Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 08/03/2016

March 8, 2016March 8, 2016 1 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بھمبر کا حلقہ پٹوار موڑا سدھا ،بڑھنگ اور برسالی میں ووٹوں کے اندراج کی پڑتال محکمہ مال اور محکمہ تعلیم کے ڈیوٹی ملازمین ووٹر صاف اور شفاف اندراج کو یقینی بنائیں غفلت اور لاپرواہی برتنے والے ملازمین کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی تحصیلدار کی ڈیوٹی ملازمین کو ہدایت تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 7 بھمبر میں ووٹر فہر ستیں تیار کر نے کا کام تیزی کیساتھ جاری ہے بھمبر کی تمام پٹواریوں میں محکمہ مال اور محکمہ تعلیم کے ڈیو ٹی پر تعینا ت ملازمین گھر گھر جا کر ووٹ کا اندرا ج کر رہے ہیں جبکہ محکمہ ما ل کے آفیسرا ن ووٹر فہر ستوں کی تیاری کے عمل کی کڑ ی نگرانی کر رہے ہیں گزشتہ روز تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عباسی اور نائب تحصیلدار بھمبر راجہ نثار احمد خا ن نے حلقہ پٹوار مو ڑھا سد ھا ،بڑ ھنگ اور بر سا لی میں جا کر ووٹ در ج کر نے کے عمل کی چیکنگ اور پڑ تا ل کی اس موقع پر تحصیلدار بھمبر شہزاد نسیم عباسی نے ڈیوٹی ملازمین کو سختی سے ہدا یت کی کہ ووٹ کے اندرا ج کو صا ف شفا ف بنا نے کے عمل کو ہر حا ل میں یقینی بنا یا جا ئے غفلت اورلا پروا ہی بر تنے وا لے ملازمین کیساتھ سختی سے نمٹا جا ئیگا انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنا اور اپنے خا ندا ن کا ووٹ درج کروانے کیلئے تما م پو ری کوائف کو مکمل کر یں۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹرا نسپو رٹ اتھا رٹی کی طرف سے پبلک ٹرا نسپو رٹ کے کرا یہ میں کمی کر نے کیخلا ف بھمبر کے ٹرانسپو رٹ ما لکا ن کی ہڑ تا ل بھمبر میر پو ر ،بھمبر بر نا لہ اور بھمبر سما ہنی روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرا نسپو رٹ مکمل طو ر پر بند ،مسافروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا نیا کرا یہ وا پس کر نے تک ٹرا نسپو رٹروں کا ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح پیٹرولیم مصنو عا ت میں واضع کمی کے اعلا نا ت کے بعد پبلک ٹرا نسپو رٹ کے کرا یوں میں نما یاں کمی کی گئی ہے اسی طرح ضلع بھمبر میں بھی ٹرا نسپو رٹ اتھا رٹی نے نیا کرا یہ کم جا ری کیا ہے جس میں بھمبر میر پو ر،بھمبر بر نا لہ ،بھمبرسما ہنی اور بھمبر گجرا ت روٹ کے کرا یوں میں بھی نمایاں کمی کی گئی تھی جس کو بھمبر کے ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن نے ما ننے سے انکا ر کر دیا اور کرایوں میں کمی کے اعلا ن کیخلاف ہڑ تا ل کردی بھمبر میر پور،بھمبر برنا لہ اور بھمبر سما ہنی روٹ پر ٹرا نسپو رٹ کی مکمل ہڑ تا ل رہی جس کے با عث سفر کر نے وا لے مسا فروں کو شدید مشکلا ت کا سا مناکر نا پڑا جبکہ ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن نے نیا کرا یہ نا مہ وا پس لینے تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم کیا جبکہ بھمبر کے سیاسی سما جی اور شہر ی حلقوں نے ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن کی ہڑ تا ل کو بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی قرا ر دیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) من گھڑ ت بے بنیاد خبروں سے پا رٹی قیادت اور چو ہدری انو ارالحق کے درمیان غلط فہمیاں ظا ہر کر کے عوام کو گمرا ہ نہیں کیا جا سکتا مخا لفین عوامی تیور دیکھ کر بو کھلا ہٹ کاشکا ر ہیں اور بے بنیاد پرا پیگنڈ ہ کے ذریعے سستی شہر ت حا صل کر