Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/4/2016

April 20, 2016April 20, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے عوام کی مایوسیوں اور محرو میوں کا ازالہ صرف چو ہدر ی طا رق فا رق کر سکتے ہیں مخالفین کے نصیب میں اللہ نے عوام کی بھلا ئی نہیں رکھی بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کاعظیم کارنامہ ہے بھمبر کی تعمیر وترقی کی تا ریخ میں مو صو ف کا نا م ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا دیر ینہ عوامی مطا لبہ پورا کر نے پر بلاتفر یق بھمبر کے عوام چو ہدر ی طا رق فا روق کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے را ہنما ئوں چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہدری محمد رفیق تھو تھا لو ی ،ٹھیکیدار چو ہدری محمد اشتیاق ،را جہ محمد الیاس نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ تعمیر وترقی اور عوامی خدمت میں چو ہدر ی طا رق فاروق کا کو ئی ثانی نہیں مو صوف نے ضلع بھمبر کیتعمیر وترقی کے ہیرو ہیں بھمبر کو ضلع ،پلو ں کی تعمیر ،سپو رٹس سٹیڈ یم کی تعمیر ،سیو ریج سکیم سمیت پا سپو رٹ آفس کا قیا م انکے تا ریخی کا رنا مے ہیںبھمبر کی تعمیر وترقی کی جب بھی تا ریخ لکھی جا ئیگی تو چو ہدر ی طا رق فا روق کا نا م ہمیشہ سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ مو صوف بھمبر کے عوام کا دکھ در د خوب جا نتے ہیں اور انکے مسائل سے آگا ہی رکھتے ہیں عوامی مسائل حل کر نے کیلئے انہوں نے بھر پور کر دا ر ادا کیا ہے عوامی خد مت اور بھمبر کی تعمیر وترقی پر بھمبر کے عوا م انکو زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور انکی کا میا بی کیلئے دعا گو ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کے اندر ترقی خوشحا لی اور استحکا م کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے ملک کو دہشت گر دی سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچا یا ہے کر پشن کے ناسوز کو ختم کر نے اور احتساب کے عمل کو صاف شفا ف بنا نے کیلئے جنرل را حیل شر یف کا بیا ن خو ش آئند ہے پو ری قوم جنرل را حیل شریف کیساتھ دہشت گر دی اور کرپشن کے خا تمے کیلئے کند ھے سے کند ھا ملا کر کھڑ ی ہے ان خیا لا ت کااظہار میلا د کمیٹی کے صدر چو ہدر ی محمد اکرم پپو جٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی اور کرپشن نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا یا ہے دہشت گر دی اوع کر پشن کے خا تمے کیلئے فیصلہ کن جنگ وقت کی ضرورت ہے جب تک ملک کے اندر سے دہشت گر دی اور کر پشن کا خا تمہ نہیں ہو تا اس وقت تک ملک میں ترقی ،خوشحا لی اور استحکا م نہیں آسکتا انہوں نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف کر پشن کے خا تمے اور احتساب کے عمل کو بہتر بنا نے کا بیا ن پوری قوم کی تر جما نی ہے ملک کے اندر صا ف شفا ف احتساب کا ہونا ضروری ہے پور ی قوم دہشت گر دی اور کر پشن کے خا تمے کیلئے جنر ل را حیل شر یف کیسا تھ کندھے سے کند ھا ملا کر کھڑ ی ہے پا ک فو ج ہی قوم کو پر امن خوشحا ل پا کستا ن دے سکتی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ سما ہنی سے امیدوا ر اسمبلی چو ہد ری اصغر علی گھو ٹاں نے کہا کہ ما ضی میں حلقہ سما ہنی کے عوام کو بیو قو ف بنا یا گیا اورا ن کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ رکھا گیا یہا ں بر ادریوں کے نا م پر سیاست کی جا تی رہی سیاستدانوں نے اپنے مقاصد کیلئے عوام کا استحصال کیا تحر یک انصا ف محرو میوں کا شکا ر سما ہنی کی عوام کو ان لٹیروں اور مفا د پر ستوں سے نجا ت دلا ئے گی آمد ہ الیکشن میں مفا د پر ست بھا گ جا ئینگے عوام ووٹ کی پر چی سے انکا احتساب کر ینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے مختلف عوامی وفود سے ملاقا ت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزادکشمیر میں روایتی سیاست کو ختم کر کے حقیقی تبد یلی لا ئے گی آزادکشمیر کے عوام کی نظر یں عمر ان خا ن اور بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدری پر مرکوز ہیں حلقہ سما ہنی میں تحر یک انصا ف ایک مضبو ط قوت بن چکی ہے جس سے مخا لفین کی نیند یں حرا م ہو گی ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ نو ن بیسا کھیوں کا سہارہ لے کر اقتدار کا خواب دیکھ رہی ہے کو انشا اللہ ما یوس ہو گی تحر یک انصا ف اقتدار میں آکر کر پٹ عنا صر کا محاسبہ کر ے گی انہوں نے کہا کہ آمد ہ انتخا با ت میں تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن اور پیپلز پا رٹی کے جنا زوں کو کند ھا دینگے اور آخر ی رسو ما ت کی ادا ئیگی میں شر کت کر ینگے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف میں عوام زور وشور سے شامل ہو رہے ہیں پا نا ما لیگ لیگیوں کو شر م دلوانے کیلئے کا فی ہے سما ہنی کے عوام باشعور ہیں وہ ایسے کر پٹ اور عوام کے حق چھیننے وا لوں کو حلقہ سے نکا ل با ہر کرینگے انہوں نے مز ید کہا کہ خطہ کشمیر کے اندر حکومت نا م کی کو ئی چیز نہیں ہے ہر طرف لوٹ ما ر کا بازار گر م ہے عوام کو بے دردی سے لو ٹا جا رہا ہے ادا رے تبا ہی وبر بادی کے منا ظر پیش کررہے ہیں سفا رشی کلچر عرو ج پر ہے ،میر ٹ نا م کی کوئی چیز نہیں ،ہر طرف مک مکا والی پالیسی ہے غر یب دووقت کی روٹی کھا نے سے مجبو ر ہے امیر دن بدن کر پشن کر کے امیر ہو تے جا رہے ہیں کو ئی ملکی نظا م نہیں جسکی لا ٹھی اسکی بھینس کی صورتحا ل سی ہے بے روزگاری عروج پر ہے نو جوانوں کو نو کر یوں کی لا لچ دے کر ورغلا کر بو جھ بنا لی جا تی ہے کا م نکلنے کے بعد 4سا ل تک ان سے را بطہ تک نہیں کیا جا تا چند مفاد پرست ٹو لہ مفا د حا صل کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ بد ل دوکشمیر کا نعرہ انشااللہ درست ثابت ہو گا نو جوانوں کے حقوق کیلئے جنگ لڑ ی جا ئیگی ان کو بہتر ایڈجسٹمنٹ دی جا ئیگی ایڈ ھا ک ازم کے کلچر کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جا ئیگا تحر یک انصا ف اقتدار میں آکر کسی کو بھی عوام کے جذ با ت سے کھیلنے نہیں دے گی عوام کے وسائل عوام پر خر چ کئے جا ئینگے انشا اللہ آمد ہ الیکشن میں حکومت تحر یک انصا ف کی ہوگی اور بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری آزاد ریاست کے وزیر اعظم ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر معلم گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل درہا ل گگاں راجہ صا بر خا ن ڈپٹی ڈی ای او بھمبر تعینا ت نو ٹیفکیشن جا ری مو صوف نے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی ڈی ای او مر دا نہ بھمبر کی پوسٹ سا بق ڈپٹی ڈی اوکی ریٹا ئر منٹ کیو جہ سے خا لی تھی گزشتہ روز وزارت تعلیم