Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 14/8/2016

August 14, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر ووزیر ہاوسنگ فزیکل پلاننگ زراعت ولائیو سٹاک چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان مسلمانان بر صغیر کیلئے ایک عظیم تحفہ اور اللہ کی بڑ ی نعمت ہے پا کستا ن کے قیا م کیلئے لا تعداد لو گوں نے قر با نیاں دیں انکی بے مثا ل جدو جہد و لازوال قر با نیوں کے نتیجے میں یہ عظیم ملک معر ض وجود میں آیا پا کستا ن کے قیا م اور آزادی کیلئے دنیا کی سب سے بڑ ی تحر یک چلی جس کے دو را ن تاریخی ہجر ت اور بڑ ے پیما نے پر خشت وخو ن ہوا جس کی مثا ل دنیا میں نہیں ملتی دانشور اور اسا تذ ہ آگے بڑ ھ کر نو جوانوں میں پھیلی ما یوسی کو دو ر کر نے اور قوم کو ما یوسی کے سمندر سے نکا ل کر امیدوں کی وسطوں میں لیکر جا ئیں نوجوان نسل کو اسلا ف کی قر با نیوں سے رو شنا س کروانے میں اسا تذ ہ بہتر کر دار ادا کرسکتے ہیں ہندوستا ن بڑ ی عا لمی سازشوں کا حصہ بن کر غیر مستحکم کر نا چا ہتاہے اللہ کا شکر ہے کہ پا کستا ن میں انتہا ئی سمجھدار سیاسی وعسکر ی اکا بر ین مو جود ہیں جن کی مو جودگی میں ہندوستا ن کا خواب کبھی شر مند ہ تعبیر نہیں ہوگاوہ وقت ضرور آئیگا جب مقبوضہ کشمیر بھی آزادہو کر پا کستان کا حصہ بنے گا ،کشمیر ی پر عزم او راپنی جدو جہد پر یقین رکھیں انشا اللہ آزادی جلد کشمیر یوں کا مقدر بھی بنے گی ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے جشن آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں پرچم کشا ئی کی تقر یب سے بطور مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن کے دانشور بھی آج اس با ت پر یقین رکھتے ہیںکہ قیا م پا کستا ن کیلئے قائد اعظم محمد علی جنا ح کی ولولہ انگیز قیا دت نے ایک نا ممکن کو ممکن کر دیکھا یا اور پا کستا ن کے قیا م کی پہلی اینٹ بھی اسی دن رکھ دی گئی تھی جب جداگا نہ انتخا با ت بر صغیر پا ک وہند میں قا ئد اعظم نے تسلیم کروا ئے جغرا فیا ئی لحا ظ سے آج پا کستا ن ہندوستا ن کیلئے درد سر بنا ہوا ہے ہندوستا ن کی معیشت اور اکا نو می ڈو بنے کے قر یب ہے ہندوستا ن اب پورے یورپ ،امر یکہ اور عرب مما لک کیساتھ پا کستا ن کی ترقی اور خوشحا لی میں حا ئل نہیں ہو سکتا ہندوستا ن پا کستا ن کے حصے بخر ے کر نے پا کستا ن میں لا ثا نی اختلا فا ت کو بڑ ھا وا دینے ،دہشت گردی کو فروغ دینے اور بھا ئی کو بھا ئی سے لڑا نے کی سازشیں کر رہا ہے جس کے پیچھے ہندوستا ن کی اپنی زند گی اور بقا کا معاملہ دیکھا ئی دیتا ہے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پا کستا ن میں اس وقت میاں محمد نواز شر یف سمیت عسکر ی اکا بر ین مو جود ہیں جن کی مو جود گی میں ہندوستا ن کا پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کا خواب کبھی شر مند ہ تعبیر نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن امر یکہ کیسا تھ ملکر بھی پا کستا ن کی اقتصادی را ہدا ری منصوبے کیخلا ف سازشیں کر رہا ہے پا کستا ن میں ہو نیوا لی ساری کی ساری دہشت گردی بھی اس انٹر نیشنل سازش کا حصہ ہے لیکن انشا اللہ ہمیں اس با ت پر فخر ہے کہ پا کستا ن میں میاں محمد نواز شر یف اور عسکر ی قیادت کے درمیان ہم آہنگی ہے اور یہ اکابر ین ہر سازش کو نا کا م بنا نے کی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ1947سے پہلے اور قر با نیاں تھیں جبکہ1947میں اور طر ح کی قر با نیاں ہو ئیں اور اب بھی اہل پا کستا ن دشمن کے عزائم