Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 10/04/2016

April 10, 2016 0 1 min read
AFM Ijlas
AFM Ijlas
AFM Ijlas

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اہلیان چھپڑیاں کل بھی چوہدری انوار الحق کیساتھ تھے اور آج بھی پوری یکجہتی اور تندہی کیساتھ چوہدری انوالحق کیساتھ کھڑے ہیں ہم نے چوہدری طارق فاروق کے گھر آنے پر مطالبہ کیا تھا کہ اگر الیکشن شیڈول سے قبل ہماری سڑک پختہ کروادیں تو ہم ان کو ووٹ دے سکتے ہیں بصورت دیگر چوہدری انوارلحق سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کرسکتے ہم بعض اخبارات میں چھپنے والی خبروں کی بھرپور تردید کرتے ہیں اور واضح اعلان کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی نے نہ چوہدری انوار الحق کو چھوڑا ہے اور نہ ہی چھوڑ سکتے ہیں جھوٹی خبریں چھپوانے سے چھپڑیاں کے لوگوں کے ضمیر نہیں خریدے جا سکتے اور نہ ہی ہمارے پائے استقلال میں لرزش آ سکتی ہے جھوٹی خبریں چھپوانے والوں کو الیکشن میں جواب دینگے ان خیالات کااظہار چھپڑیاں کے رہائشیوں چوہدری نذیر احمد،چوہدری محمد لطیف ، چوہدری غلام رسول ،چوہدری محمد بوٹا ،چوہدری فتح علی ،چوہدری کبیر حسین ،چوہدری غلام حسین ،چوہدری خادم حسین ،چوہدری وارث علی ،چوہدری شوکت علی ،چوہدری منظور حسین ،چوہدری شہباز علی ساکنان چھپڑیاں نے سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،سابق کونسلر چوہدری عنایت علی نمبردار بھی موجود تھے اس موقع پر چوہدری بشیر آف مٹھالہ ،چوہدری محمد اقبال سریانی نے اپنے کنبے اور دوستوں سمیت مسلم لیگ ن کو خیر آباد کرکے چوہدری انوارالحق کے قافلے میں شامل ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مو جو دہ سیاسی نظا م بر ی طر ح نا کا م ہوچکا ہے تما م سر کا ری محکمہ جا ت تبا ہ حالی کا منظر پیش کر رہے ہیں رشوت ،سفا رش ،اقر با پرو ر ی عرو ج پر ہے میر ٹ ،انصاف ،قانو ن دیوانے کا خو اب بن کر رہ گیا ہے جمہو ریت کے نا م پر عوام سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے ایسی نا گفتہ بہ صورتحا ل میں عوام کی حالت دید نی ہے شکاری بھیس بد ل کر شکا ر کیلئے نکل پڑ تے ہیں سیاسی جما عتیں سیاسی لیڈر شپ اور سیاسی جما عتوں کے کا رکنا ن اس پوری سیاسی نظا م کو کر پٹ کر نے کے ذمہ دار ہیں ہر طرف ما یوسیوں نے ڈیر ے ڈالے ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے جا ری صورتحا ل پر اظہا ر پر اظہار کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت اور مقبو ضہ کشمیر حکومت ہر دور حکومتوں کا کر دار کشمیر کی آزادی اور ریاستی عوام کے بنیادی انسانی حقوق اور امنگوں کیخلا ف ہے1947ء سے لیکر تما م حکومتیں اسلا م آباد اور دہلی کی طر ف سے کشمیر ی عوام پر مسلط کی جا رہی ہیں اس سارے کھیل میں ہو س پرست ،اقتدار پر ست ،خوشا مد پرست اور کشمیر ی قوم کی عزت وآبرو کی سودا گر کشمیر ی لیڈر شپ کا گھنا ونا کر دار پوری دنیا میں در بدر کی ٹھو کر یں کھا تی وطن کی شناخت سے محرو م کشمیر ی قوم اور ریاست کے تینوں حصوں میں بسنے والے مظلو م ومحکو م عوام بے کسی کی تصویر بنے دیکھ رہے ہیں لیکن شعور وآگہی کے با وجود ظلم سہے جا رہے ہیں اور اما م مہد ی کے آنے کا انتظا م کر رہے ہیں لیکن یہ کشمیر ی عوام کی بھو ل بھلیاں ہیں با لآخر جبر ،ظلم ،غلا می ،ناانصافی ،میر ٹ کی پا ما لی اور قانون کی عملداری قائم کر نے کیلئے با شعور لو گوں کو میدان سیاست میںا تر نا پڑ یگا اور عوام کے غضب شدہ حقوق کی با زیا بی اور ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی اور مکمل آزادی کیلئے بھرپور کر دار ادا کر تے ہو ئے مو جودہ جا ری طرز حکومت اور طر ز زند