Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/12/2014

December 23, 2014 0 1 min read
News
News

بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی چوری ، ڈکیتی اور اسلحہ کی دوکان لوٹنے والے بین الصوبائی گروہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی چوری ، ڈکیتی اور اسلحہ کی دوکان لوٹنے والے بین الصوبائی گروہ کے مرکزی ملزم کوگرفتار کر لیا ملزم کے قبضے 2D گاڑی اور لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا اسلحہ بر آمد کر لیا دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع گرفتار ملزم کے تانے بانے مشہور کچہری قتل کیس کے ماسٹر مائنڈ چوہدری عدالت خان کے مخالفین سے جا ملے ملزم کے زیر استعمال گاڑی اور اسلحہ ناظم اور یاسر آف نند پور کے گھر سے برآمد باخبر ذرائع کے مطابق ملزمان سابق چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر بھمبر چوہدری عدالت خان کو ساتھیوں سمیت قتل کرنے کا منصوبہ ترتیب دے رہے تھے بھمبر کے عوامی سیاسی و سماجی حلقوں کا بھمبر پولیس کی طرف سے بین الصوبائی گروہ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے پر خراج تحسین جبکہ دیگر کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے گذشتہ دنوں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے چوری ، ڈکیتی ، قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ محمد عمران ولد محمد خان آف لس روپیری کو کڈیالہ میں گیلانی اسلحہ شاپ کو لوٹنے کے شبہ میں گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے زیر استعمال گاڑی نمبر 2D LEC7950 اور بھاری مقدار میں آتشی اسلحہ بر آمد کر لیا ملزم سے اسلحہ اور زیر استعمال گاڑی نند پور سے ناظم اور یاسر نامی کے گھروں سے بر آمد کی گئی جن کی مشہور کچہری قتل کیس میں سابق چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر بھمبر چوہدری عدالت خان سے دشمنی اور عداوت چلی آ رہی ہے با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار مرکزی ملزم محمد عمران نے پنجاب کے اشتہاریوں عثما، شہزاد چیمہ اور ارشد کے ساتھ ملکر 30 لاکھ روپے کے عوض چوہدری عدالت خان کو کچہری میں پیشی کے دوران قتل کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا واردات میں استعمال کرنے کیلئے اسلحہ کڈیالہ گیلانی شاپ سے چوری کیا گیا تھا جبکہ چوہدری عدالت خان کے مخالفین ناظم اور یاسر آف نند پور نے ملزمان کو 2D گاڑی نمبر 7950 LEC ایک ماہ کیلئے رینٹ پر لیکر دے رکھی ہے ملزمان نے اسلحہ چوری کی واردات بھی اسی گاڑ ی کے ذریعے کی تھی ذرائع سے معلوم ہوا کہ آزاد کشمیر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کی مداخلت اور خصوصی دلچسپی پر
بھمبر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا اسلحہ لوٹنے والے گروہ کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے گروہ کے سر غنہ کو گرفتار کر کے قتل کی بڑی واردات کو ناکام بنا دیا جس پر بھمبر کے عوامی سیاسی و سماجی حلقوں نے بھمبر پولیس کی کارروائی کو ایک بڑی پیش رفت قرار دیتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
َََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیہ بھمبر کی نا اہلی مصروف ترین بازار کیچڑ میں لت پت شہریوں ، عام راہگیر وں اور طلباء و طالبات کو گذرنے میں مشکلات

