Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/2/2015

February 16, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کلری کو نیابت کا درجہ دے کر جٹ اور راجپوت برادری کو آپس میں لڑنے کا شیطانی کھیل کھیلا ہے کلری کو نیابت بننے کا عوامی سطح پر کوئی مطالبہ نہ تھا وزیراعظم کو 4 سالوں میں حلقہ بھمبر کا دورہ کرنے کی توفیق نہ ہوئی وزیراعظم کو حلقے کے لوگوں کی ہمدردی ہے تو حلقہ کے سکولوں کا بچوں ، ہسپتالوں ، سٹرکوں کی بہتری کیلئے اقدام اٹھائیں کلری نبایت کی منسوخی کا فی الفور اعلان کیا جائے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، سابق چیئرمین زکوٰة و عشر چوہدری محمد سلیم، سابق چیئرمین محمد نذیر، چوہدری محمد افضل، چوہدری طاہر سلیم ، چوہدری محمد رفیق نے یونین کونسل کسگمہ ، یونین کونسل پنجیڑی اور یونین کونسل کلری نے درجنوں گائوں کے نمائندوں کے ہمراہ زمیندارہ ہائوس میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آج تک عوامی سطح پر اور عوامی نمائندئوں کی طرف سے کلری کو نیابت بننے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا وزیراعظم نے خود ہی کلری کو نیابت کا درجہ دے کر حلقہ کی جٹ اور راجپوت برادری کو آپس میں لڑنے کی شیطانی چال چلی ہے جس سے دو قبیلوں کے درمیان جنگ چھیڑنے کا خدشہ ہے کلری نیابت وزیراعظم کی طرف سے حلقہ کے لوگوں پر ٹھونسی گئی ہے جس سے صرف ایک گائوں کو فائدہ ہے یونین کونسل کسگمہ ، یونین کونسل کلری اور یونین کونسل پنجیڑی کے لوگوں کو اعتماد میں لیا گیا نیابت سے لوگوں کو فائدہ ہونے کے بجائے انکی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے آدھا کام کلری سے اور آدھا کام بھمبر سے ہو گا اب لوگوں کو ایک کی بجائے دو جگہوں پر لوٹا جائیگا انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو 4 سالوں کے اندر بھمبر حلقے کا درہ کرنے کی توفیق نہیں ہوئی وزیراعظم کو اگر حلقہ کے لوگوں سے اتنی زیادہ ہمدردی ہے تو حلقہ کے سکولوں ، کالجوں، ہسپتالوں اور سڑکوں ، پینے کے پانی کی حالت بہتر کرتے انہوں نے لوگوں کو ریلیف دینے کی بجائے ان کو آپس میں لڑانے کی سازش کی ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ہم نے اس سے قبل بھی احتجاج ضلعی انتظامیہ کے پاس ریکارڈ کروایا تھا آج ایک بار پھر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں کہ کلری نیابت کو فی الفور ختم کیا جائے اگر ایسا نہ ہوا تو ہم ہر فورم پر آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ شدید احتجاج کرینگے حالات کے خراب ہونے کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم پر عائد ہو گی پریس کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر شاہد اقبال، چوہدری ظفر محمود، چوہدری واجد محمود، چوہدری محمد اسلم، صوبیدار جمشید برکت، چوہدری احسان جمیل، چوہدری محمد نجیب، چوہدری محمد فاروق، چوہدری محمداقبال، نمبردار قربان علی، چوہدری حبیب، چوہدری محمد اعظم، چوہدری منور حسین، کیپٹن (ر) بشیر احمد، چوہدری محمد فیاض، چوہدری عرفان ، عبدالرشید ، حاجی محمد اسلم سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ماہ فروری تحریک آزادی کشمیر اور کشمیری قوم کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے 11 فروری 1984 کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار لاکھوں کشمیریوں کے قاتل بھارت نے کشمیر کے ایک با غیرت، با ضمیر اور محب الوطن عظیم حریت پسند لیڈر مقبول بٹ کو تختہ دار پر لٹکا یا تھا مقبول بٹ شہید نے اپنی جان کا نذرانہ دیکر کشمیری قوم کو آزادی کی راہ دکھائی اسی راہ پر چلتے ہوئے لاکھوں کشمیریوں نے اپنی