Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/9/2016

September 25, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ فاروق حیدر کی گڈ گورننس پر عمل درآمد شروع جولائی 2014 سے ایڈھا ک اوخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شاہرات کے درجنوں ملازم فارغ کر دئیے حکومت بے روز گاری ختم کرنے کی بجائے غریبوں سے روزگار چھننے لگی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والے ملازمین کا حکومت کیخلا ف شدید احتجا ج وزیر اعظم اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں مطا لبہ ،تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کی آزاد کشمیر میں حکومت قائم ہو تے ہی تقر ریوں ،تبا دلوں اور ملازمین کو فارغ کر نے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہخا لی پوسٹوںپربھر تی ہو نیوا لے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا جس سے نہ صرف غر یب لو گ نو کر ی سے محرو م ہو گئے بلکہ ا ن کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈ ے پڑ گے ہیں غر یب ملازمین نے صحا فیوں کو بتا یا کہ نو کر ی ہی ان کا واحد ذر یعہ معاش تھا جسے حکومت نے ختم کر دیا ہے جو کہ بڑا ظلم اور زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومتیں لو گوں کو روزگا ر مہیا کر تی ہیں یہ واحد حکومت ہے جو روزگا ر فرا ہم کر نے کی بجا ئے روزگار چھین رہی ہے انہوںنے کہا کہ ہما را وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں اور فارغ کئے گئے ملازمین کو ان کی نو کر یوں پر بحا ل کریں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے نو جوان مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کے سر خیل نو جوان ہیں جنہوں نے بھارتی بر بر یت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ہے اور اپنی جا نیں دے کر یہ ثا بت کر دیا ہے کہ اب کشمیر ی ہر صورت اپنے پیدا ئشی حق حق آزادی کو لے کررہیں گے آزادکشمیر کے نو جوان بھی آگے بڑ ھ کر پر چم آزادی تھا م لیں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما اشتیاق آتش نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے سا رے نو جوان مقبو ضہ وادی میں جاری تحر یک کا حصہ بن کر تحر یک آزادی کو منطقی انکا م تک پہنچا ئیں مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں نے اپنی جا نوں کی قر با نیاں دے کر آزادکشمیر اور گلگت بلتستا ن کے نو جوانوں کو یہ پیغا م دے دیا ہے کہ کشمیر ی ایک ہیں اور آزادی سے کم کسی حل کوقبو ل نہیں کر ینگے چا ہے اسکے لئے ہمیں خو ن کے آخر ی قطر ے تک کیوں نہ لڑ نا پڑ ے انہوں نے کہا کہ اب آزادکشمیر کے نوجوانوں پر فر ض ہو تا ہے کہ وہ پر چم آزادی تھا م لیں اور اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ آزادی کی اس جنگ میں شانہ بشا نہ ہوں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گڑ ھا للیاںمنشیات فروشی کا گڑ ھ بن گیا ہے علاقہ کا امن تبا ہ کر نیوا لے خا ندا ن نے اب منشیات فرو شی کا کا رو بار شروع کر دیا ہے مذ کورہ خا ندا ن کے افراد جیلوں میں بند امتیاز لا ہوری اور وسیم نواز کی ہدا یت پر شرا ب اور دیگر منشیات سر عام فرو خت کر رہے ہیں بھمبر پو لیس علم ہو نے کے باوجود گڑ ھا للیاں کے منشیا ت فروش خا ندان کیخلا ف کا رروا ئی کر نے سے گر یزاں ہے پہلے بھی اس خا ندا ن نے کئی گھراجا ڑے اور اب ایک بار پھر منشیا ت فروخت کر کے دولت اکٹھی کر نے میں مصرو ف ہیں اور دو بارہ منظم ہو کر علاقے کی تبا ہی و بر بادی کا با عث بنیں گے ہما را مطا لبہ ہے کہ گڈگو رننس کی دعو یدا ر حکومت آئی جی پو لیس اور ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے کو بند کروا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار گڑ ھا للیاں بھمبر کے رہائشی چو ہدری غلا م نبی عرف پنوں نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کیا انہوں نے کہا کہ گڑ ھا للیاں کے رہائشی خا ندا ن کے افراد جن میں اکر ام سبحا نی ،عمر امتیاز ،خاور ریاض اور ان کے سر پر ست خا تون شا مل ہیں نے امتیاز لا ہوری اور حال ہی میں گجرا ت پو لیس کے ہا تھوں گر فتار ہو نیوا لے وسیم نواز کی ہدا یت پر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کا اڈا چلا رکھا ہے گڑ ھا للیاں میں پیٹرو ل پمپ پر منشیا ت فروشی عرو ج پر ہے انہوں نے بتا یا کہ مذکورہ خا ندان علاقے کے امن کو تبا ہی و بر بادی کا با عث رہا ہے اس خا ندا ن کے متعدد افراد ما ضی اور حا ل میں قتل و ڈکیتی ،اغوا برا ئے تاوان سمیت کئی سنگین مقد ما ت میں مارے گئے اور گر فتار ہیںحا ل ہی میں گجرا ت کے علاقہ کو ٹلہ ارب علی خان کے نزدیک سرا یعہ گا ئوں میں 17افراد کے قتل میں ملوث اسی خا ندان کے وسیم نواز کو گجرات پو لیس نے گر فتار کیا ہے اب یہ گر فتار افراد جیلوں سے ہدایا ت دے کر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ایس ایس پی بھمبر کو در خواست دی لیکن کو ئی شنوا ئی نہ ہو ئی ہے اب مذکورہ خا ندا ن مجھے ،میر ے بیٹوں اور میرے رشتہ دا روں کو قتل کر نے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پو لیس مجھے اور میر ے خا ندا ن کو تحفظ فرا ہم کر ے میرا حکومت