رکا و ٹ نہیں بن سکتی ہر حا ل میں الیکشن لڑو نگا ہا راور جیت اللہ کے ہا تھ میں ہے جب تک سا نس جا ری ہے عوام کی خد مت کر تا رہو نگا کا رکنو ںکے ساتھ کسی قسم کی ذیا دتی بر دا شت نہیں کرو نگا والد محتر م چو ہدری صحبت علی کے عوامی خد مت کے سفر کو جا ری رکھتے ہو ئے لو گو ں کی خد مت کرو نگا حلقے کیعوام بھی اچھے اور برے کی تمیز کر ے با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے امیدوا ر کونہ آزما ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا م نہا د جعلی پیر کی طرف سے علا قہ میں مذ ہبی منا فرت پھیلا نے ،لو گو ں کو آپس میں لڑانے ،مسجد مدرسہ اور در با ر کے نا م پر پیسے بٹورنے ،جعلی نکا ح کروانے پر عوام علاقہ رنڈ یا م نے مو صوف کا اخلاقی اور سوشل با ئیکا ٹ کر دیا ہے مو صوف نے علا قہ کی مر کز ی جا مع مسجد میں ہو نے وا لی نماز جمع کے با رے میںغلط ریما رکس اور جعلی تصویریں علاقہ میں پھیلا کر علا قہ کے لوگو ں کو مر کز ی جا مع مسجد کی بجا ئے ذا تی مسجد میںنماز جمعہ کے لئے اکسانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی ہم اہل علا قہ پر زور مذ مت کر تے ہیں جبکہ مو صوف نے نکا ح کے اوپر نکا ح کر رکھا ہے نکا ح کے دو را ن جعلسازی سے علا قہ کی معزز شخصیا ت کے شنا ختی کا رڈکی فو ٹو کا پیز اور جعلی دستخطوں سے اب زمینیں ہتھیا نے کے لئے کا غذا ت تیا ر کر رہے ہیںمو صوف علا قہ کے لو گو ں کوسنگین نتا ئج کی بھی دھمکیا ں دے رہا ہے امو صوف کی جعلسازی او ر درگا ہ پر نا جا ئز قبضہ سے عو ام علا قہ کی جا ن چھٹرا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر موضع رنڈ یا م پیر کا نجی کی ممتا ز سیاسی وسما جی شخصیا ت چو ہدر ی محمد حنیف ،چو ہدر ی منگا خا ن ،چو ہدری احمد خا ن ،چو ہدری محمد رفیق ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ،چو ہدر ی عبیدالر حمن اور مبین جٹ نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو ضع پیر کا نجی میں گا ئو ں کے اندر مسجد عر صہ بیس پچیس سا ل سے قائم ہے جہا ں پر گز شتہ کئی سا لو ں سے نما ز جمعہ کی با قا عد ہ ادا ئیگی ہو رہی ہے جہا ں علا قہ کے سینکڑو ں نما زی نما زجمعہ ادا کر تے ہیںمو صوف گد ی نشین در گاہ پیر آف کا نجی شریف سید اعجا ز گیلا نی نے کچھ عر صہ سے گا ئو ں کی مرکز ی مسجد اور مدرسہ کیخلا ف غلط پرواپیگنڈ ہ شروع کر رکھاہے مو صوف نے مسجد میں نما ز عصر اور نماز ظہر کے دو را ن نما زیو ں کی تصاویر بنا کر علا قہ میں یہ تا ثر دے رکھا ہے کہ مسجد میں دس سے پندرہ نما زی نما زجمعہ کی ادا ئیگی کر تے ہیںلہذا مذکورہ مسجدمیں نما زجمعہ کی ادا ئیگی نہیں ہو سکتی انہو ں نے کہا کہ مو صوف درگا ہ کے قر یب تعمیر مسجد میں نما ز جمعہ کی ادا ئیگی کرو انے کے لئے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آئے ہیںمو صوف کو ٹلی کے رہا ئشی اور پیر کا نجی سے کو ئی تعلق نہ ہے مو صوف نے 2006میں علا قہ کی عزت پر وا ر کر تے ہو ئے پیر کا نجی کے ایک عزت دا ر گھرا نے کی بیٹی کا جعلی نکا ح نا مہ نکاح رجسٹر پر خو د در ج کیا اور دفتر تحصیل مفتی سے سا ز با ز کر کے نکا ح نا مہ رجسٹرڈ کروا لیا سا ل2011میں اس جعلی نکا ح کا جب پر دہ فاش ہوا تو گا ئو ں کے لو گو ں اور لڑکی کے اہل خا نہ نے سید اعجا ز گیلا نی سے کئے گئے نکا ح با رے تصد یق ما نگی تو سید اعجا ز گیلا نی نے برا مناتے ہو ئے لڑ کی کے بھا ئی پر فائر نگ کر دی جس پر لڑ کی کے بھا