Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 13/12/2016

December 13, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماجی تنظیم یونائیٹڈ ویلفیئر فائونڈیشن کے ساتھ م مخیر حضرات کا تعاون جاری . 15 دنوںمیں دوسری ایمبولینس کا عطیہ سپین میں مقیم اورسیز پاکستانی محمد امجد چوہدری آف تھلہ کا فائونڈیشن کیلئے ایمبولینس جبکہ کینڈا میں مقیم اورسیز کشمیری ایم بی وقاص آف کجلورکا 50 ہزار روپے دینے کا اعلان فائونڈیشن کے عہدیدارن کا بھرپور تعاون مخیر حضرات کو زبردست الفا ظ میں خراج تحسین تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بھمبر میں رفاعی اور فلاحی کاموں کیلئے قائم ہونے والی سماجی تنظیم یونائیٹڈ ویلفیئر فائونڈیشن کے ساتھ مخیر حضرات کا بھرپور تعاون جاری ہے مخیر حضرات کی طرف سے 15 دنوں میں فائونڈیشن کیلئے دو ایمبولینس کا عطیہ دیا گیا سپین میں مقیم اورسیز پاکستانی محمد امجد چوہدری آف تھلہ (جابہ) نے فائونڈیشن کیلئے ایک عدد ایمبولینس گاڑی عطیہ کرنے کا علان کیا ہے جبکہ کینڈا میں مقیم اورسیز کشمیری ایم بی وقاص آف کنجلور برنالہ نے 50 ہزار روپے کی ڈونیشن دینے کا اعلان کیا ہے فائونڈیشن کے عہدیداران نے مخیر حضرات کی طرف سے بھرپور تعاون کرنے پر انکو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ فائونڈیشن مخیر حضرات کی تو قعات پر اپورا اترے گی انسانیت کی خدمت ہوتی ہوئی نظر آئے گی مخیر حضرات کا ایک ایک پیسہ پوری ایمانداری اور زمہ داری کے ساتھ انسانیت کی خدمت پر خرچ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق ایڈمنسٹریٹر ٹاون کمیٹی سماہنی راجہ ظفر اقبال نے کہا کہ چوہدری علی شان سونی حلقہ سماہنی کے عوام کے منتخب نمائندے ہیں سماہنی کے عوام انکو اپنا سچا سمجھتے ہیں اس لیے انکو 3باربھاری اکثریت سے ممبر اسمبلی منتخب کیا ہے انکے گھر پر بلاجواز چھاپہ پولیس گردی اور لاقانونیت ہے پولیس نے جان بوجھ کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا ہے ضلعی انتظامیہ مخالفین کے ہاتھوں میں کھیل کر حلقہ سماہنی کے حالات خراب کررہی ہے انتظامیہ کا کام لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہوتا ہے جبکہ یہاں الٹ ہورہا ہے انہوں نے کہ مخالفین اپنی شکست اور عوامی فیصلے کو تسلیم کریں حلقے کے اندر افراتفری پھیلانے کے بجائے تعمیر وترقی پر توجہ دیں ۔ضلعی انتظامیہ علی شان سونی کوٹارگٹ کرکے اس کو اس کے چاہنے والوں کو ہراسان کرنا چاہتی ہے مسلم لیگ کی مقامی قیادت کہتی ہے کہ آزادکشمیر میں راجہ فاروق حیدر کی سربراہی میں راجپوتوں کی حکومت ہے راجہ فاروق حیدر نے ہمیں طارق فاروق کو چھوڑ کر باقی جاٹوں کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کچلنے کا فری ہیڈ دے رکھا ہے انہوں کہا کہ شرافت کا لبادہ اوڑھنے والے راجہ مقصود خان میرے قریبی عزیز ہیں 90سے97 تک میں انکی ٹیم کا حصہ تھا ان کے 90سے90 تک الیکشن لڑنے کے دوران 17افراد قتل ہوئے موصوف اپنے لوگوں کو کہتے تھے کہ مال مویشی فروخت کرکے کلاشکوفیں خرید۔ پولیس اگر کہاولیاں سے لیکر بمیلہ تک آپریشن کرتی تو ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں بندوقیں ملتی موجودہ الیکشن بھی اگر فوج کی نگرانی میں نہ ہوتا توا س الیکشن میں 10سے12 افراد قتل ہوتے کیونکہ مخالفین کو ہار برداشت نہیں ہوتی آخری دنوں میں جب وہ ہار دیکھتے ہیں تو لوگوں کو قتل کرکے ہار کو جیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم عوامی نمائندے اور منتخب ممبر اسمبلی کے گھریلو بلاجواز چھاپہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اس کی غیر جانبدارانہ صاف اور شفاف انکوائری ہونی چاہیے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور عوامی نمائندگی کی توہین کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر اور گرد نواح میں جشن عید میلا د النبی ۖ پورے مذہبی جوش جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، مساجد اور گھروں پر چراغ، میلاد کی محفلیں ، ریلیاں جلوس کا اہتمام ، فضا ذکر مصطفی سے گونج اٹھی ، جگہ جگہ لنگر تقسیم ، تفصیلات کے مطابق ملک بھمبر کی طرح بھمبر اور گردنواح میں جشن میلاد پورے مذہبی جوش جذ بے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، گھروں اور مساجد کے اوپر خصوصی چراغ کیا گیا ، بازار اور گلی کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ، بازار میں