Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 30/5/2016

May 30, 2016 0 1 min read
PML N
PML N
PML N

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے6سما ہنی را جہ مقصود احمد خا ن نے کہاکہ سما ہنی میں مسلم لیگ نو ن را جہ فا روق حیدر اور سالا ر جمہو ریت سر دار سکندر حیا ت کی قیادت میں متحد ومضبو ط ہے پا رلیما نی بو رڈ جس کو ٹکٹ جاری کر ے گا تما م جماعتی لو گ اسکی بھر پور حما یت اور سپو رٹ کر ینگے سما ہنی سے سیٹ جیت کر مسلم لیگ نو ن کی قیادت کو تحفے میں دینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کے کا رکنان مخا لفین کی افواہوں پر کا ن نہ دھر یں سما ہنی حلقہ کے اندر مسلم لیگ نو ن میں کو ئی اختلا ف نہیں ہے تما م جما عتی لو گ ڈسپلن کے پا بند ہیں اور مر کز ی صدر راجہ فاروق حیدر خان اور سالا ر جمہو ریت سردار سکندر حیا ت خا ن کی قیادت میں متحد ہیں الیکشن لڑ نا ہر کسی کا جمہوری حق ہے اس سے کسی کو محرو م نہیں کیا جا سکتا سما ہنی میں مسلم لیگ نو ن کا پا رلیما نی بو رڈ جس امیدوار کو جما عتی ٹکٹ دیگا میر ے سمیت سب امیدوار پا رلیما نی بو رڈ کے فیصلے کو نہ صرف تسلیم کر ینگے بلکہ ٹکٹ ہو لڈر کی بھر پور سپو رٹ کر ینگے الیکشن میں حلقہ سما ہنی سے مسلم لیگ نو ن کی کا میا بی یقینی ہے سما ہنی کی سیٹ جیت کر قیادت کو تحفے میں دینگے انہوں نے مسلم لیگ کے کا رکنوں سے اپیل کی کہ وہ مخا لفین کی افو ہوں پر کا ن نہ دھر یں بلکہ جما عت کی کا میا بی اور مضبو طی کیلئے مل جل کر کا م کر یں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چو ہدری انو ارالحق بھمبر کے عوام کے دلوں کی دھڑ کن بن چکے ہیں الیکشن میں بھمبر کے عوام چو ہدری انو ارا لحق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے تعمیر وترقی کے نا م پر لوٹ ما ر کر نیوا لوں کا عبر تنا ک انجا م قر یب ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انو ارالحق یو تھ فو رس کے را ہنما چو ہدری رضوان علی ،چو ہدر ی اظہر اقبا ل نے مشتر جہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق نے ہر فورم پر نہ صرف بھمبر بلکہ کشمیر یوں کی بھرپو ر تر جما نی کی ہے بھمبر کے عوام انکو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں حق و سچ کی سیاست کر کے چو ہدری انو ارا لحق نے بھمبر کے عوام کے سر فخر سے بلند کر دیا ہے اعلیٰ کر دار اور اوصا ف کیو جہ سے بھمبر کے عوام ان کو اپنا حقیقی لیڈر ما نتے ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر کی تعمیر وترقی کے دعوے کر نیوا لوں نے تعمیر وترقی کے نا م پر خو ب لو ٹ ما ر کی ہے جن کا حساب الیکشن میں لینگے اور تعمیروترقی کے نا م پر لو ٹ ما ر کر نیوالوں کو عبر تنا ک شکست دینگے انہوں نے کہا کہ30سا لوں سے بھمبر کے عوام کا استحصال کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے استحصالی اپنی شکست دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں ا ب دنیا کی کو ئی طاقت چو ہدری انو ارا لحق کو کا میا بی سے نہیں رو ک سکتی کا میا بی چو ہدری انو ارا لحق کا مقدر بن چکی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جنر ل را حیل قومی کر دار ادا کر یں قوم کی نظریں ان پر لگی ہو ئی ہیں خرا ب حا لا ت کے ذمہ دار میاں برادرا ن ہیں کڑ ے احتسا ب کی ضرورت ہے مواخذ ہ اور احتساب وقت کی ضرورت ہے ان خیالا ت کا اظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے سینئر را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپا رٹی کے اندر مو جود ما فیا نے تبا ہ کیا آج بھی پیپلز پا رٹی کے اندر ما فیا اور کر پٹ ٹو لہ سودا بازیوں میں مصرو ف ہے وقت اور حا لا ت بتا ئینگے کہ ضلع بھمبر میں مفا دا ت اٹھا نے وا لے آئند ہ الیکشن میں کیا کر دار