Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/07/2016

July 31, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلاول بھٹو آزادکشمیر میں PPکے حا لا ت کا نو ٹس لیں پلیٹ میں ڈال کر کسمپر سی میں غیر متعلقہ لو گوں کو ٹکٹ تقسیم کئے گئے محض ٹو ٹل پو را کیاگیا آزادکشمیر میں اور زرداری ہاوس میں پا نچ پا نچ کے ٹو لے نے بھٹو شہید اور محتر مہ شہید کی جماعت کو بہت نقصان پہنچا یا محب وطن ،حو صلہ مند ،مستقل مزاج اور قر با نیاں دینے وا لے کا رکنوں کو نظر انداز کر کے محض حکمرا نی کے پانچ سا لوں میں ڈنگ پٹا ئی کی گئی ان خیا لا ت کا اظہار سیاسی وسما جی مPPکے را ہنما، نا مور قانو ن دان چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر طمع ،لا لچ،اقر با پروری سیاست کے بجا ئے دوستی یاری ،پا رٹی اور کا رکنوں کو اہمیت دینے کے بجا ئے اپنے اپنے حلقے ،رشتہ دا ریوں اوردوستیاں پکی کر نے کی پا نچ سا ل میں پر یکٹس کی گئی پارٹی کارکنوں کو مضبو ط کر نے کے بجا ئے عارضی لو گ پارٹی میں لا ئے گئے جن کی وجہ سے پارٹی کمزور ہوئی پارٹی کا رکن دیکھتے رہے اور عا رضی لو گ عہد ے اور حکومت چھوڑ کر بھا گ گئے اسکا جو اب آخر کار 10کے ٹو لے کو دینا پڑ ے گا فیصل آباد اور سند ھ کے حا لا ت آزادکشمیر سے مختلف ہیں پارٹی کا رکن کو پا نچ سا ل میں ذلیل و رسوا کیا گیا چھو ٹے چھو ٹے معا ملا ت میں ان کو خرا ب کیا گیا حلقہ کےMLAکو غیر ضروری اہمیت دے کر پا رٹی عہد یدارا ن اور کا رکنو ں کو نظر انداز کیا گیا حا لات دیکھ کر اور پا رٹی کا رکن بد دل اور ما یوس ہو گیا آج جو لو گ زیادہ تر پا رٹی کو چھو ڑ کر بھا گ رہے ہیں وہ وہی ہیں جن کو پا نچ سا ل عہدوں سے نوازا گیا اور پارٹی کا رکنوں کو نظر انداز کیا گیا ان سے انتقا م لیا گیا بھٹو شہید کی وہ جما عت جس نے سٹر یٹ میں پا رٹی کو مضبو ط کیا وہی جماعت پا نچ سا ل میں پکڑ دھکڑ میں عارضی بنیادوں پر کا م چلا تی رہی جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ عہدوں کو پا نچ سا ل کی بند ر با نٹ اور غلط طور پر سکیمیں تقسیم کر نے سے پارٹی کو شدید تر ین نقصا ن پہنچا اور ہزاروں کی تعداد میں کا رکنا ن بد دل اور ما یوس ہو گئے پا رٹی کے اندر ڈسپلن ،نظم وضبط ،خود داری کیسا تھ کا م کر نیوا لوں کو خوا ر کیا گیا پارٹی میں پانچ سا ل میں حقیقی بنیادوں پر کو ئی کا م نہ کیا گیا آزادکشمیر میں پا نچ سا ل میں پارٹی کو بہت نقصان پہنچا بلاول بھٹو دس کے ٹو لے کا احستا ب ومحاسبہ کر یں تا کہ نئی بنیادوں پر پارٹی مضبو ط ہو سکے پکڑ دھکڑ کر پارٹی ٹکٹ دینے وا لوں کو PPکے کا رکن ووٹ دینے کیلئے تیار نہ تھے ٹکٹ دیتے وقت PPکے کا رکنوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اور نتا ئج نہا یت بھیا نک نکلے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلع بھمبر کے تما م پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے حکومتی پالیسی کے تحت موسم گر ما کی تعطیلا ت کے مطا بق کھولیں خلا ف ورزی کے مر تکب پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کیخلا ف سخت کا رروائی کی جا ئیگی ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اعلا میہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشد محمود جرا ل نے ایک اعلا میے کے ذریعے کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں تما م پر ائیو یٹ تعلیمی ادا رے حکومتی پا لیسی کے تحت سر کاری سکو لوں میں ہو نیوا لی موسم گر ما کی تعطیلا ت کے مطا بق اپنے تعلیمی ادا رے کھو لیں سر کاری پا لیسی سے ہٹ کر کھلنے وا لے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کیخلا ف سخت کا رروائی کی جا ئیگی اور خلا ف ور زی کے مر تکب پرا ئیو یٹ سکولز سیل کر دئیے جا ئینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے جنر ل سیکرٹر ی ،شیخ عا بد حسین ،شیخ عامر ،شیخ خا لد کے بھا ئی شیخ صابر حسین عرف بھٹو گزشتہ روز علا لت کے باعث انتقا ل کر گئے مر حو م کی نما زجنازہ جنازہ مر کز ی جا مع مسجد میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں ڈی ایچ او عبد العزیز ڈار ،تحصیلدار بھمبر سردار خا لد محمود ،ایم ایس کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدری ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر،صدر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ، سابق ممبر ضلع کو نسل چوہدری فضل علی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری عارف کا کا ،پر نسپل عتیق الر حمن ،ڈا کٹر محبو ب احمد ، ڈا کٹر نعیم الز ماں ،ڈا کٹر شہزاد غضنفر،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی آصف یو سف ،میجر محمد آصف (ر) ،را جہ عا