Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/5/2016

May 6, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سے چو ہدری انو ارا لحق کی کامیابی نوشستہ دیوار بن چکی ہے مخا لفین اپنی شکست دیکھ کر بوکھلا ہٹ کا شکا ر ہوکر غلیظ اور بے ہودہ زبا ن استعما ل کر رہے ہیں مخا لفین ہما ری رواداری ،امن اور بھا ئی چا رے کی سیاست کو کمزوری نہ سمجھیں غنڈ ہ گر دی بدمعاشی اور بے ہو دہ زبا نوں کو لگا م دینا خو ب جا نتے ہیں کڑ چھے چمچے اپنی اوقا ت میں رہیں ہم طو طا زبا ن بو لنے وا لوں کے ما ضی اور حال سے بخوبی واقف ہیں ان خیا لات کا اظہا ر سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کے دست راست ومعروف سیاسی را ہنما را جہ عطا المنعم نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق ایک کر دار اورشخصیت کا نا م ہے کو اپنا بے مثا ل حا ل اور ما ضی رکھتے ہیں مخا لفین ان پر کیچڑ اچھا لنے سے پہلے اپنے گر یبانوں میں جھا نکیں چوہدری انو ارا لحق نے بھمبر سے غنڈ ہ گر دی بد معاشی اور تھا نہ کچہر ی کے کلچر کے ختم کر نے کیسا تھ سا تھ بر ادرزی ازم کے بتوںکو بھی پاش پاش کیا ہے چو ہدری انوارا لحق اور را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کا اتحاد شرا فت رواداری اور بھا ئی چا رے کی علا مت ہے پورے آزاد کشمیر میں کو ئی بھی شخص ان دونوں شخصیا ت کے کر دار پر انگلی نہیں اٹھا سکتا بھمبر کے عوام ان دونوں شخصیا ت کے کر دار سے متاثر ہوکر جو ق درجوق انکے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کے دلوں کی دھڑ کن بن چکے ہیں الیکشن میں انکی کا میا بی یقینی ہے انہوں نے کہا کہ مخا لفین چو ہدر ی انو ارا لحق کا مقابلہ سیاسی میدان میں کر یں بھمبر کے پر امن سیاسی ما حو ل کو خرا ب نہ کر یں غیظ اور گھٹیا زبا ن کا استعما ل کر نیوا لو ں کو جواب دینا آتا ہے پرہم اپنے قا ئد کے حکم پرخا موش ہیں اور ہما ری اس خا مو شی کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے اینٹ کا جو اب پتھر سے دینا جا نتے ہیں انہوں نے بھمبر کے عوام سے اپیل کی کہ اگر وہ بھمبر سے بدمعاشی غنڈ ہ گر دی اور برا دری ازم کو ختم کر نا چاہتے ہیں تو وہ چو ہد ر ی انو ارا لحق کا سا تھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر رنڈ یا م پراٹی کے معززین علاقہ نے مسلم لیگ نون کو چھو ڑ کر چو ہد ری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کرلی آمد ہ الیکشن میں چو ہدر ی انو ارا لحق کی مکمل سپو رٹ کر نے اور علاقہ میں انکی بھر پو ر الیکشن مہم چلا نے کا اعلا ن کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی موضع رنڈ یا م کے پراٹی گا ئوں کے چو ہدری یو سف ،ممبر چو ہدری عنا ئت کی قیادت میں چو ہد ری نا ظم ،چو ہدری لیاقت ،چوہدری بنارس ،چوہدری اللہ دتہ ،چو ہدری صداقت ،چو ہدری خا لد ،چوہدری غفور ،چو ہدری حنیف اور چو ہدری اقبا ل نے متفقہ طور پر مسلم لیگ نو ن سے نا طہ توڑ لیا اور آئند ہ الیکشن میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر انہوںنے کہا کہ ہم نے نو ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا ہے اب ہم علاقہ میں آمد ہ الیکشن میں شرا فت اور رواداری کے پیکر چو ہدری انو ارا لحق کی بھر پور سپو رٹ کر ینگے اور آمد ہ الیکشن میں انکی حما یت کے لئے بھر پو ر انتخا بی مہم چلا ئینگے اور علاقہ رنڈ یا م پراٹی سے چو ہدری انوارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب جج تحصیل فو جداری بھمبر نے تھا نہ چو کی کے مشہور مقدمہ میں ملز ما ن امتیاز احمد اور عباس احمد کو91,91ہزار روپے اور دو ،دو سال قید با مشقت کی سزا سنا دی تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ چوکی کے مشہور مقدمہ سر کار بنا م عباس وغیر ہ میں ملزما ن امتیاز احمد اور عباس احمد ساکن پلاہ سما ہنی جس میں ملز ما ن نے تسلیم بی بی ،نسر ین بی بی اور احمد بی بی کو کلہاڑیوں کے وا ر کر کے شدید زخمی کر دیا تھا جسکا مقدمہ تھا نہ پو لیس چو کی میں درج تھا جسکا فیصلہ گزشتہ روز سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل