Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/5/2016

May 5, 2016May 5, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما عدنان پرویز نے کہا ہے کہ آمدہ الیکشن میں تحریک انصاف حلقہ ایل اے 7 بھمبر میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی یونین کونسل پنجیڑی ،کلری ،کسگمہ ،پی ٹی آئی کا مضبوط گڑ ھ بن چکی ہے اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور چوہدری انوارالحق کے درمیان ہو گا مسلم لیگ نون کا صفایا ہو چکا ان خیالات کااظہار انہون نے بھمبر میں میڈیا نما ئند گا ن سے حلقہ کی سیاسی صورتحا ل پر گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قا ئدکشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی ولولہ انگیز قیادت میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر بھر کی طر ح حلقہ بھمبر کے عوام کی بھی مقبول تر ین پا رٹی بن چکی ہے سٹی بھمبر سمیت یو نین کو نسل پنجیڑ ی ،کلر ی ،اور کسگمہ میں تحر یک انصا ف کا اصل مقابلہ آزاد امیدوار چو ہدری انوارا لحق کے درمیان ہے حلقہ سے مسلم لیگ نو ن کا صفا یا ہو چکا ہے اور مسلم لیگ نو ن کی شکست اب یقینی ہو چکی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبررا جپو ت قبیلوں کا اتحاد بڑ ی طا قت بن گیا آئند ہ الیکشن میں چب را جپو ت ،جنجوعہ ،گکھڑ،مہناس اور جسیال را جپو ت بر ادری نے متفقہ طو ر پر ن لیگ سے نا طہ توڑ کر چوہدری انوارا لحق کی بھر پور حما یت کا اعلان کر دیا راجپو ت بر ادریوں پر مشتمل اتحاد نے بھمبر کی سیاست میں ہلچل مچا د تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن کے دن جو ں جو ں قر آرہے ہیں حلقہ ایل اے 7بھمبر میں سیاسی جو ڑ عروج پر پہنچ گیا ہر دو مخا لف امیدوا ر آئے روز ایک دوسر ے پر سیاسی سبقت لے جا نے کیلئے اپنی اپنی حما یتوں کے اعلا نا ت کرواتے ہوئے نظر آرہے ہیں گزشتہ روز بھمبر میں راجپوت قبیلوں جن میں چب ،جنجوعہ ،گکھڑ مہناس ،جسیا ل را جپو ت شامل ہیں نے اپنے سر کر دہ معززین کے ہمرا ہ اتحا د واتفاق کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے را جپوت قبیلوں پر مشتمل سیاسی اتحا د قا ئم کر لیا را جپوت قبیلوں کے معززین جن میں را جہ مظہر اقبا ل ،را جہ نعما ن رسول ،ممبر اختر ،را جہ سجاد انو ر ،حا جی ڈا کٹر محمد ریاض جنجوعہ ،ٹھیکیدا ر محمد شفیع ،سابق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ عمر ریاض سا گر ،حا جی مشتاق احمد جنجوعہ ،حا جی عامر شفیع ،را جہ محسن علی ،را جہ توصیف احمد منہاس،را جہ کا مر ان مہناس ،را جہ فر حاد ،عدیل مہناس ،دلاور علی گکھڑ اور را جہ محمد اسحاق سمیت دیگر نے اتحاد کر کے متفقہ طو ر پر مسلم لیگ نو ن کو چھوڑ کر آئند ہ الیکشن میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق کی مکمل حما یت اور تا ئید کا اعلا ن کر دیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انصاف ٹا ئیگر فو رس ضلع بھمبرکے صدر را جہ انیس اکبر نے کہا کہ انصا ف ٹا ئیگر فو رس بھمبر میں پوری طر ح متحد اور منظم ہے ہما رے کسی عہد ید ار ے نہ تو جماعت کو چھوڑ ا ہے اور ہی دوسری جما عت میں شامل ہوا ہے بعض لوگ ہماری جما عت نا م استعما ل کر کے میڈ یا کوریج حا صل کرنا چا ہتے ہیں ہم ایسے عناصت کی شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے نو جوان عمرا ن خان اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے جا نثا ر ہیں وہ اپنے قا ئد ین کو چھو ڑ نے کا تصور بھی نہیں کر سکتے وہ مر تو سکتے ہیں مگر کسی دوسر ی جما عت میں شامل نہیں ہوسکتے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن