Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں کی خبریں 17/3/2016

March 17, 2016 0 1 min read
Accident
Accident
Accident

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں ٹریفک حادثہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل ،تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز با ب کشمیر پل کے نز دیک ایک تیز رفتار رکشہ نے سڑ ک کنا رے کھڑ ے بزر گ شہر ی نو ر حسین سا کن گڑ ھا بگڑاں کو ٹکر ما ر دی جس سے بزرگ شہر ی نو ر حسین شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو ر پر ریسکیو1122کی ایمبو لینس گا ڑی نے فو ری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں پر بزرگ شہری کی حا لت خطر ے میں بتا ئی جا تی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقو ب خان کی طرف سے کشمیر ی دانشوروں کی تا ریخ کشمیر اور جغرافیہ پر لکھی جا نیوا لی کتا بوں پر پا بند ی لگا نا قابل مذمت ہے پا بند ی سے 1کروڑ 20لا کھ کشمیر یوں کی دل آزاری ہو ئی ہے حکومت آزادکشمیر فی الفو ر کشمیر ی دانشوروں کی کتا بوں پر لگا ئی گئی پا بند ی ہٹا ئے بصورت دیگرآزادی پسند کشمیری بر طا نیہ سمیت پو رے آزادکشمیر میں اس گھناونے اقدام کیخلا ف بھر پور تحر یک چلا ئینگے ریاست جمو ںوکشمیر کی عزت وقار اور اسکے تشخص وحدت کی بحا لی پر کشمیر ی کو ئی کمپروما ئز نہیں کر ینگے 27ما ر چ کو بھمبر میں ”عزم آزادی کنو نشن” میں آزادی پسند بھر پو ر شر کت کر کے غا ضب قوتوں کو یہ پیغا م دینگے کہ ریاست جموں وکشمیر کشمیر یوں کا ملک ہے اس کے مستقبل کا فیصلہ کشمیر ی خود کر ینگے ان خیا لا ت کااظہا ر سینئر نائب صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ حا جی محمد یٰسین نے صحا فیوں کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آزادکشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر ی دا نشوروں اور ادیبوں کی لکھی ہوئی تا ریخ کشمیر اور جغرا فیہ سمیت اسلا ف اور تحر یک آزادی کشمیر پرلکھی ہو ئی کتا بوں پر پا بند ی عا ئد کرکے کشمیر یوں کی شنا خت اور تشخص پر گہر اوار کیا گیاہے ریاست جموں وکشمیر کی تا ریخ صدیوں پر محیط ہے اس سے قبل بھی ریاست جموں وکشمیر کو مٹا نے وا لے خود عبر ت کا نشان بن گئے اور انشاا للہ آئندہ بھی جو تا ریخ کشمیر شنا خت تشخص اور ریاست کی وحدت کو مٹا نا یا نقصا ن پہچا نا چاہے گا کو خفت اور شر مساری کا سامنا کر نا پڑ ے گا اور تا ریخ میں ایسے لوگوں کا نا م میر جعفر اور میر صا دق کے نا موں کیساتھ لکھ کر انکو لعن طعن کیا جا ئیگا انہوں نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کے صدر کتا بوں پر عا ئد پا بند ی کو فوری طور پر ہٹا ئیں بصورت دیگر آزاد کشمیر سمیت کشمیر ی دنیا کے جس کو نے میںبھی بستے ہیں حکومت کے اس اقدام کیخلا ف بھر پو ر تحر یک چلا ئینگے انہوں نے کہا کہ 27ما ر چ کو بھمبر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م ہو نیوا لے عزم آزادی کنو نشن میں آزادی پسند اپنا آئند ہ کا لا ئحہ عمل تر تیب دینگے 27ما ر چ کا کنو نشن تحر یک آزادی کشمیر میں ایک سنگ میل کی حیثیت ثا بت ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ٹر یفک پو لیس کی غفلت اور فرا ئض کی عدم ادائیگی کا سلسلہ جاری ضلعی ٹر یفک انچا رج اور دیگر آفیسرا ن نے شہر میں ٹر یفک کے مسائل سے چشم پو شی اختیا ر کرتے ہو ئے شہر سے با ہر نا کے لگا کر چا لا ن کرنا وطیر ہ بنا لیا ہے میر پو ر چو ک سے لیکر کو ٹھی مو ڑ سے لیکر پیٹرو ل پمپ تک دو نوں اطراف جگہ جگہ گا ڑیوں اور مو ٹرسا ئیکلوں کی بے