Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/11/2016

November 26, 2016 2 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (راجہ خرم افضال پاشا) ایس پی بھمبر محمد یاسین بیگ کی خصوصی ہدا یت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر را جہ ند یم عارف کی زیرنگرا نی تھا نہ سٹیپولیس کی منشیات فروشوںکیخلا ف خصوصی مہم، ایس ایچ او سٹی عمران قاسم خا ن کابڑھنگ میں منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،لاکھوں روپے مالیت کی 70بو تل ولا ئتی شراب اور 6 کلو چرس بر آمد ،ملز م پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئیموقع سے فرار، مقدمہ درج کر لیاگیاپو لیس ذرا ئع کے مطا بق فرار ہو نیوا لا ملز م متعدد واردا توں میں ملو ث اور اشتہاری ہے تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی محمد یٰسین بیگ کی ہدا یت پر ضلع بھمبر میں چلا ئی جا نیوا لی خصوصی مہم کے دو را ن ایس ایچ او سٹی عمرا ن قاسم خان،ایڈیشنل ایس ایچ او محمد اکرم،ڈی ایف سی چوہدری عقیل اسلم نے پولیس نفری کے ہمراہ بھمبر کے نواحی گا ئوں بڑ ھنگ میں منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ ما ر کر 70بو تلیں ولا یتی شرا ب اور6کلو چرس برآمد کر لی پولیس ذرائع کے مطابق ملزم زبیر بشیر ولد محمد بشیر نے پولیس ریڈ کے دوران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ بھی کی،جس پر پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی مگر ملزم موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ا یس ایچ او سٹی کے مطا بق ملز م متعدد واردا توں میں اشتہار ی ہے جسے جلد گر فتار کر لیا جائے گا،دوسری طرف پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے بھمبر کے عوامی حلقوں نے پولیس کی کا رکر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں پر ایس پی بھمبر یاسین بیگ اور ایس ایچ او سٹی قاسم خان،سٹی تھانہ پولیس کو سراہا ہے۔

بھمبر (راجہ خرم افضال پاشا) نو احی علاقہ دھندڑ کلاں کے رہائشی اعجاز حسین ولد محمد فا ضل نے کہا ہے کہ عدالتی مفرور ظفر اقبال مہرسے جان کو اب بھی خطرہ ہے ،پولیس اس کی گرفتاری کے لیے عملی ااقدامات اٹھائے ،سا بق سپیکر اسمبلی کے بل بو تے پر ظفر اقبا ل مہر ہم پرظلم کر تا رہا اور ہر با رسابق سپیکر پی پی پی بھمبر کے تحصیل صدر کی پشت پنا ہی کر کے اسے بچا تا رہا اور ہم پرعرصہ حیات تنگ کیے رکھا ،مجھے کئی بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی میرے ہاتھ کاٹ کر علاقے میں خوف وہراس پھیلایا گیا ہا تھ کا ٹنے کے واقعہ سے پہلے اور بعد میں مخالفین نے ہمارے خلا ف ہی سیاسی انتقا م کی انتہا کر کے جھوٹے مقدما ت درج کروا ئے سا بق سپیکر اسمبلی انو ارا لحق اور سا بق وزیر اعظم عبد المجید نے ہما رے مخا لف ظفر اقبا ل دھندڑ کاپورا سا تھ دیا،پشت پناہی کی ، ایس پی اور سٹی انسپکٹر تھا نہ بھمبر سے توقع ہے کہ مر کز ی ملزم ظفر اقبال کو جلد گر فتارکر یں گے وہ اشتہاری ہے وہ روپوش ہے،مگر اب بھی اس سے جان کاشدید خطر ہ ہے تحصیل فو جدا ری عدا لت بھمبر کے فیصلہ سے جہاں ہمیں انصاف ملا ہے وہیں عدلیہ کے وقا ر میں اضا فہ ہو اہے اورجرا ئم پیشہ عنا صر کی حوصلہ شکنی ہو ئی ہے بھتہ خوری اور لو گوں کی زمینوں پر قبضے کر نا ملزم ظفر اقبا ل کا پراناوطیر ہ ہے وہ مختلف کیسو ں میں اشتہاری ہے ۔انہوں نے اعلیٰ پولیس حکام سے ملزم ظفر اقبال مہرسمیت دیگر افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( راجہ خرم افضال پاشا )پیپلز پا رٹی کے مر کز ی رکن سنٹر ل کمیٹی وسا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہد ری ولید اشرف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بر نا لہ کے ممبر اسمبلی مخا لفین کیخلا ف انتقامی کا رروا ئیوں کی انتہاکر رہے ہیں مو صوف سیاسی آدا ب واخلا قیا ت سے نا بلد ہیں دھا ند لی کی پیداوار ممبر اسمبلی سیاسی میدا ن میں سیاسی و جمہوری طریقہ سے ہما را مقا بلہ نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے وہ اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارہ لیتے ہیں موصو ف کی دھا ند لی عوامی مینڈ یٹ چوری کر نے کے ثبو ت مو جود ہیں ہماری مخا لفت میں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو سزا دے رہے ہیں مختلف سڑ کوں سمیت تما م جا ریہ ہمارے دور کے ترقیاتی منصو بہ جا ت پر کا م بند کرا دیا ہے سازش کے تحت تعلیمی پیکج ختم کر کے مختلف سکو ل بند کئے گئے اگر فوری طو رپر بحا ل نہ کیا گیا تو مر کز ی قیادت کی کا ل پر دما دم مست قلندر کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (راجہ خرم افضال پاشا )مسلم لیگ نو ن کے سینئر مر کز ی را ہنما چو ہدر ی آفتا ب احمد آف کو ہل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن کی4ما ہ کی کا رکر دگی پیپلز پا رٹی کے5سا لوں پر بھاری ہے مسلم لیگ نو ن کی حکومت ضلع بھمبر کو تعمیر وترقی کا مثا لی نمو نہ بنا دے گی