Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/1/2016

January 17, 2016January 17, 2016 0 1 min read
Pro Khalid Hussain
Pro Khalid Hussain
Pro Khalid Hussain

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر راجہ نعیم گل، سینئر صحافی چوہدری خالد حسین کی وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملاقات بھمبر کے صحافیوں کو درپیش مسائل کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ مسائل حل کرنے کی یقین دھانی تفصیلات کے مطابق کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر راجہ نعیم گل ،جموں وکشمیر جر نلسٹ آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی خا لد حسین کی وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدری عبدا لمجید سے کشمیر ہاوس میں ملاقات صحا فیوں نے وزیر اعظم کو بھمبر کے صحا فیوں کے مسائل سے آگا ہ کیا پر یس کلب کی بلڈ نگ ،انفا رمیشن آفس کے قیا م ،جر نلسٹ کا لو نی کے حوا لے سے تفصیلاً آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے وفد کو یقین دلا یا کہ پر یس کلب کی بلڈ نگ جر نلسٹ کا لو نی اور انفا رمیشن آفس سمیت بھمبر کے صحا فیوں کے مسائل کو تر جیح بنیا دوں پر حل کرونگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Chaudhry Abdul Majeed Meeting
Chaudhry Abdul Majeed Meeting