ئی نے اپنے اوپر ہو نیوا لی فا ئر نگ کی اطلا ع تھا نہ بھمبر میں دی اور مذکو ر کے خلا ف پر چہ در ج کروا نے کی باقا عد ہ در خواست دی جس پر مو صوف کی پشت پنا ہی کے لئے مختلف سیا سی شخصیا ت متحر ک ہو گئیں اور معا ملہ یکسو کر نے کے لئے علا قہ میں کٹھ کیا گیا جس میں پیر آف دی پیر کا نجی شر یف نے پنچا ئیت نا مے میں اقرا ر کیا کہ میں نے جعلی نکا ح در ج کروایا ہے جسے میں تحصیل مفتی سے منسو خ کرواوں گا اور اپنے گنا ہ کا اعترا ف کر تا ہو ں جس پر گا ئو ں کے لو گو ں نے سا ل2012میں اسی لڑ کی سے دو با رہ شرعی طر یقے سے نکا ح کا اہتما م کروا یا لیکن مو صوف نے پہلے سے درج کروا ئے نکا ح نا مے کو خا رج نہ کروایا اور نکا ح کے اوپر نکاح کر کے اللہ کے عذا بکو دعوت دی اور لو گو ں کو بیو وقو ف بنا یا انہوں نے کہا کہ مو صوف نے پیر کا نجی کے نا م سے اپنے آپ کو معروف پیشن گو شو کر رکھا ہے در س کے نا م پر بیرو ن مما لک سے بھا ری رقوم اینٹھ رہا ہے جبکہ در س میں کو ئی بچہ زیر تعلیم نہ ہے اور نہ ہی در س کی کو ئی کمیٹی بنا ئی گئی ہے مو صوف علا قہ کے لو گو ں کو آپس میں لڑا نے کے فیتنے پھیلا رہا ہے اسلحہ کی نما ئش کر نا انکا وطیر ہ ہے اور آئے رو ز پستو ل 30بو ر ،بندوق 12بو ر اور بندوق 222بو ر سے آئے روز ہو ائی فا ئر نگ کر کے علا قہ میں خو ف وہراس پھیلا رکھا ہے اور متعدد لو گو ں کو قتل کر نے کی دھمکیا ں بھی دے رہا ہے اس موقع پر چو ہدری محمد حنیف نے کہا کہ میر ے رشتہ دا ر شفاعت حسین نے مجھے فو ن پر دھمکی دی کہ سید اعجا ز گیلا نی نے کہا ہے کہ اگر گا ئو ں وا لو ں نے میر ے خلا ف زبا ن کھو لی تو میں ان کے سر کر دہ چو ہدری محمد حنیف کو قتل کر دو نگا انہو ں نے کہا کہ ہم شر یف لو گ ہیں محنت مزدو ری کر کے گز ر اوقا ت کر تے ہیںمذکو رہ پیر نے در گا ہ پر جو کہ اہل اسلا م کی جگہ ہے پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے درگا ہ سے ملحقہ قبر ستا ن میں لو گ اور علا قے کی خوا تین مو صوف پیر کے خوف سے نہ جا سکتے ہیں با الخصوص خوا تین قبرستا ن میں جا نے سے گر یزا ں ہیں مذکو ر کسی بھی وقت خوا تین کی عز ت پر حملہ آور ہوسکتا ہے انہو ں نے کہا کہ اسی و جہ سے ہم نے متفقہ طو ر پر سید اعجا ز گیلا نی کا سو شل با ئیکا ٹ کا فیصلہ کیا ہے ہما رے اعلیٰ احکا م سے اپیل ہے کہ اہل اسلا م کا رقبہ جس پر در گا ہ شر یف بنی ہو ئی ہے کو نا م نہا د پیر سے واگزا ر کروا یا جا ئے اور علا قہ کے لو گو ں کی عز ت نفس اور امن اما ن کو بحا ل رکھنے کے لئے مو صوف کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر نے آزاد کشمیر یو نیو رسٹی کے زیر اہتما م بی ایڈ کے سا لا نہ امتحا نا ت میں میدان ما ر لیا پہلی اور دوسر ی پو زیشن حا صل کر لے اپنی سا بق روا یت بر قرار رکھی را بعہ اکبر872نمبر لیکر پہلی جبکہ عما رہ فیض 812نمبر لیکر دوسر ی پو زیشن حا صل کر لی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر یو نیو رسٹی کے زیر اہتما م بی ایڈ کے سا لا نہ امتحا نا ت 2014میں پہلی دو پو زیشنیں حا صل کر کے میدا ن ما ر لیا کا لج کی ہو نہا ر طلبہ را بعہ اکبر872نمبر لیکر پہلی جبکہ عما رہ فیض 812نمبر لیکر دوسر ی پو زیشن حا صل کر لی خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبرکی بی ایڈ کے امتحا نا ت میں پہلی دو پو زیشن حا صل کر نے پر بھمبر کے تعلیمی ادبی سما جی اور سیا سی حلقوں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی اورادا رہ کے پر نسپل اور سٹا ف کی صلا حیتو ں اور تعلیمی خد ما ت کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن بھمبر کا قابل فخر ادا رہ ہے جس کے ہر سا ل یو نیو رسٹی امتحا نا ت میں ریکا رڈ پو زیشن ہو تی ہے ہم توقع کر تے ہیں کہ ادا رہ اپنا تعلیمی سفر اسی طر ح جا ری رکھیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) بر طا نیہ میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی عبد القیو م بز می آف بر سا لی نے الغفور فا ونڈ یشن اینڈ فری بلڈ بنک کے لئے40ہزا ر رو پے کا عطیہ دیا اس موقع پر انہو ں نے بھمبر کے نو جو انو ں اورفا ونڈ یشن کے کا م کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ فا ونڈ یشن کے کا رکنو ں کاخد مت خلق کا جذ بہ مثا لی ہے جن کی محنت اور کاوشو ں نے فا ونڈیشن نے مختصر عرصہ کے اندر ضلع بھمبر میں ایک نما ٰیاں اور منفر د مقا م حا صل کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ پچھلے چند سا لو ں کے اندر ضلع بھمبر با لخصوص بھمبر شہر کے اندر سما جی شعبہ میں نما یا ں تر قی ہو ئی ہے سما جی شعبہ میں بہتر انداز میں کا م کر کے بھمبر کے لو گو ں نے اپنی صلا حیتو ں کا لو ہامنو ایا ہے این جی او ز کے کا م کو ریکھ کر مخیر حضرا ت بھی ان کے سا تھ تعاون کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ بر طا نیہ اور یو رپ میں مقیم اوورسیز کمیو نٹی این جی اوز کے ساتھ اپنا تعاون جا ری رکھے گی اور بھمبر کے نو جوانو ں کا حو صلہ بڑ ھتی رہے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن تحر یک انصا ف پسے ہو ئے طبقے کی آوازہے تحریک انصاف کے تبد یلی کے نعر ے نے صرف بڑ ے بڑ ے سیاسی برجو ں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ ثا بت کر دیا کہ روا ئتی سیاسی جما عتو ں سے ہٹ کر بھی ایک عوامی قوت کی حا مل سیا سی جما عت ہے جس نے اپنا بھر پور لو ہا منوا لیا ہے انشا اللہ مسئلہ کشمیر قا ئد عمرا ن خا ن کی قیا دت میں حل ہو گا ان خیا لا ر کا اظہار پاکستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی راہنما و سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدری غلا م حسین آف دھر یا نے کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن انسا نیت کا در ف رکھنے وا لے انسا ن ہیں انہو ں نے تما م پسے ہو ئے طبقے کے حقوق کی بازیا بی کے لئے تحر یک انصا ف کا قیا م عمل میں لا یا اور ثا بت کیا کہ تحر یک انصاف پسے ہو ئے طبقے کو اجارہ دا رو ں سے نجا ت دلا نا چا ہتی ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزا د کشمیرقائم ہونے کے بعد دن بد ن مضبو ط ہو تی جا رہی ہے صدر تحر یک انصاف بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی عا لمی سطح کے لیڈر ہیں انکی بھر پور صلاحیتو ں اور مسئلہ کشمیر سے حقیقی دلچسپی سے تحر یک انصا ف کی مقبو لیت میں مز یداضا فہ ہو گیا ہے ان کی قیا دت میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی مضبو ط جما عت کے طو ر پر ابھر ے گی او ر انشا اللہ مسئلہ کشمیر بھی عمرا ن خا ن کی قیا دت میں حل ہوگا انہو ں نے کہا ہ تحر یک انصا ف کے را ہنما ئو ں نو جو ان کا رکنا ن نے آزاد کشمیر کے آمد ہ انتخا با ت کے لئے تیا ریا ں شروع کر دی ہیں ضلع بھمبر کے کا رکنا ن اور ہم آواز ہو کر ضلع بھمبر کے تینو ں حلقوں سے تحر یک انصا ف کے امیدوا رو ں کی بھر پو ر انتخا بی مہم چلا ئیں گے اور