نا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کااظہار پیپلزپا رٹی کے تر جما ن نے بعض اخبا را ت میں چھپنے وا لی بے بنیاد خبروں پر ردعمل کا اظہا ر کرتے ہو ئے کیا تر جما ن نے کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیادت کا چو ہدر ی انو ارا لحق کو بھر پور اعتماد حا صل ہے اور حلقہ کے عوام چو ہدر ی انو ارا لحق کی کا رکر دگی کو دیکھتے ہو ئے جو ق در جوق چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں جس سے بعض قو تیں ما یوس اور بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیں انہوں نے کہا کہ میر ٹ کی با لا دستی اور انصا ف کی فرا ہمی کے منشو ر کیسا تھ آئند ہ الیکشن لڑا جائیگا مظلو م کی آواز اور دست وبا ز و بن کر ظلم کا بھر پو ر مقابلہ کیا جائیگا پیپلز پا رٹی کی مو جودہ حکومت نے کمیوں کو تا ہیوں اور وفاقی حکومت سے بد تر ین ما لی بحرا ن پیدا کر نے کے با وجود آزاد کشمیر کو ایجو کیشن سٹی میں بد ل کر رکھ دیا ہے میڈ یکل کا لجز یو نیو رسٹیوں اور با لخصوص حلقہ بھمبر میں تعلیمی پیکج کے تحت 4نئے کا لجز کا قیا م 4مڈ ل سکو لوں کو ہا ئی کا در جہ دیئے جا نے اور8پرا ئمر ی سکو لوں کو مڈل کا درجہ دیا جا نا بعض قوتوں کو ہضم نہیں ہو رہا اور جلد بھمبر میں ایک نیا پرا جیکٹ بھی حکومت آزاد کشمیر لا نچ کر نیوا لی ہے جس کے با عث کچھ پسما ند ہ ذہین لو گوں کی را توں کی نیند حرا م ہو چکی ہے اور وہ منفی پرا پیگنڈ ہ کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھو ل جھو نکنے کی کو شش کر رہے ہیں تر جما ن نے کہا کہ میر ٹ کی با لا دستی اور سر کا ری وسا ئل کی منصفا نہ تقسیم اور حلقے سے بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کے کلچر کے خا تمے کی جدو جہد جا ری رہے گی اور اگلا الیکشن بھر پور عوامی قو ت سے جیتیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل آزادکشمیر کے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی مہا جر حلقوں میں اپنے امیدوار میدان میں اتر ے گی اور تما م امیدوارا ن کی جیت کیلئے تما م وسائل برو ئے کا ر لا ئے گی آزادخطہ میں مسلم لیگ فنکشنل کے قیا م کا مقصد کشمیر یو ں کو حقیقی قیادت دے کر مقبو ضہ کشمیر کو بھی آزادکرائینگے ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ فنکشنل کے سر پرست اعلیٰ پیر پگاڑا نے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ فنکشنل کا باقاعدہ قیام آزادی کے اس خطہ میں اس لئے کیا گیا ہے کہ آزادکشمیر کے لو گوں کا احساس محرو می ختم کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ فنکشنل الیکشن جیت کر آزادخطہ میں میر ٹ کی بحا لی اور کر پشن کے خا تمہ کیلئے عملی اقداما ت کر ے گی لو گوں کو انصا ف اور میر ٹ کی بنیا د نو کر یاں دی جا ئینگی تعمیر وترقی بھی تما م اضلاع میں میر ٹ کی بنیاد پر ہوگی انہوں نے کہا کہ آزادی کے اس بیس کیمپ میں گزشتہ دو ر حکومت کرپشن اور نا انصا فی کی گئی پسند ونا پسند کی بنیا د پر لو گوں کو نوا زا گیا اور نو کر یاں اور دیگر تر قیاتی منصو بے دئیے گئے عوام آئند ہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے ان آزما ئے ہو ئے چہروں کو مسترد کر دیں اور مسلم لیگ فنکشنل کے امیدواروں کو ووٹ دے کر حقیقی تبد یلی اور میر ٹ کی بحا لی اور کر پشن کے خا تمہ کی بنیاد رکھیںانہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ فنکشنل کا قیا م کردیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو کشمیر کے لو گوں سے را بطہ کر کے آزادکشمیر کے تما م حلقوں میں اپنے امیدواران