Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/11/2016

November 2, 2016November 2, 2016 1 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں سرکاری گاڑیوں کا ناجائز استعمال عروج پر ،دن بھر سڑ کوں پر سر کاری گا ڑیاں فرا ٹے مارتے را جہ فا روق حیدر کی گڈ گو رننس کا منہ چڑا رہی ہیں سر کاری گاڑیوں پر فیملیاں سیر سپا ٹے ،عز یز رشتہ دا راور بچے ڈرائیونگ سیکھنے لگے کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ماہا نہ لا کھوں کی حکومت کو پھکی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں سر کاری گا ڑیوں کا نا جا ئز استعمال پورے عرو ج پر ہے سر کاری گا ڑیاں دن بھر سڑ کوں پر فراٹے بھرتی نظر آتی ہیں سر کاری گا ڑیاں بچوں کو سکو ل چھوڑنے اور لا نے کے استعما ل ہو نے کیسا تھ سا تھ فیملیوں کے سیر سپا ٹے اور شا پنگ کیلئے بھی استعمال ہو رہی ہے جبکہ سر کاری گا ڑیوں نے عزیز رشتے دا ر اور بچے ڈرا ئیو نگ بھی سیکھ رہے ہیں سر کاری گا ڑیوں کے نا جائز استعما ل سے حکومت کو لا کھوں رو پے ما ہا نہ کی پھکی دی جا رہی ہے جس میں پیٹرو ل ،ڈیز ل اور مر مت شامل ہے جبکہ دوسر ی طرف ان سر کاری گا ڑیوں پر کو ئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہے دن بھر سڑ کوں پر فراٹے بھر تی سر کاری گا ڑیاں را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس کا منہ چڑا رہی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق نے کہا کہ حلقے کے عوام کے حقوق کا تحفظ کر نا میر ی ذمہ داری ہے جس میں کو ئی کو تا ہی نہیں ہو گی احتجاجی پرو گرا م میں حلقے کے عوام کی بھر پور شر کت نے ثا بت کر دیا ہے کہ عوا م کے دلوں پر حکمرا نی میر ی ہے حکومت انتقامی کا رروا ئیوں سے باز رہے مو جود ہ حکومت کیخلا ف احتجاج کی پہلی اینٹ بھمبر سے رکھ دی ہے کا رکنوں کے حقوق کیلئے مظفرآباد اسمبلی کے با ہر بھی احتجا ج کر نا پرا تو در یغ نہیں کرونگا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے سینئر میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقے کے 28ہزا ر ووٹرمیر ے قیمتی ہیر ے ہیں انکے سا تھ حکو مت کا کو ئی ظلم و زیادتی برداشت نہیں کرو نگا ان کے حقوق کا تحفظ میر ی ذمہ داری ہے اس ذمہ داری کو احسن طر یقے سے پورا کرو نگا انہوں نے کہاکہ نہ مجھے حکومت کیخلا ف احتجا ج کا کو ئی شو ق نہیں حکومتی نمائند ے اپنا اقتدار اور اختیاز میر ے کا رکنوں کی عزت ونفس مجرو ح کئے بغیر انجوا ئے کر یں انہوںنے کہا کہ حکومت نے لچک دیکھا کر عقلمند ی کا مظا ہر ہ کیا ہے جا ئز مطا لبا ت سننے اور جا ئز تحفظا ت کو دور کر نے کی یقین دھا نی پر وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن کا شکر گزار ہوں امید ہے کہ وزیر اعظم صاحب میر ے جا ئز تحفظا ت دو ر کر یں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن آزادکشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر را جہ آفتا ب عظیم نے کہا کہ پا نا ما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس سپر یم کورٹ کی سر برا ہی میں جو ڈیشنل کمیشن کا قیا م عمل میں آنا خو ش آئند ہے سپر یم کو رٹ میں پا نا ما لیکس کی تحقیقات کا آغاز میاں نوا ز شر یف کی تلاشی کا آغاز ہے تحر یک انصا ف 7ما ہ سے پا نا ما لیکس کی تحقیقا ت کیلئے جدو جہد کر رہی ہے تحر یک انصا ف کی جدو جہد کا میا ب ہو ئی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے بھمبر سے انصا ف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے قا فلے کیسا تھ اسلا م آباد یو م تشکر کے جلسہ میں شر کت کیلئے روانہ ہو نے کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ عمرا ن خان ہی پا کستا ن کے واحد لیڈ رہیں جو ملک کے اندر کر پشن کیخلا ف آواز بلند کر رہے ہیں عمرا ن خان نے حقیقی اپوزیشن کا کر دار ادا کیا ہے دھا ند لی کے خلا ف بھی عمرا ن خان نے احتجا ج کیا ہے اور آج کر پشن کیخلا ف بھی بھر پور احتجا ج ریکارڈ کروا یا ہے عمرا ن خا ن کے احتجا ج کیوجہ سے ملک کے اندر کا فی بہتر ی آئی ہے عمرا ن خا ن کے ڈر کیو جہ سے حکمرا ن کر پشن کر نے سے خوف کھا رہے ہیں انشا اللہ میاں نواز شریف برداران کی کر پشن جلد بے نقاب ہونیوا لی ہے جس کے بعد میاں برداران کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جا ئیگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیاسی کا رکنا ن قومی اثا ثہ ہو تے ہیں حکو متیں اور جما عتیں اسکو سمجھنے کی کو شش کر یں پو لیس تشدد نا قابل برداشت ہو تا ہے اور یہ با لکل غلط اور غیر قانو نی ہے بلا تفر یق سیاسی کا رکنوں سے جماعتی اور حکومتی رویہ مدبرا نہ مصا لحا نہ اور مثبت ہونا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہار سینئر سیاسی وسما جی را ہنما با نی صدر پکیوو این جی او چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکن کی تذ لیل ،تشدد ،ناروا رو یہ ہو نے کی بنا پر قومی و ملی نقصا ن ہو تا ہے کر پٹ بد دیا نت ،بد اعما ل لو گ سیاسی کا رکنوں کو بد نا م کر تے ہیں انہوں نے صرف سیاست اور سما جیا ت کا لبادہ اوڑھا ہو تا ہے انہوں نے ایک میٹنگ سے بھی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ حا لا ت اور وقت کا تقا ضا ہے کہ نیشنل اور انٹر نیشنل قانو ن کے مطا بق اور جد ید ما حو ل کے مطا بق سیاسی اورسما جی کا رکنوں کو عز ت دی جا ئے جہاں اسکی ضرورت ہو ملک کے اندر اسکی صلا حیتوں سے فا ئد ہ اٹھا یا جائے ملک اور معاشر ے وہی ترقی کر سکتے ہیں جہاں سماجی اور سیاسی کا رکنوں کی عزت افزا ئی کی جا تی ہے سیاسی کا رکن محب وطن ہو تے ہیں ان سے کو ئی بھی غلط کمپرو ما ئز نہیں کرسکتا دنیا کے اندر جتنی تحر یکیں کا میا ب ہو ئیں ان کے پیچھے سیاسی وسما جی کا رکنوں کی عملی جدو جہد ہے دنیا کے اندر کا میا ب معاشر ے اور کا میا ب مما لک میں سیاسی ڈھا نچہ مضبو ط ہو نے کی بنیاد پر ملک ترقی یافتہ بن گئے فاشٹ تحر یکیوں کے نتا ئج غلط نکلے غلط لو گ تیار ہو ئے آج قبا ئلی علاقوں ،بلو چستا ن اور کر اچی اور ملک کے دوسر ے حصوں میں اگر خرا بیاں ہیں تو وہ سیاست نہیں ہے بلکہ سیاست کا لبادہ پہن کر فا شزم کو مضبو ط کیا جا رہا ہے اس سے ملک اور معاشر ے تر قی نہیں کر پاتے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شعیہ علما ء کو نسل پا کستان علاقہ آزادکشمیر ضلع بھمبر کے انتخا با ت مکمل ہو گئے صدر ضلع بھمبر سید مدثر حسین بخاری ،ضلعی جنرل سیکرٹر ی سید ساجد علی گیلا نی آف مو ئل منتخب جبکہ تحصیل صدر بھمبر سید مبصر حسین بخاری اور تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی سید بشارت حسین گیلا نی ،تحصیل برنا لہ کے صدر سید اما نت علی گیلا نی آف سہارہ اور جنر ل سیکر ٹر ی سید منیر حسین شیرازی یو نٹ چھمب سید مبا رک علی شاہ جنر ل سیکرٹر ی سید مسعود حسین بخاری ،یو نٹ ملوٹ کے صدر سید مزمل حسین نقوی اور جنر ل سیکرٹر ی را جہ غلا م فرید،یونٹ بھمبر کے صدر عماد یاسر جعفر ی جبکہ سید زین العابد ین گیلا نی جنر ل سیکرٹر ی منتخب ہو گئے سیدذوالفقار حسین بخاری مر کزی را ہنما شعیہ علما ء کو نسل پا کستان اورسیکرٹر ی جنر ل آزادکشمیر امانت علی ذوالفقار جعفر ی کی نگرا نی میں ہو ئے جبکہ سید صادق حسین نقوی صدر شعیہ علما کو نسل آزادکشمیر نے حلف لیا اور اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ شعیہ علما ء کو نسل اتحاد بھائی چارے پر یقین رکھتی ہے اور ایسی فضا برقرار رکھنے کیلئے عملی اقداما ت کررہی ہے پاکستا ن کے مو جودہ حا لا ت کے تنا ظر میں اتحاد و یگا نگت کی اشد ضرورت ہے کیو نکہ پا کستا ن حالت جنگ میں ہے ایک طرف بھارت نے LOCپرنہتے کشمیریوں پر ظلم کا بازار گر م کر رکھا ہے اور دوسر ی طرف پا کستا ن کے اندر دشت گردی سے حا لات دن بد ن ابتر سے ابتر ہورہے ہیں ان حالا ت میں ہماری ذمہ اریاں اوربھی بڑھ جا تی ہیںتما م پا کستا نی ایک جان ہیں جو اپنے ملک کی حفاظت کیلئے پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں ملک پا کستان کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر یںگے۔

Bhimber
Bhimber

Share this:
Tags:
cars driving learning Official wrong اسمبلی بھمبر حلقے ڈرائیونگ سرکاری سیکھنے گاڑیوں ناجائز
SADAQAT ALI JATOI PRESS CONFRENCE
Previous Post عوامی اتحاد پارٹی قیادت بھی تحریک انصاف کے حق میں بول پڑی
Next Post غیر قانونی چینل نشر کرنے والے آلات اور ان کو بیچنے والے دکانداروں کے خلاف پیمرا کی کارروائی
Badin PEMPRA Action

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close