کو نا کا م بنا نے ملک کی بقا استحکا م اور تر قی کیلئے قر با نیاں دے رہے ہیں یہ قر با نیاں فرا موش نہیں کی جاسکتی ہم ان تما م قر با نیوں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ قیا م پا کستا ن کے وقت بڑ ے دلخراش واقعات پیش آئے جو ہمارے لئے سبق ہیں ہمیں ما ضی میں نہیں رہنا ہمیں آگے کی طرف بڑ ھنا ہے معاشر ے کا ہر فرد مثبت سوچ اور فکر کیسا تھ اپنی نو جوان نسل کو اپنے اکا بر ین کی با تیں بتا ئیں اورآگے بڑھ کر نظر یہ پا کستا ن کے حوا لے سے اپنے آپ کو منسلک رکھیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نوازشریف کو موقع ملا تو پا کستان ترقی کی منازل طے کریگا میاں نواز شر یف پا کستان کو دنیا کیسا تھ برابری کی سطح پرلا نا چاہتے ہیں جس کی پہلی سیڑھی اقتصادی راہداری کا منصوبہ ہے جو انشا اللہ کا میا ب ہوگا انہوں نے کہا کہ کشمیر ی قوم کو بہت کچھ کر نا ہے نظر یا تی تقسیم نے کشمیر یوں کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے اس مشکل بھی انشا اللہ حل کر ینگے کشمیر ی حق خود ارادیت کیلئے اپنے آپ کو ذہنی اور فکر ی طور پر تیار کر یں انشا اللہ وہ وقت ضرور آئیگا جب مقبو ضہ کشمیر بھی آزادہو کر پا کستا ن کا حصہ بنے گا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ پا کستا ن کے یو م آزادی کے موقع پر اہلیا ن بھمبر کو بھی جشن آزادی مبا رک ہو سینئر وزیر چو ہدری طا رق فاروق نے قومی دن میں شر کت کر کے ہماری حوصلہ افزا ئی کی انکے مشکو ر ہیں انہوں نے کہا کہ آج کا دن پا کستا ن اور آزادکشمیر میں پورے جوش وجذ بے سے منا یا جا رہا ہے قیا م پا کستا ن کیلئے ہمارے اسلا ف نے بڑ ی قر با نیاں دیںہمیں اپنے اسلا ف کی قر با نیوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے مستقل کی پیش بند ی کر نی ہے دہشت گروں اور انکے سہو لت کا روں کیخلا ف بھر پور کا رروا ئیاں جاری ہیں کو ئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں روزا نہ کئی نو جوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے اور ظلم وبر بر یت بر پا ہے اسکے با وجود مقبو ضہ کشمیر کے عوام پا کستان سے اپنے بھر پور لگا ئوکا اظہار کر رہے ہیں تقر یب سے پر نسپل پوسٹ گر یجویٹ کا لج امین مشتاق ،صدر بار چوہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن نے بھی خطا ب کیا دریں اثنا صبح8:59منٹ پر سائر ن بجا یا گیا اور ایک منٹ کی خا موشی اختیار کی گئی اور قومی ترا نہ بجا یا گیا جبکہ تقر یب کے مہما ن خصوصی سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ، ایس ایس پی سر دار الیاس خا ن نے پر چم کشا ئی کی اس موقع پر پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے سلا می جبکہ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کے بینڈ دستے نے ملی نغموں پر دھنیں پیش کی اس موقع پر سینئر وزیر چو ہدر ی طا رق فا روق نے پولیس دستے اور سکول بینڈ کیلئے 20,20ہزار رو پے کے چیک دئیے پرو گرا م کے آخر میں شر کاء تقر یب میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی اور پا کستا ن کی سلا متی ،استحکا م ،ترقی اور خوشحا لی کیلئے خصوصی دعاما نگی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی بھمبر سر دار الیاس خا ن کی کا رروائی مغوی کو اغواکاروں کے چنگل سے خود پیچھا کر کے چھڑوا لیا 4ملزم گر فتار ایک ملز م فرار ملزما ن کے خلا ف تھا نہ پو لیس چو کی میں مقدمہ در ج فرار ملز م کی گر فتاری کیلئے چھا پے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ایس