Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/7/2016

July 5, 2016July 5, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جام اظہر ایوب کا سابق وزیر مال و کسٹوڈین چودھری علیشان سونی کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر، علی شان سونی کے ووٹران سپوٹران کا سمندر اُمڈ آ یا ، مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ، افطار ڈنر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت، سما ہنی میں شیڈول کے اعلان کے بعد سب سے بڑا پروگرام،کارکنوں کا جنون دیدنی تھا، تفصیلات کے مطابق حلقہ سما ہنی کی سیاسی سما جی و کاروباری شخصیت جام اظہر ایوب عمرہ کی ادائیگی کے بعد سما ہنی پہنچنے پر جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا وہاں جام اظہر ایوب نے وزیر مال علی شان سونی کے اعزاز میں گرینڈ پرتکلف افطار ڈنر دیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علی شان سونی کے ووٹروں سپوٹروں نے شرکت کر کے علی شان سونی کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی افطار ڈنر جو جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر مال و آزاد امیدوار حلقہ ایل اے 6سما ہنی چودھری عی شان سونی نے کہا کہ کسی کے بیٹھ جانے یا اٹھنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا شروع دن سے سب مخالفین کو ایک سمجھ کر الیکشن کے میدان میں اترے2006اور2011میں کئی بیٹھے لیکن فتح ہماری ہوئی اس بار بھی انشااللہ مائوں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی دعائوں سے کامیابی ہماری ہو گی ہمارا مقابلہ کرنے والے کچھ 25سال بلوں میں گھسے رہے اور کچھ 20 سال تک اقتدار میں رہ کر عوام کو لوٹتے رہے اور جعلی نوٹیفیکشن پر سیاست کر تے رہے ان کے پاس تعمیرو ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں مخالفین اسٹیج پر مجھے گالیاں دیتے ہیں ان کو کوئی تومیری بات آتی ہی نہیں 2006 اور2011میں ایڈوائزر بننے کیلئے جیکٹیں سلوانے والوں کی حسرتیں دل میں رہ گئیں وہ مجھے گالیاں نہ دیں تو بچارے کیا کریں آئندہ بھی ان کا یہی حشر کرونگا غیر اکثریتی قبائل کے لوگ میرے ماتھے کا جھومر ہیں انہوں نے 25سال قبل برادری ازم کی سیاست کرنے والوں کو دفن کر دیا تھا اب مرے ہوئے شخص کے ساتھ کون چلتا ہے میرے مخالفین کو یقین ہو جاناچاہیے کہ غیر اکثریتی قبائل ان پر لعنت بھجتے ہیں چودھری علی شان سونی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے شکرگزار ہیں جننہوں نے احسن طریقہ سے انتخابات کا انعقاد کرانے جا رہے ہیں فوج کی تعیناتی سے دھاندلی کے راستے بند ہو جائیں گئے حلقہ سما ہنی حساس حلقہ ہے طاقت رکھنے کے باوجود ایسے ووٹوں پر لعنت بھجتا ہوں جو بندوق کی نوک اور دھونس دھاندلی سے لئے جائیں حلقہ سما ہنی میں شکست خوردہ عناصر نے ہمیشہ قتل غارت کی بنیاد پر التکشن جیتنے کی کوشش کی لیکن اب ایسا نہیں ہوگا مخالفین ہمارے ووٹروں سپوٹروں کے گھروں کے سامنے بے حودگی کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دیں اگر آئندہ ایسا کیا گیا تو اس کا سخت جواب دیں گئے اور پھران کے گھروں کے سامنے ایسا ہوا تو یہ برداشت نہیں کر سکیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ کارکنا ن اور حلقہ کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں ہیں چھوٹے موٹے اختلافات میں نہ پڑیں پر امن طریقے سے الیکشن کا عمل مکمل ہو نے دیں چودھری علی شان سونی نے کہا کہ یونین کوسنل پونا اور کھمباہ سے حیران کن نتائیج دیں گئے سما ہنی چوکی اور بنڈالہ سے پہلے سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گئے حلقہ کی ممتاز شخصیات جام اظہر ایوب، ماسٹر ظفر اقبال ، چیرمین محمد اسلم ، چودھری منظور ادووکیٹ، ، سابق ایڈ منسٹریٹر اسلم شاہین، چودھری احسان صدیقی، چودھری منیر اللہ ایڈووکیٹ سمیت درجنوں نامور شخصیات کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی میں انشااللہ ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا انہوں نے مزید کہا کہ آج میر ے ووٹروں سپوٹروں نے ایک بڑ ا پروگران کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اگر حلقہ سے چاروں امیدوار