نے صدر معلم گورنمنٹ ہا ئی سکو ل درہا ل گگاں را جہ صا بر خا ن کو بطو ر ڈپٹی ڈی ای او مردانہ بھمبر کی تعینا تی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا موصوف نے گزشتہ روز اپنے عہد ے کا چا رج سنبھال کر کا م شروع کر دیا ہے ضلع بھمبر کے تعلیمی حلقوں نے را جہ صا بر خا ن کی بطو ر ڈپٹی ڈی ای او تعینا تی کاخیر مقدم کیاہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹیچر زآرگنا ئزیشن کے مر کز ی را ہنما محمد نواز قر یشی ڈپٹی ڈی ای او را جہ صا بر خا ن ،ضلعی صدر ٹیچرز آرگنا ئزیشن چو ہدری محمد اکر م ،چو ہدری انصرعلی اشرف نگیا ل نے عبد الشکو ر صدیقی کو ڈویژ نل ڈا ئر یکٹر سکو لز مردانہ میر پو ر تعینا ت ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دو لت کی گو نج گر ج نے سیاست اوراداروں کو تبا ہ کر دیا ہے وزیر اعظم ،وزرا ء ،وزیر خزانہ ،کر پشن ، لو ٹ ما ر اور دو عملی کا شکا ر ہو ں گے تو اس بڑ ی جعل سازی ،فراڈ بد نا می کیا ہو سکتی ہے رشوت خوری ،چوروں ،بنارسی ٹھگوں کو جیلوں کی سلا خوں کے پیچھے جا نا ہو گا پندرہ پندرہ مقدما ت میں ملو ث عہدوں پر بھی برا جما ن ہیں اند ھیر نگر ی اور چو پٹ را ج ہے ان خیا لا ت کااظہار سینئر را ہنما پیپلزپا رٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جھوٹے قرآن ،ما ں بیٹی کی قسمیں اور جھو ٹی قسمیں اٹھا نے وا لے ،جھو ٹے وعد ے کر نیوا لے ،منا فق ،رشور خو ر ،بد عنوان را ہنما بنے بیٹھے ہیں مچھندر سیاسی را ہنما بن کر بیٹھ گے ہیں قوم ان کا محاسبہ کر ے دا م خو ر رشور میںلت پت نما ئند ے بنے ہو ئے ہیں کر پٹ لو گ بڑ ے عہدو ں پر براجما ن ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس پا کستا ن اور جنر ل راحیل شر یف قومی کر داراداکر یں کھر بوں کے مالکا ن پا کستا ن کا نا م فروخت کر کے لند ن کو سیاست کا مر کز بنا تے ہیں دنیا کو کو ئی دوسرا ملک یا اسکا را ہنما لندن ،دوبئی ،بر سلز ،نیو یا ر ک سیاست نہیں کر تا پا کستا ن کے نا م نہاد لیڈرا ن با ہر کی ہوا کے بغیر سانس نہیں لیتے عوام بھو ک ،افلاس ،تنگ دستی ،غر بت ،رو ٹی ،کپڑا ،مکا ن ،صا ف پانی ،علا ج معالجہ اور تعلیم سے مجبو ر ہے یہ عیا شیاں کر رہے ہیں ان سب کو بلا تفر یق کو ہاٹ اور کو ہا لہ پلوں سے الٹا لٹکا نے کی ضرورت ہے قانو ن اور آئین کا تقد س تب بحا ل ہو گا جھو ٹے کر دار پیش کرنے وا لے بتا ئیں کہ ہر طرف ان کی وجہ سے ملک بد عنوانی اور رشوت میں ڈو با ہوا ہے اوپر سے جھوٹے قر آن اٹھاتے ہیں اسمبلی کا الیکشن 3کروڑ سے5کروڑ اور پاکستا ن کا الیکشن زیادہ 20کروڑ سے 1ارب تک پہنچ چکا ہے کوئی ما ئی کا لعل بھٹو شہید ،قائد اعظم ،لیاقت علی خا ن ،جنرل حیا ت خان اور کے ایچ خو رشید پر کر پشن کا الزام نہیں لگا سکتا ما ئوزے تنگ چو رین لا ئی اور ترقی یا فتہ حکمرا نوں نے بھی مثا لیں قائم کیں قوم کی دولت لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہ ہیں ۔۔

Share this:
Tags:
construction frustration job opponents people service بھمبر تعمیر خدمت عوام کارنامہ مایوسی مخالفین
Previous Post کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین
Next Post حصص مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ سے مزید 30 پوائنٹس کی کمی
Stock Market

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close