Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/5/2014

May 24, 2015 0 1 min read
PPP
PPP
PPP

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر ہاوسنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے تعمیروترقی کے مثا لی کا م کرو اکر تا ریخ کو آئینہ دکھا یا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی خد متگا ر اور حقیقی مسائل کے حل کے لئے کو شاں ہے حلقہ بر نا لہ میں مو جود ہ دو ر حکو مت کے اندر عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے 2ار ب روپے کے لگ بھگ تر قیا تی پرا جیکٹ مکمل اور زیر کا ر ہیں سکو لو ں کی اپ گر یڈ یشن را بطہ سڑ کو ں کی تعمیر وترقی صحت کی سہو لتو ں کے لئے مر اکز اور ڈسپنسر یو ں کے قیا م پینے کے صاف پا نی ،مغلو رہ پل اور یو نین کو نسل پتنی میں بھی پل کا بڑا پرا جیکٹ نمایا ں کا رکر دگی ہے عوام سے الیکشن میں کئے گئے وعدے پو رے کر دئیے ہیں آئند ہ کا رکر دگی کی بنیا د پر حلقہ کے عوام کی عدا لت میں جا ئیں گے انشاا للہ آئند ہ الیکشن بھی عوام علا قہ کی بھر پو ر حما یت سے جیتیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیپلز ہا وس بھمبر میں کشمیر پر یس کلب کے سینئر صحا فیو ں کے نما ئندہ وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت حقیقی عوامی نما ئند گی کر تے ہو ئے خطہ میں تعمیر وترقی کے لئے کو شاں ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدا لمجید کی قیا دت میں پیپلزپا رٹی نے اپنے مو جو دہ دو ر کے اندر ایسے تا ریخ ساز تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں کہ جن کی مثا ل تا ریخ میں نہیں ملتی انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میرا آبا ئی حلقہ ہے میں نے2011کے الیکشن کے اندرحلقہ بر نا لہ کے عوام سے کئے گئے وعدے پو رے کر دیے ہیں آج حلقہ کے اندر بڑ ے اور چھو ٹے 2ار ب رو پے ما لیت کے پرا جیکٹ مکمل اور کچھ زیرکار ہیں جن کے مکمل ہو تے ہین خطہ میں تعمیر وترقی کا انقلا ب بر پا ہو جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ کا ر کر دگی کی بنیاد پر روز بروز میرے قافلے میں عوام علا قہ شامل ہو رہے ہیں چند نا عا قبت اند یش سہا نے سپنے دکھا کر عوام کو بیو قوف بنا نا چا ہتے ہیں لیکن بر نا لہ کے عوام اب پہلے سے بھی زیا دہ با شعور ہو چکے ہیں اور وہ کھو ٹے کھر ے کی پہچا ن رکھتے ہیں آئند ہ الیکشن بھی کا رکرد گی کی بنیا د پر بر نا لہ عو ام کی طا قت سے جیتیں گے بر نا لہ کے عو ام میرا سر ما یہ ہیںان کے مسا ئل کے حل اور علا قہ میں تعمیر وترقی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ۔میڈ یا نے بہت سے مسائل کی نشا ند ہی کی جن پر کا م جا ری ہیں نشا ند ہی پر میڈ یا کا مشکو ر ہو ں کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں نے ہمیشہ مثبت صحا فت کو فرو غ دیا اور حقیقی مسائل کا اجا گر کر نے میں بھر پو ر کر دار ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شب برآت کی آمد آمد بھمبر میں گلی گلی پٹاخے فر وخت ہو نے لگے را ت کا آتشی مو اد اور پٹا خو ں کے چلنے سے شہر ی پر یشان ،پو لیس با زاروں اور گلی محلو ں میں آتشی مواد اور پٹا خے فروخت کر نیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی کر ے عوام علاقہ اور شہر یو ں کا بھمبر پو لیس سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق شب با رآت کی آمد سے قبل ہی بھمبر کی گلی محلو ں اور بازارو ں میں آتش گیر مواد اور پٹا خے فرو خے کے لئے آگے نو جو ان اور بچے پٹا خے خر ید کر را ت بھر پٹا خے چلا نے میں مصروف رہتے ہیں پٹا خو ں کے چلنے کے با عث شہر یو ں کا سکو ن غا رت ہو گیا ہے جبکہ آتش گیر مواد کی سر عام فرو خت سے کسی بڑ ے حا دثے کا بھی خطر ہ منڈلا رہا ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے بھمبر کے بازارو ں اور گلی گلی فرو خت ہو نیو الے پٹاخو ں کی فرو خت پر اظہا ر