Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 1/12/2014

December 1, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے سرکاری تعلیمی ادارے سونے کی چڑیا بن گئے اساتذہ محض بھاری بھاری تنخواہیں لینے سکول کے اوقا ت کے دو را ن سر کا ری دفا تر کے چکر لگا نے سیاسی ڈیروں کی زیا رت کر نے اور ذا تی کا ر و با ر کی دیکھ بھا ل تک محدود حکومتی نوٹیفکیشن کے با وجود تما م تر سر کا ری سکولو ں کے اساتذ ہ کے بچے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں میں تعلیم حا صل کر رہے ہیں محکمہ تعلیم کے اربا ب دست وکشا د محض تما شائی یا اس کھیل تما شے کے حصہ دا ر تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے سر کا ری تعلیمی ادا رے شدید زبوں حا لی کا شکا ر سر کا ری سکولو ں کے اساتذ ہ محض بھا ری بھا ری تنخوا ہیںلینے اور سر کا ری تعلیمی ادا رو ں کو محض سیا سی گفتگو کا اکھا ڑہ بنا نے تک محدود ہیں اکثر سر کا ری ادا رو ں کے اساتذ ہ مختلف ضلعی دفا تر کے چکر لگا نے سیا سی شخصیتو ں کے ارد گرد گھو متے نظر آتے ہیں غر یب لوگ جو پرا ئیو یٹ ادارو ں کی فیس ادا کر نے سے قاصر ہیں ان کے بچے ہی محض سر کا ری ادا روںمیں زیر تعلیم ہیں جبکہ صاحب حیثیت لو گو ں اور خو د سر کا ری ادا رو ں کے اساتذ ہ کے بچے بھی پر ائیو یٹ تعلیمی ادا رو ںمیں تعلیم حا صل کر رہے ہیںحکومتی دعوئے اور محکمہ تعلیم کے اربا ب اختیا ر بھی آنکھیں مو ند ے ہو ئے ہیں عو امی حلقو ں نے حکومت محکمہ تعلیم کے ذمہ دا را ن سے درمندا نہ اپیل کی ہے کہ سر کا ری ادا رو ں کی بہتر ی کے لئے خصوصی اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ عمرا ن خا ن غیر ملکی اشارو ں پر نا چتے ہیںاوع جمہو ریت دشمن قو تو ں کے ہا تھ مضبو ط کر رہے ہیںمیا ں نو از شر یف نے ملک کے اندر عوام کے مسا ئل حل کئے ہیں پیٹر ول کی قیمتوں میں کمی ہے بجلی بحرا نو ں کے خا تمے کے لئے اقداما ت شروع کئے ہیں تو عمرا ن خان اور ان کے سا تھ چلنے وا لو ں کو ملکی تعمیر وتر قی ہضم نہیں ہوتی تو ہردو ما ہ کے بعد لو گو ں کو ڈی چو ک پر جمع کر کے ایک ڈرا مہ شرو ع کر دیتے ہیںانہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن جمہو ریت کے سب سے بڑ ے دشمن ہیں جو بیرونی طا قتو ں کے اشا رو ں پر نا چتے ہیںمیا ں نو از شر یف اپنی مد ت پوری کر یں گے دھر نو ں کی سیاست کی ملک کے اندر انتشار انا رگی کی سیا ست کو فرو غ دیا ہے جمہو ریت دشمن قوتو ں کے ہاتھ مضبو ط کر نیوالے نہ تو پا کستا ن کے عوام کے خیر خواہ ہیں اور نہ ہی ملک کے اندرجمہو ریت کو پرو ان چڑھنا دیکھ سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر سو کا سن کے مقا م پر تا ریخی استقبا ل کر یں گے 3دسمبر کا جلسہ عا م بھمبر کی تا ریخکا سنگ میل ہو گا استقبا ل کے لئے کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئیں استقبا لیہ کیمپ بھی قا ئم کر دیا ہے ا نٹر نیشنل سطح بیرسٹرسلطا ن محمودچوہدری نے پچھلے6ما ہ کے دو را ن مسئلہ کشمیر کے حوا لے سے ملین ما ر چ سمیت جو غیر معمو لی کا م کیا ہے پچھلے 67سا لہ تا ریخ میں ان کی نظیر نہیں ملتی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری مسئلہ کشمیر پر عالمی دنیا کی تو جہ حا صل کر نے میں پو ر ی طر ح سے کا میاب ہو گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملین ما ر چ سے