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بلدیہ بھمبر کی نا اہلی مصروف ترین بازار کیچڑ میں لت پت شہریوں ، عام راہگیر وں اور طلباء و طالبات کو گذرنے میں مشکلات کا سامنا شہریوں کا ٹوٹ پھوٹ کی شکار نالی مرمت کرنے اور سڑک پر پھیلنے والے گندے پانی کی نکاسی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے مصروف تین مسلم بازار میں ہیون پیلس پلازہ کے عین سامنے گندے پانی کی نالی کئی ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث نالی میں بہنے ولا گندہ پانی سڑک کے 200 میٹر حصے پر پھیل کر کیچڑ بن رہا ہے سڑک پر پھیلنے والے گندے پانی اور کیچڑ کے باعث بازار میں خریداری کیلئے آنے والے گاہکوں ، عام راہگیروں شہریوں اور طلباء و طالبات کو گذرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ قریبی مسجد میں جانے والے نمازیوں کو بھی گذرنے میں دقت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے بلدیہ بھمبر کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ کئی ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کی شکار نالی کو مرمت اور سڑک پر پھیلے گندے پانی کی نکاسی کیلئے مناسب اقدامات اٹھا کر شہریوں کو در پیش تکلیف کا ازالہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر میں سردی کی شدید لہر اور دھند کے باعث کاروبار زندگی معطل لوگ گھروں میں دبک کر رہ گے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں سردی کی شدید لہر اور دھند کے باعث کاروبار زندگی معطل لوگ گھروں میں دبک کر رہ گے سکولوں اور سرکاری دفاتر میں حاضری کم ٹھنڈ لگنے کے باعث درجنوں افراد اور بچے ہسپتالوں میں پہنچ گئے ڈاکٹروں کی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات تفصیلات کے مطابق گذشتہ 3 روز سے بھمبر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جبکہ شدید دھند کے باعث آمد ورفت اور دیگر کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں شدید سردی کے باعث بازار سنسنان جبکہ چائے اور خشک میوہ جات کی دوکانوں پر رش بڑھ گیا ہے شدید دھند سے گرد و نواح سے خریداری اور دیگر کاروباری سرگرمیوں کیلئے آنے والے بھی گھروں میں دبک کر رہ گئے ہیں جبکہ سکولوں اور سرکاری دفاتر میں حاضری کم ہو گئی ہے شدید سردی سے روزانہ درجنوں افراد جن میں بوڑھوں اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے ٹھنڈ لگنے سے بیمارہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گے ہیں ڈاکٹروں نے شہریوں کو سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑوں کے استعمال، چائے،قہوہ اور خشک میوہ جات کا زیادہ سے زیادہ استعمال سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پاٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعتوں اور اداروں میں غلط فیصلے معاشروں کی تباہی کا باعث بنتے ہیں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پاٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعتوں اور اداروں میں غلط فیصلے معاشروں کی تباہی کا باعث بنتے ہیں سیاسی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے میرٹ پر بھٹو شہید نے فیصلے کئے جس سے عام کارکنوں ، مزدوروں ، کسانوں کو بھی ان کے کھوئے ہوئے حقوق ملے اس طرح پاکستان کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی مضبوط ہوئی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اب ری آرگنائز کرنے کی ضرورت ہے وگرنہ آنے والے دور میں پیپلز پارٹی سیاسی بیداری اور دوسری سیاسی جماعتوں کا مقابلہ نہیں کر پائیگی اگر کسی کو پیپلز پارٹی سے دوستی اور ہمدردی ہے تو وہ پھر عام کارکن ہے عام کارکن کو نظر انداز کرنا گویا کہ زہر قاتل ہو گا غیر جماعتی لوگ پیپلز پارٹی کے مخالف لوگ اگر نوازے جاتے رہے تو پھر یہ بھٹو شہد اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فلسفے کو نام کرنے والی بات ہو گی جماعت میں اقرباء پروری ، غیر میرٹ فیصلے ، دوستی ، رشتہ داریاں پیپلز پارٹی کو تباہ کر دیں گی حالا ت و واقعات کا تقاضا ہے کہ بھمبر کی پیپلز پارٹی پر توجہ دی جائے عام کارکن کراچی ، لاڑکانہ اور اسلام آباد اور مظفرآباد کے بار بار پھیرے نہیں لگا سکتا پیپلز پارٹی کے کارکنان اور عہدیداران تقریباً چار سال سے نظر انداز ہیں کوئی پرسان حال نہ ہے غیر فعال لوگوں کو عہدوں سے فارغ کرنے کی ضرورت ہے یوتھ اور سٹوڈنٹ کے بوڑھے ہونے والے لوگوں کو جماعت کی دوسری تنظیموں میں شامل کیا جائے دس پندرہ سال سے عہدوں پر چمٹے ہوئے لوگوں کو تھوڑی ریسٹ کی ضرورت ہے ذمہ داران پارٹی تنظیم سازی اور پالیسیوں پر توجہ دیں پیپلز پارٹی اصل میں حقوق سے محروم لوگوں کو حقوق دینے کا نام ہے اسکو الٹ پلٹ نہ کیا جائے پیپلز پارٹی کا تو فلسفہ حقوق کے غاصبوں سے تصادم کا نام ہے اب کمزور پالیسوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیا سی قیا دت اور قو م متحد ہے اب دہشتگر دی کو ہر صورت میں شکست ہو گی پا کستا ن