گی میں انقلا بی تبد یلیاں لا نی ہوں گئیں کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کا پلیٹ فا رم ایسے تما م با کر دار لو گوں کیلئے حا ضر ہے اور ہماری دعوت فکر جا ری ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیرکالج ٹیچر زایسوسی ایشن کے حقیقی قائد پروفیسر محمد ایوب ہی ہیں اپنے دورانِ صدارت انہوں نے 10سے زائد سلیشکن بورڈ کروائے اور 1000 سے زائد اساتذہ کے پروموشن کروائے آج جو اساتذہ چودھری محمد ایوب پر تنقید کررہے ہیں وہ چودھری محمد ایوب کی وجہ سے ہی ان سکیلز کا استفادہ حاصل کر رہے ہی چودھری محمد ایوب پر اساتذہ کی اکثریت نے اعتماد کیاہے آ ج بھی وہ اساتذہ کے دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ضلع بھمبرپروفیسر محمد اصغر شاد نے کیا انہوںنے کہا کہ اساتذہ کی حقیقی نمائندگی پروفیسر محمد ایوب اور پروفیسرراجہ فیصل اقبال کر رہے ہیں الیکشن میںجہاں جہاں پرنسپل صاحبان نے پریذائیڈنگ آفیسر کے طور پرفرائض انجام دئیے ہیںوہ نتائج منسوخ کیے جائیںاور درست نتائج کا اعلان کیا جائے انہوں نے کہا کہ شکست خوردہ عناصر کو پروفیسر محمد ایوب پر بلاوجہ تنقید سے گریز کریںاور حقائق سے چشم پوشی نہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلام امن و سلامتی کا درس دیتا ہے اس لئے اس پر عمل کرتے ہوئے بھائی چارے باہمی اخوت کے رشتوں کو مضبوط بنانے کیلئے اپنے اسلاف کے متعین کردہ راستوں پر چل کر ہی فروغ پا سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن فیضان مصطفی ضلع بھمبر کے بانی مولانا اویس رضا قادری نے تنظیم سازی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے کیا انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھتے ہوئے اسلامی اشعار کو اپنا کر خدمت خلق کے جذبے سے سر شار ہو کر اپنی خدمات ملک و قوم کیلئے وقف کرنی چاہیے جس سے اسلامی معاشرہ کے قیام میں مدد ملے گی اجلاس میں اتفاق رائے سے ضلع بھمبر کی تنظیم سازی کر کے عہدے داروں پر اتفاق کیا گیا جن میں ضلعی صدر ارسلان نثار، ضلعی ناظم علی زیب، نائب ناظم روحیل ناصر، جنرل سیکرٹری راجہ فیصل انقلابی ، سیکرٹری اطلاعات حسن شفیع جبکہ سٹی بھمبر کے عہدے داروں میں سٹی ناظم عمیر، نائب ناظم عمر فاروق، سیکرٹری نشرو اشاعت حسام مرزا، سیکرٹری مالیات کیکوس بشیر جبکہ وارڈ نمبر 1 کیلئے تحصیل احمد ناظم، وارڈ نمبر 2 کیلئے آفتاب گل ، وارڈ نمبر 3 کیلئے حسنین ، گلشن کالونی سے عقیل منتخب قرار پائے گئے اجلاس میں مہر ہیر اصراف، راجہ وکی ، محمد بشارت، علی رضا سلطانی، دانیال احمد، راجہ محسن علی نیازی ، راجہ آفتاب اعظم، چوہدری زین، لقمان جہانگیر، حماد رسول نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پروفیسر امجد اقبال اور پروفیسر علی شان گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں حاضر ہوگئے ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعظم آزادکشمیر ، وزیر ھائیر ایجوکیشن چودھری محمد مطلوب انقلابی ، سیکریٹری ھائیر ایجوکیشن چودھری لیاقت علی ، ناظم اعلیٰ تعلیمات کالجز اور نائب ناظم تعلیمات کالجزکا شکریہ اداکیا ہے اور کہا ہے کہ آزادکشمیر کو موجودہ حکومت کے انقلابی تعلیمی پروگرامات پر بھی مبارکباد دی ہے کہ ریاست میں پہلی دفعہ اتنی تعداد تعلیمی اداروں کا قیام ،حکومتی کارکردگی کی بہترین مثال ہے

Share this:
Tags:
ideas newspapers relationships residents tariq اخبارات بھمبر تعلقات خیالات رہائشیوں طارق
Accident
Previous Post حب کے قریب مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Next Post لیاری والے
child Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close