Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 26/6/2015

June 26, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں بجلی کا نظام نہایت خراب اور مایوس کن ہے اسلا م آبا د والے اس سلسلہ میں تحر یک آزاد ی کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں مثبت پیغا م کے لئے ٹھوس پلا ننگ کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی این جی او پسکیو کے مر کز ی با نی صدر چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ حا لا ت وقت کا تقا ضا ہے کہ آزاد کشمیر کو نہ صرف لو ڈ شیڈ نگ سے مستثنیٰ قرا د دیا جا ئے بلکہ قلیل سے مقدا ر میں استعما ل شدہ بجلی اور کشمیر ی قوم کی لا زوال قر با نیوں کیو جہ سے آزاد کشمیر کے لو گو ں کو ستایا نہ جا ئے بلکہ فر ی بجلی فرا ہم کی جائے انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں آرمی چیف ،صدر پا کستا ن ،وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وز یر امو ر کشمیر ٹھوس قومی پا لیسی بنا ئیں آزاد کشمیر کے لو گو ں کو فر ی دینے لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے ،آزاد ریا ست کو سوشل ویلفیئر بنا نے کے اقدا ما ت پر مقبو ضہ کشمیر میں اچھا پیغا م جا ئیگا جس سے تحر یک آزادی کشمیر اور حریت کا نفرنس والے مضبو ط ہو نگے انہو ں نے کہا کہ بد قسمتی کی با ت ہے کہ آج تک اسلا م آبا د والو ں نے مسئلہ کشمیر پر ٹھوس پا لیسی بنا نے کی کو ئی کو ئی پلا ننگ نہیں کی بلکہ آزاد کشمیرکے ا ندر نا م نہا د لیڈر شپ نے صرف مال بٹور نے کے کئے نت نئے پرو گرا م بنا ئے آزادکشمیر کو صرف400میگا وا ٹ بجلی کی ضرروت ہے چھو ٹے سے علاقہ آزاد کشمیر کو400میگا واٹ بجلی فر ی نہیں دی جا سکتی اسلا م آباد کی بیو رو کریسی کی یہ سب نا لا ئقیا ں ہیں ان کو قومی پا لیسیو ں کے بنا نے کا ادرا ک تک نہیں ہے آزاد کشمیر کے لو گو ںکو بہتر ین سہو لتیں دے کر مقبو ضہ کشمیر کی دیوار بر لن تو ڑ دی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)علاقہ سیر ی بنڈالہ کی ممتاز شخصیت چو ہدری محمد رمضا ن کی وا لد ہ محتر مہ اور قا ری محمد یعقو ب کی پھو پھو جا ن گزشتہ رو ز رضائے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کا نما زجنازہ آبا ئی گا ئو ں سیر ی بنڈا لہ میں ادا کی گی نما ز جناز ہ میں سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،سا بق ڈسٹر کٹ کو نسلر چو ہدر ی محمد نسیم،سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمد اسلم ،افتخا ر ملک ،ممبر عبدا لغنی ،چو ہدر ی نذیر لا لہ موسیٰ ،چو ہدر ی محمداسلم اٹلی ،چو ہدر ی محمد خو رشید ،ما سٹر محمد صا دق ،چو ہدر ی محمد شکیل ،ماسٹر محمداسما عیل ،ڈا کٹر امداد حسین ،چوہدر ی سلیم سا گر ،چو ہدری فیضا ن صابر ،ماسٹر ظفر اللہ ،چو ہدر ی آصف رحما ن ،را جہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ سمیت عوام علا قہ اور عز یزاقا رب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی بعدازاں نما زجناز ہ مر حو مہ کو آبا ئی قبر ستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیا ت چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ما سٹر محمد شبیر ،را جہ التما س،چو ہدری جمیل سلطا ن ،چو ہدری مصطفی ایڈووکیٹ ،حا فظ اظہر ،چو ہدر ی فیصل جا وید نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کے چچا زاد بھا ئی سابق صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدر ی سجا دالحق ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی ابرا ر الحق ایڈووکیٹ کے بھا ئی چو ہدری اکرا م الحق کی وفا ت پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کی مغفرت کے لئے فا تحہ خو انی او ر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف مذ ہبی سکا لر وخطیب مر کز ی جا مع مسجد بھمبر پروفیسر علا مہ امین الد ین نے کہا کہ رمضا ن المبا رک ہمیں بر داشت صبر وتحمل اور ایثا ر وقر با نی کا د رس دیتا ہے تا جر اور کا رو با ری حضر ات ما ہ مقد س میں کم منا فع