Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 20/5/2016

May 22, 2016 0 1 min read
Ahmad Ali
Ahmad Ali
Ahmad Ali

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ روز تھانہ علی بیگ کی حدود کسگمہ سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل مقامی لوگوں نے چور سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ملزم نے مزید موٹر سائیکل چوری کرنے کے انکشافات عوام علاقہ کا پولیس کے اعلیٰ حکام سے موثر کارروائی کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق 2روز قبل جمعہ والے دن کسگمہ کے رہائشی ٹھیکیدار سفیر حسین کی موٹر سائیکل نمبر ی JMU3444ہنڈا 125جوکہ گھرکے باہر کھڑی تھی نامعلوم چور لے گئے گزشتہ روز علاقہ کے لوگوں نے شک پڑنے پر موٹر سائیکل روک کر چیک کیا تو چورنے موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹیں ،ٹینکی اور ٹاپے تبدیل کیے ہوئے تھے جب موٹر سائیکل کا انجن نمبر اور چیسز نمبر چیک کیاگیا تو چوری ہونیوالا موٹر سائیکل نکلا جس پر عوام علاقہ نے موٹرسائیکل سوار مدثر حسین ساکن پونا کوپکڑ کر تھانہ علی بیگ کے حوالے کر دیا مقامی لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس 2سال سے لاپتہ بیٹے کو بازیاب کروائے بیٹے کے لاپتہ ہونے سے پورا خاندان کرب میں مبتلاء ہے ہماری کسی سے دشمنی نہیں محنت مزدوری کرکے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتا ہوں غریب محنت کش کی صحافیوں سے گفتگو تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز کوٹ چباں کے رہائشی محمد یونس جوکہ پرائیویٹ طور پر ڈرائیونگ کرتا ہے نے صحافیوںکو اپنی داستان سناتے ہوئے بتایا کہ تقریباً 2سال قبل میرا جواں سالہ بیٹامحمد نعیم جوکہ بھمبر میرپور روٹ پر ہائی ایس چلاتا تھا پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا جسکی اپنے طور پر تلاش کی مگر کوئی سراغ نہیں مل سکا جواں سالہ بیٹے کی پر اسرار گمشدگی کی وجہ سے اس کی والدہ ،بہن ،بھائی اور اہل خانہ شدید کرب میں اپنا وقت گزار رہے ہیں انہوںنے کہاکہ تھانہ سٹی بھمبرمیں بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی ہے ہم غریب لوگ ہیں کوئی پرسان حال نہیں انہوں نے آئی جی پی ،ڈی آئی جی اور ایس پی بھمبر سے درخواست کی ہے کہ انکے بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدامات کیے جائیں تاکہ دکھیاری خاندان کو چین آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016 کی آمد آمد حلقہ بھمبر میں جوڑ توڑ میں تیز ی آگئی سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے سنگڑ ھ کی وادی فتح کر لی سنگڑ ھ کے درجنوں خا ندانوں نے طا رق فاروق سے نا طہ توڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے کا دامن پکڑ لیا حلقہ بھمبر میں چو ہدری انو ارالحق کی پوزیشن مضبوط ہوگئی چو ہدری انو ار الحق کا اہلیا ن سنگڑ ھ کی طرف سے ان کے قافلے میں شمو لیت پر اظہار تشکر تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن کے دن جو ں جوں قر یب آرہے ہیں بھمبر میں سیاسی گہما گہمی میں اضا فہ ہو گیا ہے گزشتہ روز سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے وا دی سنگڑ ھ کا دورہ کیا اس موقع پر سنگڑھ کمب کے مقام پر مقامی معززین علاقہ با ئو صابر حسین نے ایک عظیم الشا ن کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا جس میں علاقہ سے بڑ ی تعداد