ہنگم پا رکنگ ،میر پو ر چو ک تا مسلم بازار ،سما ہنی چو ک تا لا ری اڈا ،میلاد چوک تا مین بازار اور ڈی سی آفس روڈ پر پو لیس اہلکا ر تعینا ت نہ ہو نے کے باعث اکثر ٹر یفک جا م رہنے لگا جس کے باعث شہر یوں ،تا جروں ،عام را ہگیروں اور طلباوطا لبات کو سخت دشواری کاسامنا جبکہ چند تعینا ت اہلکا ر ٹر یفک کو کنٹرو ل کر نے کی بجا ئے ہوٹلوں میں بیٹھ کر چا ئے پینے اور گپ شپ کر نے میں مصروف رہنے لگے کئی اہلکا ر وسل بجا نے سے بھی قاصر نظر آنے لگے شہر یوں اور عوامی حلقوں کا ٹر یفک پو لیس کی فر ائض میں غفلت پرتشویش کا اظہار اورٹر یفک پو لیس کی ناقص حکمت عملی پر ڈی آئی جی ٹر یفک اور ایس ایس پی بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ دو ما ہ سے ٹر یفک کا نظا م بر ی طر ح درہم بر ہم ہو کر رہ گیا ہے شہر میں مختلف سڑ کوں اور چو کوں چو را ہوں میں بے ہنگم ٹر یفک اور غیر قانو نی پا رکنگ معمو ل بن چکی ہے جبکہ اندرو ن شہرکم عمربچے مو ٹرسا ئیکل تیز ی سے دوڑ اتے ہو ئے نظر آتے ہیں میر پو ر چو ک سے لیکر کو ٹھی مو ڑ ،جی پی او سٹاپ سے با ئی پاس پیٹرو ل پمپ تک دو نوں اطرا ف بسوں ،ٹر کوں ،ویگنوں ،ٹر یکٹر ٹرا لی اور مو ٹر سا ئیکلو ں کی جگہ جگہ پا رکنگ کے باعث ٹریفک کے بہا و میں خلل پڑا ہو ا ہے جس کے با عث آئے روز گا ڑیوں اور مو ٹر سا ئیکلو ں کے آپس میں ٹکرا نے کے واقعا ت رو نما ہو رہے ہیں اندرو ن شہر سما ہنی چو ک ،میر پور چو ک ،مسلم بازار ،میلا دچو ک ،لا ری اڈا بازار میں بھی جگہ جگہ پا رکنگ اور تجاوزا ت کے با عث ٹر یفک جا م معمول بن چکا ہے جس کے با عث بازاروں میں گزرنے وا لے شہر یوں ،تا جروں ،خواتین اور طلبا وطا لبا ت کو شدید مشکلا ت کاسامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ دوسر ی طرف ٹر یفک پو لیس کے ضلعی انچا ر ج سمیت دیگر آفیسران اندرون شہر ٹر یفک نظا م کو کنٹر ول کر نے میں نا کا م نظر آرہے ہیں سا را سارا دن شہر سے با ہر مختلف علاقوں میں نا کے لگا کر ما ل بٹور نے میں مصرو ف ہیں اور شہر میں در پیش مسائل سے چشم پوشی اختیا ر کئے ہوئے ٹر یفک پو لیس کی نا قص کا رکر دگی پر بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوںنے تشو یش کااظہار کر تے ہو ئے اعلیٰ احکام سے اصلاح واحوا ل کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیپلزپا رٹی کے سابق امیدواراسمبلی را جہ قیصر خان نے آزادامیدوار اسمبلی را جہ تیمو ر الیاس کی حما یت کااعلا ن کر دیا الیکشن مہم میں بھرپو ر کر دا ر ادا کر نے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7را جہ قیصر خا ن نے آزادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7را جہ تیمو ر الیاس کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اپنے خاندان اور سا تھیوں سمیت آمدہ الیکشن میں را جہ تیمو ر الیاس کی بھر پو ر سپو رٹ کر نے کا عزم کرتے ہو ئے کہا کہ میں خود را جہ تیمو ر الیاس کی الیکشن مہم چلا ونگا اور انکی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کرو نگا انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ حلقہ ایل اے7بھمبر کے عوام کا استحصال کر نے وا لوں کوووٹ کی طاقت سے مسترد کر دیں حلقہ کے عوام کی محرومیو ں کے ازالہ اور مسا ئل کے حل کیلئے نو جوان قیادت کو سامنے لا یا جا ئے نو جوان ہی ہما رے مستقبل ہیں اور نہوں نے ہی آئند ہ ملک وقوم کی با گ دوڑ سنبھا لنی ہے انہوں نے کہا کہ آئند ہ 5سا ل کیلئے عوام کو مخلص اور عوام دوست قیادت کا انتخا ب کر نا ہوگا اگر عوام نے ووٹ کا استعما ل درست نہ کیا تو آئند ہ 5سا ل مز ید استحصا