Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 31/7/2015

July 31, 2015 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے آج بھمبر میں ہونیوالے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل ڈاکٹر انعام الحق چوہدری اپنی سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرینگے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا بھمبر آمد پر جاتلاں سے لیکر پنڈال تک 14مقامات پر والہانہ استقبال کیا جائیگا جا تلا ں سے لیکر بھمبر تک جگہ جگہ استقبا لیہ گیٹ ، پی ٹی آئی کے قدآور پو ٹر یٹ اور جھنڈے آویز اں استقبالیہ کمیٹیا ں متحر ک پنڈا ل میں جلسہ عام کی تما م تیا ریا ں مکمل تحر یک انصا ف کے کا رکنو ںاور چو ہدر ی صحبت علی کے جا نثا رو ں کا جوش و جذبہ دید نی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے آج بھمبر میں ہو نیو الے جلسہ عام کی تیا ریاں مکمل کر لی گئیںڈا کٹر انعا م الحق چوہدر ی اپنے سا تھیوں سمیت تحر یک انصا ف میں شمولیت کا اعلا ن اور اپنی بھر پو ر سیا سی قوت کا مظا ہر ہ کر ینگے جلسہ عام کے مہما ن خصوصی صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر سا بق وزیر اعظم بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہو نگے بھمبر آمد پر بیر سٹر سلطا ن محمود کا جا تلا ں ہیڈ سے لیکر پنڈا ل تک14مقا ما ت جن میں جا تلاں ہیڈ ،جبی ،پنجیڑ ی ،کا نگڑ ہ فکروٹ ،سوکا سن ،ڈھیر ی وٹا ں ،پو ٹھی ،چر یا ں ،سیر لہ چو نگی ،سیر لہ چیک پو سٹ ،میر پو ر چو ک ،سما ہنی چو ک ،سبزی چو ک اور میلاد چو ک شا مل ہیں پرشاند ار اوروا لہا نہ استقبا ل کیا جا ئیگا بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدر ی مو ٹر سا ئیکلو ں اور گا ڑیو ں کے بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بھمبر شہر میں دا خل ہو نگے جبکہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کو میلا د چو ک سے جلسہ عام کے پنڈا ل تک جلوس کے ہمرا ہ پید ل لے جایا جا ئیگا پنڈا ل پہنچنے پر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی مہما نو ں کا اپنے سا تھیوں کے ہمرا ہ استقبا ل کر ینگے جبکہ پی ٹی آئی کے جلسہ عا م کے موقع پر جا تلاں سے لیکر پنڈا ل تک جگہ جگہ استقبا لیہ گیٹ بنا ئے گے اور مرکز ی شا ہرا ہ پر تحر یک انصا ف کے قا ئد ین کی تصاو یرو ں وا لے قد آور پو ٹریٹ جگہ جگہ آویزاں کئے گئے جبکہ تحر یک انصا ف کے پر چمو ں سے را ستو ں کوسجا دیا گیا ہے جلسہ عام کو کا میا ب بنا نے اور بیر سٹر سلطان محمود کے شا ند ار اور تاریخی استقبا ل کے لئے تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں اور چو ہدر ی صحبت علی کے چاہنے وا لوں میں زبر دست جو ش وخروش پا یا جا رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلعی انتظا میہ اور بلد یا تی ادا رے کی عدم دلچسپی میر پو ر چو ک سے چند گز دور مر کز ی عید گا ہ کے نز دیک سڑ ک کھنڈرا ت میں تبد یل سڑ ک کے کنا روں پر کھڑا گند ہ پا نی ڈینگی مچھر کی افزا ئش گا ہ بن گیا عوام علاقہ اور شہر یوں کا سڑ ک پر سے گز ر نا محا ل سڑ ک کی خستہ حا لی ضلعی انتظا میہ کی کا رکر دگی پر سوا لیہ نشا ن بن گی عوام علا قہ اور شہر یو ں کا بھی انتظا میہ کی بے حسی پر اظہا ر رافسوس تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے مصروف میر پو ر چو ک سے چند میٹر کے فا صلے پر بھمبر میر پو ر رو ڈ مر کز ی عید گا ہ کے قر یب گز شتہ ایک سا ل سے شدید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر اور بڑ ے جو ہڑ کی شکل