اکھٹے بھی جائیں تو پھر بھی کامیابی انشا اللہ ہمارا مقدر بنے گی حلقہ کی عوام نے بھمبر سما ہنی سڑک کی پختگی سمیت میگا پراجیکٹس ، تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن ،ملازمتوں کی فراہمی، سما ہنی تا پیر گلی روڈ کا ورک آرڈر جاری ہونے ، گرڈ اسٹیشن کی منظوری، سپورٹس اسٹیڈیم کی منظوری جیسے کاموں کو دیھ کر لوگ جوق در جوق ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ کامیاب ہو کر عوامی خدمت کا سفر دوبارہ جاری رکھیں گئے ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزابان تقریب اظہر ایوب جام نے کہا کہ علی شان سونی مرا بھائی ہے حلقہ میں انہوں نے بے شمار ترقیاتی کام کرائے اور آئندہ بھی کاکردگی کی بنیاد پر کامیاب ہونگے ہمارا جینا مرنا علی شان سونی کے ساتھ ہے حلقہ کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے عوام حلقہ سما ہنی کی تعمیروترقی کے لئے علی شان سونی کا ساتھ دیں انہیں ایوس نہیں ہونے دیں گئے افطار ڈنر پر آنے والوں کا شکر گزار ہوں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ ظفر اقبال نے کہا کہ سما ہنی شیر بوڈھا ہو چکا گزشتہ الیکشن میں بنڈالے کا شیر راجہ محمد رزاق خان سے 33لاکھ لینے کے بعد دم دبا کر بھاگ گیا تھا اب اس شیر میں کوئی جان نہیں 5سال تک ایک شریف آدمی کو الیکشن ہرانے والوں نے سوچ بھی کیسے لیا کہ وہ کامیاب ہو نگئے راجہ مقصود احمد خان نے حقدار کا حق چھینا ان کی بد دعا لگ گئی ہے گھر دھکے کھا رہے ہیں لیکن لوگ انہیں خالی ہاتھ وآپس لوٹا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں بھی تین راجہ رزاق خان ،راجہ مقصود احمد خان اور خوشنود اکھٹے تھے تو انہوں نے کیا کر لیا تھا اور اب بھی کیا کر لیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ دو بندے چودھری محمد نسیم اور میجر طارق مسلم لیگ ن میں گئے تھے چودھری طارق محمود تو ن لیگ والوں کا منشور دیکھ کر وآپس لوٹ گئے ہیں اور چودھری نسیم بھی پریشان ہیں پتہ نہیں کب لوٹ جاتے ہیں اس لئے کارکن لڑائی جھگڑے سے بچیں مخالفین اپنی کمزور حالت دیکھ کر پریشان ہیں اور لڑائی جھگڑوں کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں لہذا صبر و تحمل کا مظاہر کریں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ چودھری علی شان سونی اس بار10ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کریں گئے اور شیر دم دبا کے بھاگئے ڈنڑ تقریب سے چودھری احسان الحق صدیقی، سابق ایڈ منسٹریٹر چودھری اسلم شاہین، چودھری منظور حسین ایڈووکیٹ، چودھری عکاس ندیم، سابق کونسلر محمد اسحاق ، عبدالحمید ایڈووکیٹ، راجہ روف سائیں، نائیک شبیر حسین ، ناصر جمال ایڈووکیٹ، چودھری بشارت رضاء ، نذیر کٹوچ،نوید اقبال ، حمزہ نذیر سمیت اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جب بھی اللہ تعالیٰ نے اختیاردیا عوامی وسائل لوگوں کی دہلیز تک پہنچا ئے آئند ہ بھی لو گوں کا حق پورے انصاف کیسا تھ لو گوں تک پہنچانے کا فرض نبھا ئو ں گا مو جود ہ الیکشن صرف اور صرف مراعا ت یا فتہ ظا لم طبقے اور غیر مراعا ت یا فتہ مظلو م طبقے کے درمیان جنگ ہے آج پھر معرکہ بدر کی سی کیفیت ہے ایک طرف بے سرو ساما نی ہے اوردوسری طرف کشمیر کونسل اور وزیرامور کشمیر کے دئیے گئے رو پوں کی با رش بے پنا ہ وسا ئل ٹھیکیدا روں کی حرا م کی کما ئی اور بد معاش طبقے کی پشت پنا ہی ہے پورے حلقے میں پر پو لنگ اسٹیشن پر کمزور غریب اورمظلو م لو گ میر ے سا تھ ہیں اور عوامی حما یت دن بد ن بڑ ھتی چلی جا رہی ہے ان خیا لا ے کااظہار سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کے گڑا کھیڑا ں اور بیلہ محمد نگر میں کا رنر میٹنگ اکبر آباد کلر ی راجگان میں الیکشن آفس کے افتتاح اور پنجیڑ ی میں افطار پا رٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ فر یق مخا لف کے پاس بے شما ر انسانی وسائل ہو نے کے با وجود لو گوں کا میر ی طرف آنا صرف اور صرف میر ے رب کی رحمت اور مظلو موں کی دعا ئوں کا نتیجہ ہے مجھے مظلوموں کی دعا ئیں حاصل ہیں جو میر ے شامل حا ل ہیں اور یہی میرا اثا ثہ اور ہتھیار ہیں انسا نی وسا ئل کی کمی کے باوجود عوامی