Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/1/2016

January 20, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضمیر شاہ نا می شخص کا میاں محمد شوگر ملز سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے مو صوف نہ تو میاں محمد شو گر ملز میں شیئر ہو لڈر ہیں اور نہ ہی ڈا ئر یکٹر ہے خواجہ نعیم اور خواجہ محمد آصف کا نام استعما ل کر کے موصوف میڈ یا کو ریج حا صل کر نے کیساتھ بلیک میلنگ کر نے کی کوشش کر رہا ہے سپر یم کو رٹ،ہا ئی کو رٹ اور ڈسٹر کٹ کو رٹ میں اس کیخلا ف فیصلے ہو ئے ہیں جھوٹے پر چوں اور بد معاشی کے ذریعے میاں محمد شور ملز میں جبراً قبضہ کر نا چا ہتا ہے حکومت آزاد کشمیر جعل ساز اور بلیک میلر کیخلا ف کارروائی کر ئے ان خیا لا ت کااظہا ر میاں محمد شو گر ملز کے تر جما ن رضا اسلا م نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد جموں وکشمیر کمپنیز ایکٹ 1992کے تحت میاں محمد شو گر ملز لمٹیڈ کمپنی رجسٹر ہو ئی ہے جس میں مسٹر ضمیر حسین شاہ نا می شخص نہ تو شیئر ہو لڈر ہے اور نہ ہی ڈا ئر یکٹر درج ہے اور نہ ہی اس نے کمپنی سے کسی قسم کا کو ئی معا ہد ہ کیا ہے اگر کو ئی فرد کسی لمٹیڈ کمپنی سے کو ئی معاہد ہ کر تا ہے تو معاہد ہ کی روسے کمپنی انتظا میہ سے را بطہ کر کے کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے تحت فارم 28اور29میں اپنا اندارا ج بحیثیت شیئر ہو لڈر یا ڈا ئریکٹر کرو اتا ہے مو صوف آج تک رجسٹر ار آف کمپنیز میں ایسا کو ئی ثبو ت فرا ہم نہیں کر سکا مو صوف نے ہما رے خلا ف عد التوں میں کیسیز کروائے لیکن ڈسٹر کٹ کو رٹ ،ہا ئی کو رٹ او ر سپر یم کو رٹ تک تما م کیسیز کے فیصلے ہما رے حق میں اور ضمیر شاہ کے خلا ف ہو ئے ہیں مو صوف نے ہما رے خلا ف جو بھی جھوٹے پر چے درج کروائے تھے سب کے سب خا رج ہو گئے ہیں مو صوف ہمیں بلیک میل کر نے کیلئے ہما را میڈ یا ٹرا یل کر رہے ہیں میڈ یا کو ر یج حا صل کر نے کیلئے وفاقی سیکرٹر ی خواجہ نعیم اور وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا نا م استعما ل کر رہے ہیں جبکہ حقیقت میں خوانہ نعیم اور خواجہ محمد آصف کا میاں شو گر ملز سے کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے انہوں نے کہا کہ مو صوف میڈ یا اور بد معاشی کے ذریعے حا لا ت خراب کر نے کی کوشش کر رہے ہیں غنڈ وں اور بد معاشوں کے ذریعے میاں محمد شو گر ملز پر قبضہ کر نا چا ہتے ہیں اگر کو ئی واقعہ یا حا دثہ رو نما ہوا توا سکا ذمہ دار ضمیر شاہ اور اسکا وکیل ہو گا ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ جعل ساز اور بلیک میلر کیخلا ف کا رروا ئی کر ے اور ہمیں تحفظ فرا ہم کر ے اگر ضمیر شا ہ نا می شخص کے پاس میاں محمد شو گر ملز میں شیئر ہو لڈر یا ڈا ئر یکٹر کا کو ئی ثبو ت ہے تو وہ پیش کر ے بلاوجہ تنگ کرنا بند کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلع بھمبر میں مسلم لیگ ن کے کنونشن کے بعد بھمبر کے تینوں حلقوں میں سیاسی بخار تیز ہو نے لگا امیدوارا ن نے لنگر لنگو ٹ کس لئے اور عوام سے را بطے کر نے شروع کر دئیے جہاں عوام امیدواروں سے نا لاں ہے وہاں ضلع بھمبر کے ووٹروں نے ایک نئے انتخا بی حلقے کا مطا لبہ بھی کر دیا تفصیلا ت کے مطابق ضلع بھمبر جسکی آبادی تقر یباً7لا کھ کے قر یب ہے جو حلقہ بر نا لہ سما ہنی او ر بھمبر پر مشتمل ہے ان تینوں حلقوں میں 4لا کھ سے زائد ووٹر مو جود ہیں وہاں ایک اضافی حلقے کا ہونا نا گر یز ہے عوام علاقہ اور سیاسی حلقوں نے ایک نئے انتخا بی حلقے کا بھی مطا لبہ کر دیا دوسر ی طر ف گزشتہ دنوں بھمبر میں ہو نیوا لے مسلم لیگ نو ن کے کنونشن کے بعد ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں امیدوارا ن نے اپنی اپنی سیاسی مہم شروع کر دی ہے اس موقع پر ضلع کے ووٹر نے ملے جلے خیا لا ت کااظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ سیاستدان 5سال تو منہ تک نہیں دکھاتے لیکن 5سال بعد ووٹ ما نگنے کیلئے متحر ک ہوجا تے ہیں اور عوام ہمیشہ ہرالیکشن میں ہا ر جا تے ہیں اور سیا ستدان جیت جا تے ہیں بہت سے ووٹر وں نے اپنے اپنے قا ئد ین سے نا راض ہو کر آئند ہ سیاسی عمل میں نہ شامل ہو نے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ سیکنڈ لا ئن سیاسی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر کی آبادی اور ووٹرکی تعداد کو دیکھتے ہوئے اضا فی حلقے کا قیا م عمل میں لا یا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر کے نواحی علاقہ کس دعورہ کے گا ئوں چمٹ میں را ت کے اندھیر ے میں نا معلوم افرا د نے گھر کے با ہر کھڑی گا ڑی کو آگ لگادی گا ڑی جل کر خا کستر ہو گی تھا نہ پو لیس نے واقعہ کی رپو رٹ درج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات بھمبر کے نواحی علاقہ کس دعورہ کے گا ئوں چمٹ میں حاجی محمد اسلم کی ٹیوٹا کرو لا کا ر نمبر ی4513جو کہ گھر کے با ہر کھڑ ی تھی کو نا معلوم افراد نے را ت کی تا ریکی کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے آگ لگا دی آگ لگنے سے گا ڑی جل کر خا کستر ہو گئی آگ کے شعلے بلند ہوئے تو آس پاس کے لو گ موقع پر پہنچ گئے واقعہ کی فوری طو ر پر پو لیس کو اطلاع دی گئی پو لیس نے واقعہ کی رپورٹ در ج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی شہیدوں کی جما عت ہے جسے کو ئی شکست نہیں دے سکتا وزیر اعظم پا کستا ن اپنے وزراء کو لگا م دیں اور اخلاقیا ت کا درس دے کر آزاد کشمیر بھیجا کر یں آئند ہ عام انتخا با ت میں چو ہدر ی مجید کی قیادت میں پیپلز پا رٹی اپنی کا ر کر دگی کی بنیاد پر الیکشن میں کلین سو یپ کرے گی اور حکومت بنا ئے گی ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پارٹی کے با نی را ہنما چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر کے نا زیبا الفا ظ نے پوری قو م کو ما یوس کیا ہے اور کشمیر یوں کی تو ہین کی ہے جسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبد المجید آزاد کشمیر کی عوام کی ووٹوں سے منتخب ہو ئے ہیں کسی بھی منصب کی تو ہین نہیں کر نے دینگے گھٹیا زبا ن استعما ل کر نے وا لے کشمیر یوں کی تا ریخ سے واقف نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبد المجید کشمیر یوں کے دلوں کی دھڑکن ہیںاور کشمیر ی عوام انہیں اپنا قا ئدا ور ذوالفقار علی بھٹو کا سپا ہی ما نتی ہے اور اگر آئند ہ کسی بھی وفاقی وزرا ء نے ایسی زبا ن استعما ل کی تواسکی ذمہ داری بھی حکومت پاکستا ن ہو گی انہوں نے کہا کہ آئند ہ عام انتخا با ت میں پیپلز پا رٹی کی کا میابی نو شستہ دیوار ہے کا رکن تیاری کر یں ایک با ر پھر جمہوریت اور پیپلز پا رٹی کی فتح ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحر یک انصا ف برنا لہ کے نو جوان کا رکن قیمتی اثا ثہ ہیں تحر یک انصا ف برنا لہ کی تحصیل کی باڈی میں نو جوانوں کا نظر انداز نہیں کر نے دینگے علاقہ کی ملک برادری نے متفقہ طو ر پر فیصلہ کر کے تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کی تھی اب چند منظو ر نظرافراد کو خوش کر نے کیلئے تحصیل تنظیم کے عہد ے بانٹنے کی سازش کی جا رہی ہے جس کے با عث ملک برادری کے اتحاد کو نقصا ن پہنچ سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف بر نا لہ کے نوجوان را ہنما افتخا ر طیب اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ کی ملک برادری حلقہ میں تیسری بڑ ی برادری ہے جس نے برادری کے