بہتر ین انتظا میہ دیکر عوام کے مسائل پر بھر پور تو جہ دی جا رہی ہے انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے یورپ کا دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے ،دونوں حکومتی شخصیات مختلف عوامی اجتماعات اور یورپی نمائندوں کے سامنے کشمیر کا مسئلہ اٹھایااس دورے کے آزادی کشمیر کی تحریک پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرنے میں مدد ملے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے ملک سے دہشت گردی ،مہنگائی کے خاتمہ اورملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیںیہی وجہ ہے کہ لوٹ مار،کرپشن کی بانی پیپلز پارٹی اور دھرنا سیاست کرنے والوں کی سیاست بند گلی میں داخل ہو چکی ہے،پاکستان کے عوام میاں نواز شریف کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں انہوں نے اس امید کا اظہارکیا کہ سینئروزیر آزادحکومت چوہدری طارق فاروق حلقہ بھمبر کو تعمیر وترقی کا گہوارہ بنا دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (راجہ خرم افضال پاشا )این ٹی ایس کے زریعے بھر تیوں کا فیصلہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی حکومت کا عظیم کا رنا مہ ہے جسے ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر نے جو عوام سے میرٹ اور انصاف کے وعد ے کئے تھے انہیں پورا کر دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن کے تحصیل نائب صدر حاجی چوہدری ظفر اقبال برسالوی نے اپنے ایک بیان میں کیاا نہوں نے کہا کہ ما ضی میں اقر با ء پروری اور نا اہل لو گوں کو سیاسی سفا رشوں سے بھرتی کیا گیا اور غر یب اور بے سہارہ لو گوں کے بچوں کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ رکھا گیا اور ان سیاسی سفا رشیوں سے بھرتی ہو نیوا لے لو گوں نے ادارہ کا بیڑ ہ غرق کرکے رکھ دیا ہے اور تما م نا لا ئق لو گ اعلیٰ عہد ے پر فا ئز ہو ئے ہیں جس سے ملک میں ترقی کا راستہ رو ک گیا ہے انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس کے قیا م سے غر یب اور تما م لو گوں کے بچوں کو میرٹ اور انصا ف کی بنیاد پر نو کر یاں ملیں گی جس سے نا صرف نا انصا فی اور ظلم کا خا تمہ ہو گا بلکہ ادارہ میں لا ئق لو گ بھر تی ہو کر ملک وقوم کی ترقی میں نما یاں کر دار اد اکر یں گے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم فا روق حیدر اور سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق کو اس عظیم فیصلے پر خرا ج تحسین بھی پیش کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( راجہ خرم افضال پاشا) سینئر وزیر آزادحکومت چوہدری طارق فاروق نے یہاں بھمبر میں گزشتہ روزمصروف دن گزارا ،مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹریٹ میں درجنوں عوامی وفود نے ان سے ملاقاتیں کیں اور اپنے مسائل بیان کیے ،کئی درخواستوں پر وزیر حکومت نے موقعہ پر ہی احکامات جاری کیے ۔اس موقعہ پر چوہدری جمیل سلطان ،حاجی غلام مصطفی ایڈووکیٹ ،چوہدری ظہیر الدین بابر،چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ ،چوہدری آفتاب کوہل، راجہ حنیف ، راجہ فاخر رضا ، محبت علی سمیت دیگر لیگی عہدیدار بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( راجہ خرم افضال پاشا)سر پرست اعلیٰ پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر بر طا نیہ صوفی صابر حسین کی سینئر وزیر حکومت چو ہد ری طا رق فا روق سے ملاقا ت جما عتی امور پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل آزادکشمیر حکومت کی پا لیسیوں سے ریاستی ادا روں میں استحکام آئیگا آزادکشمیر سے کر پشن اور سفا رش کلچر کے خا تمے کا تہہ کر رکھا ہے اور اس سلسلہ میں کو ئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جا ئیگا ملاقا ت میں سینئر وزیر چو ہد ری طا رق فا روق کا اظہار خیا ل آزاکشمیرسے ایڈ ھا ک ازم ختم کر دیا ہے اور تما م تقر ریاں مستقل بنیا دوں پر میرٹ پرہوں گی انفرا سٹر کچر کی بحا لی اور ادا روں کی اصلا ح کیلئے ایک جا مع حکمت عملی کے تحت کا م شروع ہے جس کے ثمرا ت بہت جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جا ئینگے ملاقا ت کے دو را ن سر پرست اعلیٰ صوفی صا بر حسین نے بر طا نیہ میں مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کی تنظیم سازی سمیت اہم مسا ئل سینئر وزیر حکومت کے علم میں لا ئے ۔اس موقعہ پرشاہد رضا،مجید حسین ،اورنگزیب کریم،غلام محی الدین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Share this:
Tags:
imran millions police satisfaction اطمینان بھمبر پولیس عمران لاکھوں
Corian Delegation
Previous Post کورین انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی( کویکا) کے زیر اہتمام ایک روزہ پاک کوریا ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد
Next Post پاکستان 216 پر آؤٹ، بابر اعظم کے شاندار 90 رنز
Babar Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close