پزیرائی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں آواز حلق اور آپ لو گوں کی محبت اور بھر پور حما یت اس با ت کی غمیازی ہے کہ کا میا بی آپکے شامل حا ل ہے 21جولا ئی کو پوری قوت کیساتھ ووٹ ڈا لیں اور درند ہ نماشیر وں ظا لموں لیٹروں بد معاشوں غنڈ ہ گرددہشت گردوں کو پنجروں میں بند کر کے تا لا لگا دیں تاکہ مظلو م لو گ سکھ کا سا نس لے سکیں اور چین سے زند گی گزار سکیں چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ تا لا ہر بر ے امر سے حفاظت کر تا ہے زبان پر لگا ئیں تو بد زبا نی بر ی با توں سے بچا تا ہے دل پر لگا نے سے بر ے خیا لات اور شیطا نی وسوسو ں سے بچا تا ہے گھروں پر پر لگا نے سے چو روں لیٹروں اچکوں سے گھروں کی حفا ظت کر تا ہے اور درندے جا نو ر وں شیروں کے پنجیروں پر لگا نے سے لو گوں کی جا نوں کی حفاظت کرتا ہے اس لئے 21جو لا ئی کو تا لے پر مہر لگا کر حفاظت کا پورا بند وبست کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ن لیگ کو بڑا جھٹکا ، لائرز فورم راولپنڈی کے سنیر نائب صدر سپوت سما ہنی ناصر جمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیکر علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا، جماعت چھوڑنے کا علان جام اظہر ایوب کی طرف سے سابق وزیر مال کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر کیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز فورم پنڈی کے سینر نائب صدر ناصر جمال نے حلقہ سما ہنی میں چودھری علی شان سونی کی حمایت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جماعت علی شان سونی ہے علی شان سونی کی خاطر اگر دس جماعتیں بھی چھوڑنی پڑیں تو چھوڑ دونگا حلقہ سما ہنی میں چودھری علی شان سونی کی کامیابی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گئے اور 21جولائی کا سورج چودھری علی شان سونی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے نا مزد امیدوار قانو ن سازاسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر 3را جہ محمدامتیا زخا ن نے کہا کہ بھمبر کی عوام کو تین خا ندا نوں کی غلا می سے آزاد کروا نے کا تہیہ کر رکھا ہے تین خا ندا نوں نے بھمبر کے عوام کا بہت استحصال کر لیا اب کسی کواستحصال کر نے نہیں دو نگا میر ے الیکشن لڑ نے سے طا رق فا روق اور انو ارا لحق کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ہیں دونوں نے میری سیاسی حیثیت کو تسلیم کرلیا ہے ایک کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن سے دستبر دار ہو جا ئوں تو وہ جیت جا تا ہے اوردوسرا کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن میں کھڑا رہوںتو وپ الیکشن جیت جا تا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے پیپلزپا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا مقصد کسی کو الیکشن جتوا نا یا ہرا نا نہیں بلکہ بھمبر کے لو گوں کو اجا رہ داروں کی غلا می سے نکا لنا ہے پیپلزپا رٹی ملک کی بڑ ی پا رٹی ہے جس میں شا مل ہوا ہوں پیپلزپا رٹی بھمبرکے عہد یدارا ن کا شکر گزار ہوں جنہوں نے پا رٹی قیادت کے فیصلے کو تسلیم کر تے ہو ئے مجھے بھر پو ر سپو رٹ کیا ہے پیپلز پا رٹی میں شامل ہو نے اور پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کے فیصلے سے حلقے کے حا لا ت اور سیاسی منظر نا مہ تیز ی سے تبد یل ہو رہا ہے حلقہ کے عوام جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میر ے مخا لف امیدوار ضا بطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں بڑ ے بڑ ے بینرز ،پینا فیلیکس ،ہوائی فا ئر نگ اور ریلیاں نکا ل کر چیف الیکشن کمشنر کے منہ پر طما نچہ ہے سر عام کشمیر کو سکیمیں ،نقد پیسے تقسیم کر کے لوگوں کے ضمیر خر یدے جا رہے ہیں لیکن چیف الیکشن کمشنر سمیت کو ئی اس کا نو ٹس نہیں لے رہا افطار ڈنر سے پیپلزپا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا۔

Bhimbar
Bhimbar
Share this:
Tags:
business fast RECEPTION schedule استقبال افطار بھمبر خطاب شیڈول کاروباری
king
Previous Post ہوش آیا مگر گرنے کے بعد
Next Post جھنگ کی خبریں 5/7/2016
M Shafqat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close