بھمبر میں اپنی گر تی ہو ئی ساکھ کو بچا نے اور لوگوں کو بیوقو ف بنا نے کیلئے اپنے لو گوں کو اپنی ہی جما عت میں شامل کر رہے ہیں اور لو گوں کو دھو کہ دینے کیلئے تحر یک انصا ف چھو ڑنے کا غلط پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں مسلم لیگ نو ن میں شامل ہو نیوا لوں کی حقیقت کا بھمبر کی عوام خو ب جا نتی ہے جو آئے روز جما عتیں تبد یل کر تے رہتے ہیںانہوں نے کہا کہ انصا ف ٹائیگر فو رس ضلع بھمبر میں مر کز ی سینئر نا ئب صدر چو ہدری حیدر علی کاشر کی قیادت میں مکمل طو ر پر متحد اور منظم ہے اور جماعت کی مضبو طی اور کا میا بی کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر رہی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کی پرنسپل محترمہ شازیہ پروین کو انٹر نیشنل ویمن ڈے کے موقع پر UICکی جا نب سے ویمن رو ل ما ڈل کا ایوارڈ مل گیا ،سیاسی وسما جی ،تعلیمی ،عوامی حلقوں کا پر نسپل ادارہ کو مبا رکباد تفصیلا ت کے مطا بق مر کز گروپ آف پبلکیشن کے زیر اہتما م اسلا م آبا دمیں کے ایک ہو ٹل میں عظیم الشا ن سمینا ر منعقد ہوا جس میں آل پا کستا ن و آزادکشمیر میں سما جی کا م کر نیوا لی خواتین میں انٹر نیشنل ویمن ڈے کے موقع یو نا ئیڈ ڈ انشورنس کمپنی آف پا کستا ن لمیٹڈ ممبر کمپنی آف یو نا ئیڈڈ انٹر نیشنل گروپ کی جا نب سے ویمن رو ل ما ڈل کے ایوا رڈ تقسیم کئے گئے جس میں ضلع بھمبر میں سے صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کی پر نسپل محتر مہ شازیہ پرو ین کو بھی اس ایوا رڈ سے دیاگیا اس موقع پر بھمبر کے سیاسی وسما جی ،تعلیمی اور عوامی حلقوں نے محتر مہ شازیہ پروین کو ایوارڈ حاصل کر نے پر مبا رکبا د پیش کی اور کہا کہ یہ ایوا رڈ بھمبر بلکہ پو رے آزادکشمیر کیلئے بڑ ااعزاز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنوبی ایشیا میں میں امن وخوشحا لی کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے مسئلہ کشمیر کے پا ئیدا ر حل سے ہی خطے میں دیر پا امن وسلا متی کے قیا م کا خواب شر مند ہ تعبیر ہو سکتاہے بھا رت اور پا کستا ن منقسم خاندا نوں اور کشمیر یوں کو آپس میں ملنے کیلئے کنٹرو ل لا ئن کے آر پا ر کے تما م راستے کھو ل دیں ان خیا لا ت کااظہار مرکز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ محمد یو نس خیالی نے اپنے میڈ یا بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فورسز نے عام نو جوانوں اور عوام کی روزمر ہ کی زند گی اجیر ن بنا رکھی ہے احتجا ج رو کنے کی آڑ میں معصوم نو جو انوں کا قتل عام کیا جا رہاہے اور لو گوں کو غیر قانو نی طو ر پر جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے جبکہ بھا رت کی جیلوں میں نظر بند کشمیر یوں کو منا سب خورا ک اور علاج معالجہ سمیت تما م بنیادی سہو لتوں سے محرو م رکھا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری نے بھی بھا رتی مظا لم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں جبکہ ہندوستان اور پا کستا ن کشمیر یوں کو شامل کئے بغیر با ت چیت کے سلسلے جا ری رکھے ہو ئے ہیں جو کشمیر یوں کے حق خودارا دیت کے مینڈ یٹ کی نفی ہے جسے کشمیری کسی صورت قبو ل نہیں کر تے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر جنو بی ایشیا کے امن پر لٹکتی تلو ار کی صورت موجود ہے جنو بی ایشیا میں خوشحا لی اور امن تب ہی قائم ہو گا جب کشمیر یوں کو انکی مر ضی کے مطا بق اپنے مستقبل کا فیصلہ کر نے کا حق دیا جا ئیگا کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جموں وکشمیر کی وحد ت کی بحا لی ،تشخص اور مکمل آزادی کیلئے اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ 5ملک عبد الما لک اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ بر نا لہ میں استحصا ل کے خا تمے امن خوشحا لی بھا ئی چا رے کے فروغ کیلئے میدان سیاست میں اترا ہوں حلقہ بر نا لہ کے عوام حقیقی تبد یلی کے لئے میراساتھ دیں انشااللہ علاقہ کی تعمیر وترقی اور عوام کی عزت ونفس کی بحا لی سمیت انکو جا ئز حقوق دلا ونگا ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سعودی عر ب سے وا پسی پر کڈ ہا لہ کے مقام پر استقبا لیہ اجتماع سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں اہلیان بر نا لہ کے حقوق کی با زیا بی کیلئے میدان سیاست میں آیا ہوں میرا مشن عوامی خد مت اور معاشر ے کے پسے ہو ئے طبقا ت کو انکے جا ئز حقوق دلا نا ہے حلقہ برنا لہ میں عرصہ 30 سالوں سے برا جمان نام نہاد سیاسی قیادتوں نے ہمیشہ بر نا لہ کی عوام کا استحصال کیا اور انہیں بر ادریوں میں تقسیم کر کے انکے درمیان نفر توں کے بیج بو ئے انہوں نے کہا کہ بر نا لہ کے پڑ ھے لکھے نوجوان آج بے روزگا ر پھر رہے ہیں جبکہ علاقہ میں تعمیر وترقی کا کو ئی نشان نہ ہے بڑ ے بڑ ے لوگوں کے بچے تو بڑ ے شہر وں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ حلقہ بر نا لہ کے غر یب عوام کے بچوں کیلئے سکو لوں کی نہ تو بلڈ نگیں ہیں اور نہ ہی سکو لوں میں معیاری تعلیم ہے جو کہ علاقہ کے غر یب بچوں کیسا تھ بڑ ی ذیادتی ہے انہوں نے کہا کہ اب کسی کیسا تھ مز ید ذیادتی نہیں ہو نے دینگے عوام کی خد مت کے مشن اور پسے طبقا ت کی نما ئند گی کیلئے میدان سیاست میں آیا ہوں بر نا لہ کے عوام آنیوالے الیکشن میں مجھ پر اعتماد کر یں انشااللہ بر نا لہ کے عوام کے حقوق کا ہر حا ل میں تحفظ کرونگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیر لہ چو ہدری انو ارالحق کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے آمد ہ الیکشن میں سیر لہ سے بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے سیر لہ سے نو ن لیگ کا خاتمہ ہو چکا سیرلہ کے عوام اپنے حقوق غصب کر نے وا لوں کوآئند ہ ووٹ کی پر چی کے ذریعے عبر تنا ک شکست سے دو چا ر کر ینگے ان خیا لا ت کااظہا ر سیر لہ کی معرو ف سیاسی شخصیت را جہ شبیر حسر ت نے سیر لہ میں عوامی اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انوارا لحق نے ہمیشہ بھمبر کے اندر رواداری کی سیاست کو فرو غ دیا حلقہ کے اندر ہر قبیلہ ،ذات اور برادری کو احترا م دیا اور عوامی خد مت کو اپنا نصب العین رکھا آمد ہ الیکشن میں سیر لہ کے عوام اپنے حقوق غصب کر نیوا لوں کو دن کی روشنی میں تارے دیکھا دینگے اور شرافت کے پیکر چو ہدری انو ارا لحق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا بی دلا کر سیر لہ سے نو ن لیگ کی ہمیشہ کیلئے چھٹی کروا دینگے انہوں نے کہا کہ بھمبر میں نو ن لیگ برا دری ازم کے نا م پر جتھے بند ی کر کے لو گوں کو آپس میں لڑا نا چا ہتی ہے اور مسائل پیدا کر رہی ہے لیکن انشااللہ بھمبر کے عوام سمجھداری اور روداری او ر اخلاقی قدروں کے قائل ہیں عوام برادری ازم کے ٹھیکیدا رو ں کے بت ووٹ کی پر چی سے پا ش پا ش کر دینگے۔۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
Achievement leadership Media pakistan pti بھمبر پاکستان تحریک انصاف قیادت کامیابی میڈیا
Lahore
Previous Post آج کا میڈیاایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہر چھوٹے بڑے تک ہے۔ مولانا عمر دراز
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/5/2016
M Imran Salfi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close