تشویش کر تے ہو ئے پٹا خو ں کی فرو خت پر پا بند ی عا ئد کر نے اور فرو خت کر نیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر شدید گر می ہو ٹلو ں پر صفا ئی ستھرا ئی کا فقدان ہو ٹلو ں پر مکھیو ں کی بھر ما ر بیما ریا ں پھیلنے لگیں شہر یو ں کا انتظا میہ سے ہو ٹلو ں پر صفا ئی ستھرا ئی کے فقدان کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق موسم گرما کے تیز ہو تے ہی علاقہ میں مکھیو ں کی بھر ما ر ہو گئی ہے شدید گر می میں شہر کے مختلف حصو ں میں قائم ہو ٹلز پر صفا ئی ستھرائی نہ ہو نے کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے مکھیا ں بیما ریا ں پھیلانے میں مصروف ہیں شہر کے ہو ٹلو ں کے کچن سمیت پینے کے پا نی وا لی جگہ اور کچرا منا سب ٹھکا نے نہ لگانے کے با عث مکھیا ں گند گی سے اٹھ کر کھا نو ں پر بیٹھ کر ہیضے ،گیسٹرو اور دیگر پیٹ کی بیما ریو ں کا با عث بن رہی ہیں بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر میں قائم ہو ٹلو ں پر صفا ئی ستھرا ئی کی چیکنگ کی جا ئے اور ہو ٹل مالکا ن کو ہو ٹلو ں میں صفا ئی ستھرا ئی کا پا بند بنا یا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ کے عوام کا احساس محرو می ختم کر کے ان کا کھویا ہو ا مقام بحا ل کر یں گے گز شتہ کئی سا لو ں سے حلقہ بر نا لہ پر برا جما ن سیا سی اجا رہ دا رو ں کے خا تمے کا وقت آن پہنچا آمد ہ الیکشن میں حلقہ بر نا لہ سے عو امی استحصا ل کر نیو الو ں کا نا ک آوٹ کر دیں گے ان خیالا ت کا اظہار پا کستا ن تحریک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما افتخا ر طیب اعوان نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے حلقہ بر نا لہ کو یکسر نظر انداز کئے رکھا حلقہ بر نا لہ کی یو نین کو نسل تھب پتنی ملوٹ اور نا لی کے علاقے کو پتھر کے دو ر میں دھکیل دیا علا قہ میں نہ تو کو ئی سکو ل اپ گر یڈ کیا گیا اور نہ ہی کا لج بنا یا جبکہ آج بھی علا قہ کے لوگ گند ے تلا بو ں کا پا نی پینے پر مجبو ر ہیں انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ کے عوام پر5سا ل بعد اپنے نما ئند ے اس بنا پر منتخب کر تے ہیں کہ ان کے علاقے کو در پیش مسائل کے حل کے لئے کوششیں کر یں لیکن منتخب نما ئند ے بر نا لہ کے عوام سے ووٹ اینٹھ کر مظفر آبا د اور اسلا م آبا د کو مسکن بنا کر عوام علا قہ کو بھو ل جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ اب ایسا نہیں ہو گا بر نا لہ کے عوام کا احساس محرو می ختم کر نے کے لئے ملک عبدا لما لک اعوان کی صورت میں مسیحا سا منے آچکا ہے عوام آئند ہ الیکشن میں پرا نے چہرو ں کو آوٹ کر کے عوامی خد مت کا جذ بہ رکھنے والی نئی قیا دت کا انتخا ب کر ٰن انشااللہ بر نا لہ کے عو ام کا کھو یا ہو امقام دلا نے کے لئے تحریک انصا ف بر نا لہ بھر پو ر کر دار ادا کر ے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سی آئی اے پو لیس بھمبر کی منشیا ت فروشوں کیخلا ف گھیرا تنگ کر دیا آدھا کلو چر س اور5بو تل شرا ب برآمد ملز ما ن گر فتا ر تفتیش شرو ع تفصیلات کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر حسین کی خصوصی ہد ایت کے مطا بق سی آئی اے پو لیس بھمبر نے منشیا ت فروشو ں کیخلاف گھیرا ت تنگ کر دیا سی آئی اے انسپکٹر مرزا ظہو ر احمد نے ما چھیا بیلا میں دو مختلف جگہ پر نا کہ لگا یا اور مو ٹر سا ئیکل سوار بلا ل ولد محمد بشیر سا کن ستھہ بھمبر کو 5عدد بو تل شرا ب سمیت گر فتا ر کر لیا جبکہ مو ٹرسا ئیکل پرسوا ر دوسر ا شخص فرار ہو گیا گر فتار ملز م نے دوسر ے شخص کا نا م عمر ولد جمشید سا کن ستھہ بتا یا جبکہ ما چھیا کے مقا م پر دوسر ے نا کے پر مو جو د سی آئی اے پو لیس کے ملا زمین نے کا شا ن ولد جا ن محمد سا کن ستھ با ولی اور یا سر مسیح ولد طا رق مسیح کو500گرام چر س سمیت گر فتا ر کر لیا سی آئی اے مرزا ظہور احمداور انکی ٹیم جا وید اقبا ل ،ساجد محمود ،فضل الر حمن ،عرفا