Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/12/2014

December 26, 2014December 26, 2014 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جموں و کشمیر کے عوام غلامی کے بد ترین دور سے گزر رہے ہیں اس لئے کہ کہ غلامی کے عادی ہو چکے ہیں موجودہ غلامی کو وہ آزادی سمجھتے ہیں سیاسی لیڈر شپ انتہائی کمزور ، خوشامدی اور اقتدار پرست ہے یہی وجہ ہے آزاد کشمیر میں ہونیوالی ترقی فطرتی ہے اس میں مسلم کانفرنس، پیپلز پارٹی کا کوئی کمال نہیں کیونکہ کرپشن کو ہضم کرنے اور ترقیاتی فنڈز سے لوٹ مار کرنے کیلئے بھمبر تعمیر و ترقی ضروری ہوتی ہے آزاد کشمیر میں اس وقت مسلم کانفرنس ، نو مولود مسلم لیگ ن اپنی اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہیں اور بر سر اقتدار جماعت پی پی پی کے ممبران اسمبلی اور وزراء صرف اور صرف قومی خزانے کا جائز و ناجائز طریقے سے لوٹنے میں مصروف عمل ہونے کے ساتھ ساتھ تمام کلیدی عہدوں پر اپنے اپنے کنبے اور قبیلے کے لوگوں کو بھی ایڈجسٹ کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا ہم وفاق پاکستان کے مخالف نہیں لیکن آزاد کشمیر میں جاری صورتحال پر خاموش تماشائی کا کردار بھی ادا نہیں کر سکتے سرکاری تعلیمی ادارے، سررکاری ہسپتال اور بجلی تینوں محکموں کی کارکردگی لمحہ فکریہ ہے اسی طرح دیگر محکمہ جات کی کارکردگی دیکھ لیں افراتفری، لوٹ مار، میرٹ کا قتل عام، انصاف ناممکن اور قانون موجود ، قانون کے تحت ادارے موجود لیکن قانون حکمرانوں کیلئے موم کی ناک کا کردار ادا کر رہا ہے کب تک پاکستان ہمارے اوپر اپنی کٹھ پتلیوں کے ذریعے حکومت کرتا رہے گا اور ہم جبر، استحصال، غلامی کی بد ترین زندگی گزارتے رہیں گے یہ گلہ تو مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان سے ہم کر رہے ہیں لیکن یہاں بھی صورتحال برابر ہوتی جا رہی ہے کہ ہر دو جانب کٹھ پتلی حکومتیں قائم ہیں جو صرف اور صرف اپنے اپنے خاندانوں کے مستقبل کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملک کو امن کا گہوارہ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے ملک کے اندر امن و امان کو یقینی بنانے اور دہشت گردوں کا قلع قمع کیلئے ضرب عضب کو ملک بھر میں پھیلانا ہو گا پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی بھمبر کے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور نے کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور قومی المیہ ہے دہشت گردوں نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو جس بے دردی سے شہید کیا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے معصوم بچوں پر گولیاں چلانے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں ہیں سفاک قاتلوں نے جس بے دردی سے ننھے منے پھولوں کا قتل کا ان کا حساب دینا پڑے گا ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ تک ضرب عضب کو پورے ملک کے اندر پھیلانا ہو گا ملک کے اندر فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے اس سے ملک میں امن و امان کو یقینی بنانے اور دہشت گردی کے خاتمہ میں مدد ملے گی انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمہ اور ملکی امن وامان کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے آخر دہشت گرد کے خاتمہ تک افواج پاکستان کی کارروائی جاری رہنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کچہری قتل کیس سے میرا کوئی تعلق واسطہ نہ ہے مجھے سیاسی طور پر زیر کرنے کیلئے ایف۔ آئی۔ آر میں نامزد کیا گیا ہے کچہری واقعہ کے وقت بیرون ملک تھا FIR میں میرے بھائی کے قاتلوں کے علاوہ درج گواہان نے میری بے گناہی کے حق میں بیان دئیے ہیں 18 ماہ سے بے گناہ قید کاٹ رہا ہوں ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے سالار و سابق چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر چوہدری عدالت خان نے کیا انہوں نے کہا کہ کچہری قتل سے میرا کوئی تعلق واسطہ نہ ہے جس وقت کچہری میں یہ واقعہ ہو ا اس وقت میں بیرون ملک موجود تھا جس کے ثبوت بھی دئیے ہیں 18 ماہ سے بغیر کسی جرم کے جیل کاٹ رہا ہوں کچہری قتل کیس واقعہ کے گواہان میں سے 2 گواہان جو میرے بھائی کے قاتل ہیں کے علاوہ سب گواہان نے میری بے گناہی کے حق میں بیان