ل کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر را جہ قیصر اورنگزیب کا گر یڈ18میں ترقیا ب ہو نا خوش آئند ہے مو صوف انتہائی با صلا حیت فر ض شنا س او ر عوام دوست ہیں ان خیا لا ت کااظہار پاکستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے صدر ڈ اکٹر عبدا لر حمن ،آئی سپیشلسٹ ڈا کٹر مظہر اقبا ل ، ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر عطا الر حمن نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ را جہ قیصر اورنگزیب نے اپنی خداداد صلا حیتوں کی بدو لت ہمیشہ محکمہ اور حکومت کی نیک نا می میں اضافہ کیا ہے اپنے اختیا را ت کااستعما ل عوام کی بھلا ئی کیلئے کیا انکا گر یڈ18 میں تر قیا ب ہو نا خوش آئند ہے انکی تر قیابی سے محکمے اور حکومت کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا اور لو گوں کے مسائل حل ہو نگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسئلہ کشمیر اسلا م آباد کی کمزور پا لیسوں کیو جہ سے لٹکا ہوا ہے ہر دو ر میں کبھی اسلا م آباد وا لوں نے مسئلہ کشمیر کو سنجید گی سے نہیں لیا سلا متی کو نسل اقوام متحد ہ اور دوسر ے عالمی انسا نی ادا روں میں مسئلہ کشمیر کو ٹھو س بنیا دوں پر نہ پیش کیا گیا نہ اجا گر کیا گیا اقوام متحد ہ کی قرا ر دادوں میں اور چا رٹر آف یو این او میں وقت ،حا لا ت اور مسئلہ کشمیر کی ضرورتوں کے پیش نظر تبد یلی کی ضرورت ہے موجو دہ صورتحا ل کافی تبد یلی ہو چکی ہے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر پیش کر نے کیلئے خا رجہ اور قومی پا لیسیوں میں ردوبد ل کی ضرورت ہے ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مرکز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو ئی ایک کسی علاقہ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ دو کروڑ کشمیر یوں کی زندگی اور موت کامسئلہ ہے مسئلہ کشمیر کو حل کر نے کیلئے ما ضی میں کئی مواقع آئے مگر اسلا م آباد اور دو سر ے سازشی طبقات کی وجہ سے مسئلہ حل نہ ہوسکا انہوں نے یہ بھی کہا کہ ستم ظر یفی یہ ہے کہ تحر یک آزادی کشمیر کے نا م پر لا کھوں لو گ شہید اور زخمی ہو ئے جا ئیدا دیں تبا ہ ہو ئیں عورتیں ،بچے ،نہتے شہر ی ظلم وجبر کا شکا ر ہو رہے ہیں مگر تا حا ل اقوا م متحد ہ ،سلا متی کو نسل ،عالمی ادا روں نے اسکا نو ٹس نہیں لیا اگر حا لا ت کو دیکھا جا ئے تو یہ شا ہد انسانی تعصب ،تفریق اور منفی فکرکا معاملہ ہے کہ اگر امر یکہ کا کو ئی فر د متاثر ہوتو پو ری دنیا ہل جا تی ہے مگر کشمیر ی قوم کا ایک صدی سے جانی وما لی نقصان ہو رہا ہے اسکا بھی نو ٹس لیا جا ئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ یقینا ناحق خو ن ضا ئع نہیں ہو گا مقبو ضہ کشمیر آزادہو کر رہے گا بھا رت کو بر بر یت کا حساب دینا ہو گا جد ید دو ر میں مسئلہ کشمیر کو پا کستا ن کے عالمی تنا ظر میں حل کروا ئے ما ضی میں جو جو غلطیاں پا کستا ن سے ہو ئیں وہ مستقبل میں نہیں ہو نی چا ہیے تحر یک آزادی کشمیر ہما رے لئے زند گی اور مو ت کامسئلہ ہے لا کھوں کشمیر یوں کی شہادت کو بھو لنا نہا یت مشکل ہے

Share this:
Tags:
accident Freedom hospital injury senior traffic آزاد کشمیر آزادی بھمبر ٹریفک حادثہ زخمی سینئر ہسپتال
PEACE AMBASSADOR WELFARE ORGANIZATION
Previous Post قیام امن کے لئے کھیل کے میدانوں کو آباد اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے۔ آصف حیدر شاہ
Next Post قومی ٹیم کی کامیابی پر سابق کرکٹرز خوشی سے نہال
Pakistani Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close