کا اعلان کر ے گی اور مسلم لیگ فنکشنل آزادکشمیر کے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی اور بھر پور کا میابی حاصل کر ے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خد مت مر کز بھمبر کے زیر اہتما م 3روزہ فر ی آئی کیمپ 11ما رچ سے کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں شروع ہو گا فر ی آئی کیمپ 13ما رچ تک جا ری رہے گا فر ی آئی کیمپ اآنکھوں کے مر یضوں کا فری چیک اپ اور فر ی آپر یشن کئے جا ئیں گے تفصیلا ت کے مطا بق خدمت مر کز بھمبر اور ویلفیئر آرگنا ئز یشن منڈ ی بہا والدین کے زیر اہتما م بھمبر کمیو نٹی ہا ل میں 3روزہ فری آئی کیمپ لگا یا جائیگا فری آئی کیمپ 11مارچ سے شروع ہوگا اور13مارچ تک جا ری رہے گا فری آئی کیمپ میں آنکھوں کے ما ہر ڈاکٹر آنکھوں کے مر یضوں کا فر ی چیک اپ اورآپر یشن کرینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مخا لفین نے پنچا ئت کیساتھ ملکر مجھ سے 4لا کھ رو پے بٹور لیے چو ری کا جھوٹا ڈرا مہ رچایا گیا پنچایت نے قرآن مجید کے حلف پر یقین کر نے کی بجا ئے سرا غ رساں کتوں پر یقین کر کے مجھے چو ربنا دیا سنگڑ ھ میں پنچا ئت قانو ن نا فذ کر نیوا لوں سے طا قت ور بن گئی ہے وزیراعظم ،چیف جسٹس ،آئی جی اور ڈی آئی جی مجھے انصا ف دلا ئیں اور فراڈ سے لو ٹی گئی 4لا کھ کی رقم مجھے وا پس دلا ئیں ان خیالا ت کااظہا ر بھمبر کے نواحی گا ئوں سنگڑ ھ کے رہا ئشی ریٹا ئرڈ لانس نا ئیک سمیع اللہ نے صحا فیوں کو واقع کی تفصیلا ت بیا ن کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں سنگڑ ھ کا رہا ئشی ہوں اور پا ک آرمی میں18سا ل سروس کے بعد ریٹا ئر ڈہو کر گا ئوں واپس آیا ہوں ریٹا ئر منٹ پر مجھے آرمی کی طرف سے پنشن کی رقم ملی تھی جس کو میر ے مخا لفین ہتھیا نا چاہتے تھے پہلے مجھ سے رقم ادھا ر ما نگتے رہے لیکن میں نے ادھا ر دینے سے انکا ر کر دیا تو میر ے مخا لفین جن کیسا تھ میر ے زمین کے مقد ما ت چل رہے ہیں نے ایک جھوٹا اور من گھڑ ت چو ری کا ڈرا مہ رچا یا مو رخہ 15فروری 2016کو محمد زما ن نا می شخص کے گھرچو ر ی کا شور مچا یا گیاجس کی تھا نہ میںFIRتو درج نہ کروا ئی گئی البتہ چو ری کا سرا غ لگا نے کیلئے سرا غ رساں کئے لا ئے گئے جو میر ے گھر تک چلے آئے جس پر مخا لفین نے میر ے اوپر چو ری کا الزام لگا دیا میں نے اپنی صفا ئی کیلئے حلف بھی دیا لیکن گا ئوں کی پنچا ئت نے میر ے قرآن پا ک کے حلف پر یقین کر نے کی بجا ئے سر اغ رساں کتوں پر یقین کیا اور مجھے چو ری کے سامان کی قیمت 4لا کھ روپے ڈا لی جو میں نے 3لا کھ رو پے بذر یعہ چیک دئیے جبکہ ایک لا کھ رو پے نقد دئیے جس کا پنچا ئت نا مہ بھی تحر یر ہوا جس پر پنچائت میں شامل 18افراد کے دستخط موجود ہیں انہوں نے کہاکہ میں نے پنچا ئت سے کہا کہ اگر میں گہنگار یا چو ر ہوں تو مجھے تھا نہ دیں پو لیس خود تفتیش کر ے گی لیکن پنچا ئت نے ایک نہ سنی اور مجھے سے 4لا کھ رو پے بٹو ر لئے انہوں نے کہا کہ میں نے پا ک آرمی میں مشکل تر ین سر حدوں پر ڈیوٹی دے کر حق حلا ل کی رقم کمائی ہے جو مجھ سے نو سر بازی کر کے بٹور لی گئی ہے میر ی آرمی چیف ،وزیر اعظم آزادکشمیر ،آئی جی آزادکشمیراور ڈی آئی جی میر پو ر سے اپیل اور درخواست ہے کہ میر ے ساتھ فراڈ اور نوسربا زی کر نیوا لون کیخلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے اور مجھے انصا ف دلا یا جا ئے اورمیری حق حلال اور محنت کی کما ئی کوواپس دلایا جائے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016ء کی آمد آمد 5سا ل تک ممبر اسمبلی کے مزے لو ٹنے والے عوامی نما ئندوں