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بر طا نیہ کے معروف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری محمد یونس آف برو ٹی نے کہا کہ ہمیں کشمیر ی ہو نے پر فخر ہے کشمیر یوں کیخلا ف غیرپا رلیما نی اور غیر اخلاقی زبا ن کبھی برداشت نہیںکر ینگے سو چی سمجھی سازش کے تحت کشمیر یوں اور پا کستا نیوں کے لازوال رشتے کو کمزور کیا جا رہا ہے ریاست جموں وکشمیر کے قومی تشخص عزت وقا ر پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کر ینگے وزیر امو ر کشمیر کشمیر لیڈر شپ کی تو ہین کر نے کی معافی ما نگیں ورنہ ریاست جموں وکشمیر سمیت بیرو ن مما لک وزیر امو ر کشمیر کیخلا ف احتجا ج کر ینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے میٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر ی قوم غیرت مند اور جرا ت مند ہے ریاست جمو ں وکشمیر کی آزادی اور قومی تشخص کی بحالی کیلئے کشمیریوں نے لا کھوں جا نوں کی قر با نی دی ہے ریاست کی عزت وقار پر کشمیری قوم نے نہ کبھی پہلے اور نہ ہی آئند ہ کو ئی کمپرو ما ئز کر ئے گی وزیر امو ر کشمیر وائسرا ئے ہند بننے کی کوشش نہ کر یں کشمیر ی لیڈر کیخلا ف غیر پا رلیما نی ،غیر اخلاقی اور نازیبا زبا ن استعما ل کر نے کی کسی کواجازت نہیں دینگے وزیرا مو ر کشمیر بر جیس طا ہر فوری طو ر پر کشمیر ی قوم سے معافی ما نگیں بصورت دیگر ریاست جموں وکشمیرسمیت بیرون مما لک ان کا داخلہ بند کر دیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستا ن کی ناعاقبت اند یشن سیاستدانوں نے ہمیشہ تحر یک آزادی کشمیر کی پشت میں چھرا گھو نپا ہے ان کیو جہ سے تحر یک آزاد کشمیر کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے قا ئد وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف وزیر امو ر کشمیر کی حر کتوں کا نو ٹس لیں اور کشمیر یوں اور پا کستا ن کے لازوال رشتے کو کمزور کر نے سازشوں کو بند کیا جا ئے اور وزیر امو ر کشمیر کو فی الفو ر اس کے عہد ے سے فارغ کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Meet the Press Bhimber
Meet the Press Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر میں چو ہدر ی طارق فاروق کی میزبا نی میں ہونیوا لے کا میا ب ور کر زکنونشن نے حلقہ بھمبر میں آئند ہ ہو نیوا لے الیکشن میں ایک با ر پھر کا میا بی کا بگل بجا دیا ہے کا میا ب ور کرز کنونشن سے ثا بت ہو گیا کہ آئند ہ چو ہدر ی طا رق فا روق ایک با ر پھر حلقہ بھمبر کے عوام کی نما ئند گی کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما پرو فیسر خا لد حسین چوہدری سا بق کو نسلر کیتھلے بر طا نیہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کی تینوں تحصیلوں سے ور کرز کنونشن میں عوام کی بھر پو ر شرکت خوش آئند ہے با لخصوص حلقہ ایل اے7بھمبر کے عوام کی بڑ ی تعدادمیں شمو لیت کر کے آئند ہ کیلئے ایک با ر پھرچو ہدر ی طا رق فا روق کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے کامیا ب کنونشن پر چو ہدر ی طا رق فا روق اور انکی ٹیم مبا رکباد کی مستحق ہیں کا میا ب کنونشن نے مخا لفین کے چھکے چھڑا دیئے ہیں اور بھا نت بھا نت کی بو لیا ں بو لنے وا لوں کی زبانیں کنگ ہو کر رہ گئیں ہیں ہم کا میا ب کنونشن کے انعقاد کے بعد دعا گو ہیں کہ مو جود ہ ایم ایل اے چو ہدر ی طا رق فا روق ایک با ر پھر بڑ ی کا میا بی سے ہمکنا ر ہوں اور اپنی اعلیٰ قائدانہ صلا حیتوں کو بروئے کار لا تے ہو ئے علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کر سکیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے نا فر ما ن اور نشی بیٹے جا ئیداد کی لا لچ میں مجھے جا ن سے ما رنا چا ہتے ہیںبا اثر سیاسی شخصیت ذاتی مفاد کیلئے ان کی پشت پنا ہی کر رہی ہیں وزیر اعظم آزادکشمیر ،آئی جی آزادکشمیر پو لیس اور ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر مجھے جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 2قاسم آباد کے رہائشی بزرگ محمد رفیق نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میر پور چو ک کے نزدیک قاسم آباد میں میر ی کمر شل پرا پر ٹی ہے میر ے بیٹے نا فرما ن ہیں اور نشہ کر تے ہیں اور زبردستی مجھ سے جائیداد اپنے نا م منتقل کروانا چا ہتے ہیں ضیف العمر ہوں ساری زندگی فو ج میں ملازمت کر کے اپنے خاندان کی پرورش کی اور حق حلا ل کی کما ئی سے پرا پر ٹی خر یدی تھی جس کی قیمت آج کروڑوں میں ہے میر ے بیٹوںنے پرا پر ٹی حاصل کر نے کیلئے مجھ پر وحشانہ تشدد کیا اور مجھے دھکے ما رکر گھر سے نکال دیا اور اب زبر دستی میر ی جا ئیداد اپنے نا م منتقل کروانا چا ہتے ہیں میں نے اپنے بیٹوں کو نا فر ما نی کیو جہ سے اپنی منقولہ اور غیر منقولہ جا ئیداد سے عاق کر دیا ہے اب وہ مجھے جان سے ما رنا چا ہتے ہیں جبکہ بھمبر کی بااثر سیاسی شخصیات انکی پشت پنا ہی کر رہی ہیں اور مجھے جائیداد فرو خت کرنے سے ڈرا دھمکا رہے ہیں اگر جا ئیداد بیٹوں کے نام نہ کی تو مجھے قتل کروانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے کہاکہ میر ی وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکرٹر ی ،آئی جی پو لیس ،کمشنر میر پور ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر سے اپیل ہے کہ مجھے اپنے بیٹوں اور با اثر سیاسی شخصیت سے جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے اور اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار میر ے بیٹے اور انکی پشت پنا ہی کرنے والے سیاسی افراد ہو نگے۔۔

Share this:
Tags:
journalist press club Sport آزادکشمیر بھمبر خبریں صحافی
Remembrance of Allah
Previous Post نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!
Next Post سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب و ایران
Nawaz Sharif and Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close