Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 19/6/2016

June 19, 2016June 19, 2016 0 1 min read
Ch Shahzad
Ch Shahzad
Ch Shahzad

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 21 جولائی چوہدری طارق فاروق کی کامیابی کا دن ہے بھمبر کے غیور عوام اپنے ہر دلعزیز قائد کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلاکر اسمبلی بھیجیں گے حلقہ بھمبر کے عوام چو ہدری طا رق فا روق کیساتھ چٹا ن کی طر ح کھڑ ے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی راہنما چو ہدر ی شہزاد پرو یز مشتاق نے صحا فیوں سے ایک نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدر ی طا رق فا روق کا ن لیگ کا ٹکٹ کنفر م ہو چکا ہے ٹکٹ ملنے پر ہم انکو مبارکباد پیش کر تے ہیں بھمبر میں چو ہدر ی طا رق فا روق کے پاس ن لیگ کا ٹکٹ ان کی عظیم کا میا بی کی نو ید ہے آزادکشمیر میں آئند ہ حکومت مسلم لیگ نو ن کی ہو گی 21جو لا ئی کوبھمبر کے عوام چو ہد ری طا رق فاروق پر بھر پور اعتماد کر تے ہو ئے ا ن کو بھاری اکثر یت سے کا میا بی دلا کر اسمبلی بھیجیں گے اور ایک با رپھرتعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہو گا انہوں نے مز ید کہاکہ حلقہ میں چوہدری طا رق فا روق ہر دلعزیز اور آئیڈیل شخصیت ہیں نو جوانوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لو گوں میں ان کی مقبو لیت میں روز بروز اضا فہ ہو رہا ہے 21جو لا ئی کو بھمبر کے عوام شہر کے انتخا بی نشان پر مہر لگا کر چو ہدر ی طا رق فا روق کی جیت کو یقینی بنا ئینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بڑھنگ ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں ایک شدید زخمی شخص کو میرپور چوک میں بلال ڈینٹل کے قریب روزے کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے شخص کو بھی ریسکیو 1122 نے بروقت ہسپتال پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بڑھنگ ٹول کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں لیہ بھکر کے رہائشی عمران ولد صادق شدید زخمی ہونے کے بعد بے ہوش ہوگئے۔موقع پر موجود شاہد نامی شخص نے ریسکیو 1122 کو کال کی ریسکیو 1122 کا عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا اور زخمی جو کہ بے ہوش بھی تھا کو ابتدائی طبی امدا د دیکر DHQ ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس واپس دفتر پہنچی ہی تھی کہ بلال انٹر نیشنل کے قریب ایک روزہ دار کے بے ہوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ۔جس کو بھی بروقت ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیااور بعد ازاں متعلقہ زخمی اور بے ہوش ہونے والے شخص کے موبائل سے نمبر تلاش کر کے ورثاء کو بھی اطلاع دی جس پرزخمی کے ورثاء لیہ بھکر سے بھمبر پہنچ چکے ہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاران نے زخمی کا موٹر سائیکل بھی پولیس کی تحویل میںدیدیا ہے ریسکیو 1122 کے بروقت اقدامات سے ایک زخمی اور ایک روزہ دار کی جان بچا لی گئی ۔