آزادکشمیر ،آئی جی پو لیس ،ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اس اڈے کو بند کروا یا جا ئے اور منشیا ت فروشی کر نیوا لوں کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی عمل میں لا ئی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر آزاد حکومت چو ہدری طا رق فا روق کی آزادکشمیر کے الیکشن میں جیت کے بعد برطا نیہ کا دورہ خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے چو ہدری طا رق فا روق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم آزاد کشمیر کے مکینوں سے ملاقا ت اور شکر یہ ادا کر نے کی مہم قابل تحسین ہے چو ہدری طا رق فا روق نے ہمیشہ حلقہ احبا ب اور حلقہ کے عوام کیسا تھ سا تھ بیرو ن مما لک مقیم کشمیر یوں کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں اہم رو ل ادا کیا ہے ہم انہیں بر طا نیہ آمد پر دل کی اتہا ہ گہرا ئیوں سے خو ش آمد ید کہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار سا بق کو نسلر کیتھلے برطا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چو ہد ری نے ما نچسٹر ائیر پور ٹ پر سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کے استقبا ل کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق پہلے بھی تعمیر وترقی کے ہیرو تھے اور اب ایک بار پھرعوام نے حا لیہ الیکشن میں انہیں بھاری اکثر یت سے منتخب کر کے اس با ت کا اختیار سو نپا ہے کہ وہ اپنی قائدانہ صلا حیتوں سے پہلے کی طر ح اس بار بھی بھمبر کے عوام کی محرو میاں دور کر یں اور علاقہ میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھائیں انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر چو ہدری طا رق فاروق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم حلقہ احبا ب سے خصوصی ملاقا تو ں اور الیکشن میں اوورسیز کشمیر یوں کی طر ف سپو رٹ کر نے پر شکر یہ ادا کرنے کیلئے بر طا نیہ آنا چو ہدری طا رق فا روق کی عوام سے بھر پور محبت کا اظہار ہے نو ن لیگ کی حکومت آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کر ے گی انہوں نے کہا کہ ہم سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کو بر طا نیہ آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور انکا شکر یہ ادا کر تے ہیں کہ انہوں نے بر طا نیہ میں مو جود اپنے ورکز اور کا رکنا ن کی حو صلہ افزا ئی کی اور یہاں تشر یف لا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معرو ف بزنس مین اوورسیز کشمیر ی را ہنما چوہدری حق نواز آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں اور ذہر یلی زبا ن کا استعما ل کر کے پا کستا ن کو کسی صورت کشمیر یوں کی حما یت سے نہیں رو ک سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کی چا لوں کو خو ب سمجھ چکی ہے یہی و جہ ہے کہ دنیا بھر میں کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کی جارہی ہے بھارت کی طرف سے پا کستا ن پر جنگ
مسلط کر نے کی دھمکیاں گیڈر بھبھکی ہے اگر بھارت نے اس طر ح کی کو ئی جرا ت کی تو اسکا پا کستا ن کی افوا ج بھر پور جوا ب دینگی پا کستان کی افوا ج دنیا کی بہتر ین افواج میں شمار ہے جو کسی بھی قسم کی بھارتی جا رحیت سے نمٹنے کی بھر پور صلا حیت رکھتی ہے جنگ ہو نے کی صو رت میں اوورسیز کشمیر ی چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کو نے میں بستے ہوں افو اج پا کستا ن کیسا تھ ہے ہر مشکل وقت میں ہر قسم کی ما لی مدد کر نے کو بھی تیار ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے جنو بی افر یقہ سے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پا کستا ن کا ددفاعی حسار ہیں بھارت مقبو ضہ کشمیر میں ڈھا ئے جا نیوا لے مظا لم اب کسی صو رت چھپا نہیں سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کے ظلم وذیادتی سے پوری طر ح آگا ہ ہو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اقوام متحد ہ کے اجلاس میں مختلف مما لک کی طرف سے کشمیر یوں کے حق میں آواز اٹھا ئی گئی اور بھارتی مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اب بھارت سیخ پا ہو کر آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملے کی منصو بہ بند ی کر رہا ہے لیکن بھارت کو یہ بات خوب جا ن لینی چا ہیے کہ پا کستا ن کے افواج دنیا کی کسی بھی بڑ ی سے بڑ ی طاقت کو ناکوں چنے چبو انے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے اگر بھارت نے آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملہ کر نے کی نا پا ک جسارت کی تو آزادکشمیر کے عوام اور پا کستا ن کی مسلح افواج انہیں انکی اوقات یاد دلا دینگے انہوں نے کہا کہ اگر ملک پر کڑا وقت آیا تو بیرون مما لک بسنے وا لے کشمیر ی ہر قسم کی مدد اور تعاون کر ینگے۔۔

Share this:
Tags:
Governance government kashmir start بھمبر حکومتیں شروع کشمیر گورننس
Karachi Police Shooting Ball Team
Previous Post ڈیپارٹمنٹ سطح پر شوٹنگ بال سمیت تمام کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا۔ سردار محمد بخش مہر
Next Post سید امجد علی شاہ کا حکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close