Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/7/2016

July 26, 2016 0 1 min read
Raja Maqsood Ahmed Khan
Raja Maqsood Ahmed Khan
Raja Maqsood Ahmed Khan

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر میں مسلم لیگ نون کی عظیم فتح کے بعد حقیقی عوامی حکومت قائم ہو گی جس میں بلا تخصیص اور میرٹ پر تعمیر و ترقی کے کام ہونگے آزادکشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائیگا بے روزگار نوجوانوں کو روز گار کے مواقع فرا ہم کرنے کیسا تھ سا تھ محکمہ تعلیم سے ایڈ ھا ک ازم کے خا تمے تکمیل پا کستا ن کشمیر کی خوشحا لی اور حقیقی آزادی مسلم لیگ ن کا منشو ر ہے آزادکشمیر کے عوام نے مسلم لیگ نو ن پر تاریخ ساز اعتماد کر کے آزادکشمیر کے اندر سا بقہ حکومتوں کی کر پشن لو ٹ مار اور اقر با ء پروری کا با ب ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف کی سر پرستی اور را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں خوشحا ل کشمیر کی بنیاد رکھی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر وامیدوار اسمبلی حلقہ سما ہنی را جہ مقصوداحمد خا ن نے بھمبر میں صحا فیوں کیسا تھ ایک خصوصی نشست میں با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں بہت جلد وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف کی سر پرستی اور نامز د وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں حقیقی عوامی حکومت قا ئم ہوگی جس میں تعمیر وتر قی سمیت عوامی فلا ح وبہبود کے منصو بے بلا تخصیص اور میرٹ پر ہو نگے مسلم لیگ کی حکومت بلا خصوص حلقہ سما ہنی کے عوام کی محرو میوں کا ازالہ کروائے گی علاقہ کے بے روز گار نو جوانوں سمیت پورے آزادکشمیر کے نو جوانوں کو میرٹ پر روزگار کے مواقع فراہم کئے جا ئینگے آزادکشمیر کے عوام کی طرف سے مسلم لیگ نو ن کو بھاری مینڈ یٹ دینا میاں نواز شر یف سے والہا نہ محبت کا اعترا ف ہے میاں نواز شر یف بھی اپنے کشمیری بھا ئیوںکو تنہا نہیں چھو ڑیں گے اور آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن وسا ئل برو ئے کار لا ئینگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کی شا ندا ر کا میا بی سا لا ر جمہو یت سر دار سکندر حیا ت خا ن اور صدر جماعت را جہ فا روق حیدر خا ن کی شبا نہ روز محنت کا نتیجہ ہے آزادکشمیر کی عوام نے مسلم لیگ نو ن پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے پیپلز پا رٹی کی حکومت کی میرٹ کی پا ما لی رشوت سفا رش اور اقر با پروری کے دور کو بر ی طرح مستر د کیا ہے انشا اللہ چند روز تک آزادکشمیر کے اندر ایک نئے دور کا آغا ز ہو گا جس میںعوام کو عد ل وانصا ف میر ٹ کیساتھ سا تھ آزادکشمیر کے بے روز گا ر نو جوانوں کو ملازمتوں کے مواقع میسر آئینگے انہوں نے کہاکہ گزشتہ 20سا لوں سے حلقہ سما ہنی کی عوام کا استحصا ل کیا جا رہا ہے حلقہ کے اندر محکمہ تعلیم کو ایڈ ھا ک ازم پر چلا یا جارہا ہے حلقے کے ہسپتا ل اور ڈسپنسر یوں کی حا لت زار انتہا ئی نا گفتہ بہ ہے انشا اللہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت حلقہ سما ہنی میں محکمہ تعلیم سے ایڈ ھا ک ازم ختم کر نے سمیت بے روزگا ر نو جوانوں کو میر ٹ پر نو کر یاں دے گی اور حلقہ سما ہنی میں 20سا لوں سے تعمیر وترقی کا روکا ہو ا پہیہ ایک بار پھر چل پڑے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کا آزادکشمیر کے مو جود ہ ہو نیوا لے نا م نہاد الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ درست ثابت ہوا آزادکشمیر کے الیکشن میں فر یڈ م مو ومنٹ نے جن خدشا ت کی نشا ند ہی کی تھی حا لیہ الیکشن میں شفا ف پولنگ کے بعد غیر ریاستی جما عت مسلم لیگ نو ن کی دو تہا ئی جیت بڑا سوا لیہ نشا ن چھوڑ گئی ہے آزادکشمیر کے غر یب عوام کو راتوںرا ت پیسے کی چمک دیکھاکر خر ید لیا گیا جبکہ ایسی بڑ ی بڑی پا رٹیوں کو بھی خر ید لیا گیا جن کے پاس ووٹ بنک تھا آزادکشمیر میں دھو نس دھا ند لی اور روپے پیسے کے زور پر حکومتیں بنا نے وا لے تحر یک آزادی کشمیر سے مخلص نہیں ہیں آزادکشمیر میں مو جود ہ الیکشن میں انسا نوں کی خر یدوفروخت پر نا م نہاد سیاسی جما عتوں کے نما ئندوں اور انکے حواریوں کی طرف سے یہ کہنا کہ جمہوریت کی فتح ہو ئی ہے سفید جھوٹ سے کم نہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مو جود ہ الیکشن میں ہو نیوا لی جیت کو جمہو ریت کی فتح نہیں سمجھتی بلکہ جمہوریت کی آڑ میں آزادکشمیر کی عوام پر بد تر ین آمریت مسلط کر دی گئی پا کستا نی سیاسی جما عتوں کے یہ کھیل مسئلہ کشمیر پر منفی اثرا ت مر تب کر ینگے ان خیالا ت کااظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آزادکشمیر میں ہو نیوا لے حا لیہ الیکشن پر اپنا موقف پیش کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر کے نا م نہاد الیکشن سے قبل مستقبل پر نظر رکھتے ہو ئے یہ فیصلہ کیا تھا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کسی ایسے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی جس میں کا رکنا ن مو ومنٹ سمیت کشمیر ی عوام کسی جلسہ جلوس میٹنگ میں اپنا سیاسی کردار ادا نہیں کر سکتے کشمیر یوں کو پہلے سے ہی الحاق جیسی شق کا پا بند بنا کر بنیادی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی کی گی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے الیکشن سے قبل ان خد شا ت کی نشا ند ہی کی تھی کہ اسلا م آباد میں قا ئم حکومت آزادکشمیر کے الیکشن پر اثر انداز ہو تے ہو ئے اپنی اپنی پسند ید ہ حکومت بنا تی ہے اب بھی الیکشن میں کشمیر یوں کے ضمیروں کی کھلے عام خر ید وفروخت کی گئی اور کشمیر یوں کو حق را ئے دہی استعما ل کر نے میں بھی آزادانہ فیصلے سے محرو م رکھا گیا مو جود ہ الیکشن کے نتا ئج نے ہمارے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے فیصلے کو درست ثابت کیا حکومت پا کستا ن دو تہا ئی مینڈ یٹ کو آزادکشمیر کا حکومت اور پا کستا ن پر بھرپور اعتماد کہتی ہے تو یہ غلط ہے کیو نکہ پا کستا ن میں مو جود حکومت کا کر دار پہلے سے ہی مشکو ک ہے مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ 15روز سے کشمیر ی نو جوانو ں کی شہادتیں ہو رہی ہیں سینکڑوں کی تعداد میں کشمیر ی زخمی ہو کر ہسپتا لوں میں پڑ ے ہیں جبکہ 100سے زائد کشمیر ی بھارتی افوا ج کی طرف سے چھر ے مارنے کے باعث آنکھوں کی بینا ئی سے محرو م ہو چکے ہیں آئے روز کر فیواور آزادی پسندوں کی گر فتاریاں حکومت پا کستا ن سے اپیل کررہی ہیں کہ اگر لا ہو ر اسلا م آباد یا پا کستا ن کے کسی دیگر شہر میں ایسا ہور ہا ہو تو پا کستا ن حکومت کا کیا رد عمل ہو گا کشمیر پا کستا ن کی اگر شہ رگ ہے تو بھارت شہ رگ کو کا ٹ رہا ہے لیکن وفاق میں مو جود حکومت شہ رگ کو بچا نے کی بجا ئے آزادکشمیر کے اقتدار کیلئے کھیل کھیل رہی ہے آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں اپنا اپنا ماتم کررہی ہیں اور جیتنے والے اپنی جیت کی خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم کشمیر یوں پر قیامت ڈھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اور نا م نہاد سیاسی قیادت مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد سے کنارہ کش نظر آرہی ہے جو بہت بڑا المیہ ہے جما عت اسلا می جو آزاد کشمیر میں قیا م پا کستا ن سے لیکر آج تک کا م کر رہی ہے حا لیہ الیکشن میں جما عت اسلا می کی بھی فا تحہ خوانی ہو گی اب صرف جماعت اسلا می پا رلیما نی پارٹی بن کر رہ گئی کشمیر فر یڈم مو ومنٹ ریاست کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے تقسیم کشمیر کے کسی بھی فا رمو لے کو تسلیم نہیں کر تی لیکن حق خوداردایت کی صورت میں کشمیر ی قوم جو بھی فیصلہ اکثر یت را ئے سے دے گی اسے کھلے دل سے قبو ل کر ینگے ہم کسی بھی ضد بازی کا شکار نہیں ہیں ہمیں وطن عزیز کی آزادی کے علاوہ کو ئی آپشن جو تقسیم کشمیر کی صورت میں ہو قبو ل نہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز ویزہ ایڈوائزر ی کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدار (ر) چو ہدری محمد مشتاق حسین مرحو م کی سالا نہ برسی آج نہا یت عقیدت واحترام کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدا ر (ر) چوہدر ی محمد مشتاق حسین مر حو م آف کتوار کی سا لا نہ بر سی ان کی رہائشگا ہ ستھہ میں نہا یت عقیدت واحترا م کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تقر یب میں مر حو م کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چو ہدری انو ارا لحق کل بھی بھمبر کے عوام کے لیڈر تھے آج بھی بھمبر کے عوام چو ہدری انو ارا لحق کو اپنا لیڈر ما نتے ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے لو گوں کے ضمیر خرید نے کی بجا ئے عوام کے دل جیتے ہیں مسلم لیگ نو ن وفاقی حکومت نے کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پے حلقہ LA7بھمبر میں تقسیم کر کے لو گوں کے ضمیر وں کی خرید و فروخت کا گھناونا کا م انجا م دیا کشمیر یوں کو بکا ئو ما ل سمجھنے وا لوں کو جلد اپنی اوقا ت کا اندازہ ہو جا ئیگا ا ن خیا لا ت کااظہار را جہ شبیر حسر ت آف سیر لہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق بھمبر میں حق پرستی کی علامت ہیں چوہدری انو ارا لحق نے خلق خد ا کی خد مت کو ہمیشہ اپنا شعار بنا یا بھمبر کے غیور عوام کی عزت ونفس کے تحفظ کی خا طر بڑ ے سے بڑ ے عہدوں کو قر با ن کیا بھمبر کے عوام کی عزت پر کبھی کو ئی آنچ نہ آنے دی حا لیہ الیکشن میں بھی انہوں نے ہمیشہ اللہ کے فیصلوں کے آگے سر خم تسلیم کر نے کی با ت کی چو ہدر ی انو ارا لحق اپنے قول وفعل کے پکے ہیں یہی وجہ ہے کہ بھمبر کے عوام کل بھی انہیں اپنا قائد ما نتے تھے اور آج بھی انہیں اپنا قا ئد ما نتے ہیں بھمبر میں 28000ووٹ لینے وا لے چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ کسگمہ سے لیکر پتھورا نی تک عوام ساتھ کھڑ ے ہیں انہوں نے کہا کہ حا لیہ الیکشن میں مخا لفین نے چو ہدری انوارا لحق کی شرا فت کا نا جائز فا ئد ہ اٹھا یا اور پا کستا ن کی وفاقی حکومت سے ملکر بھمبر کے حلقہ LA7میں پیسوں کے عوض شنا ختی کارڈ خر ید ے اور یہاںتک کہ لو گوں کے ضمیر خرید نے میں بھی کو ئی کسر نہیں چھوڑی نا جا ئز پیسے سے لوگوں کے ضمیر تو خرید ے جاسکتے ہیں لیکن دل نہیں جیتے جا سکتے بھمبر کے غیور عوام اپنے قا ئد کے حکم کے منتظر رہیں گے چو ہدر ی انوارا لحق جو بھی کا ل دینگے اس پر لبیک کہیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیپلز پا رٹی اور پی ٹی آئی کو اپنے کئے کی سزا ملی آزادکشمیر میں پیپلزپا رٹی کے مر کز ی عہد یدا را ن پارٹی کا رکنوں کیسا تھ بھی زیادتی کر تے رہے زرداری ہاوس اور پیپلز پا رٹی پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا کو ئی کنٹرو ل نہیں تھا گیا رہ کا ٹو لہ اپنے اپنے چکروں میں رہا اوراپنے اپنے حلقے کو تر جیح دی پار ٹی کا رکنوں کو پا نچ سال نظر انداز کیا ان خیا لا ت کااظہار ممتاز سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ برا ئے نا م کا میابیاں کچھ بھی نہیں ہیں چوہدری عبد المجید اور چو ہدری یٰسین کو بھی مستفعیٰ ہو کر تحر یک چلا نی چا ہیے جو ان دو نوں نے مینڈ یٹ حاصل کیا یہ ان کے شایا ن شا ن نہ ہے چیئر مین بلاول بھٹو کو آزادکشمیر میں بلا کر خرا ب کیا گیا اپنے اپنے حلقوں کو سربیٹھا یا گیا دوستیاں پا ل کر جما عت کو تبا ہ کیا گیا بھٹو شہید اور محتر مہ شہید کی جماعت کو تبا ہ کیا گیا یہ لمحہ فکر یہ ہے جما عت میں دو تین نے ڈکٹیٹر شپ قائم کر رکھی تھی فیصل آبا د سے چو ہدری ریاض ،سند ھ سے فر یا ل تا لپو اور اخوا ن قر یشی کو مسلط کر کے جما عت کو صاف کر دیا گیا عوام میں جو جما عت بد نا م ہو ئی وہ سب جا نتے ہیں جما عت کو پا نچ سا ل میں نو کر شاہی اور افسر شا ہی کا ایجنٹ بنا یا گیا اور عوام سے جماعت لاتعلق رہی سینٹر ل کمیٹی کا مذاق کمیٹی بنا دیا گیا بلاول بھٹو اسکا نو ٹس لیں اور جماعت کو تبا ہ کر نیوا لوں کو عبر ت کا ساما ن بنادیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ جما عت میں بیر ون ملک سے اپنے رشتہ دا روں کو بلا کر عہد ے دئیے گئے ایسے لو گوں کو نوازا گیا جن کا جماعت سے کو ئی تعلق نہ تھا نہ رہا ایسے لگتا تھا کہ یہ PPPنہیں بلکہ غیر سیاسی لو گوں کا ایک مفادا تی گرو پ ہے حا لا ت کو کنٹرو ل میر ٹ پر کر نا ہو تا ہے وگر نہ وقت آنے پر طما نچے پڑ تے ہیں جن لو گوں کو عہد ے دئیے گئے وہ سب جماعت چھوڑ گئے اور جن کو عہدوں سے نوازا گیا کئی ایک عوام سے لا تعلق رہے پا نچ سا ل میں ہر جگہ دولت ،سکیموں اور پیسے کی پو جا کا چر چا رہا عوام کو کہیں بھی پذیرا ئی نہ دی گی پا نچ سال میں جو کیا گیا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا حا لا ت خرا ب کر نے میں خو د مر کز ی عہد یدارا ن شر یک جر م رہے عوام نے پھر بھی ووٹ دئیے یہ عوام کی مہر با نی ہے وزیروں اور مر کز ی عہد ید اراوں کا کو ئی کر دار نہ رہا پا نچ سا ل میں محض لو گوں میں لا لچ ۔طمع نفسا نی کو ہوا دی گی ن لیگ اور مسلم کا نفر نس کے مقا بلے میں پیپلز پا رٹی کو عبر تنا ک شکست ہو ئی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز ویزہ ایڈوائزر ی کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدار (ر) چو ہدری محمد مشتاق حسین مرحو م کی سالا نہ برسی آج نہا یت عقیدت واحترام کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بقسینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدا ر (ر) چوہدر ی محمد مشتاق حسین مر حو م آف کتوار کی سا لا نہ بر سی ان کی رہائشگا ہ ستھہ میں نہا یت عقیدت واحترا م کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تقر یب میں مر حو م کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی۔

Share this:
Tags:
government public Sport آزادکشمیر بھمبر حکومت خبریں عوام
Police Tashadud
Previous Post ایس ایچ او علی اکبر چنہ اور اس کے گن مین سرفراز راہوجہ کا نہتے شہریوں پر بدترین تشدد
Next Post پولیس اور ہماری زندگی
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close