جانوں کے نذرانے آزادی کیلئے پیش کر دئیے آزاد فلاحی، اسلامی ریاست تک قربانیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین نے کیا انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ شہید نے غلامی، جبر ، استحصال اور ظلم کے خلاف علم بغاوت بلند کیا کشمیری قوم کو غلامی سے نجات دلانے کیلئے طویل جدوجہد کی اپنوں اور غیروں کے ظلم تو سستا رہا مگر باطل قوتوں کے سامنے نا بھی سر جھکایا اور نہ کبھی بکا مقبول بٹ شہید نے پر آسائش زندگی کو ٹھکرا کر قوم کی خاطر سنگلاح چٹانوں کو اپنا مسکن بنایا تخت کو ٹھکرا کر تخت دار کو جھوم کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو گیا اور آزادی کے متوالوں کیلئے اپنا پیغام چھوڑ گیا انہوں نے کہا جب تک کشمیر آزاد ہو کر مکمل فلاحی اسلامی ریاست نہیں بن جاتا اس وقت تک کشمیر یوں کی جدوجہد جاری رہے گی کشمیر قوم مقبول بٹ شہید کے ادھورے مشن کی ہر حال میں تکمیل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میجر جنرل راجہ شاہد پرویز کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ظہرانے کی تقریب میں چوہدری طارق فاروق، چوہدری انوارالحق، راجہ مقصود احمد خان، ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، راجہ مظہر اقبال سمیت سیاسی و سماجی ، مذہبی رانمائوں ، سول سوسائٹی ، عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق بنڈالہ سماہنی کی معروف و سیاسی شخصیت راجہ امداد علی کے فرزند کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ طارق پرویز کے چھوٹے بھائی راجہ شاہد پرویز علی خان کے میجر جنرل ترقیاب ہونے پر انکے اعزاز میں گذشتہ روز انکے بہنوئی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ غلام ربانی نے بھمبر میں پر تکلف ظہرانہ دیا ظہرانے کی تقریب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ، سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان، سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر انعام الحق، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور، چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین، چوہدری ظہیر الدین بابر، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں، سابق چیئرمین ضلع زکوٰة وعشر چوہدری فضل علی، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون چوہدری جمیل سلطان، سابق چیئرمین راجہ محمد انور، سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر چوہدری عبد القیوم، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال، DFO راجہ محمد یونس، DFO راجہ عابد حسین، افسر مال انعام اللہ بار، تحصیلدار بھمبر سردار شہزاد نسیم، تحصیلدر بندوبست سردار خالد محمود، نائب تحصیلداران راجہ نثار احمدخان، راجہ انصر محمود، سابق کونسکر راجہ علی شان، سابق کونسلر چوہدری خادم حسین، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عبدالشکور، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم، پرنسپل راجہ عبدالرحمن ، پرنسپل راجہ طارق حسین، DSP لیگل راجہ اشفاق احمد، کرنل (ر) فضل احمد، میجر محمد آصف، میجر الطاف حسین، راجہ فہیم اختر، ٹھیکیدار محمد الیاس، راجہ شوکت علی، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ، راجہ عباس ایڈووکیٹ، چوہدری منظور ایڈووکیٹ، راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ، مدثر اقبال بٹ، چوہدری محمود سبحانی، چوہدری تنویر صابر، چوہدری سجاد انور، AD لوکل گورنمنٹ راجہ عامر زیب، پرنسپل راجہ فخر احمد، رینج آفیسر راجہ منیر احمد، راجہ غفار احمد گوگا، صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری عارف کاکا، راجہ ذوالفقار احمد بڑھنگ، راجہ محمد اقبال سیرلہ، راجہ محمد فرمان سیرلہ، راجہ خاور الصمد ، فوڈ انسپکٹر راجہ امتیاز، رینج آفیسر راجہ ساجد، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس راجہ مسعود اسلم، شیخ محمد صادق، راجہ شمیم اختر، عتیق الرحمان برسالوی، راجہ التماس، راجہ فہد خورشید، کمانڈر مسعود، الطاف مٹھو، راجہ ممتاز احمد، راجہ اورنگزیب، انور قریشی ، راجہ محمد صابر، راجہ فضل الرحمن پوٹھی، حاجی محمد گلزار، راجہ فیاض احمد، راجہ شہزاد احمد، راجہ اسد عمر، راجہ محمد آصف سیرلہ، راجہ کامران خالق، DPR راجہ خالق، قاری ناظم حسین سمیت سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات ، سول سوسائٹی ، عوام عالقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی کمشنر راجہ امجد پرویز اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ طارق پرویز نے میزبان تقریب اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سے کرپشن لوٹ مار اور اقربا پروری کا خاتمہ کریگی میرپور کے ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر آزاد کشمیر میں تبدیلی کا آغاز کرینگے تحریک انصاف ہی تحریک آزادی کو کامیاب اور کشمیریوں کے حقوق کا دفاع کریگی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر چوہدری صادق حسین آف چھپراں نے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن کر سامنے آئیگی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور مسلم کانفرنس انشاء اللہ تقسیم در تقسیم کا شکار ہیں تینوں جماعتوں سے تنگ عوام جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں پیپلز پارٹی کی کرپشن ، لوٹ مار اور اقربا پروری میں مسلم لیگ اور مسلم کانفرنس برابر کی شریک ہیں دونوں جماعتوں کے غیر موثر رول نے کرپشن کو تحفظ دے رکھا ہے میرپور کے ضمنی الیکشن میں با شعور عوام تینوں جماعتوں کے اتحاد کو مسترد کر کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) لاکھوں کشمیریوں اور ہزاروں جماعة الدعو ہ کے شہدا کا خون ہمارے کندھوں پر قرض ہے جب تک کشمیریوں کو بھارت سے مکمل آزادی نہیں مل جاتی اس وقت تک ہم بھارت کے خلاف لڑتے رہیں گے اوباما کا دورہ بھارت حقیقت میں پاکستان کے خلاف دورہ تھا بھارت کا فوجی کابل میں جائے تو لشکر طیبہ کا مجاہد دہلی جا کر لڑے گا ان خیالات کا اظہار جماعة الدعوہ کے مرکزی راہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی نے بھمبر میں جماعة الدعوہ ضلع بھمبر کے زیر اہتمام یکجہتی کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ اگر امریکہ ہے تو کشمیریوں کے ساتھ اللہ ہے اوباما نے بھارت کو سلامتی کونسل کے مستقل رکن بنانے کی حمایت کر کے اپنی اصلیت ظاہر کر دی ہے کفار کل بھی اکھٹے تھے آج بھی اکھٹے ہیں ان کے مفادات کل بھی مشترکہ تھے آج بھی مشترکہ ہیں لاکھوں کشمیریوں کے قاتل بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت دینا قاتل کو قتل عام کی اجازت دینے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا شہداء کے خون کے صدقے ایک دن کشمیریوں کو آزادی ضروری ملے گی کانفرنس سے ابوعمار شعیب اور مولانا احسان اللہ نے بھی خطاب کیا۔

Share this:
Tags:
Community demonstrations games pakistan احتجاج اسمبلی اقدام برادری بھمبر کھیل وزیراعظم
Nawaz Sharif– Breaking News – Geo
Previous Post عوام کی قومی ایکشن پلان سے مثبت نتائج کی امیدیں ہیں، وزیراعظم
Next Post آئر لینڈ نے کالی آندھی کا غرور خاک میں ملا دیا، چار وکٹوں سے کامیابی
Ireland

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close