ایس پی بھمبرسر دار الیاس خا ن کو کا میا ب کا رروائی پر خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ پو لیس چو کی کی حدو د میں ملز ما ن جن میں اشفاق ولد مشتاق قوم راجپو ت سا کن گر ہو ن ،ذیشا ن اخلاق ولد اخلاق قوم را جپو ت سا کن گر ہو ن ،شہزاد عرف پپی ولد بنارس خا ن ساکن چو کی ،مدثر ولد حق نواز ساکن غازی گڑ ھا ،شجاعت منیر ولد منیر حسین سا کن غازی گڑ ھا گزشتہ رات کار نمبر یSTM7411جبکہ دوسر ی نا معلو م کار پر سوار ہو کر جنڈا لہ بازار میں آئے اور وہاں پر مو جود را جہ عبدا لقیو م نا می شخص سا کن جنڈا لہ کو زبر دستی اور اسلحے کے زور پر اغوا کر کے لے گئے اطلاع ملنے پر ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس خا ن نے ضلع بھر میں نا کہ بند ی کروا دی اور خود پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ اغوا کا روں کا تعاقب کیا اور انہیں پیر گلی کے قر یب دھر لیا اور مغوی کو بازیا ب کروا لیا اس موقع پر 4ملز ما ن کو اسلحہ سمیت گر فتار کر لیا گیا جبکہ ملز م شجاعت منیر را ت کی تاریکی کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش کیلئے چو کی پو لیس نے چھا پہ مار پا رٹیاں تشکیل دے دی ہیں جبکہ گر فتا ر ملز ما ن کیخلا ف95/16بجرا ئم 364/34APCکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ایس ایس پی سر دار الیاس خا ن کو کامیاب کا رروائی پر مبا رکباد دی ہے اور انکی جرا ت مند ی اور بہادری کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں ایس ایس پی سر دار الیاس کی تیسر ی تعینا تی ہے جو کہ بھمبر کے عوام کیلئے کسی تحفے سے کم نہ ہے جب سے سر دار الیاس خا ن بھمبر میں تعینا ت ہو ئے بھمبر کے عوام پر سکو ن اور خوش ہیں ان کے دورے تعینا تی میں کسی قسم کا کوئی نا خوشگو ار واقع رو نما نہیں ہو ا ہے ہمیں امید ہے کہ آئند ہ بھی سر دار الیاس خا ن جرائم پیشہ افراد کیخلا ف جرا ت مند ی اور بہادری کے سا تھ نمٹیں گے آزادکشمیر میں سر دار الیاس خا ن کا نا م اچھے،ایما ندا ر اور بہادر آفیسران میں شمار ہو تا ہے اور حکومت سر دار الیاس جیسے جرات مند اور ایما ندا ر آفیسرا ن پورے آزادکشمیر میں تعینا ت کر ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جشن آزادی کے موقع پر بھمبر میں معذور اورسپیشل بچوں کے ادارے صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن میں ایک تقر یب منعقد ہوئی تقر یب میں بچوں نے ملی نغمے اور تحر یک آزادی کے عنوان پر تقار یر کیں اور ٹیبلو پیش کئے معذور بچے بھی یو م آزادی کی خوشیوں میں شامل ہو کر ملک پا کستا ن سے اپنے لگا ئو کا اظہار کر تے ہیں ہم معذور بچوں کو ذہنی اور فکر ی طو رپر وطن کی محبت سے روشنا س کروانے کیلئے بھر پور کر دار ادا کر رہے ہیں حکومتی ادارے بھی معذور بچو ں کو قومی ڈیز منا نے میں شامل کر یں ان خیا لا ت کااظہار پرنسپل ادا رہ محترمہ شا زیہ پروین نے یو م آزادی کی منعقد ہ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں ما یوسی سے دور رہنا چا ہیے اور امید کی شمع جلا کر مثبت کر دار ادا کر نا چاہیے آج ہمارے کے معذور بچوں نے یو م آزادی کی خوشیاں عید سعید کی طر ح منا کر یہ ثابت کیا ہے کہ معذور اور سپیشل بچے بھی اپنے وطن سے محبت اور لگا ئو رکھتے ہیں بچوں نے اپنی ٹو ٹی پھوٹی زبا ن میں وطن کی محبت کے نغمے گا کر اور تحر یک آزادی پا کستا ن کے عنوان پر اظہار خیا ل کر کے اپنے بھر پور جذبا ت کا اظہار کیا ہے معاشر ے کے ہر مکتبہ فکر کے لو گوں سمیت