ادا کر تے ہیں تینوں حلقوں میں بھر پو ر کر دار ادا کر یں مضبو ط لوگوں کو پا رٹی ٹکٹ جا ر ی کر ے بر طا نیہ پا کستا ن اور مڈل ایسٹ سے بلابلا کر عہد ے تقسیم کئے گئے اب ان کا ہی رو ل ہے کہ وہ فر نٹ لا ئن پر رہ کر الیکشن میں کردار ادا کر یں انہوں نے یہ بھی کہا کہ حا لا ت پیپلز پا رٹی نے بھمبر کے اندر بہت اچھے ہیں اگر بہتر پلا ننگ کی گئی تو پیپلز پا رٹی تینوں سیٹوں کو ون کر نے کی پوزیشن میں ہے مگر مضبو ط لا بنگ اور پلا ننگ کی ضرورت ہے ضلع بھمبر کے اندر اس کے با و جود کہ PPکے کا م کر نیوا لے کا رکنوں اور عہد یدا روں کو کھڈ ے لا ئن لگایا گیا ا ن کو نظر انداز کیا گیا ان کیسا تھ پا نچ سا ل میں زیاد تیاں ہوئیں مگر بھٹو شہید اور محتر مہ شہید کی جما عت کو کو ئی بھی نظر انداز نہیں کرسکتا حا لا ت وواقعا ت کے پیش نظر اگر آنیوا لے وقت میں در ست ٹھوس تا ریخی پس منظرکی بنا پر پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ور کروں ،پی ایس ایف اور یو تھ ونگ کو مضبو ط کیا گیا تو کوئی وجہ نہیں آزادکشمیر میں آئند ہ بھی پیپلز پا رٹی کی حکومت ہو آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی نے پا نچ سا ل میں عوامی مسائل حل کر نے کیلئے کوشش کی ہے اور کئی مسائل حل کر نے میں پیپلز پا ر ٹی کا میا ب ہو ئی ہے صورتحا ل کو اگر آئند ہ آنیوا لے الیکشن میں در ست کیا گیا اور ٹھوس منشو ر عوام کو دیا گیا تو پیپلز پا رٹی کا میا ب ہوگی اور نظر انداز اور حقوق سے محرو م کا رکنوں کی داد رسی کی گی تو کوئی وجہ نہیں آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کا میابیاں حاصل کر ے گی عوام غلطیوں کو نظر انداز کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جماعت اسلامی کے رہنما امیدوار اسمبلی ایل اے7بھمبرڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے بچوں کو بہتر مستقبل کے لیے کرپٹ نظام اور کرپٹ قیادت سے جان چھرانا ہو گی۔اس لیے آنے والے انتخابات میں عوام آزامودہ موروثی سیاسدانوں کے ضلاف فیصلہ دے کر خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھیں۔خوشحالی کی ضمانت دیانت دار قیادت ہے جو صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے موہڑہ سدھا، نئی آبادی مکہال اور گیگن موسٰی میں کارنر میٹنگز اور معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے اس موقع پر راجا بدر حسین ،چوہدری امجد یوسف، چوہدری فرید احمد، چوہدری محمد علی اختر، راجا رضوان زمان ،محمد عثمان غنی، راجا محمد الطاف،مرزا عارف حسین اور راجا ذوالفقار احمد نے بھی خطاب کیا۔ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا کہ آزاد کشمیر میں کرپشن کا نظام رائج ہے جس کی وجہ سے سیاسدان کمیشن مافیا کا روپ دھار چکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہر منصوبہ کرپشن کی نئی داستان لے کر طلوع ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی وسائل چند ہاتھوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔جس سے عام آدمی کو کئی ریلیف نہیں مل رہا۔عام آدمی کو اگر اپنا حق لینا ہے تو تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور ووٹ جماعت اسلامی کو دے۔اس موقع پر مقامی مقررین اور معززین نے جماعت اسلامی کو مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

Share this:
Tags:
candidate District pakistan آزاد کشمیر اسمبلی امیدوار بھمبر ضلع مسلم لیگ
Cricket
Previous Post نیشنل بینک انٹر گروپ ڈویژن T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ RMG نے سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا
Next Post عارف الہی سے کھیلوں کی شخصیات کا اظہار تعزیت
Condolences

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close