Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں (چوہدری خالد حسین سے) 17/3/2015

March 17, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 3 روز کی لگاتار طوفانی بارش مغلورہ نالے پر پل نہ بن سکنے کے باعث تحصیل برنالہ کا بھمبر سے رابطہ کٹ کر رہ گیا ہزاروں لوگ نالہ میں طغیانی کے باعث پھنس کر رہ گے عوام علاقہ کا حکومت آزاد کشمیر کی نااہلی پر شدید احتجاج نالے پر پل کی تعمیر میں مقامی سیاستدان دست و گربیاں بل کی تعمیر کا ٹھیکہ بھاری کمیشن نہ ملنے کے باعث لٹک گیا عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق بھمبر برنالہ روڈ پر نالہ مغلورہ جو کہ ایک بڑا برساتی نالہ ہے تھوڑی سی برش ہوتے ہی نالہ میں طغیانی آ جاتی ہے گذشتہ 3 روز سے ہونیوالی لگاتار بارش سے نالہ میں شدید طغیانی رہی جس کے باعث نالہ سے چھوٹی بڑی گاڑیوں کا گذرنا محال ہو گیا جس سے برنالہ کوٹ جیمل، چھمب، کڈہالہ ، دھندڑ سے روزانہ بھمبر سفر کرنے والے طلباء و طالبات ، ملازمین سمیت دیگر عام شہری بھمبر نہ پہنچ سکے اور حلقہ برنالہ کا زمینی رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر سے کٹ کر رہ گیا یاد رہے کہ نالہ مغلورہ پر اس سے قبل بھی کازوے بنانے کے متعدد ٹینڈرز پاس ہوئے جو کرپشن کی نذر ہو گے 6 ماہ قبل محکمہ شاہرات نے نالہ پر پل بنانے کیلئے ٹینڈر جاری کیا جو مقامی سیاستدانوں کی چپقلش کی نذر ہو گیا پل کی تعمیر کیلئے ہونیوالا ٹھیکہ مقامی سیاستدانوں کی مداخلت اور بھاری کمیشن وصول کرنے کے عوض لٹک گیا اور کئی ماہ گذر جانے کے باوجود پل پر کام شروع نہ ہو سکا جس کے باعث لاکھوں کی آبادی کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے حلقہ برنالہ کے عوامی حلقوں نے پل کی تعمیر میں رکاوٹ حلقہ کے سیاستدانوں کو قرار دیتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور چیئرمین احتساب بیورو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پل کی تعمیر شروع نہ کرنے کی وجوہات کا نوٹس لیں اور ملوث مافیا کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر پل کی تعمیر کے احکامات جاری کریں تا کہ عوام کو کئی سالوں سے درپیش مسئلہ کے حل میں پیش رفت ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مخالفین نے محکمہ صحت کے ملازمین کیساتھ ملی بھگت کر کے میرا جینا حرام کر رکھا ہے مخالفین سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے ہیں جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قانونی کارروائی میں سائل کو طرح طرح کے حربے استعمال کر کے پریشان کر رہے ہیں CMO سماہنی مخالفین کیساتھ ملا ہوا ہے اور میڈیکل رزلٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے اعلیٰ حکام مجھے انصاف دلائیں اور میری داد رسی کرتے ہوئے CMO سماہنی ڈاکٹر راشد کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ان خیالات کا اظہار چاہی سماہنی کے رہائشی محمد بوٹا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 9 فروری کا واقعہ ہے کہ میں اپنے گھر سے تھوڑا دور اپنی زمینوں کو دیکھنے کیلئے گیا تو دیکھا کہ راجہ ساجد اپنے بیٹوں رضوان اور عثمان کیساتھ میری زمین پر باڑ اکھاڑرہے تھے اور کھدائی کر کے پودے لگا رہے تھے جس پر میں نے انہیں باڑ ہٹانے اور پودے لگانے سے منع کیا جس پر انہوں نے مل کر مجھ پر حملہ کر دیا اور مجھے ڈنڈوں ، لاتوں اور مکوں سے شدید مار پیٹ کی جس سے میرا ایک دانت ٹوٹ گیا جبکہ پورے جسم پر شدید ضربات آئیں میں زخمی حالت میں تھانہ پولیس چوکی گیا جنہوں نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے مضروبی فارم دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی بھیجا جہاں ڈیوٹی پر موجود CMO ڈاکٹر راشد محمود نے نہ تو سائل کا اچھی طرح معائنہ کیا اور نہ ہی مناسب علاج معالجہ کیا بلکہ الٹا سائل کیساتھ انتہائی بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا موصوف کی حرکتوں اور زبان سے محسوس ہو رہا تھا کہ وہ مخالف پارٹی کیساتھ ملا ہوا ہے میرا ہونٹ پھٹا ہوا تھا اور خون بھی بہہ رہا تھا لیکن CMO نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائل کی ایک بھی نہ سنی سائل رات گئے تک سماہنی ہسپتال رہا اس دوران خون کی الٹی لگنا شروع ہو گئی انتہائی مایوسی کے عالم میں سماہنی ہسپتال سے بھمبر آیا اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر کے سامنے پیش ہو کر داد رسی کی درخواست دی جنہوں نے انتہائی شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کو کارروائی کرنے کا حکم دیا جس پر DHO آفس سے ابتدائی معائنہ کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر ریفر کیا گیا جہاں سائل کی حالت دیکھ کر ڈاکٹر نے ہسپتال میں داخل کر لیا اور یوں میں پندرہ دن ہسپتال میں زیر علاج رہا اس دوران ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں کرن بشیر ڈینٹل سرجن نے سائل کو چیک کیا اور لوگوں کی موجودگی میں سائل کے دانت ٹوٹنے کا اظہار بھی کیا لیکن بعد ازاں CMO سماہنی ڈاکٹر راشد کی مداخلت پر لیڈی ڈاکٹر موصوفہ نے رپورٹ خلاف حقائق اور جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائل کے خلا ف دی جو کہ ڈاکٹر راشد اور ڈینٹل سرجن کی ملی بھگت، بد دیانتی اور بد نیتی پر مبنی تھی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں میرے جو ایکسرے ڈینٹل سرجن موصوفہ نے کروائے تھے ان کی تحویل میں بھی جن کا رپورٹ میں کوئی ذکر نہ کیا گیا مجھے خطرہ ہے کہ سائل کے زخمی ہونے کے انتہائی اہم ثبوت کو چھپانے اور ضائع کرنے کی کوشش کی گئی ہے میں ایک غریب اور بے سہارا شخص ہوں جبکہ مخالفین انتہائی با اثر ہیں جن کے اثر و رسوخ کی وجہ سےCMO نے میری شدید چوٹ کا رزلٹ خفیف دیا جبکہ مخالفین کی معمولی سی چوٹ کا شدید رزلٹ جاری کر دیا اور الٹا سائل کے خلاف پرچہ درج کروادیا جس پر سائل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو درخواست دی جس پر میڈیکل بورڈ قائم ہوا اور میڈیکل بورڈ نے معائنہ کے بعد میرے حق میں رپورٹ دی اور کہا کہ CMO نے جان بوجھ کر میرے ساتھ زیادتی اور نا انصافی کی ہے جو مقدس پیشہ کی توہین ہے میری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ میں انتہائی سفید پوش عمر رسیدہ شخص ہوں میرے ساتھ انتہائی ظلم اور زیادتی کی گئی ہے مجھے انصاف مہیا کیا جائے مخالفین اور CMO کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرپور کے عوام 29 مارچ کو تبدیلی کیلئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حق میں ووٹ استعمال کر کے مجاوروں اور رائے ونڈ کے پجاریوں کو ہمیشہ کیلئے آئوٹ کر دیں انہوں نے کہا کہ اب آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا بول بالا ہو گا حلقہ برنالہ کے عوام بھی اب جاگ اٹھے ہیں اور روز بروز ملک عبدالمالک اعوان کے قافلے میں شامل ہو کر تحریک انصاف کی مضبوطی اور بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میرپور میں کرائے کے امیدوار کو شکست ہو گی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ناقابل شکست قوت بن چکی آئندہ الیکشن میں برنالہ سے بھی تحریک انصاف کے امیدوار عبدالمالک اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کشمیر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی بانی صدر سیاسی و سماجی راہنما چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے پاکستان میں اصلاحات کیلئے 65 نکاتی فارمولہ و زارت منصوبہ بندی و پلاننگ کو بھیج دیا اسلام آباد وزارت پلاننگ کمیشن و منصوبہ بندی کے مطالبہ پر اصلاحاتی فارمولہ بھیجا گیا انہوں نے 65 نکاتی منصوبہ میں تعلیم، تعمیر و ترقی ، یوتھ کیلئے اصلاحات ، علاج معالجہ ، بجلی، صاف پانی ، مہنگائی ، بے روز گاری ، بے روز گاری الائونس، لاء اینڈ آردر، نظریات ، عقائد ، مقصد کی کامیابی، تعلیم، بجٹ کا درست استعمال، الیکشن اصلاحات اور دوسری کئی ایک مشاورتی اصلاحات روانہ کیں انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں 65 نکاتی ایجنڈا پر عمل ہو جائے تو ملک ترقی یافتہ بن سکتا ہے انہوں نے لینڈ لاز ، عدلیہ کے نظام، پولیس سروس، معاشرتی نظام، صحت و صفائی کو حفظان صحت کے اصلوں کیلئے عملی جدوجہد ، سول، فوجداری، فیملی اور جملہ قوانین ، قانون شہادت، قانون معیاد اور دوسرے کئی طرح کی اصلاحات