اور تحصیل قاضی حا فظ تنو یر احمد محمد ی نے سنا تے ہو ئے ملوث ملز ما ن کو 91,91ہزا ر رو پے جرما نہ اور دو دو سا ل قید با مشقت کی سزا سنا دی ملزما ن کی جا نب سے مقدمے کی پیرو ی چو ہدری عکاس ند یم ایڈووکیٹ جبکہ مستغیث کی جا نب سے مقدمہ کی پیرو ی را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ نے کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دربا ر با با شادی شہید کے سا لا نہ عر س کے موقع پر ریسکیو1122کافرسٹ ایڈ کیمپ چنڈی جو نتر ہ کے مقام پر لگا یا گیا جس میں دوررداز علاقوں سے آنیوا لے ذائر ین کیلئے حادثا ت کے دو را ن ابتدائی طبعی امدا د کا بندوبست کیا گیا تھابا رش کے باعث موٹر سا ئیکل سوا ر ذائر ین میں کئی افراد سلپ ہو کر گر پڑ ے جنہیں ریسکیو1122کے آفیسرا ن شوکت ناز ،ملک ایاز اور دیگر عملہ نے ابتدائی طبعی امدا د دی اور زیادہ زخمی ہو جا نیوا لوں کو ریسکیو1122کی ایمبو لنس کے ذریعے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر پہنچا یا گیا عوام علاقہ اور ذا ئر ین نے ریسکیو1122کی طرف سے لگا ئے گئے فر سٹ ایڈ کیمپ پر اعتماد کااظہار کیا اور ریسکیوعملہ کی عوام کیسا تھ بھر پو ر تعاون پر انکا شکر یہ ادا کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت اہلسنت کے را ہنما مولا نا محمد امین آف دھندڑ نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر کی حلقہ کے اندر تعمیر وترقی کے کا موں کے با عث الیکشن میںحما یت کااعلا ن کیا نہ کہ مسلم لیگ نو ن میں شامل ہو اہوں میرا تعلق دینی جما عت سے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی انو ارا لحق بھمبر میں شرا فت اور رواداری کی سیاست کا نشان ہیں انہوں نے بھمبر کے عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی آنیوا لے الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کو سیر لہ سمیت پورے حلقہ سے جیت دلا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہار سیر لہ کے معروف نو جوان سیاسی سما جی شخصیت را جہ ولید پاشا نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ سیر لہ ہمیشہ سے چو ہدری صحبت علی مر حو م کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ رہا ہے چوہدری صحبت علی مر حو م نے ہمیشہ شرا فت رواداری اور بھا ئی چا رے کی سیاست کو فروغ دیا اب انکے جا نشین چو ہد ری انو ارا لحق اپنے وا لد گرا می کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے بھمبر کے عوام کی حق نما ئند گی صحیح معنوں میں کر رہے ہیں انہوں نے غنڈ ہ گردی کی سیاست کی بجا ئے شرا فت اوررواداری کی سیاست کے فروغ کیلئے مثبت اقداما ت اٹھا ئے ہیں آمد ہ الیکشن میں اہلیا ن سیر لہ چو ہدری انو ارا لحق کی بھر پو ر سپو رٹ کر ینگے اور انشا اللہ سیر لہ کا پو لنگ اسٹیشن چوہدری انو ارا لحق کی حما یت میں کلین سویپ کر یگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق کو نسلر کیتھلے بر طا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چو ہدری عمر ہ کی ادا ئیگی کے بعد سعودی عر ب سے آبا ئی وطن بھمبر پہنچ آئے ائیر پو رٹ پر عز یز واقا رب دوست احبا ب اور عوام علاقہ نے انکا شاندا ر استقبا ل کیا تفصیلا ت کے مطا بق معروف اوورسیز کشمیر ی را ہنما سا بق کو نسلر کیتھلے بر طا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چو ہدری گزشتہ ما ہ عمر ہ کی ادا ئیگی کیلئے سعودی عرب گئے تھے عمرہ کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز سعودی عر ب سے آبا ئی وطن بھمبر وا پس پہنچ آئے ائیر پو رٹ پہنچنے پر عز یز واقا رب ،دوست احبا ب اور عوام علاقہ نے انکا شا ندار استقبا ل کیا اور انہیں عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبا رکباد دی در یں اثنا ء عوام علاقہ نے بھی انکے گھر جا کر انہیں عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبا رکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہا ر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مطا لبات کی عدم منظو ری کیخلا ف بھمبر میں کلر ک ایسوسی ایشن اور غیر جر ید