عالی سطح پر بھا رت کو پر یشا نیو ں اور مشکلا ت کا سا منا ہو اہے پہلی با ر عا لمی فو ر م پر کشمیر یو ں کی مو ثر آواز بلند ہو ئی ہے جس کا کر یڈ ٹ بیر سٹرسلطا ن محمو د چو ہدر ی کو جا تا ہے ما ضی میںآزاد کشمیر اور پا کستا ن کے کسی بھئی لیڈر نے مسئلہ کشمیر کے حو الے سے عا لمی سطح پر اتنی تو جہ حا صل نہیں کی جتنی بیر سٹر سلطا ن محمو د چوہدر ی نے کی انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود دچو ہدر ی کو بیرو نی دنیا میں جو پزیرا ئی حا صل ہے وہ کسی اور کو حا صل نہیں ہے نہو ں نے کہا کہ بر طا نیہ کے کا میا ب ملین ما ر چ کے بعد بھمبر میں بھی تا ریخی جلسہ عا م ہو گا جو نہ صرف بھمبر کی تا ریخ کا سنگ میل ثا بت ہو گا بلکہ تحر یک آزاد ی کشمیر میں ایک نئی رو ح پھو نکے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راجہ طا رق جا وید خا ن ،کمشنر میر پو ر ڈویژ ن را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،بر گیڈیر شاہد محمود کے بھتیجوںاور ٹھیکیدا ر را جہ سجا د انو ر خا ن اور شا ہد انو ر خا ن کے بھا نجو ں کی رسم عقیقہ گز شتہ روزبھمبر میں بخیر وخوبی انجا م پا ئی اس موقع پر را جہ سجا د انو رخا ن اور را جہ شا ہد انو ر خا ن کی طر ف سے مہما نو ں کے اعزاز میںپر تکلف ظہرا نے کا اہتما م کیا گیا ظہرا نے کی تقر یب میںسا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،کمشنر(ر)را جہ فضل الر حمن ،سیکر ٹر ی (ر) چو ہدری عنا ئت اللہ ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما کر نل (ر) وقار احمد نو ر ،ڈا کٹر انعا م الحق ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ فا روق اکرم خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر میر پور را جہ قیصر اورنگز یب ،ایکسٹر ا اسسٹنٹ کمشنر چو ہدری نذا کت حسین ،صدرڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ ،ممتاز صنعت کا ر را جہ رفیق احمد خا ن ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن بنڈا لہ،ڈی ایس پی چو ہدری محمد رفیق ،(ر) نا ئب تحصیلدا ر را جہ سر دا ر علی خا ن ، وائس چیئر مین با ر کو نسل را جہ خا لد محمود ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،میجر(ر) چو ہدری آصف یو سف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیاض ،سابق ممبر ضلع کو نسل چوہدری محمد یو سف درا ئیا ں ،ایس ایچ اوسٹی چو ہدر ی محمد منیراحمد ،ٹریفک انسپکٹر رانا رضو ان انجم ،ایکسین بر قیا ت چو ہدری احسان اللہ ،ایکسین برقیا ت را جہ عمر حیا ت ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ٹھیکیدار خواجہ طا رق محمود بٹ ،ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی انصر محمود ،را جہ جبر ان افضل ،ٹیکس آفیسرچو ہدر ی شوکت علی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیاز احمد ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلدار راجہ انصر محمو د ، را جہ عا طف سیماب ایڈووکیٹ ،را جہ انیس احمد ،را جہ عبدا لر حمن گڈو،میجر (ر) چو ہدر ی ذوالفقار علی ،صدر انجمن پٹوا ریا ں طا رق بیگ ،سیکر ٹر ی جنر ل مظہر اقبال،مسلم لیگ نو ن کے راہنما راجہ غلا م ربا نی ، را جہ شو کت علی ،چو ہدری علی اختر ،چوہدر ی محمد سلیما ن درا ئیاں ،چو ہدری تنویر صا بر ،چو ہدری عا رف یو سف کا کا ،ٹھیکیدا ر محمد الیا س،را جہ آصف علی