ن ،وحید اقبا ل اور چو ہدری انصر محمود شامل ہیں اس ہفتے کے دو را ن سی آئی اے پو لیس کی منشیا ت فرو شی کیخلا ف دو سر ی بڑ ی کا رروا ئی ہے پو لیس نے گر فتا ر ملز ما ن کیخلا ف مقدما ت در ج کر کے تفتیش شروع کر دی گر فتا ر ملز ما ن سے اہم انکشا فا ت تو قع ہے عوام علا قہ نے پو لیس کی یک بعد دیگر نے منشیا ت فروشو ں کیخلاف کا رروا ئیو ں کو سرا ہا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری عبدا لر حمن آف پتھو را نی کو ایڈ یشنل سیکرٹر ی لو کل گو رنمنٹ تر قیا ب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں مو صوف اعلیٰ صلا حیتو ں کے ما لک ہیں اورآزاد کشمیر کی بیوروکر یسی میں ایک مقا م رکھتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پٹواری خو رشید احمد ،پٹو اری نا صر ،سید دانیا ل گیلا نی ،وقاص اسلم و کی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چوہدر ی عبدا لر حمن مختلف محکمہ جا ت میں اپنے فرا ئض سر انجا م دے چکے ہیں ان کا ایڈ یشنل سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ تر قیا ب ہو نا خو ش آئند ہے اور ہم ان کی تر قیا بی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور یہ توقع کر تے ہیں کہ مو صوف اپنی خداداد صلا حیتو ںکو برو ئے کا ر لاکر محکمہ لو کل گو رنمنٹ کی نیک نا می میں اضا فہ کرینگے ان کا ایڈ یشنل سیکر ٹر ی بننا ضلع بھمبر کے لئے اعزاز کی با ت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی ذوالقر نین اشرف اپنے سا تھیو ں سمیت پا کستا ن تحر یک انصاف میں شامل تفصیلا ت کے مطا بق ستھہ با ولی وارڈ نمبر 1سے تعلق رکھنے وا لے چو ہدری ذوالقر نین اشر ف اپنے نو جو ان سا تھیو ں عبدا لبا سط ،رضوان ظفر ،عرفان ظفر ،جا نی دیر جٹ ،تحسین منیر ،عمرا ن لاٹ ،شہروز مرزا ،احسان اشرف ،محبو ب اشر ف ،یا سر اسلم سمیت ن لیگ کو خیر با د کہہ کر پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شا مل ہو گے چو ہدری ذوالقر نین اشر ف نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف ایک تبد یلی کا نا م مو جو دہ حکمرا ن جما عتیں کر پشن میںلت پت ہیں عو ام کو ریلیف دینے میں مکمل طو ر پر ناکا م ہو چکی ہیں آزاد کشمیر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں جلد تبد یلی آئے گی اور آزاد کشمیر میں تحر یک انصا ف کی حکومت قائم ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق تحصیل زکو ة وعشر سیاسی وسما جی را ہنما صوفی را جہ مسعود اسلم نے کہا ہے کہ بھمبر کی عو ام کی سہو لت کے لئے پاسپو رٹ آفس کا قیا م جلد عمل میں لا یا جا ئے ضلع بھمبر کے دو ر دراز علاقوں سے عوام کو بھا ری سفر ی خرچ ادا کر کے میر پو ر اور اسلا م گڑھ کے چکر کا ٹنے پڑ تے ہیں اور کئی گھنٹو ں کی مسا فت طے کر نا پڑ تی ہے انہوں نے کہا کہ وگر گو ں حا لا ت میں لو گ جہا ں اپنا چولہا پو را نہیں کر سکتے وہا ں اس مہنگا ئی کے دو ر میں پا سپو رٹ کے حصو ل کے لئے ان کی زیا دہ تر رقم سفر ی اخرا جا ت میں خر چ ہو جا تی ہے انہو ں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلا نی نے اپنی انتخا نی مہم کے دو را ن ضلع بھمبر کے لئے پا سپورٹ آفس کے قیا م کیلئے اعلا ن کیا تھا جس پر ابھی تک کو ئی عمل درآمد نہ ہو سکا ہے انہو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ جلد از جلد بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے اور عوام میں پا ئی جا نیو الی بے چینی ختم ہو سکے اور انہیں ریلیف فرا ہم ہو سکے ۔

Share this:
Tags:
government growth people planning ppp problems آزاد کشمیر بھمبر پلاننگ پیپلز پارٹی ترقی حکومت عوام مسائل
Manohar Parrikar
Previous Post بھارتی ہٹ دھرمی کھل کر سامنے آ گئی
Next Post صومالیہ میں سرکاری فوج اور جنگجو تنظیم الشباب کے درمیان جھڑپ میں 45 افراد ہلاک
Government Troops

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close