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سیا سی قیا دت اور قو م متحد ہے اب دہشتگر دی کو ہر صورت میں شکست ہو گی پا کستا ن کے دشمنو ں اور در ند ہ صفت لو گو ں نےAPSپشا ور پر حملہ کر کے معصو م بچو ں کو نشا نہ بنا یا بر بر یت کی ایسی مثا ل تا ریخ انسا نی میں بھی نہیں ملتی پو ری قوم پا ک فو ج کی پشت پر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر سیا حت وشہر ی دفا ع عبدالسلا م نے اپنے دو رہ بھمبرمیں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اس وقت حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ پو ری قوم یکجا ہو کر پاک فو ج کی پشت پر کھڑ ی ہو جا ئے اور ہم سب ملکر دشمنو ں کے عز ائم کونا کا م بنا دیں گے انہو ں دہشت گر دی کے خلا ف پا ک فو ج کے عزم کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ اس طر ح کے ظا لما نہ اور بز دلا نہ حملے دہشتگر دی کے خلا ف جنگ اور دہشتگر دی کی سر کو بی کے لئے کئے جا نے وا لے آپر یشن ضر ب عضب اور قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کی حکومت ،پا کستا ن اور مسلح افو اج کے ساتھ ہے اور آپر یشن ضر ب عضب کی بھر پو ر حما یت کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ سانحہ پشاور معصوم بچو ں اور سٹا ف کو جس بے دردی اور سفا کی سے شہید کیا گیا ایسے واقعے کی مثا ل تا ریخ انسا نی میں نہیں ملتی اس سا نحہ کی شدید مذ مت کر تے ہیںیہ وہی لو گ ہیں جنہو ں نے ملک کے کو نے کو نے میں خو ن کی ہو لی کھیلی ان درند ہ صفت قاتلو ں کو جلد ازجلد انصا ف کے کٹہر ے میں لا یا جا ئیگا وزیر حکومت عبدا لسلا م بٹ نے کہا کہ سزا ئے مو ت پر عا ئد پا بند ی ہٹا نے پر خیر مقد م کر تے ہیں دہشت گر دی کا خا تمہ آئین اور قانو ن کی علمداری سے ہی ممکن ہے جن دہشت گردوں کی اپیل سپر یم کو رٹ آف پا کستا ن سے مسترد ہو ئی ہیں ان کو فوری طو ر پر تختہ دا ر پر لٹکا ئے جا نے چا ہیے انہو ں نے کہا کہ پشاورAPSمیں معصوم بچوں کو شہید کر نے وا لے مسلما ن کہلو انے کے لا ئق نہیں معصو م کلیو ں کو پھو ل بننے سے قبل مسل دینے کا دنیا کا کو ئی مذ ہب اجا زت نہیں دیتا پشاور میں سکو ل پر حملہ کر کے دہشت گردو ں نے سفا کیت کی انتہا کر دی کتنی ما ئوں کی گود اجڑ ی ،کتنے والد ین نے اپنے لخت جگر وں کو خو ن میں لت پت دیکھا ملک میں دہشت گر دی کر نے وا لوں کونشا نہ عبر ت بنا یا جا نا نا گر یز ہو چکا ہے علم کے حصول پر اسلا م نے بھی زور دیا معصوم بچو ں کو کفا ر سے جنگ کے دو را ن قتل کر نے سے نبیۖنے منع فر ما یا آخر یہ دہشت گرد ملک میں اپنی سفا کیت سے کیا پیغا م دیناچا ہتے ہیںانہو ں نے کہا کہ ہم سا نحہ پشاور میں شہید ہو نے وا لے جملہ افراد کے لواحقین کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں اور دہشت گر دی کی شدید مذ مت کر تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹینو گرا فر سیشن کو رٹ بھمبرمحمد شکیل ،سٹینو گرا فر سینئر سول جج بھمبررا جہ فیا ض احمد خا ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)سٹینو گرا فر سیشن کو رٹ بھمبرمحمد شکیل ،سٹینو گرا فر سینئر سول جج بھمبررا جہ فیا ض احمد خا ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں نو تعینا ت ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کو مبا کباد پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے دست را ست چو ہدر ی محمد اشفاق آف سو کا سن اورانجینئر محمد رزاق کی وا لد ہ
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے دست را ست چو ہدر ی محمد اشفاق آف سو کا سن اورانجینئر محمد رزاق کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز مختصر علا لت کے با عث وفا ت پا گئی ہیں مر حو مہ کو نما زجنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن سوکا سن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میںوزیر ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ،ایس پی (ر) چو ہد ری محمدشر یف ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یو سف درا ئیا ں،سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع چوہدر ی محمد ریا ض کسگمہ ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس بروٹی ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،،ٹکس آفیسر چو ہدر ی شوکت علی ،ڈا کٹر محمد یو سف ،ڈا کٹر شاہد محمودسینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ ،چو ہدری قیو م یو سف ایڈووکیٹ ،سابق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ ،پرو فیسر ثرو ت چو ہدر ی ،ما سٹر چنن دین ،ٹھیکیدا ر چو ہدری لیاقت سو کاسن ،مسلم لیگ نو ن یو تھ کے ضلعی صدر ٹھیکیدار محمد اشتیاق ،سابق چیئر مین چو ہد ری سلیم پرو یز ،منیجر اوقاف چو ہدر ی پرو یز ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،پرو فیسر محمد رزاق سمیت تا جرو ں ،وکلا ء ،صحا فیوں ،عما ئدین علاقہ اور عز یز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوار الحق

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوار الحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں چو ہدر ی محمد اشفاق آف سو کا سن اور انجینئر محمد رزاق کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے ساتھ اظہا ر ہمدردی کیا ہے

Share this:
Tags:
group Inter police robbery Theft weapons اسلحہ بھمبر پولیس چوری ڈکیتی کارروائی گروہ
Previous Post حق پرست قیادت ملک کے ہر کونے میں عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ معین عامر پیر زادہ
Next Post مسیحی بستیوں اور گرجا گھروں کے اطراف صفائی وستھرائی اور روشنی کے بہتری کے حوالے سے انتظامات مکمل

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close