نے بھمبر کے عوام کو تگنی کا ناچ نچا دیا نہ کو ئی ترقی ،نہ خوشحا لی سڑ کیں کھنڈ رات میں تبد یل ،پھر تبدیل ،پھر بھی زبا ن جمع خر چ پر اپنی الیکشن مہم چلا نے میں مصروف ،کشمیر کو نسل اورحکومتی فنڈز کے کروڑوں رو پے عوامی نما ئندوں کی جیبوں تک محدود ،بھمبر کے عوام مو جو دہ عوامی نما ئندوں سے ما یوس ،الیکشن کمپین پر جا نے وا لوں کو عوام کھر ی کھر ی سنا نے لگے آمد ہ الیکشن میں نئے لو گوں کو آزما ئیں گے عوام کا الیکشن کمپین چلا نے وا لے پرانے چہروں کو کورا جواب ،امیدوارا ن پر یشان ،عوام نے تبد یلی کا عزم کر لیا ،تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخا با ت 2016ء کی آمد آمد ہے جو ن میں انتخا با ت کے انعقاد کی باز گشت کے بعد حکمران جما عت ،مسلم لیگ نو ن سمیت دیگر کئی پا رٹیوں کے امیدوارا ن نے اپنی اپنی سیاسی الیکشن مہم چلا نے کیلئے لنگوٹ کس لئے ہیں جبکہ گزشتہ دور حکومت اورمو جودہ حکومت کے دورمیں بھمبر کو بر ی طر ح نظر انداز کیا گیا جبکہ گزشتہ الیکشن اور موجودہ اسمبلی کے اندر منتخب عوامی نما ئند گا ن نے بھی بھمبر میں تعمیر وترقی کیلئے کو ئی خا طر خواہ کر دار ادانہ کیا مو جودہ اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر وایم ایل اے اور مسلم لیگی را ہنما نے بھی کشمیر کو نسل کے فنڈز سکیمیں اور حکومت کی طرف سے ایم ایل اے فنڈز ملنے کے با وجود تر قی صرف اپنے عزیز واقا رب تک محدود رکھی مو جودہ پا نچ سا ل کے دوران بھمبر کی سڑ کیں انتہا ئی خستہ حا لی کی شکار ہو ئیں جبکہ دیگر تعمیر وترقی بھی نہ ہوسکی گزشتہ 3سا ل سے ایک لیگی را ہنما کے گھر کے عین سامنے ٹو ٹ پھوٹ کی شکا ر مر کز ی شا ہرا ہ آج بھی کھنڈرا ت کا روپ دھا رے ایک بڑ ے ثبوت کیساتھ مو جود ہے بھمبر کے عوامی نما ئندوں کی بے حسی نے بھمبر کے عوام کے ذہنوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے بھمبر کے عوام ان نما ئندوں سے ما یوس ہو چکے ہیں اور کسی نئے مسیحا کی را ہ تک رہے ہیں جو حقیقی طو ر پر عوام کی نما ئند گی اور علاقہ کی تعمیر وترقی اور مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتا ہو جبکہ دوسر ی طرف الیکشن کے قر یب آجا نے پر روایتی سیاسی نما ئندوں نے ایک با ر پھر زبا نی جمع خر چ پر مبنی تعمیر وترقی خو شحا لی کے نا م پر ووٹ ما نگنے شروع کر دئیے لیکن اب کی با ر بھمبر کی غیور عوام نے بھی ایسے لو گوں کاراستہ رو کنے کا تہیہ کر لیا ہے جو ان کے جذبات اور احساسا ت کا قتل کرکے صرف سیاست کو کا رو با ر بنا ئے بیٹھے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منیجر یو بی ایل سوکاسن راجہ محمد یو نس کے صاحبزادے ،صدرکشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل کے بھا نجے انجینئر را جہ اویس یو نس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقر یب سیاسی اجتماع میں بد ل گئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انو ارا لحق ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چوہدری ولید اشرف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرا ل ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ مرزا خضر حیات ،تحصیلدار بھمبر شہزاد نسیم عباسی ،تحصیلدار برنا لہ غلا م محی الد ین ،تحصیلدار بندو بست سردار خا لد محمود ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد خا ن ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد خا ن ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر چو ہدر ی فضل علی ،خا لد پرو یز بٹ ،سابق بینک آفیسر امیراکبر ،زراعت آفیسرچو