اختیا ر کئے ہو ئے ہے سڑ ک کے ساتھ نکا سی کی پلی بند ہو نے سے سڑ ک پر جمع شدہ پا نی مچھرو ں کی افزائش گا ہ بن چکا ہے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے عوام علا قہ کو درپیش مسئلہ کے حل کے لئے کسی قسم کے اقدا ما ت نہ اٹھا ئے پر عوام علاقہ اور شہر یو ں نے افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے اصلا ح واحوا ل کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے نومنتخب عہد یدا را ن کی تقر یب حلف بر ادریپیر کو منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر محکمہ سو شل ویلفیئر سر دا ر شکیل احمد خا ن ہو نگے جبکہ تقر یب کی صدا رت جنر ل سیکر ٹر ی آزاد کشمیر NGosکو آرڈ ی نیشن کو نسل چو ہدری اظہر اقبا ل کر یں گے تقر یب میں سیاسی سما جی را ہنما ئو ں سمیت عوام علا قہ اور فا ونڈیشن کے وورکر شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے سا ل 2015/16کے لئے نو منتخب عہد یدا را ن کی تقر یب حلف بر داری برو ز سو موار بو قت 11بجے دن بمقا م ڈھیر ی وٹا ں میر ج ہا ل میں منعقد ہوگی حلف برا دری کی تقر یب کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر سر دا ر شکیل احمد خا ن ہو نگے جبکہ تقر یب کی صدارت آزادکشمیرNGOsکو آرڈی نیشن کو نسل کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری اظہر اقبا ل کر ینگے تقر یب میں ضلع بھمبر کی سیا سی ،سما جی ،تعلیمی شخصیا ت کے سا تھ عوام علا قہ اور فاونڈ یشن کے وورکرشر کت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا آج بھمبر آمد پر فقید المثا ل اور تا ریخی استقبا ل کر ینگے ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی اور ان کے سا تھیو ں کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت خو ش آئند ہے بھمبر میں تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے عو ام تبد یلی کے لئے عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن کا ساتھ دیں ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے آرگنا ئزر چو ہدر ی غلام حسین آف دھر یا ، ڈا کٹر امتیاز آف سوکا سن ،چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،ملک افتخا ر طیب ، را جہ حا مد نا صر ، نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدری کی کاوشو ں سے تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی سیا سی جما عت کے طو ر پر سا منے آرہی ہے آزاد کشمیر کے عوام جو ق در جو ق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر کے عمرا ن کے ویژ ن کو تقو یت پہنچا رہے ہیںتحر یک انصا ف نے لو گو ں کو اپنے حقوق کا شعور دیا ہے اور گز شتہ 66سا لو ں سے مسلط فر سودہ اور استحصالی نظا م کے خا تمے کے لئے جد وجہد کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر سے ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی اور انکے ساتھیو ں کا تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نا خو ش آئند ہے اس سے بھمبر میں تحر یک انصاف مزید مضبو ط اور فعا ل ہو گئی انہو ں نے کہا کہ آج بھمبر آمد پر قا ئد کشمیربیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا فقید المثا ل اور تا ریخی استقبا ل کر کے ثا بت کر ینگے کہ بھمبر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے چا ہنے وا لو ں کا گڑھ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن نے سا لا نہ امتحا ن بی ایڈ 2014کے حا لیہ نتا ئج میں ا دا رہ کی طا لبا ت اور طلبا نے او ل اور دو م پو زیشن حا صل