Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/6/2015

June 20, 2015 0 1 min read
Brister Sultan Mehmood
Brister Sultan Mehmood
Brister Sultan Mehmood

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجید اور فاروق حیدر نے مک مکا کررکھا ہے۔ دونوں آج کل پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر میرے خلاف گندی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جس کا جواب دینا بھی میں گوارا نہیں کرتا۔ فاروق حیدر موجودہ حکومتی کرپشن میں نہ صرف ملوث ہے بلکہ پورا پورا حصہ دار ہے۔ مجید کو سب سے بڑا جھوٹا، مکار کہنے والے فاروق حیدر نے میرپور کے ضمنی الیکشن میں اپنا امیدوار مجید کے حق میں بٹھا کر ثابت کیا تھا کہ وہ مجید کی کرپشن اور لوٹ گھسوٹ میں برابر کا حصہ دار ہے۔ میں نے اللہ کے فضل سے میرپور کے ضمنی الیکشن میں مجید اور فاروق حیدر کی منافقانہ سیاست کا حشر نشر کیا تھا۔ اب آنے والے انتخابات میں پورے آزادکشمیر کے اندر مجید، فاروق سیاست کو انشا اللہ عوا می طا قت سے عبرتناک شکست دوں گا۔ راجہ فاروق حیدر اور اُس کے ساتھی تحریک عدم اعتماد میں مجھے حلف دے کر بعد میں حلف سے منکر ہوگئے۔ فاروق حیدر کے بارے میں اتنا ہی کہوں گا کہ وچوں وچوں کھائی جا باہروں باہروں رولا پائی جا” پاکستان میں اگلے دنوں میں کڑا انصاف ہونے جا رہا ہے۔ مجید اور اُس کی کرپشن کے سانجھے دار اپنی خیر منائیں۔ بھمبر میں مجید اور فاروق حیدر کے ٹائوٹوں کو عوامی طاقت سے شکست فاش دیں گے۔ بھمبر کی تینوں سیٹوں پر پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چو ہدری عبدا لرو ف کا شر کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ کی صدارت عبدالرئوف کاشر نے کی۔ جبکہ جلسہ سے سابق امیدواراسمبلی چودھری محمد رزاق،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کو نسل چودھری ریاض احمدکسگمہ نے بھی خطاب کیا۔ بیرسٹرسلطان محمود چودھری نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ چودھری مجید نے یونائیٹڈ کنسٹرکشن کمپنی سے 27کروڑ کمیشن لینا تھا لیکن میرے انکشافات کی وجہ سے اب وہ کمیشن نہیں لے پائیں گے۔ ریاستی ملازمین کا میں انتہائی ادب کرتا ہوں۔ وہ خود کو مجید کی کرپشن سے دور رکھیں۔ جناح ماڈل کرپشن سکینڈل میں کسی سیاستدان کو سزا نہیں ہوئی تھی لیکن چودھری الیاس اور خالد سلطان جیسے ملازم قربانی کا بکرا بن گئے تھے۔ آج بھمبر کی غیور عوام نے جس ذوق، جوش اور ولولے سے میرا استقبال کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ بھمبر کے اندر عمران خان کے ویژن کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ عمران کے ویژن کی روشنی پوری ریاست کے اندر پھیل رہی ہے۔ کارکنان خود کو میدان عمل میں اُتار لیں۔ انتخابی معرکہ اب شروع ہونے جارہا ہے۔ہم نے فرسودہ نظام کو ختم کرکے تحریک انصاف کے نظریات و افکار کی روشنی میں آزادکشمیر کے اندر حقیقی معنوں میں ایک فلاحی اور جمہوری حکومت قائم کرنی ہے تاکہ لوگوں کو عدل و انصاف مل سکے اور اُن کے مسائل حل ہو سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ڈرگز انسپکٹر ڈاکٹر ظہیر اقبا ل کا تحصیل بھمبر اور تحصیل بر نا لہ کے میڈ یکل سٹورو ں پر چھا پے متعدد کو وارننگ جبکہ کئی کا چا لا ن کر دیا گیا تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ ڈر گز انسپکٹر بھمبر ڈا کٹر ظہیراقبا ل با بر نے سو کا سن ،،کس فکروٹ ،علی بیگ ،مغلورہ اور تحصیل بر نا لہ میں ملو ٹ ،لکڑ منڈ ی اور ببو ٹ میں میڈ یکل سٹور ا معائنہ کیا معا ئنہ کے دو را ن سٹو ر پر کو الیفا ئیڈ پر سن کی مو جو دگی ،ویکسین کادرست ٹمر یچر ،ادویا ت کی بل وارنٹی،معیا ر اور صفا ئی کو چیک کیا معا ئنہ کے دو ران 21سٹورز /کلینکس کا معا ئنہ کیا گیا جن میں دو کیخلا ف چا لا ن مر تب کیا فضل الر حمن میڈ یکل سٹور کا نگڑ ہ سے زا ئد المعیا د ادویا ت ضبط کیںتما م ادو یا ت ضبط کرتے ہو ئے ڈر گ کو رٹ کیلئے چا لا ن مر تب کر لیا مجید کلینک ببو ٹ جسے ایک عطا ئی ڈاکٹرچلا رہا تھا کو سیل کر دیا اور تما م سٹا ک ضبط کر لیا جس کیخلا ف پہلے بھی ڈر گ کورٹ میں کیس زیر سما عت ہے دیگر تما م سٹور ما لکا ن کو وارننگ کی کہ آئند ہ کسی بھی سٹو ر سے چھ ما ہ سے پہلے کی ایکسپا ئر ی والی ادویا ت برآمد ہو ئیںتو سٹور سیل کر دیا جا ئیگا ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جر ال نے تما م اسسٹنٹ کمشنرصا حبا ن اور انچا رج تھانوں کو عطا ئی ڈاکٹر ز اور جعلی ادویا ت کا کا رو با ر کر نیوا لے حکیم ،ڈا کٹرز اور ہومیو ڈا کٹر ز کیخلا ف کا رروائی اور محکمہ صحت عامہ کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دئیے محکمہ صحٹ عا مہ کی طرف سے اس بھر پور مہم پر مختلف شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے وا لی سیاسی وسما جی شخصیا ت نے بھر پو ر تعاو ن کی یقین دہا نی کروائی اور اس امر پراطمینا ن کا اظہا ر کیا کہ تما م کا ررو ائیا ں بلا تفر یق ہو رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)رمضا ن المبا رک شروع ہو تے ہی ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں بجلی کی آنکھ مچو لی شروع بغیر شیڈ ول کے کئی کئی گھنٹے بجلی بند با ر با ر ٹر یپنگ کیو جہ سے لوگو ں کی قیمتی الیکٹرو نکس کی اشیا ہ نا کارہ سحر ی وفطا ریاور نما ز تراویح کے اوقا ت میں لو ڈ شیڈ نگ سے عوام پر یشا ن وزیر بر قیا ت اور سیکر ٹر ی بر قیا ت شیڈ ول سے ہٹ کر ہو نیوا لی لو ڈ شیڈ نگ کرنیو الے اہلکا روں کیخلا ف کا رروائی کر یںتا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ما ہ رمضا ن شرو ع ہو تے ہی ضلعی ہیڈ کو ارٹرمیں بجلی کا بحرا ن شدت اختیا ر کر گیا ہے سحر وافطا ری اورتراویح کے اوقا ت میں شیڈو ل سے ہٹ کر لو ڈ شیڈ نگ نے بو ڑھو ں ،بچو ں اور عو ام علا قہ کونڈ ھا ل کر دیا ہے با ر با ر ٹر یپنگ اور کم وولٹیج کیو جہ سے لو گو ں کا قیمتی الیکٹرانک کا ساما ن خرا ب ہو رہا ہے بھمبر کے سیا سی سما جی وتجا رتی حلقو ں نے وزیر بر قیا ت را جہ فیصل را ٹھو ر اور سیکرٹر ی بر قیا ت فیا ض علی عبا سی سے مطالبہ کیا ہے کہ شیڈو ل سے ہٹ کر ہو نیوا لی لو ڈ شیڈ نگ فو ری طو ر پر ختم کروا ئیںورنہ عو ام علا قہ احتجاج کر نے پر مجبو ر ہو نگے اور حا لا ت کی تما م تر ذمہ دا ری محکمہ بر قیا ت کے ذمہ دارا ن پر ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسا ئیٹ ما ڈل کا لج کے پر نسپل را جہ ڈ اکٹرعمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پروفیسر فہیم گل ،را جہ وسیم گل کی وا لد ہ محتر مہ کی رسم قل کی تقر یب گز شتہ روز ان کی رہا ئش گا ہ ستھہ بھمبر میں ادا کر دی گی رسم قل کی تقر یب میں اساتذ ہ ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،سول سوسا ئٹی ،عوام علاقہ ،دوست احبا ب اور عزیز واقا ر ب کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خو اجہ طا رق محمود بٹ ،انجمن تا جرا ن شر قی با زار بھمبر کے مرکز ی را ہنما را جہ ممتازاحمد،را ہنما پیپلز پا رٹی چوہدر ی سعید ولی ،سینئر صحا فی عزیز الر حمن نا ز ،چوہدری فیصل جاوید نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں با نی پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج را جہ عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل،پروفیسر فہیم گل اور را جہ وسیم گل کی وا لد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت کی اور لو احقین سے اظہا ر ہمدردی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فاروق ،وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سونی ،سا بق وزیر جنگلا ت مرزا محمد شفیق جرا ل، ایڈ منسٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو رمسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر طا رق محمود بٹ ،شیخ محمد صادق نے گزشتہ روزماسٹر مشتاق احمد را جہ ،راجہ نثا ر احمد اور را جہ افتخا ر احمد کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر ان کے گھر جا کر مر حو مہ کے لئے دعائے مغفر ت اورورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،وائس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،ممتاز قانو ن دان را جہ شا ہدایڈووکیٹ ،سابق صدر با ر چوہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چوہدری عا طف اکر م نے اپنے الگ الگ تعز یتی بیا ن میںماسٹر مشتاق احمد را جہ ،راجہ نثا ر احمد اور را جہ افتخا ر احمد کی وا لد ہ محتر مہ اور جما عت اسلا می کے مر کز ی را ہنما انجینئر را جہ خا لد خا ن کے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مین کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے۔

Khatam
Khatam

Share this:
Tags:
pakistan Prime Minister pti sultan mahmood آزاد کشمیر بھمبر پاکستان تحریک انصاف سلطان محمود وزیراعظم
Dera Gazi Khan
Previous Post صحت و تعلیم جیسے اداروں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنا حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ طاہر فرید
Next Post کشمیر طلبہ بھی تعلیم کا حق رکھتے ہیں، انہیں اندھیروں میں نہ دھکیلا جائے : زبیر حفیظ
Students

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close