قلم بند کرو ا لیے ہیں کچہری قتل کیس میں مجھے سیاسی طور پر زیر کرنے کیلئے میرے مخالفین نے FIR میں میرا نام درج کروایا ہے انہوں نے کہا کہ میں ایک سیاسی ورکر ہوں اور ہر محاذ پر سیاسی انداز سے مقابلہ کرتا ہوں گرفتاری دینے سے قبل بھی اپنی بے گناہی کے ثبوت دئیے تھے اب گواہان کے بیانات کے بعد میری بے گناہی بالکل واضح ہو گئی ہے انہوں نے کہا کہ مخالفین مجھے قتل کے مقدمات میں پھنسا کر مجھے سیاسی طور پر بلیک میل نہیں کر سکتے پہلے بھی مخالفین کے جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا ہے اورآئندہ بھی کرتا رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب عقید ت و احترم سے آج پیپلز ہائوس بھمبر میں منعقد ہو گی برسی کی تقریب میں وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف خصوصی شرکت کرینگے تقریب میں محترمہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہو گی اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کروائی جائیگی اور لنگر تقسیم کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) راجہ شاہد انور کا ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر تعینات ہونا خوش آئند ہے موصوف خداد اد صلاحیتیوں کے مالک ہیں موصوف بھمبر کے لوگوں کے مسائل حل اور تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمی تحصیل زکوٰة و عشر راجہ طارق پرویز فرٹیلائز گروپ کلری کے صدر راجہ زبیر احمد نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ راجہ شاہد انور کے والد محترم راجہ محمد انور خان کی بھمبر کے لوگوں کیلئے گراں قدر خدمات ہیں بطور چیئرمین بلدیہ بھمبر انہوں نے بھمبر کے اندر تعمیر و ترقی کی بنیاد رکھی تھی اپنے دور میں انہوں نے بھمبر کے اندر بے شمار ڈویلپمنٹ کروائی تھی جس کی مثال آج بھی دی جاتی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ راجہ شاہد انور بھی اپنے والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائینگے بھمبر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے اور بھمبر شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر راجہ نعیم گل، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، راجہ غلام ربانی ، چوہدری محمد عارف کاکا، چوہدری محمد رفیق، چوہدری عبدالستار ، چوہدری محمد افضال نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں SDO برقیات سماہنی چوہدری محمد افضل کے والد محترم کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا ئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر وجمیل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جرائم پیشہ افرا دکے خلاف بھمبر پولیس کی کارروائی احسن اقدام ہے چوریوں اور ڈکیتیوں کا سراغ لگا نا اور ملزمان کو گرفتارکرنا اور بھاری مقدار میں اسلحہ کی بر آمدگی بھمبر پولیس کا بڑا کارنامہ ہے ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین انتہائی با صلاحیت دلیر اور جرات مند پولیس آفیسر ہیں ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر راجہ علی شان آف بڑھنگ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر پولیس نے چوہدری منیر حسین کی سرپرستی میں جرائم پیشہ عناصر کا گھیرا تنگ کر دیا ہے امن و امان کی صورتحال دن بدن بہتر ہوتی جا رہی ہے چوریوں اور ڈکیتوں کا نہ صرف سرراغ لگایا بلکہ ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کیا جو بھمبر پولیس کا بڑا کارنامہ ہے انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے بھمبر تعیناتی کے دوران اپنی دیوٹی ایماندار اور دلیری کے ساتھ سر انجام دی ہے جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے نواحی علاقہ بھوتو سیال، دھریا ، کنڈ ، چھپراں ، کتوار کے عوام اور ٹرانسپورٹر ز نے بھوتو سیال گائوں میں داخلہ کی جگہ جہاں سے برساتی نالہ گزرتا ہے اور وہاں سے گزرنے والی شاہراہ جو کافی لمبی چڑھائی میں تعمیر ہے جس پر آئے روز مسافر گاڑیوں کے حادثات ہوتے رہتے ہیں اور برسات کے موسم میں بھی اکثر بارشی پانی کی وجہ سے ٹرانسپورٹ بند ہو جاتی ہے اور یہ سلسلہ جب سے بھمبر سماہنی روڈ تعمیر ہوئی جاری و ساری ہے کے سلسلہ میں بھمبر کے دورہ پر آئے ہوئے چیف انجینئر سائوتھ شاہرات