مر زیب ،سعید احمد بٹ ،سلیم اکبر کا شر ،محمد منشا ء وقا ر ،چو ہدر ی محمود سبحا نی ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ، ملک شو کت حسین ،شیراز پرو یز مشتاق ،فیصل صغیر ، عتیق بر سا لو ی ،پر نسپل را جہ عبد الر حمن ،پرو فیسر طا رق ، سا بق چیئر مین بلد یہ چو ہدر ی محمد قیو م ،مرزا محمد اجمل ،را جہ عطا العنم ،ڈا کٹر عبدالشکو ر ،ڈا کٹر نواز ،را جہ وسیم گل ،با ئو تنو یر ،شیخ فیصل مقصود ، پر نسپل را جہ قمر اشفاق خا ن ،ولید پاشا ،مرزا خا لد لطیف سمیت محکمہ صحت کے ملا زمین ،سیاسی و سما جی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،عزیز واقا ر ب اورعوام علاقہ نے کثیرتعداد میں شر کت کی نما زجناز ہ مو لا نا پرو فیسر محمد امین الد ین نے پڑ ھا ئی نما زجناز ہ کے بعد مر حو م کو انکے آبا ئی قبر ستاں محلہ شیخا ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم لیگ نو ن کے صدر را جہ فاروق حیدر خا ن کے وزیر اعظم آزاد کشمیر بننے پر بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی میں مسلم لیگی کا رکنوں کا جشن ،مٹھا یاں تقسیم ،نو جوا نوں کے ڈھو ل کی تھاپ پر بھنگڑ ے ،نواز شر یف ،را جہ فا روق حیدر اور مسلم لیگ نو ن کے حق میں نعر ے بازی تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فا روق حیدر کے وزیر اعظم آزادکشمیر منتخب ہو نے کی خبر سنتے ہی بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی میں مسلم لیگی کا رکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کا رکنا ن سڑ کو ں پر نکل آئے اور خو ب جشن منا یا ،مٹھا ئیاں تقسیم کی ،ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لے ،مسلم لیگ نو ن ،میاں نواز شر یف اور را جہ فا روق حیدر خا ن زند ہ باد کے نعرے لگا ئے کا رکنا ن ایک دوسر ے کو مبارکباد دیتے رہے اس موقع پر مسلم لیگی را ہنما ئوں نے کہا کہ راجہ فا روق حیدر خا ن کا وزیر اعظم آزادکشمیر بننا خوش آئند ہے مو صوف کے وزیر اعظم بننے سے آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا نیا دور شر وع ہو گا کشمیر کو نسل اور کر پشن کے خا تمے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئیں گے ایکٹ74میں تر میم ،میر ٹ کی بحا لی ،محکمہ ما ل ،عدلیہ ،پو لیس اور پبلک سر وس کمیشن میں نئی اصلا حا ت لا ئینگے نو جوانوں کو میرٹ کے اوپر روزگا ر فرا ہم ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم کا نفر نس کے ضلعی صدر وسا بق امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر چو ہدری محمد مصطفی آف کسگمہ نے کہا کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے آپس میں گٹھ جو ڑ کر رکھا ہے مفا ہمتی پا لیسی کے نا م پر با ریاں لگا رکھی ہیں نو از شر یف نے پا نا مہ لیکس سے تو کہ ہٹا نے کیلئے آزاد کشمیر میںپر ی پو ل او ر سا ئنٹفک دھا ند لی کا کھیل کھیلا ہے آزادکشمیر میں بر نا لہ سے لیکر نیلم تک کشمیر کو نسل اور وفاقی فنڈز کے اربوں رو پے خرچ کر کے لو گوں کے ضمیر خر یدے گئے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے یو نین کو نسل کسگمہ کے مختلف گا ئوں میں عوام شکر یہ مہم کے دورا ن گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس اور تحریک انصا ف کے اتحاد سے خوف زدہ ہو کر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نو ن نے ایک دوسر ے کا ساتھ دیا پیپلز پا رٹی کے حکومت میں را جہ فا روق حیدر نے فر ینڈ لی اپوزیشن کا کر دار ادا کیا خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ نو ن کا پیپلز پارٹی کی خا تو ن کو ممبر اسمبلی بنوانا گٹھ جوڑ کا حصہ ہے مفا ہمتی پا لیسی کے نا م پر لو گوں کو بیو قو ف بنا کر پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن نے باری لگا رکھی ہے انہوں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس اور تحر یک انصا ف ملکر اپوزیشن کا کر دا ر ادا کر یں گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن ملکر مسلم کا نفر نس کا راستہ رو کنے کی کوشش کر رہے ہیں کیو نکہ دو جما عتیں مسلم کا نفر نس اور سر دار عتیق احمد خا ن اپوزیشن لیڈر بن گئے یو ایوان چلا نا مشکل ہو جائے گا انہوں نے الیکشن میں سا تھ دینے پر لو گوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کے حقوق کاتحفظ کرو نگا ۔۔

Share this:
Tags:
friendship politics sustainable Workers بھمبر دوستی سیاست کارکنوں مستقل
Education
Previous Post پیف فیملی ڈے
Next Post شمشیر الحیدری اکیڈمی اور بدین پریس کلب کے تعاون سے شاعر محمد ابراہیم منشی کی 13 ویں برسی منائی گئی
Ibrahim Munshi Barsi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close