عوام علاقہ بھمبر اور دیگر ادارہ نے ریسکیو 1122کے بروقت اقدامات کی تعریف کی ہے اور ریسکیو 1122کے آفیسران اور اہلکاران کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016 میں آزادکشمیر بھر میں سیاسی جما عتوں کے اتحا د او ر گٹھ جو ڑ کا سلسلہ جا ری بھمبر میں سیاسی جما عتوں کے اتحا د کو عملی جا معہ نہ پہنایا جا سکا مختلف سیاسی جما عتوں کے امیدواروں نے انتخا بی اتحاد کو نظر انداز کر کے اپنی اپنی جما عتوں کے پلیٹ فا رم سے بھر پور انتخا بی مہم شروع کر دی سیاسی جما عتوں کی قیا دتوں نے بھی حا لات بھا نپتے ہوئے حلقہ بھمبر کو اوپن کر دیا کئی امیدواروں کے درمیا ن کا نٹے دا ر جو ڑ پڑ نے کا امکا ن تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن 2016ء کے شیڈول کا اعلا ن ہو تے ہی مختلف سیاسی جما عتوں میں یکساں نظر یا ت رکھنے والی جما عتوں کیسا تھ آئند ہ انتخا با ت کیلئے سیاسی اتحاد کر نے کیلئے روابط بڑ ھا لیے گزشتہ دنوں مسلم کا نفر نس اور پی ٹی آئی کے درمیا ن جبکہ مسلم لیگ نو ن اور جماعت اسلا می کے درمیا ن انتخا بی اتحاد طے پا گئے اسی تناظر میں بھمبر میں مختلف سیاسی جما عتوں کے امیدوارو ں جن میں مسلم کا نفر نس کے چو ہدری مصطفی ،تحر یک انصا ف کے ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری ،جبکہ مسلم لیگ نو ن کے چو ہد ری طا رق فا روق اور جما عت اسلا می کے امیدوار ڈا کٹر ریاض احمد نے مجوزہ اتحا د کو مسترد کر تے ہو ئے اپنی اپنی پارٹی کے پلیٹ فار م سے الیکشن لڑ نے کیلئے بھر پور انتخا بی مہم شروع کر رکھی ہے جبکہ مجوزہ اتحاد میں شامل جما عتو ں کے سر برا ہا ن نے بھی حا لا ت کو بھا نپتے ہو ئے اتحاد کو عملی جا معہ پہنا نے کے بجا ئے اپنے اپنے امیدواروں کو حلقہ بھمبر میں اوپن کر دیا امیدواروں کی طرف سے بھمبر میں مجوزہ اتحاد مستر د ہو نے پر بھمبر کے عوامی حلقوں میں مختلف چہ مگو ئیاں شروع ہو گی ہیں کہ اندرو ن خا نہ کئی نا مور امیدوارو ں کو ما ت دینے کیلئے اتحاد نہیں کیا گیا ہے جبکہ حلقہ بھمبر اوپن ہو نے پر مختلف امیدواروں کے درمیا ن کا نٹے دا ر جوڑ پڑ نے کا امکا ن بڑ ھ گیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھائی کی وفات کی خبر سن کر جانے والے خاندان کی گاڑی کو حادثہ متوفی طارق اعظم کی بہن بھی خالق حقیقی سے جا ملی حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا دونوں بہن بھائیوں کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق لائن سپرنٹنڈنٹ سٹی ٹو بھمبر مرزا طارق اعظم ولد کرنل (ر) مرزامحمداعظم گزشتہ روز مختصر علالت کے با عث وفات پاگئے ہیں انکی وفات کی خبر ملنے پر انکی ہمشیرہ جوکہ میرپور میں مقیم ہیں اپنی فیملی کے ہمراہ بھائی کے جنازہ میں شرکت کیلئے گجرات جا رہی تھی کہ لالہ موسیٰ کے قریب پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے مرحومطارق اعظم کی ہمشیرہ موقع پر وفات پا گئی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی دونوں بہن بھائیوں کو نمازجنازہ کے بعد گجرات میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی راہنماؤں سرکاری ملازمین ،وکلائ