سیر لہ ،سینئر صحا فی نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکییٹ چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب میر پو ر تا جد ار سبحا نی سمیت سر کا ری ملا زمین ،وکلاء ،عز یز اقا رب اور دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پی ایم اے ضلع بھمبر کے سیکر ٹر ی جنر ل ڈا کٹر عطا الر حمن نے کہا ہے کہ بے حس حکمرا ن ڈا کٹرز کے جا ئز مطا لبا ت کو پو را کر نے کا تادیبی حر بے استعمال کر رہے ہیںاور ٹا ل مٹو ل کی پا لیسی اپنا ئے ہو ئے ہیںاگر حکومت نے ڈا کٹرو ں کے مطا لبا ت پو رے نہ کئے 8دسمبر کو ڈا کٹرز کمیو نٹی اپنے مر کزی قا ئدین کے فیصلے کے مطا بق پو رے آزاد کشمیر میں پہلے مر حلے میںقلم چھو ڑ ہڑ تا ل کر یں گے اس سے مر یضوں کو جو مریضو ں کونقصا ن ہو گا اس کی تما م ذمہ داری حکومت پر ہو گی انہو ں نے کہا کہ 8دسمبر کی کا ل کے بعد مر کز ی قائد ین کے اگلے فیصلے پرآزاد کشمیر بھر کے ڈا کٹرز بھر پو ر تعاون کر نے کے لئے تیا ر ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن تا جرا ن بھمبرنے بجلی کے معا ملا ت کو یکسو کر نے کے لئے 11رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کے ممبرا ن محکمہ بر قیا ت کے ذمہ دا را ن کے ساتھ میٹنگ کر کے تا جرو ں کو در پیش مسا ئل حل کروانے میں اپنا کر دار ادا کر یں گے کمیٹی کے ممبرا ن میں ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ،انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،کما نڈ ر را جہ مسعود اقبا ل،میجر (ر) محمد آصف چو ہدری ،چو ہدری عبدا لخا لق ،را جہ شو کت علی ،چو ہدر ی فیصل جا وید ،را جہ عبدا لر حمن ،ملک شو کت حسین ،محمد سعید بٹ ہو ں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز کشمیر ی را ہنما و ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس کالچھو ی گز شتہ روز 6ہفتے کا دو رہ مکمل کر کے بر طا نیہ روانہ ہو گئے ائیر پو رٹ پرعزیز اقا رب اور دو ست احبا ب نے الو دا ع کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایم کیو ایم کے را ہنما چو ہدری محمد صا دق کے بھا نجے اور چوہدر ی طا رق محمود ،ساجد محمود آف دو بئی کے کز ن استا د محمدبو ٹا گز شتہ رو ز مختصر علا لت کے با عث انتقال کرگئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد ستھہ و الے قبر ستا ن میں سپر خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میںسیا سی وسما جی شخصیا ت ،وکلاء ،صحا فیو ں ،سر کا ری ملا زمین ،عوام علاقہ اور عز یزاقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلا س میں ڈڈیا ل کے سینئر صحافی ڈاکٹر محمد اسحا ق کے بیٹے محمد اعجا ز کی وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ند گا ن سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا گیا اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی نے بھی شر کت کی۔

Raja Mazhar Iqball
Raja Mazhar Iqball

Share this:
Tags:
different notification people salaries school. teachers اساتذہ بھمبر تعلیمی تنخواہیں سکول لوگ مختلف نوٹیفکیشن
Previous Post اس سال کی طرح اگلا سال بھی میرا ہی ہو گا: سوناکشی سنہا
Next Post منہ پھٹ ہوں اس لئے کبھی کامیاب سیاستدان نہیں بن سکتی، عتیقہ اوڈھو

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close