ہ ملازمین کی احتجا جی ریلی حکو مت اور سیکر ٹر ی ما لیا ت کیخلا ف نعر ے بازی مطا لبا ت کی منظوری تک احتجا ج جا ری رکھنے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق کلر ک ایسوسی ایشن اور غیر جر ید ہ ملازمین کی طرف سے اپنے مطا لبا ت کے حق کیلئے آزادکشمیر بھر میں احتجا جی کا ل کے موقع پر بھمبر میں بھی کلر ک ایسوسی ایشن اور غیر جر ید ہ ملازمین نے احتجا جی ریلی نکا لی اس دو را ن ریلی کے شر کا ء نے حکومت اور سیکرٹر ی ما لیا ت کیخلا ف شدید نعرہ بازی کی احتجا جی ریلی سما ہنی چو ک سے شروع ہو کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جا پہنچی اس موقع پر احتجا جی ریلی سے غیر جرید ہ ملازمین کے ضلعی صدر چوہدری محمد ایو ب اور جنر ل سیکرٹر ی عبدا لمجید شا کر نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت چا رٹر آف ڈیما نڈ کے مطا بق تسلیم شدہ جائزمطا لبات پوری کر ے مطا لبات پورے نہ ہو نے کے باعث ملازمین میں احساس محرو می پا یا جا رہا ہے ہما رے مطا لبا ت جا ئز ہیں حکومت ہمیں کسی امتحا ن میں نہ ڈالے اپ گر یڈ یشن اور ٹا ئم سکیل کے مطا لبا ت فی الفو ر منظور کر کے ملازمین کا احساس محرو می دور کیا جا ئے بصورت دیگر ہم اپنے حقوق کیلئے راست اقدام اٹھا نے سے گر یز نہیں کر ینگے احتجا ج کے موقع پر مختلف سر کاری دفا تروں میں تا لہ بند ی رہی جس کے باعث کا م کا ج کی غر ض سے آنیوا لے سائلین کو شدید پر یشانی کا سامنا کر نا پڑ ااور سا ئلین ما یوس گھروں کو وا پس لو ٹ گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممتاز قانو ن دا ن چو ہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ اپنے بیٹے اور بھا نجے کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب روانہ تفصیلا ت کے مطا بق ممتاز قانو ن دان چو ہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ اپنے بیٹے ایڈ یشنل ڈی ایچ او میرپور ڈا کٹرشہزاد غضنفر اور بھا نجے ڈپٹی کمشنر پلندری کیپٹن (ر) ابرا ر اعظم کے ہمراہ عمر ہ کی ادائیگی کیلئے گزشتہ روز سعودی عرب روانہ ہو گئے دوست احبا ب اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے انہیں الوداع کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر معرا ج مصدق منعقد ہوا اجلاس میں تنظیم سے وا بستہ اعلیٰ تنظیمی عہد یداروں اور کا رکنوں نے شر کت کی اجلاس میں جموں وکشمیر لبریشن فر نٹ کے با نی را ہنما امان اللہ خا ن کی وفات پر گہرے دکھ رنج وغم کا اظہار کیا اور مر حوم کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت کی گئی اس موقع پر مر حو م کو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا گیا کہ مر حو م ایک نڈر بے با ک مخلص کشمیری قا ئد تھے انہوں نے ایسے وقت میں تحر یک آزادی کی شمع فروزاں رکھی جب تند وبا د مخا لف سے بڑوں بڑو ں کے حو صلے پست ہو گئے تھے وہ جہد مسلسل کی علامت تھے انہوں نے نئی نسل میں فکر ی ولولہ انگیز یز ی پیدا کی اور کشمیری قوم کے ما تھے سے بزدلی اور بے حسی کا داغ مٹا یا مر حوم قائد نے اپنی زند گی کو تحر یک آزادی کشمیر کیلئے وقف کر رکھا تھا وہ نہ کبھی تھکے اور نہ ہی کبھی کسی کے آگے جھکے اجلاس میں پسما ند گا ن اور کا رکنا ن جے کے ایل ایف کی جملہ قیادت کیسا تھ بھی اظہار تعزیت کیا گیا اور اس با ت کا اعادہ کیا گیا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم بھی سوگوار اور ان کے دکھ میں برا بر کے شر یک ہیں اور ہم یہ عہد کر تے ہیں کہ ہم بھی مر حوم قائد کی طر ح جدو جہد جا ری ساری رکھیں گے جب تک ریاست جمو ں وکشمیر کی آزادی کو سو رج طلوع نہیں ہو جا تا۔

Share this:
Tags:
aggression defeat politics victory weaknesses آزاد کشمیر بدمعاشی بھمبر سیاست شکست کامیابی کمزوری
KARACHI ZOO
Previous Post کراچی چڑیا گھر نے بڑے جانوروں کو میڈیکل کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کاموں کا آغاز کردیا
Next Post ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والا متحدہ کا سابق کارکن نکلا
MQM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close