کر تے ہو ئے یہ ثا بت کیا ہے کہ ادا رہ کے ڈا ئر یکٹر اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین اور ان کے جملہ شعبہ جا ت کا سٹا ف انتہا ئی محنت ،لگن اور دیا نتدا ری سے اپنے فرا ئض منصبی سر انجا م دے رہا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ملک عبدالرو ف گوٹر یالہ، ،ما سٹر منو ر حسین طا ہر ،ملک محمد سر فراز گجرات ،ما سٹر محمد صفدر گڑ ھا حبیب ،ما سٹر محمد فا روق سدو ال ،ما سٹر اورنگز یب ،چو ہدر ی محمد سلیما ن پنڈ ی ،ماسٹر عبدا لغفار ،ماسٹر منورشا ہین نے آزاد جمو ں وکشمیر یو نیو رسٹی میں پو زیشن حا صل کر نیوا لی طالبا ت اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین کو مبارکباد دی اور کہا کہ خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن کا حا لیہ بی ایڈ کا شا ندا ر نتا ئج ادا رہ کے پر نسپل کی شبا نہ روز محنت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبرنیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدمحض دفتری میٹنگوں اور فائلوں تک محدود ،پولیس کے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کے دعوے ہوائی نکلے، 3 افراد کا قاتل اشتہاری دن دیہاڑے پنجاب کشمیر سرحد پر واقع چیک پوسٹوں پر موجود پولیس کی آنکھوںمیں دھول جھونک کر آزادکشمیر میں داخل ہوا ،برسالی پوسٹ آفس سے پینشن وصول کی اور آرام سے ٹھکانے پر واپس چلا گیا ،عوام علاقہ میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق بھمبر انتظامیہ وپولیس کے فول پروف سکیورٹی کے دعوے محض ہوائی نکلے ہیں ،نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح سرزنش کے باوجود بھمبر میں سکیورٹی اقدامات صرف میٹنگوں اور فائلوں تک محدود نظر آتے ہیں ،پنجاب اوربھمبر آزادکشمیر سرحد پر قائم پولیس چوکیاںمحض خانہ پری دکھائی دیتی ہیں ،مختلف چوکیوں پر ایک یا دو پولیس اہلکار موجود ہوتے ہیں،جو سرسری چیکنگ کرتے ہیں ،جس کی وجہ سے جرائم پیشہ عناصر کی آمد ورفت نہایت آسان ہیں،ذرائع کے مطابق ناقص سکیورٹی انتظامات کی ایک واضح مثال اس وقت سامنے آئی جب تہرے قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری چیف ملزم اشرف عرف اچھی سکنہ برسالی چند روز قبل دن دیہاڑے پولیس چیک پوسٹ کو کراس کر کے برسالی پوسٹ آفس آیا اور وہاں سے پینشن وصول کر کے آرام سے اپنے نامعلوم ٹھکانے کی طرف چلا گیا قاتل اشتہاری کے اس طرح سر عام آنے جانے اور متعلقہ اداروں کی طرف سے کوئی کارروائی عمل میں نہ لانے پر عوام علاقہ میں خوف ہراس پایا جاتا ہے ، بھمبر میں اس طرح کے واقعات سامنے آنے پر فول پروف سکیورٹی کے دعوے بے بنیاد دکھائی دیتے ہیں،شہری حلقوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر و پنجاب اور آئی جی صاحبان سے مطالبہ کیا ہے کہ مختلف سنگین مقدمات سکیورٹی اداروں کو مطلوب افراد،مفروروں اور اشتہاریوں کی تصاویر چیک پوسٹوں پرآویزاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ایسے جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے میں آسانی پیدا ہو۔

Share this:
Tags:
gathering pakistan political preparing pti RECEPTION استقبال بھمبر پاکستان تحریک انصاف تیاریاں جلسہ سیاسی
Karachi
Previous Post قاسم لطیف بلوچ کو لائق آباد میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب پر خراج تحسین پیش
Next Post بھارت کو بتا دیا کہ جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، سرتاج عزیز
Sartaj Aziz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close