جگہ جگہ ا سٹیج بنائے گئے نماز فجر کے ساتھ سے دور شریف اور ذکر مصطفی کی خصوصی محفلوں کا اہتمام کیا، مختلف علاقوں میں جشن میلاد کے حوالے سے ریلیاں اور جلوس نکالے گئے سب سے بڑ ا جلوس بھمبر شہر میں نکالا گیا ، مرکزی جلوس میلاد چوک سے شروع ہوا جو مسلم بازار ، میرپور چوک، سماہنی چوک، ہاتھی گیٹ، لاری اڈا، سبزی چوک،منہاس چوک، خادم چوک، شرقی بازار اور مین بازار سے ہوتا ہوا مرکزی جامعہ مسجد میں پہنچ کر اختتا م پذیر ہوا ، مرکزی جلوس کی قیادت پروفیسر مولانا محمد امین الدین، غلام رسول جیلالی، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم، قادری دلدار غوث اور دیگر کررہے تھے جبکہ جشن عید میلاد النبی کے موقع پر شہریوں اور مذہبی تنظیموں نے جگہ جگہ لنگر بھی تقسیم کیا ، بھمبر کی فضاء دود شریف اور ذکر مصطفی سے گونج اٹھی ، جلوس کے راستے میں جگہ جگہ اسٹیج بنائے گئے ہے جس پر نعت خوان نے نعت خوانی کی جبکہ علما ء اکرام نے نبی کی سیرت اور ولادت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر سٹیٹ برانچ نے بھمبرمیں لائن آف کنٹرول کی پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ تحصیلوں سماہنی اور برنالہ میں 226متاثرہ خاندانوں میں ریلیف کا سامان تقسیم کیا ۔ سامان میں کمبل ، رضائیاں ، چولہے ، ہیٹرز، صحت و صفائی کا سامان اور گدے شامل تھے ۔یہ سامان پاکستان ریڈ کریسنٹ نیشنل ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کے تعاون سے تقسیم کیا گیا متاثرین میں ریلیف کی تقسیم سونا ویلی، سماہنی ، برنالہ اور پتنی میں کی گئی جہاں پر مجموعی طور پر 226متاثرہ خاندانوں میں ریلیف تقسیم کیا گیا ۔ریلیف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مقامی ممبر اسمبلی کرنل (ر)وقار احمد نور نے کہا کہ ہم پاکستان ریڈ کریسنٹ کے مشکور ہیں جس میں مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں یاد کیا ۔انھوں نے کہا کہ مجموعی طور پر حالیہ فائرنگ سے بہت بڑا نقصان ہوا لیکن ایسے وقت میں ریڈ کریسنٹ کے ذمہ داران اور رضا کار ہماری مدد کے لیے پہنچے ہم ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔انھو ں نے کہا کہ ریڈ کریسنٹ بلا رنگ ، نسل ، برادری اور تعلق کے کام کرنے والا قومی ادارہ ہے اور اس میں اور اس نے ہر مشکل وقت میں آفت زدہ لوگوں کی مدد کی ۔پتنی میں فائرنگ سے متاثرہ 76خاندانوں میں ریلیف کا سامان تقسیم کیا گیا ۔سونا ویلی میں ریلیف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر راجہ عارف نے کہا کہ ہم ریڈ کریسنٹ کے مشکور ہیں کہ اس نے فائرنگ سے متاثر ہو نے والے لوگوں کی مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیا انھوں نے کہا کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے رضا کاروں نے قدرتی آفات اور دیگر سانحات میں لوگوں کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے قدرتی اثرات کو کم کرنے ، رسک ایجوکیشن اور فرسٹ ایڈ پروگرام آفات کے اثرات اور لوگوں کی تکالیف کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں انھوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ پاکستان ریڈ کریسنت کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گی ۔مقامی کمیونٹی کے نمائندے منیر اللہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ریڈ کریسنٹ کا یہاں آنا اور ہمیں یاد رکھنا ہمیشہ یاد رہے گا انھو ں نے کہا کہ ہم نے اس ادارے کا نام سنا تھا لیکن آج حقیقت میں ریڈ کریسنٹ کی خدمات سے مستفید ہو ئے تقریب سے ریڈ کریسنٹ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مینجر اسرار ارباب عباسی فرسٹ ایڈ کو آرڈینیٹر یاسر جوش ، بابر جاوید اور فیصل مسعود جرال نے بھی خطاب کیا اور تقریب میں بیٹھے شرکاء کو پاکستان ریڈ کریسنٹ ، سر گرمیوں ، تاریخ اور رہنما اصولوں کے بارے میں بتایا یا د رہے کہ پاکستان ریڈ کریسنٹ اس سے قبل تتہ پانی میں پونچھ سیکٹر میں انڈین فائرنگ سے متاثرہ 135خاندانوں میں ریلیف کا سامان تقسیم کر چکی ہے۔

Share this:
Tags:
ambulance organization pakistan Social Welfare ایمبولینس بھمبر پاکستانی تنظیم سماجی فائونڈیشن ویلفیئر
Abid Sher Ali In Milaad Rally
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 13/12/2016
Next Post تلہار کی خبریں 13/12/2016
Talhar Milaad un Nabi Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close