منصوبہ بندی کمیشن کی ڈیمانڈ پر پیش کر دیں مقبوضہ کشمیر کی تحریک کو مضبوط کرنے ، پارلیمانی نظام کے بجائے صدارتی نظام کی ترقی کیلئے طریقہ کار پیش کیا گیا انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک قبائلی نظام میں پھنسا ہوا ہے جدید دور کے مطابق اور جدید ضرورتوں کے مطابق پلاننگ ہر شعبہ ہائے زندگی میں درکار ہے ذمہ دار لوگ اس پر توجہ نہیں دے رہے معاشرہ شدید ترین مشکلات کا شکار ہے ملک افراتفری میں گرا ہوا ہے اگر 65 نکاتی فارمولہ پر عمل کیا گیا تو ملک ترقی کرے گا انہوں نے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے برطانیہ، دوبئی، نیوزی لینڈ، کوریا، چین، کینیڈا، سویڈن اور ناروے سے سیاسی، سوشل اور سماجی اصلاحات کیلئے راہنمائی لی جا سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریڈ فائونڈیشن سکول پوٹھی میں سالانہ نتائج و تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ریجنل منیجر ریڈ چوہدری صابر حسین صابر نے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن آزاد کشمیر بھر میں 85000 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کی تعلیمی آبیاری کر رہی ہے ریڈ فائونڈیشن واحد ادارہ ہے جس کی سب سے بڑی کاوش یتیم بچوں کے ملکی تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے آزاد کشمیر بھر میں 8000 جبکہ ضلع بھمبر میں اس وقت 260 یتیم بچے اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن نے کئی ایک سکولز کی بلڈنگ علاقہ کے مخیر حضرات کے تعاون سے مکمل کیں جبکہا دارہ اپنی آمدن سے بھی مختلف علاقوں میں اراضی خرید کر کے سکول کی بلڈنگ تیار کروا رہا ہے پوٹھی ریڈ فائونڈیشن سکول کیلئے بھی اراضی خرید کر لی گی ہے جس پر جلد کام شروع ہو جائیگا بھمبر میں ریڈ کا سب سے بڑا پراجیکٹ ریڈفائونڈیشن کالج ہے جس کی سیرلہ کے قریب بلڈنگ زیر تعمیر ہے مکمل ہونے کے بعد علاقہ میں تعلیمی انقلاب برپا کرے گا اس موقع پر سکول پرنسپل شجاع الرحمان نشتر نے سکول کا رزلٹ پیش کیا سکول کا مجموعی رزلٹ 100 فیصد رہا بعد ازاں مہمان خصوصی صابر حسین صابر نے پوزیشیز لینے والے اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں میڈل اور شیلڈز تقسیم کیں جبکہ اس موقع پر سکول کے طلباء و طالبات نے رنگ برنگے ٹیلبو پیش کئے جنہیں خوب سراہا گیا تقریب کے آخر میں یتیم بچوں میں مالی امداد کے چیکس بھی تقسیم کیے گئے اس موقع پر آرفنز پراجیکٹ آفیسر کامران غفار اور ایجوکیشن ٹرنینگ آفیسر ضلع بھمبر ظہیر عباس بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف بھمبر یوتھ کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گذشتہ 60 سال سے پاکستان کے وسائل پر قابض چند سیاسی خاندانوں نے پاکستان کے 18 کروڑ عوام کو 2 وقت کی روٹی کا محتاج کر دیا اور ملک میں اپنے مفادات کو فروغ دینے کیلئے اپنی مرضی کا نظام رائج کیا جس سے امیر امیر تر جبکہ غریب کو غریب تر بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس ظالمانہ نظام کے خاتمے کیلئے اگر پاکستان کے اندر کسی نے آواز بلند کی ہے تووہ صرف تحریک انصاف کے قائد عمران خان ہیں عمران خان کی صاف گوئی اور ایمانداری کو دیکھ کر پاکستان میں باریاں لگانے والوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ہے لیکن اب صوبہ خیبر پختونخواہ کے بعد پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں تحریک انصاف کی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ملک میں تبدیلی لانا چاہتی ہے جسے بہت جلد عملی جامعہ پہنا کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جائیگی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ کر تبدیلی کی حقیقی بنیاد رکھے گی۔

Share this:
Tags:
commission difficulties protest rain Sport احتجاج بارش بھمبر خبریں کمیشن مشکلات
Bashar-al-Assad
Previous Post شامی صدر نے جان کیری کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا
Next Post سپریم کورٹ: صولت مرزا کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد
Supreme Court– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close