کما کر اپنی دنیا اور آخر ت بہتر بنا سکتے ہیں رمضا ن المبا رک کی رحمتو ں اور بر کتو ں کو زیا دہ سے زیادہ سمیٹنے کے لئے قر آن و سنت سے تعلق کو مضبو ط بنا یا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے مر کز ی جا مع مسجد میں نما زیو ں کے ایک اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ رمضا ن المبا رک با بر کت مہینہ ہے ما ہ مقد س میں زیا دہ سے زیا دہ عبا دا ت کر کے نیکیا ںسمیٹی جا سکتی ہیںتا جر اور کا رو با ری حضرا ت بھی روزہ دا روں کیلئے سستی اور معیا ری اشیا ء فرو خت کر کے خو ب نیکیا ں سمیت سکتے ہیںرمضا ن المبا رک میں صا حب ثروت لو گو ں کو غر با ء ،مسا کین ،بیو ائو ں اور یتیمو ں کا خصوصی خیال رکھنا چا ہیے یہ با بر کت مہینہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنو دی اور رحمتیں سمیٹنے کا بھر پو ر موقع فرا ہم کر تا ہے رمضا ن المبا رک کی رحمتو ںسے امت میں بیدا ری پیدا ہو گی امت مسلمہ رمضا ن المبارک کے با بر کت مہینہ میں اتحاد یکجہتی کا مظا ہر ہ کر ے اور تما م فروعی اختلا فا ت کو بھلا کرمعاشر ے کت اندر رواداری اور بھا ئی چا رے کے فرو غ کے لئے کر د ار ادا کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر عطا ئی ڈا کٹرو ں اور حکیموں کی بھر ما ر گلی محلو ں میں کلینک کھو ل کر سردرد سے لیکر کینسرکا علا ج کرنے کے بو رڈ آویزاں معصوم اورسا دہ لو ح شہر ی عطا ئیو ں کے ہا تھو ں لٹنے لگے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں کا اظہار تشو یش محکمہ صحت کے ذمہ دا راوں سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبرشہر اور نو احی علا قوں میں اب پڑ ھ اور نان کو الیفا ئیڈ عطائی ڈا کٹروں اور حکیمو ں نے جگہ جگہ دوا خا نے اور کلینکس کھو ل لئے جہا ں عطا ئی ڈاکٹر اور حکیم سا ل لو ح شہر یو ں اور دیہا تیوں کو علا ج معا لجے کے نا م پر لو ٹنے میں مصروف ہیں عطا ئی ڈا کٹر اور حکیم اپنے اپنے طر یقہ علا ج اپنا ئے ہو ئے ہیں سردرد ست لیکر کینسر جیسی مو ذی بیما ریوں کا بھی علا ج کر نے کے بو رڈ بھی اپنے دواخا نو ں کلینکس اور اشتہا ری بو رڈوںپر آویزاں کئے ہو ئے ہیںجبکہ عطا ئی ڈا کٹرو ں اور حکیمو ں کے پاس نہ تو کو ئی سند ہے اورنہ ہی کسی کو رس کا ڈپلو مہ بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے عطا ئت کے بڑ ھتے ہو ئے رجحان پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہو ئے محکمہ صحت کے ذمہ دا ران سے بھر پو ر نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بھمبر کے نو جو ان را ہنما حا فظ اظہر اقبا ل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون پا کستا ن کی خا لق جما عت ہے میا ںنو از شر یف تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں آزاد کشمیر حکومت کے مجا ور جلد رخصت ہو نگے آصف علی زردا ری کا فو ج کے متعلق بیا ن قا بل مذ مت بیا ن دینے وا لے ملک وقوم کے دشمن ہیں آزاد کشمیر کے آمد ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن پو رے آزاد کشمیر سے کلین سویپ کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مسلم لیگ نو ن یو تھ بھمبر کے نو جو انو ںکے ایک وفد سے با ت چیت کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی مو جو دہ حکومت کو عو ام کے مسا ئل حل کر نے اور خطہ میں تعمیر وترقی سے کو ئی دلچسپی نہیں ہے مو جو دہ حکومت نے صرف اور صرف کر پشن کو فرو غ دیا نو جو انو ں کی فلا ح وبہبود اور ان کی ترقی کو پس پشت ڈا ل کر نو جو ان نسل کے سا تھ بڑ ی زیا دتی کی گی انہو نے کہا کہ حلقہ کے نو جو ان آئند ہ الیکشن کی تیا ری شروع کر یںحلقہ کے امیدوا ر ممبر اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق آمد ہ الیکشن میں ایک با ر پھر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے نو جو انوں کے مسائل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کئے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ مجا روں کے دن قر یب آچکے بہت جلد ان کو ان کے گھرو ں