حکومتی ادا رے معذور بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے آگے بڑ ھیں اور ان سے اپنی محبت کا اظہار کر یں دریں اثنا تقر یب میں شامل شر کاء نے معذور اور سپیشل بچوں کی طرف سے ملی نغمے ،ترانے اور تقا ریر سمیت ٹیبلو پیش کر نے کو سرا ہا اور انہیں خو ب داد دی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م بھارت کے یو م آزادی کے موقع پر آج آزاد کشمیر بھر میں احتجا جی ریلیاں منعقد کی جا ئینگی بھمبر میں بھی یو م سیاہ کے حوا لہ سے پرو گرا م پرانی کچہری احا طہ میں منعقد ہوگا عوام سے مقبو ضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے شر کت کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق آج بھارت کے یو م آزادی کے موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م کشمیر ی عوام یو م سیاہ منا ئینگے اس سلسلہ میں کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے زیر اہتما م آزادکشمیر بھر میں احتجا جی ریلیاں منعقد کی جا ئینگی بھمبر میں احتجاجی ریلی پرانی کچہر ی احا طہ سے شروع ہو گی جس سے مختلف تنظیموں کے نما ئند گا ن خطا ب کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما صو بیدار چو ہد ری منظور حسین ببو ٹ ،چو ہدر ی حنا ن خلیل ،سا بق ممبر ضلع کو نسل ملک محمد سلیم نا لی ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری غلا م حسین ملوٹ نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ حلقہ بر نا لہ سے مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کر نل وقا ر احمد نور نے کر پشن کے بے تا ج بادشا ہ اور مستقبل کے وزیر اعظم کو عبر تنا ک شکست دی ہے حلقہ بر نا لہ کے عوام نے را جہ فا روق حیدر خا ن کیسا تھ کیاہوا اپنا وعدہ پورا کیا ہے کر نل وقار احمد نو ر کو بھاری اکثر یت سے ممبر اسمبلی بنا یا ہے اب وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خان بھی اپنا وزیر بنا نے کا وعد ہ پو را کر یں انہوں نے کہاکہ را جہ فا روق حیدر خا ن سچا اور کھرا لیڈر ہے ہمیں پورا یقین ہے کہ راجہ فا روق حیدر خا ن اپنا وعدہ ہر حا ل میں پورا کر ینگے انہوں نے کہا کہ کر نل وقار احمد نور کے وزیر حکومت بننے سے حلقہ بر نالہ کی محرو میاں دو ر ہو نگی حلقے کے اندر تعمیر وترقی کا آغاز ہو گا پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو میرٹ کے اوپر رو زگا ر ملے گا انہوں نے کہا کہ کر نل وقا ر احمد نور کو بر نا لہ کے عوام اپنا مسیحا سمجھتے ہیں جن حا لا ت کے اندر بر نا لہ کے عوام نے کر پشن کے بے تا ج با دشا ہ کو شکست دی ہے اس پر وہ خرا ج تحسین کے مستحق ہیں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو مسلم لیگ نو ن کی قیادت اور حکومت پر بڑ ی توقعا ت ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ مسلم لیگ نون کی مر کز ی اور ریاستی قیادت حلقہ بر نا لہ کے سا تھ ہو نیوا لی زیادتیوں کا ازالہ کر یگی کر نل وقا ر احمد نو ر کو را جہ فا روق حیدر خا ن اچھی وزارت کا قلمدان سو نپے گے۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
Agriculture gift muslims pakistan planning بھمبر پاکستان پلاننگ تحفہ زراعت مسلمانان
karachi
Previous Post سندھ کے ویزر کھیل کا یوم آزادی پر با بائے قوم کو خراج عقیدت
Next Post شہر میں قیام امن کے لئے شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ عنایت اللہ درانی
AMN SPORTS FESTIVAL

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close