زعما کے ساتھ ملکر متفقہ فیصلہ کر کے اپنی تمام تر حما یت تحر یک انصا ف کو سونپی تھی لیکن مر کز ی قیادت کی طرف سے امیدوا ر کے فا ئنل نہ ہو نے اور چند ایک کی طرف سے پوری پا رٹی کو ہا ئی جیک کرنے کے با عث ملک برادری میں بے چینی پھیل رہی ہے تحصیل بر نا لہ کی تنظیم سازی اور عہد ے داران کے انتخاب میں تحر یک انصا ف کی علاقہ میں سب سے بڑ ی حما یت کر نیوا لی ملک برادری کو نظر انداز کرنا سمجھ سے با لا تر ہے کسی کو ملک برادری کا استحصال کر نے کی اجا زت نہیںدینگے پارٹی میں تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کا نما یاں کر دار ہے نو جوان قیمتی اثا ثہ ہیں ان کے حق پر شب خون کسی صورت قبو ل نہیں ہما را تحر یک انصا ف کی اعلیٰ قیادت سے مطا لبہ ہے کہ برنا لہ تحصیل باڈی میں پارٹی کیلئے محنت کرنیوا لوں کو میر ٹ پر عہد ے دئیے جا ئیں بصورت دیگر ایک بہت بڑ ی برادری کی حما یت سے ہا تھ دھو بیٹھے گی جس کی ذمہ داری مقامی قیادت پر بھی عائد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سیر لہ تحر یک انصا ف کا گڑ ھ بن چکا ہے آمد ہ الیکشن میں سیر لہ کو فتح کر نیکا خواب دیکھنے والوں کو ان کی اوقات یا د دلا ئینگے بھمبر کے مسلم لیگی را ہنما نے اہلیان سیر لہ کے منہ سے نوالہ چھین کر اپنے منہ میں ڈا لنے کی کوشش کی ہے انشا اللہ یہی بے انصا فی ان کی شکست کا مقدر بنے گی ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف سیر لہ کے چیف آرگنا ئزر مرزا محمد یوسف نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ آئند ہ مستقبل تحر یک انصا ف کا ہے سیر لہ کے نوجوان امیدوا ر اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کے دست وبازوہیں اور ان کی آئند ہ الیکشن میں کا میا بی کیلئے دن را ت محنت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اہلیان سیر لہ نے جس امیدوار کیسا تھ وفا کی ہے انشااللہ کا میا بی اسکا مقد ر بنی ہے اہلیا ن سیر لہ نے قبضہ ما فیوں سے تنگ آکر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کی بھمبر کے مسلم لیگی را ہنما وممبر اسمبلی کے بھا ئیوں نے اہلیا ن سیر لہ کے تین سو کنا ل شا ملا ت رقبہ پر شب خون ما ر کے غر یبوں کے منہ سے نوا لہ چھینا ہے انشا اللہ ان کی اس بے انصافی کا بد لا چکا ئیں گے اور آئند ہ الیکشن میں سیر لہ کو فتح کر نے کے خواب چکنا چو ر کر کے انکو منہ چھپانے پر مجبور کر دینگے انہوں نے کہاکہ لو گوں کے حقوق پر ڈا کہ ما رنے وا لوں کو اللہ کی عدا لت میں جواب دینا پڑ ے گا تحر یک انصا ف دن بدن مقبو لیت حاصل کر رہی ہے آئند ہ الیکشن میں عوامی حقوق کے محا فظ اور غر یبوں کے مسیحا ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی حلقہ ایل اے7بھمبر سے بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر پر یس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں بر نا لہ کے نوجوان صحا فی آصف اکر م کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور غم کااظہا ر کیا گیا اس موقع پر مر حو مہ کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے اظہا ر ہمدردی کیا گیا اجلاس میں اجلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،سلیم سا گر ،شیرازپرو یز مشتاق ،مرزا ند یم اختر ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
blackmail cases sugar mills بلیک میلنگ بھمبر تعلق شوگر ملز کارروائی
NEPRA
Previous Post کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی
Next Post میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر پولیس افسر عدالت میں طلب
Messi Passport

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close