میں عوامی طا قت کے زریعے رخصت کر ینگے پیپلز پا رٹی کی حکو مت عوام کی فلا ح وبہبود میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے آئند ہ آزاد کشمیر کے اندرمسلم لیگ نو ن کی حکومت قائم ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ضلعی صدر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈ ریشن بشارت رضا اور ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی عمیر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ با با بھمبر چو ہدر ی اشر ف مر حو م قا ئد عوام ذوالفقا ر علی بھٹو کے دست راست تھے جنہو ں نے ضلع بھمبر کے اند ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی کی بنیاد رکھی یہ کر یڈ ٹ بھی با با بھمبر چو ہدر ی اشرف مر حو م کو جا تاہے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کوبھمبر آمد کی دعوت دی ان کے بھمبر آمد پر ان کا بھر پو ر استقبا ل کیا با با بھمبر چو ہدری اشرف مر حو م نے مر تے دم تک پا کستا ن پیپلز پا رٹی کا علم تھا مے رکھا اور غریب مظلو م پسے ہو ئے طبقے اور لو گو ں کی اسمبلی کے اندر اور با ہر بھر پو ر نما ئند گی کی با با بھمبر نے تحر یک آزادی کشمیر کے لئے بھی بھر پور جدوجہد کی با با بھمبر درویش قسم کے مر د قلندر تھے انسا نی ہمدردی رکھنے وا لے انسا ن تھے اپنی ساری زند گی غر یب عو ام اور بھمبر کی پسما ند گی کو ختم کر نے میں صرف کی آج ہم ان کی بر سی پر یہ عہد کر تے ہیں کہ ان کے فر زند وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشرف انکے ادھو رے مشن کی تکمیل کے لئے جدو جہد جا ری وسا ری رکھیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کوالٹی انہانسمنٹ سیل، الخیر یونیورسٹی بھمبر کے زیر اہتمام مورخہ 24-06-2015 کو سیمینار منعقدکیا گیا۔ جس میں فیکلٹی ممبران کو اسسمنٹ ٹیم(Assessment Team) کی تشکیل اورٹیم ممبران کے فرائض کے بارے میں آگاہ کیا۔سیمینار کے شرکاء میںپروفیسرز/ایسوسی ایٹ پروفیسرز/اسسٹنٹ پروفیسرز اورلیکچرزحضرات شامل تھے۔سابق ڈائریکٹر(ریٹائرڈ) کوالٹی انہانسمنٹ سیل(Quality Enhancement Cell) ڈاکٹر راحت حسین بخاری قائداعظم یونیورسٹی کو بطور سپیکر مدعو کیا گیا تھا۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ معیار تعلیم بہتر بنانے میںاپنا کردار ادا کریں۔معیاری کوالٹی ایجوکیشن طلباء کی Learningمیں معاون ثابت ہوتی ہے لہٰذا طلباء کومعیاری سہولیات مہیا ہونی چاہئیں۔ہائرایجوکیشن اور ریسرچ میں کوالٹی ایجوکیشن کو برقرار رکھنا ملک و قوم کی ترقی کے لیے اشد ضروری ہے۔اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے مہیا کردہ گائیڈ لائن(Guide Line)کو اپنایا جائے۔انہوں نے خود احتسابی(Self Assessment)کے عمل میںفیکلٹی ممبران کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیااوراس کی افادیت پر روشنی ڈالی۔ پروگرام ٹیم (Program Team) اورسیلف اسسمنٹ ٹیم (Self Assessment Team) کوسیلف اسسمنٹ رپورٹ(Self Assessment Report)کی تیاری اورجانچ پڑتال (Evaluation)کے بارے میںمکمل تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سیمینار کے آخر میں حاضرین کے سوالات کے جوابات تفصیلاً فراہم کیے گئے۔ آخر میںڈین آف سوشل سائنسز نے ڈاکٹر راحت حسین بخاری کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کوالٹی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کی رہنمائی کرتے ہوئے کئی ایسے نکات کی وضاحت کی جن کی بدولت اساتذہ خود احتسابی کے عمل کے ذریعے طلباء کو بہتر طور پر گائیڈ کر سکتے ہیں۔اس کے بعد ڈین آف سوشل سائنسز نے سیمینار کے شرکاء کو ریفریشمنٹ کے لیے دعوت دی۔

Share this:
Tags:
Electricity kashmir pakistan rain traffic trees Water بارش بجلی بھمبر پانی پیپلز پارٹی ٹریفک درخت کشمیر
Choudhary Haq Nawaz
Previous Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/6/2015
Next Post یاسر شاہ کی اپنے 9 ویں ٹیسٹ میں 50 ٹیسٹ وکٹیں، وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close