سردار محمد اسحاق سے جائے موقع پر اہلیان بھوتو سیال، دھریا ، کنڈ ، چھپراں ، کتوار کے عوام سمیت ٹرانسپورٹرز کے ایک وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ایکسین شاہرات اور ایس ڈی او شاہرات بھی موجود تھے وفد جس کی قیادت انجینئر خالد پرویز بٹ ، چوہدری ارشد محمود، چوہدری محمد صادق، چوہدری خالد لاٹ ، چوہدری طارق بشیر کر رہے تھے وفد نے چیف انجینئر کو یہاں آئے روز ہونے والے حادثات کی وجوہات سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ برساتی نالہ پر Culverts تعمیر کر کے بارشی پانی سے عوام علاقہ کو محفوظ فرمایا جائے اس طرح سڑک کی چڑھائی بھی کم ہو جائیگی اور سڑک میں پیدا ہونے والی Curve بھی ختم ہو جائیگی چیف انجینئر شاہرات نے وفد کو یقین دلایا کہ ہم عوامی مطالبات کو پورا کرنے کی حتی الامکان کوشش کرینگے ملاقات میں یوسف سبحانی، چوہدری محمد انور، چوہدری محمد فاضل، صوبیدار چوہدری محمد اقبال، چوہدری یاسین، عمران یوسف، چوہدری حاجی ظفر اقبال، چوہدری ناصر محمود، ذوالفقار احمد، مرزا محمود، کامران ، حافظ محمد اصغر، چوہدری محمد الہٰی ، امجد حفیظ، محمد امین ، ساجد حسین اور دیگر بھی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) PYO ضلع بھمبر کے عہدیداران کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا اجلاس کی صدارت PYO آزاد کشمیر کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر نے کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سیکرٹریPYO محمد علی ، ضلعی صدر چوہدری صابر حسین ، سٹی صدر عدیل قربان، تحصیل صدر معراج علی ،سٹی جنرل سیکرٹری محسن علی نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے ضلع بھمبر کے قربانی دینے والے کارکنان کو نظر انداز کیا ہے ہم نے پیپلز پارٹی کو ضلع کے اندر فعال کیا اور پارٹی کیلئے قربانیاں دی مگر ہماری قربانیوں کو نظر انداز کر کے پیپلز پارٹی کے غیر نظریاتی لوگوں کو نوازا جا رہا ہے جن کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اگر حکومت وقت نے ضلع بھمبر کے نوجوانوں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا تو ہم احتجاجی تحریک چلائیں گے اور حکومت کی دشمن پالیسیوں کو جگہ جگہ بے نقاب کرینگے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر نے کہا ہم نے بھمبر میں پیپلز پارٹی کو مضبوط کیا اور بھمبر میں پیپلز پارٹی کے منشور کو اجاگر کیا PYO کے نوجوانوں نے گذشتہ دس سالوں سے مسلم کانفرنس کے سیاسی انتقام کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا اور پیپلز پارٹی کو اقتدار میں لانے کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں آج یوتھ کے کارکنان اور پارٹی جیالے ورکروں کی بدولت آزاد کشمیر میں عوامی جمہوری حکومت قائم ہے مگر بھمبر کے پارٹی عہدیداران کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے سیاسی قیادت کے دعوے صرف باتوں تک محدود ہیں ا س سے پہلے بھی ہم نے اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے لیکن اس کا ابھی تک کوئی حل نہیں نکالا گیا بھمبر میں ن لیگ اور مسلم کانفرنس کو نوازا جا رہا ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے PYO ضلع بھمبر کے عہدیداران کو حکومت اس طرح نظر انداز کرتی رہی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی و ریاستی پارٹی نے جیالوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی اور زیادتیوں کا نوٹس نہ لیا تو جیالے آنے والے دنوں میں پارٹی کوخیر آباد کہنے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری ریاستی حکومتی پر ہو گی اجلاس میںتحصیل جنرل سیکرٹری سماہنی چوہدری محسن علی، تحصیل جنرل سیکرٹری PYO قمر چوہدری، نائب صدر عبدالرحمان نذر چوہدری، نائب صدر فیصل ، چوہدری یاسر محمود ، چوہدری ظہیر احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
kashmir people peoples party power progress Slavery state اقتدار بھمبر پیپلز پارٹی ترقی ریاست عوام غلامی کشمیر
Previous Post تمہیں کس پھول کا کفن ہم دیں
Next Post حکومت اور فوج نے ملکر دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے: ممنون حسین
Mamnoon Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close