میں عوام الناس نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر متعدد سر کر دہ شخصیا ت را جہ محمد تعارف ،محمد نوما ن ،را جہ منیر حسین ،راجہ محمد رزاق ،راجہ آفتا ب حسین ،شہباز حسین ،رحمت اللہ ،محمد جمیل ،محمد فیصل ،حاجی جمیل اختر ،محمد شفیق ،محمد سلیم ،راجہ مصر خا ن ،را جہ مظہر حسین ،سمیع اللہ ،راجہ جاوید ،را جہ امجد حسین،با ئو نصیر نے چو ہدر ی طارق فا روق کو چھوڑ کر آئند ہ الیکشن میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما ئت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر چو ہدر ی انو ارا لحق نے اہلیا ن علاقہ کی طر ف سے قا فلے میں شمو لیت پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ آج میں جس سڑ ک سے گزر کر آپ کے پاس پہنچا ہوں بہت مشکل راستہ ہے آج مجھے آپ کو در پیش مسا ئل سے آگاہی ہو ئی ہے راستوں کی خر ابی کے ذمہ دا ر مقامی زعما پر آئند ہو تی ہے جنہوں نے علاقہ میںآنیوا لے عوامی نما ئندوں کا احتساب نہیں کیا انہوں نے کہا کہ اگر کا میا بی ملی تو انشااللہ علاقہ کی تعمیر وترقی میں کر دار ادا کرو نگا آج آپ نے میرا سا تھ دینے کا اعلا ن کت کے مجھ پر جس اعتماد کااظہار کیا ہے انشااللہ آپ کے اعتما د پر پو را اترونگا اور علاقے میں جو بھی مسائل رہ گئے ہیں انہیں بھی جلد پو را کر ینگے میر ے دروازے آپ کیلئے ہروقت کھلے ہیں آپ کو کو ئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو بلا جھجک مجھ سے را بطہ کر یں آپ کو ما یوس نہیں کر ینگے کا رنر میٹنگ سے (ر) حوالدار را جہ شا کر حسین آف سلی نے کہا کہ ہم چوہدری انو ارالحق کے ویژ ن اور ان کی شرا فت سے بے حد متاثر ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے کبھی بھی تھا نے کچہر ی کی سیاست نہیں کی انہوں نے ہمیشہ حق کا سا تھ دیا چو ہد ری انو ارا لحق حلقہ بھمبر میں حق وصداقت کا نشان ہیں انشااللہ ان علاقہ سے الیکشن میںبھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے انہوں نے کہا کہ اہلیا ن سنگڑ کی بڑ ی قر با نیاں ہیں1947میں ہندوستا ن کی بڑ ی فو ج راستہ رو کا اور انہیں وا پس جا نے پر مجبور کیا اہلیا ن سنگڑ ھ جس کیسا تھ بھی کھڑ ے ہو ئے ہیں جیت اسکا مقدر ہو تی ہے اس مو قع پر علاقہ کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیت را جہ محمد بشیر طیارہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی مرد حریت چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ تھے آج دیگر لو گوں نے ان کے قا فلے میں شامل ہو نے سے خوشی ہوئی ہے انشااللہ با ہم ملکر علاقہ میں انو ارا لحق کی جیت کیلئے اقدام کر ینگے ہم امید کر تے ہیں کہ چو ہد ری انو ارا لحق کا میا ب ہو کر علاقہ کی تعمیر وترقی میں بے مثا ل کر دار ادا کر ینگے ڈی ایس پی (ر) راجہ منیر حسین نے کہا کہ ہم چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ ذوالقر نین کیساتھ کھڑ ے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں پاکستان تحریک انصا ف کے کا میا ب جلسہ نے یہ با ت ثبت کر دی ہے کہ الیکشن میں تحر یک بر نا لہ سے لیکر نیلم تک کلین سویپ کر ے گی حلقہ بر نا لہ سے ملک عبد المالک اعوان کی زیر قیادت ہزاروں افراد جلسہ میں شر کت کر کے یہ ثابت کر دیاہے کہ حلقہ بر نالہ تحر یک انصا ف بر نالہ کے صدر ملک افتخا ر طیب اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں تحر یک انصا ف کا تا ریخی اور کا