Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/8/2015

August 26, 2015 0 1 min read
PML N
PML N
PML N

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نو ن نا رتھ ویسٹ برطانیہ کے سینئر نا ئب صدر را جہ امتیاز احمد خا ن نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حلقہ ایل اے 7سے روا ئتی اور خا ندا نی سیاست کا خا تمہ اولین تر جیحی ہے عید ملن پا رٹی میں عوام کا جم غفیر اس با ت کی غمازی کر تا ہے کہ حلقہ کے عوام مو رثی سیاستدانوں سے تنگ آچکے ہیں کچھ لو گ برا دری ازم کے نا م پر عو ام کو ورغلا کر اپنے مفا دا ت حا صل کر رہے ہیں ہم مفادا تی ٹو لے کو حلقہ سے ما ر بھگا ئیں گے میر ے قا فلے میں حلقہ کی تما م برا دریو ں کے لو گ شامل ہیں روا ئتی سیاستدا نو ں نے عوام سے خوشیا ں چھین کر پر یشا نیاں دی ہیںانہو ں نے کہا کہ حلقہ 7میں تعمیر وترقی نہ ہو نے کے برا بر ہے سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں غر یب آدمی کے بچو ں کیلئے نو کر یو ں کے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں اور سفا رشی لو گو ں کو میر ٹ کا قتل عام کر کے بھر تی کیا جا رہا ہے لو ٹ ما ر کر پشن اقر با ء پرو ری کا بازار گر م ہے عوام کے پر زور اسرا ر پر الیکشن میں حصلہ لینے کا اعلا ن کر رہا ہو ں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن نا رتھ ویسٹ انگلینڈ کا سینئر نا ئب صد ر ہو ں اگر جما عت نے ٹکٹ دیا تو ن لیگ کے پلیٹ فا رم سے الیکشن میں حصہ لو ں گا اگر ٹکٹ نہ ملا تو حلقہ کے عو ام کی مشاو رت سے فیصلہ کرو نگا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں کر پشن لو ٹ ما ر اور لو گو ں کی زمینو ں پر قبضہ کر نے کو میر ٹ کہا جا تا ہے اگر یہ میر ٹ ہے تو میں اس میر ٹ پر نہیں آتا اگر تعلیم عوا می خوشحا لی میر ٹ ہے تواس پر پو را اتر تا ہو ں اب فیصلہ عو ام نے کر نا ہے ایک سو ال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ہما رے بز ر گ ہیں ہو سکتا ہے کہ آئند ہ الیکشن میں وہ بھی ہما رے سا تھ ہو ں انہو ں نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کے امیدوا ر چو ہدر ی طا رق فا روق کے سا تھ تھااور ٹیبہ سوہاوہ سے لیکر سنگڑ ھ تک بھر پو ر الیکشن مہم چلا ئی مگر اب عو ام کے پرزور اسر ار پر الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر رہا ہو ں اور انشا اللہ عوامی طا قت سے بھر پو ر کا میا بی حا صل کرو نگا انہو ں نے کہا کہ جو سیاستدا ن آپکا استحصال کر تے رہے ہیں اگر ان سے جا ن چھڑا نی ہے تو میر ا سا تھ دیں میں عوام کے حقو ق کا بھر پو ر تحفظ کرو نگا اور محنت لگن اور عو امی طا قت سے اس جہا د میں سر خرو ہو نگا انہو ں نے کہا کہ جما عت ٹکٹ دے یا نہ دے ہر حا ل میں الیکشن میں حصہ لونگا گزشتہ چا ر سا لو ں سے پا کستا ن میں سیٹل ہو ں اور عو ام کے سا تھ ہو ں انشا اللہ جلد پو رے حلقے میں عوا می را بطہ مہم شروع کرو نگا اور بھمبر میں جلد مر کزی جلسہ کرو نگاانہو ں نے پنجیڑ ی کے مقا م پر شر کت کر نے والے تما م شر کا ء کا دلی طو ر پر شکر یہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الیکشن ٹر بیو نل کے فیصلے نے تحر یک انصا ف کے اوصو لی مو قف کی تا ئید کر دی ہے حلقہ این اے 122سے سا بق سپیکر اسمبلی کا انتخا ب کا لعدم قرا ر دینا حق وسچ کی فتح ہے ن لیگ کی وکٹیں گر نز شرو ع ہو گئیں ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلہ سے پا کستا ن میںانصا ف کا بو ل با لا ہو اہے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں انشا اللہ جلد پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہو گی عو امی طا قت سے نواز ،زردا ری گٹھ جو ڑ کو در یا بر دکر دینگے ان خیا لا ت کااظہا ر پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پا کستا ن کے تا ریخی اور اہمیت کے حا مل فیصلے نے پی ٹی آئی کے موقف کی تا ئید کر دی ہے انشااللہ ایاز صا دق کی وکٹ کے بعد باقی وکٹیں بھی جلد گر نا شروع ہو جا ئینگی آزاد کشمیر کے آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر ے گی اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں کر پشن ،ظلم ،جبر ،اقر با ء پرو ری میر ٹ کی پا ما لی سے عو ام کو نجا ت دلا کر صا ف ستھر ی اور حقیقی جمہو ری حکومت قائم ہو گی جس میں عا م آدمی کو بھی اس کا حق ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ئب تحصیلدا ر غیر معیا ری اور مضر صحت دو د ھ فرو خت کر نیو الے گو الو ں کیخلا ف کر یک ڈا ئو ں سینکڑو ں لیٹر مضر صحت دو دھ تلف ہزا روں رو پے جرما نے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق محمود خا ن کی زیر نگرا نی نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن نے ہمرا ہ وینٹر ی ڈا کٹر جہا نگیر احمد اور پو لیس کے ہمرا ہ بھمبر شہر میں غیر معیا ری اور مضر صحت دو دھ کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ غیر معیا ری اور مضر صحت سینکڑو ں لیٹر دو دھ تلف کر دیا اور گو الو ں کو ہزا رو ں رو پے جرما نے کئے اس موقع پر نائب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تما م دو کا ندا ر اور گوالے دو دھ اور دہی معیا ر اور مقدا ر کو بہتر بنا ئیں کسی بھی شخص کو انسا نی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا ئیگی اور خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیخلا ف سخت قانو نی کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کما نڈر حمز ہ خان نے کہا ہے کہ بھا رتی حکمرا ن غلط فہمی میں نہ رہیں کشمیر یو ں کے حوصلے بلند ہیں بھا رت کی جا نب سے لا ئن آف کنٹرو ل پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ با ری کی شدید مذ مت کر تے ہیںانہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی آزادی کشمیر یو ں کا مقدر ہے اورانشا اللہ ہم کشمیر آزادکروا کر دم لینگے مو دی سر کا ر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکی ہے جس کیو جہ سے وہ لا ئن آف کنٹرو ل پر اپنی جا رحیت کا مظا ہر ہ کر رہے ہیں بھا رتی وزیر خا ر جہ اس با ت کو تسلیم کر چکی ہے کہ کشمیر اٹو ٹ انگ نہیں بھا رتی حکمرا ن کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اینٹ کا جو اب پتھر سے دینا خوب آتا ہے کشمیر ہما را ہے اور انشا اللہ ہم کشمیر لے کر دم لینگے انہو ں نے کہا کہ مودی کی ہٹ دھر می نے ایشیا کے امن کو خطر ے میں ڈا ل دیا ہے مسئلہ کشمیر کشمیر حل کئے بغیر نہ جنو بی ایشیا میں امن ہو سکتا ہے اور نہ ہی پا کستا ن اور بھا رت کے درمیا ن تعلقا ت بہتر ہو سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی کو ئی تیسر ی پا رٹی نہیں بلکہ جمو ں وکشمیر کے اصل ما لک ہیں اور مسئلہ کشمیر کے بنیا دی فر یق ہیں جنہیں نظر انداز کر کے مسئلہ کشمیر کا کو ئی حل نکا لا ممکن ہی نہیں انہو ں نے کہا کہ اقوام متحد ہ اور انسا نی حقو ق کی تنظیمیں غیر جا نبدا ر رہنے کی بجا ئے مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں اپنا مثبت کر دا ر ادا کر یں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر صحا فی جا وید اقبال بر سا لو ی ٹیچر ز آرگنا ئز یشن کے را ہنما چو ہدری شبیر احمد کے حقیقی چچا جو گزشتہ روز ٹر یفکحا دثے میں خا لق حقیقی سے جا ملے تھے مر حو م کو نما ز جنا زہ کے بعد انکے آبائی قبر ستا ن بر سا لی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں مشیر حکومت چو ہدر ی محمد لطیف ،امیدوا ر اسمبلی را جہ امتیاز احمد خا ن ،مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،میجر شادا ب خا ن ،حا جی غلام مصطفی ،منیجر زرعی بنک محمد اقبا ل کھو کھر ،پیپلز پا رٹی کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،ایکسین شا ہرا ت ند یم اقبا ل ،پر نسپل دی لر نرز چو ہدر ی عتیق الر حمن ،چو ہدر ی نصر اقبا ل مکہا ل ،عتیق الر حمن بر سا لو ی، صدرکشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدر ی خا لد حسین ،قاضی انصر زما ن ،محمد سجاد ،افتخا ر احمد عظیمی ،را جہ نعیم نجمی ،مرزا ند یم اختر ،را جہ وحید مراد ،چو ہدر ی محمد افضل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سا جد حسین ریڈ فا ونڈ یشن کے ضلعی انچا رج چو ہدر ی صا بر حسین ،را جہ سہیل احمد خا ن پنجڑ ی سمیت تا جرو ں وکلا ء صحا فیو ں عو امی نما ئند گا ن عوام علاقہ اور عز یز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ صحت عامہ میں اعلیٰ سطحی تبا دلے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر را جہ طا رق محمود ایم ایس کو ٹلی تعینا ت جبکہ ڈی ایچ او فا روڈ کہو ٹہ عبدا لعزیز ڈا ر کو ڈی ایچ او بھمبر تعینا ت کر دیا گیا نو ٹیفکیشن جا ری تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کو بھمبر سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کو ٹلی جبکہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر فا رڈ کہو ٹہ عبدا لعزیز ڈا ر کو ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر تعینا ت کر دیا گیا ہے۔

Share this:
Tags:
kashmir Muslim League pakistan politician politics برطانیہ بھمبر پاکستان سیاست سیاستدان کشمیر مسلم لیگ
Nawaz Sharif And Kazakhstan President
Previous Post پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا
Next Post نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد
Umpire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close