،صحافیوں ،تاجروں ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 6سما ہنی راجہ مقصوداحمد خا ن نے کہا کہ سما ہنی کے عوام کی 25سالہ محرو میوں کا ازالہ کر نے کا وقت آگیا ہے عوام مسلم لیگ نو ن اور میاں نواز شر یف کے ترقی اور خوشحا لی کے ویژ ن کو ووٹ دیںحلقہ کی تقد یر ہم بد ل دینگے گزشتہ25سا لوں میں سما ہنی سے منتخب ہو نیوا لے نما ئند ے عوام کیلئے کچھ نہ کر سکے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے مسلم لیگ نو ن کے سیکر ٹر یٹ میں بنڈالہ ،با غسر اور کہا ولیاں کی یو تھ کی منعقدہ میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ 1985سے لیکر1990تک کر میر ے 5سا لوں اور 1990سے لیکر 2015تک25سا لوں کے تر قیا تی کا موں کا مقا بلہ کیا جا ئے تو میر ے 5سال 25سالوں پر بھاری ہیں میں نے اپنے 5سا لوں میں جتنے حلقہ میں تعمیر وترقی کروائی مخا لفین 25سا لوں میں نہ کرواسکے آج سما ہنی کا حلقہ آزادکشمیر کا پسما ند ہ تر ین حلقہ نظر آرہا ہے سڑ کیں کھنڈ رات بن چکی ہیں بجلی کا نظا م نہ ہو نے کے بر ابر ہے صحت اور تعلیم کا نظا م سیاست کی نظر ہو چکا ہے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کیلئے روزگا ر کے دروازے بند کر دئیے گئے تقر ریوں اور تبا دلوں کے نا م پر لو گوں کو لو ٹا گیا 25سا ل بعد عوام کے پر زور اصرار پر الیکشن لڑ رہا ہوں انشااللہ کا میا ب ہو کر حلقہ کی تقدیر بد ل دو نگا حلقہ کے عوام کی25سالہ محرو میا ں نہ صر ف دور کرو نگا بلکہ ان کا ازالہ بھی کرو نگا یو تھ کی میٹنگ سے راجہ ریف اللہ ،را جہ اسد بشیر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہLA-7بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ مقابلے اور کھیلوں کے میدان صحت مند معاشرے کی ضرورت ہیں مگر ظلم یہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح حکمرانوں نے کھیلوں کے میدان بھی ختم کر کے رکھ دیے ہیں۔ ہمیں موقع ملا تو نہ صرف کھیلوں کے مقابلوں کا رجحان بڑھائیں گے بلکہ کھیلوں کے میدان بھی بنائین تا کہ ہماری نوجوان نسل صحت مند ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر رجانی میں جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام فلڈ لائیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فائنل تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ایک وقت تھا کے بھمبر کے نوجوانوں کے لیے لا تعداد گرائونڈ تھے اور کھیلوں کی دنیا میں بھمبر کا ایک نام تھا ۔ اور ایک وقت اب ہے کہ بھمبر میں کھیلنے کے لیے نوجوانوں کو در بدر ہونا پڑتا ہے۔ یہ سب کچھ قیادت کی نا اہلی کے سبب ہوا۔ جو کھیلوں کے میدانوں کو بچا نہ سکی۔ اور اب بھی یہی سلسلہ جاری ہے۔ سپورٹس سٹیڈیم شادیوں اور جلسوں کے لیے استعمال اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔انہوں نے اس موقع پر ٹورنا منٹ کی ونر ٹیم کو موٹر سائیکل اور رنر اپ ٹیم کو بطور انعام 10 ہزار روپے دیے۔ اس موقع پر امیر ضلع چوہدری امجد یوسف سیکرٹری ضلع چوہدری فرید احمد ، امیر حلقہ ڈاکٹر عبد الرحمن اور جماعت اسلامی یوتھ کے صدر سید ذیشان مجاہد بھی موجود تھے جبکہ سینکڑوں نوجوانوں نے فائنل تقریب میں شرکت کی۔

Share this:
Tags:
Faith great greetings ideal people Success آئیڈیل اعتماد بھمبر عظیم عوام کامیابی مبارکباد
Saad Rafique
Previous Post حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق
Next Post ادب زندگی کی حرارت: دربھنگہ ٹائمز
Darbhanga Times

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close