میا ب جلسہ نے ضلع بھمبر میں تحر یک انصا ف کو مز ید مضبو ط کر دیا ہے ہزاروں افرا د نے شر کت کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آئند ہ ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر تحر یک انصا ف بھر پور کا میا بی حا صل کر ے گی حلقہ بر نا لہ سے ملک عبد الما لک اعوان کی قیادت میں بر نا لہ سے ہزا روں افراد نے شر کت کی جس سے مخا لفین پر سکتہ طاری ہو گیا ہے ہزا روں افراد کی بر نا لہ سے بھمبر تحر یک انصا ف کے جلسہ میں شر کت سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ حلقہ بر نا لہ بھی تحر یک انصا ف کا گڑ ھ ہے اور عبد الما لک اعوان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر کے عوام کے روز بروز بڑ ھتے ہوئے بھارتی فو ج کے مظا لم پر سخت تشویش ہے عالمی برادری بھارتی افواج کے مظا لم لا نو ٹس لے اور کشمیر یوں کو حق خو دارا دیت دلا نے میں کر دار ادا کر ے ان خیا لات کااظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بر یشیا اٹلی کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی مقصوداسلم بنڈا لوی نے بھمبر کے میڈ یا نما ئند گا ن سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ کشمیر ی گزشتہ 2دھا ئیوں سے بھارت کے جا برانہ ظا لما نہ تسلط اور مظا لم کے شکا ر ہیں بھارت نے تحر یک آزادی کی پادش میں لا کھوں کشمیریوں کو مو ت کے گھاٹ اتا ر ا ہے اب ایک با ر پھر بھارتی مظا لم میںا ضا فہ ہو گیا ہے بھارتی افو اج آئے روز نو جوانوں کو گر فتار اور شہید کر نے کے سا تھ سا تھ خواتین کی عصمت دری کے واقعا ت کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اب کشمیر ی قوم پر عزم کر رکھا ہے کہ بھارتی تسلط کیخلا ف ہر حا ل میں کشمیری اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے چا ہے اس کیلئے کتنی بھی جا نوں کی قیمت چکا نی پڑ ے انہوں نے کہا کہ حق خودارادیت کشمیر یوں کا حق ہے اقوام متحد ہ کے چا رٹر کے مطا بق کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیر ی عوام کریں گے عالمی برا دری بھی بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلا نے میں کر دار اداکرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بو رڈ بھمبر نے مڈل سٹینڈرڈ ضمنی امتحا نا ت 2016کے شیڈول کا اعلا ن کردیا ہے ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بو رڈ بھمبر کے اعلا ن کر دہ شیڈول کے مطا بق ضمنی امتحا نا ت 2016میں جماعت پنجم میں ایک مضمون میں فیل ہو نیوا لے جبکہ جما عت ہشتم میں دو مضا مین میں فیل ہو نیوا لے امیدوار شامل ہو سکیں گئے اس سے زیادہ مضا مین میں فیل ہو نیوا لا طا لبعلم امتحا ن میں شامل ہو نیکا اہل نہیں ہو گا داخلہ فا ر م بو رڈ ہذا کے دفتر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں فیس کی شر ح جما عت پنجم مبلغ 450رو پے جبکہ جماعت ہشتم مبلغ 550رو پے ہے داخلہ فارم وصولی کی آخری تا ریخ 30-05-2016ہے جبکہ امتحا ن 03جو ن 2016سے شروع ہو نگے۔

Share this:
Tags:
engine labor motorcycle tank thieves انجن بھمبر ٹینکی چوروں مزدوری موٹر سائیکل
Security
Previous Post کراچی : شب برات پر 25 سو پولیس اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے
Next Post ایڈو آئی ہسپتال گدوال کی افتتاحی تقریب 25 مئی کو منعقد ہو گی
Edo Taxila

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close