تحر یک انصا ف کے امیدوارو ں کوکا میا ب کرو ائیں گے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبر ضلع کو نسل چوہدر ی محمد یو سف درائیا ں کی پو تی چو ہدری قیوم یو سف ایڈووکیٹ کی بھتیجی اور چو ہدر ی نو ید یو سف کی بیٹی گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی ہے مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد باو لی وا لے قبر ستا ن میں سپر د خاک کر دیا گیا نمازجنا زہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارالحق ،ڈا کٹر انعا م الحق ،ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ، حا جی محمد ادر یس ، سیکر ٹر ی (ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمدخا ن ،چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ ،چوہدر ی ضیا الر حمن ایڈووکیٹ ،محمود الحسن منشاایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،سا بق کو نسلر چوہدر ی جا وید اقبا ل ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،ایس ڈی او بر قیات چو ہدری محمد حنیف ،ایس ڈی او چو ہدر ی انصر ،ایس ڈی او چو ہدر ی فا روق ذبیر ،مسلم کا نفر نسی را ہنما شیخ محمد صادق ،مسلم لیگ ن کے راہنما را جہ غلا م ربا نی ،ڈا ئر یکٹر شا ہرا ت (ر)چو ہدر ی خا دم حسین ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صرشر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد ،سابق پی آر او ٹو صدر ریا ست چو ہدر ی تنو یر صا بر،را جہ شکیل احمد یو کے ،ٹھیکیدا ر را جہ سجا د انو رخا ن ،چو ہدر ی فیصل جا وید،صوفی عبدا لغفور سمیت سیاسی سما جی ومذہبی راہنما ئو ں ،وکلا ء ،اساتذہ ،صحا فیو ں ،تا جروں ،سول سوسائٹی ،سر کا ری ملا زمین ،عوام علاقہ اورعز یز اقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب حا جی نعیم گل ،راجہ وسیم گل اور پرو فیسر فہیم گل کی وا لد ہ محتر مہ کی رسم چہلم آج دن10:30بجے آصف میر ج ہا ل ستھہ سما ہنی روڈ پر انتہائی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئیگی بر سی کی تقر یب میں سیاسی سما جی مذ ہبی تعلیمی اور عوام علا قہ شر کت کر ینگے اور مر حو مہ ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوا نی کی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مجا ہد اول سر دار عبدا لقیو م خا ن کے وصال سے دنیا بھر کے مسلم کا نفر نسی یتیم ہو گئے ہیں مجا ہد اول ایک نظر یے اور عقید ے کا نا م ہے مجا ہد اول تحر یک آزادی کشمیر کے سا تھ سا تھ سیا ست میں اہم مقا م رکھتے تھے جنہو ں نے ڈو گر ہ سا مرا ج کے خلا ف علم بغا وت بلند کیا اور ریا ست کے اس خطہ کو آزاد کرو انے میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم کا نفر نسضلع بھمبر کے سا لا ر الہ چو ہدر ی عدا لت خا ن نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد خطہ کی تعمیر وترقی تعلیم وتربیت آئین سازی کے لئے کا ر ہا ئے نما یا ں سر انجا م دئیے ان کے انتقال سے کشمیر ی ایک بڑ ے لیڈر سے محرو م ہو گئے ہیں اللہ تعا لیٰ انہیں کرو ٹ کرو ٹ جنت الفردوس نصیب کر ے۔۔۔

Share this:
Tags:
news public rights Workers اثاثے بھمبر حقوق خبریں عوام کارکنوں
Qamar Mansoor
Previous Post قمرمنصور 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
Next Post سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان
National Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close