ہدر ی شبیر طا ہر ،را جہ افتخا ر مغلورہ ،مرزا خالد لطیف ،کر نل (ر) خا لد محمود ،کر نل علی اصغر ،میجر فہیم خا ن ،ڈا کٹر دائم اقبا ل ،انجینئر سعد محمود ،پرو فیسر فہیم گل ،را جہ وسیم گل ،را جہ بلا ل نعیم ،را جہ تیمور یو نس ،(ر) پر نسپل را جہ عبدا لرو ف ،را جہ محمد انو ر ،را جہ شا ہ زیب شوکت ،نا ئیک مظہر اقبا ل ،راجہ نعما ن ،را جہ اسرا ر علی ،حا فظ رضوان اکر م ،را جہ شکیل اکر م ،ماسٹر مشتاق احمد ،را جہ نثار احمد،پرا جیکٹ منیجر را جہ عامر زیب ،را جہ ما جد علی ،را جہ منو ر،چو ہدری ارشد محمود ،را جہ گلزار احمد ،را جہ اظہراقبا ل ،را جہ اکرم،را جہ جا وید ،را جہ خا ور محمود ،را جہ شکیل دکھی ، چو ہدر ی عارف کا کا ،ڈا کٹر محمد نواز ،پر نسپل طا رق بھٹی ،پرو فیسر تنو یر احمد ،ٹھیکیدار چو ہدر ی محمد الیاس،را جہ غلا م ربا نی ،سابق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ عطا المنعم ،را جہ شمیم ،را جہ فہیم اختر ،را جہ محمد آصف راجہ طاہروحید ،چو ہد ری تنو یر نقشی ،را جہ شو کت علی ،ساجد حسین پٹواری ،طا ہر اقبا ل پٹواری ،را جہ اسد بشیر ،چو ہدر ی سلیما ن درا ئیاں ،را جہ شہباز سمیت سیاسی وسماجی را ہنما ئوں ،تا جروں،سول سوسائٹی اور عزیز واقا رب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر غلا م مصطفی مغل کی خصوصی ہدا یت پر ضلع بھمبر میں ووٹر لسٹوں کا کا م تیز ی سے جاری ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں میں یو نین کو نسل کو سطح پر ووٹر لسٹیں ضلعی انتظا میہ کی زیر نگرا نی مکمل کی جا ئے گی ووٹر لسٹو ں کی تیاری میں محکمہ تعلیم کے اسا تذ ہ اور محکمہ ما ل کے ملازمین وآفیسرا ن نے گزشتہ تین دنو ںمیں ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں سے کل59562ووٹوں کا کمپیو ٹرا ئزڈ اندا راج کیا ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے اپنے آفس میں صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرو ل رو م قائم کر دیا گیا ہے ووٹر لسٹوں کے اندا را ج میں کسی قسم کی را ہنما ئی اور شکا یا ت کی صورت میں کنٹرو ل رو م پر را بطہ کیا جا سکتا ہے ووٹر لسٹوں کے اندارا ج کے انچا رج ما ل آفیسر محمد انعام با ری اور تحصیلدار بندوبست خا لد مغل سے را بطہ کیا جاسکتا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انصاف ٹا ئیگر دفورس نے مز ید عہد یدا را ن کا اعلا ن کر دیا چو ہد ری نا صر منظو ر ضلعی چیف آرگنا ئزر ،را جہ انیس اکبرضلعی صدر ،ملک سلیما ن سیکر ٹر ی جنر ل ،اور راسب چو ہدری سینئر نا ئب صدر منتخب بھمبر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے یو تھ ونگ کے نو جوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ پڑ ی تفصیلا ت کے مطا بق انصاف ٹا ئیگر فو رس کی ضلعی با ڈی کے کا رکنوں نے عہد یدا را ن کو مبا رکبا د پیش کی اور پا رٹی قیادت قائد تحر یک عمرا ن خا ن اور قا ئدکشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا شکر یہ ادا کیا کہ نظر یا تی کا رکنوں اور تنظیم سازی میں شامل کر نااور ذمہ دا ریاں سو پنے پر ہم قیادت کا شکر یہ ادا کر تے ہیں مبا رکباد دینے وا لوں میں را جہ معاویہ ،مرزاحسن رضا ،چو ہدری شاہ زیب ،چو ہدری عثما ن کا شر ،چو ہدری سعید،سید دا نیا ل گیلا نی ،چو ہدر ی علی احمد ،شجاع الرحمن ،عمر بن اسحاق شامل تھے۔۔

Share this:
Tags:
negligence people transparent بھمبر شفاف غفلت لوگوں محکمہ
knowledge and Skills
Previous Post علم و ہنر کی اہمیت
Next Post یوم پاکستان اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close