Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/9/2016

September 16, 2016September 16, 2016 0 1 min read
Bhimber Press Conference
Bhimber Press Conference
Bhimber Press Conference

بھمبر (بیورو پورٹ) با اثر سیاسی مخالفین نے ہما را جینا دو بھر کر دیا ہے چند روز قبل مخا لفین نے ہمارے گھر پر حملہ آور ہو کر ہوائی فائرنگ ،پتھرا ئو اور خوا تین کیسا تھ بد تمیر ی کی چادر اور چار دیواری کے تقد کو پاما ل کیا گیا پو لیس با اثر مخا لفین کیخلا ف FIRدر ج نہیں کر رہی آبا ئو اجداد کے مکان بو سید ہ ہو گئے ا ن کی نئی تعمیر کرنا چا ہتے ہیں عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ آنے کے باوجود مخا لفین ہمیں اپنا مکا ن تعمیر نہیں کر نے دے رہے صدر ،وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی ،آئی جی ،چیف جسٹس آزادکشمیر ہمیں انصا ف دلا ئیں اور جینے کا حق دیں ان خیا لا ت کا اظہار پیناری کے رہا ئشی محمد ارشاد ،محمد رزاق نے اپنے چچا سر دار علی کے ہمرا ہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ 50سا ل سے اپنے آبا ئو اجداد کے مکا ن میں رہا ئش پذیر ہیں پر انا مکان ہے جو کہ بو سید ہ ہو چکا ہے موسم بر سات میں مکا ن کی چھت گر گئی تھی اب ہم اس مکا ن پر نئی چھت ڈا لنا چا ہتے تھے جس پر ہما رے مخا لفین محمد یاسین ساکن گور ا نکہ نے رکا وٹیں ڈا لنا شروع کر دی اور عد الت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا ڈیڑ ھ ما ہ عدا لت نے مخا لف فر یق کا حکم امتناع خا رج کر دیا اور مکا ن کی تعمیر کی حد تک ہمارے حق میں فیصلہ دے دیا عید سے قبل ایک دن ہمارے مخا لفین نے درجنوں افراد کے ہمرا ہ ہمارے گھر پر حملہ کر دیا جس میں محمد یاسین ،محمد شریف ،بنا رس خا ن ،محمد اسحاق ،غلا م مر تضیٰ،منشی لا ل ،محمد سلیما ن ،ساکنا ن پیناری ،کھڈوڑہ ،جمیل احمد ،حسن اسحاق ،غلا م قا در ،محمد اقبا ل ساکنا ن کھڈوڑہ گو را نکہ شا مل تھے جن کی سر پر ستی حوالدار محمد اعظم کر رہے ہیں مخا لفین نے شدید ہوائی فا ئر نگ ،پتھرا ئو کیا گھر میں مو جود خواتین کو غلیظ گالیاں دی گئیں چادر اور چار دیواری کا تقد س پا ما ل کیا گیا جس کی ہم نے پو لیس کو اطلاع دی پو لیس موقع پر پہنچ آئی چند افراد کو موقع سے گر فتار کر کے سا تھ بھی لے گئی لیکن بعد میں بااثر سیاسی شخصیت کے کہنے پر چھوڑ دیا ہم نے واقعہ کیFIRدر ج کروانے کیلئے درخواست تھا نہ علی بیگ میں دی لیکن پو لیس با اثر سیاسی شخصیا ت کے کہنے پر ہماری FIRدر ج نہیں کر رہی ہمیں مخا لفین سے جا ن وما ل کا خطر ہ ہے ہماری صدر ،وزیر اعظم ،چیف جسٹس ،آئی جی اور چیف سیکر ٹر ی سے مطا لبہ ہے کہ ہمیں انصاف دلا یا جا ئے اور ہمیں جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر نے کیسا تھ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پا ما ل ہو نے سے بچا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ ہم سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی طا رق فا روق سے اپیل کر تے ہیںکہ وہ غر یب اور مظلوم لو گوں کو بھی جینے کا حق دیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو پو رٹ)عید الضحیٰ کے موقع پر بھمبر کے پر فضا سیاسی مقام جنڈ ی چو نتر ہ میں ہزا روں سیاحوں کا رش امڈ آیا ،مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کئی گھنٹے ٹر یفک جا م ،سیاحوں کی زیادہ تعداد ،گجرا ت ،گو جرنوا لہ ،سیا لکو ٹ ،لالہ موسیٰ ،کھا ریاں ،سرا ئے عا لمگیر ،کوٹلہ اور گر دونواح کے علاقوں سے آئی،ہو ٹلوں ،کھا نے اور دو کا نوں پراشیا ء خو ردونو ش کم پڑ گئیں سیاحوں کا ٹورازم کے فروغ کیلئے آزادحکومت سے عملی اقداما ت اٹھا نے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق امسال کی طر ح عید الضحیٰ کے موقع پر بھمبر کے پر فضا سیاحتی مقام جنڈ ی چو نتر ہ پر سیاحوں کارش پا کستا ن کے علاقوں گجرا ت ،سیا لکوٹ اور گجرا نوالہ کے اضلا ع سمیت دیگر گر دو نواح کے علاقوں سے ہزا روں کی تعداد میں سیاح امڈ آئے موٹرسا ئیکلوں اور گا ڑیوں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں کئی کئی گھنٹے ٹر یفک جا م رہی سیاحوں کو در بار با با شادی شہید اور در بار پیر پہاڑ با دشاہ پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہو ٹلوں پر کھا نے کم پڑ گئے جبکہ دو کا نوں پر اشیا ء خوردونو ش کی کمی ہوگی جس کے باعث ہو ٹلوں اور دو کا نوں کے ما لکا ن سے من مر ضی کے ریٹ وصول کئے جبکہ دو سر ی طر ف سیاحوں نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آزادکشمیر کی حکومت ٹوراز م کو فروغ دینے کیلئے کو ئی کا م نہیں کر رہی ہم گزشتہ کئی سا لوں سے قومی تہوار کے موقوں پر یہاں سیر وتفر یح کیلئے دوستو ں اور فیملی کے ہمراہ آرہے ہیں ہم نے ٹوراز م کے فروغ کیلئے حکومت کی طرف سے کو ئی اقدام نہیں دیکھا اگر حکومت ٹورازم کو فروغ دینے اور سیاحوں کی سہو لت کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے تو سیاحوں کی تعداد میں کئی گنا اضا فہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ کھا نے پینے کیلئے اچھے ہو ٹل نہ ہو نے اور رہائش کیلئے کوئی معقو ل انتظام نہ ہونے کے با وجود آج ہزاروں کی تعداد میں سیا ح آئے ہیں دنیا بھر میں ٹورازم کی حکو متیں آمد نی کا ذریعہ بنارہی ہیں لیکن آزاد حکومت ٹو رازم کیلئے بہتر ین موقع ہو نے کے باوجود اس پر کو ئی توجہ نہ دے رہی ہے مقامی لو گ بھی اس طرف نہ تو توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی انو سمنٹ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت آزادکشمیر اور مقامی لو گوں سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ ٹورازم کے فرو غ پر تو جہ دیں اور اپنی آمد نی کا ذریعہ اور سیاحو ں کی تو جہ کا مر کز بنا ئیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیو رو رپو رٹ)آزادکشمیر میں بلد یا تی الیکشن کے انعقاد کے اعلا ن کے بعد آزادکشمری بھر کی طر ح ضلع بھمبر میں سیاسی سر گرمیاں شروع بلد یاتی الیکشن لڑ نے کے خواہشمند امیدا روں نے اپنی اپنی الیکشن مہم شروع کر دی بلد یا تی الیکشن لڑ نے کے خواہشمند سر کاری ملازمین نے ریٹا ئر منٹ لے لی خواہشمند امیدوا رں نے اپنی اپنی کا میا بی کیلئے سیاسی جو ڑ توڑ شروع کر دیا دوست احبا ب ،رشتے دار وں ،برادری اور سیاسی جما عتوں کی سپورٹ حاصل کر نے کی کوششیں تفصیلا ت کے مطا بق وزیر اعظم آزادکشمیررا جہ فا روق حیدر خا ن کی طر ف سے بلدیاتی الیکشن کروانے کے اعلا ن کے بعد آزادکشمیر بھر میں بلد یا تی الیکشن لڑ نے کے خواہشمند امیدا روں نے الیکشن لڑ نے کیلئے تیاریاں اور پلا ننگ شروع کر دی ہے آزادکشمیر کے دیگر اضلا ع کی طر ح ضلع بھمبر میں بھی بلد یا تی الیکشن لڑ نے کے خواہش رکھنے وا لے امیدواروں نے سیاسی سر گر میاں شر وع کر دی ہیں جبکہ دوسر ی طرف بلد یاتی الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند سر کاری ملازمین نے بھی ریٹا ئر منٹ لے لی ہے اور اب امیدواروں نے اپنی اپنی کا میا بی کیلئے اندرون خا نہ دوست احبا ب ،روشتے دا روں ،برادری اور سیاسی جما عتوںسے را بطے اورجو ڑ توڑ شروع کر دئیے ہیں اس کیسا تھ سا تھ چیئر مینی کے خواہشمند امیدا روں نے بھی مقامی سیاستدانوں کی خوشنودی حاصل کر نے میں مصرو ف ہو گے ہیں بلد یا تی الیکشن میں امیدوا روں کے درمیا ن کا نٹے دا ر مقا بلے دیکھنے میں آئیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیورو رپورٹ )را جہ محمد یو نس منیجر UBLسوکاسن 32سال سروس کر نے کے بعد ریٹا ئرڈ ہو گئے ریٹا ئر منٹ کے موقع پر شا ندار الوداعی پارٹی دوست احبا ب ،عزیز رشتے دا روں اور بنک ملازمین سمیت دیگر نے شر کت کی تفصیلات کے مطا بق را جہ محمد یو نس منیجر UBLسو کاسن برا نچ گزشتہ روز اپنی مدت ملازمت پوری کر نے کے بعد ریٹا ئرڈ ہو گئے مو صوف نے32سا ل UBLمیں سروس کی گزشتہ روز UBLسوکاسن برا نچ میں انکے اعزاز میں شا ندار الوداعی پارٹی دی گئی جس میں دوست احبا ب عزیز رشتے داروں اور بنک ملازمین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی جنہوں نے را جہ محمد یو نس کو ریٹا ئر منٹ کے موقع پر تحا ئف بھی دئیے۔۔

Share this:
Tags:
attack decision fired house political بھمبر تعمیر حملہ سیاسی فائرنگ فیصلہ مکان
China Pakistan Economic Corridor
Previous Post سی پیک اور بھارت کی سازشیں
Next Post امریکہ اور مہا بھارت
Afghan Taliban

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close