Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/6/2016

June 4, 2016 0 1 min read
Jalsa Bhimber
Jalsa Bhimber
Jalsa Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ مخلوق خدا کی خد مت میرا مشن ہے جس سے دنیا کی کو ئی طا قت مجھے نہیں رو ک سکتی بھمبر کی عوام کیساتھ پیا ر محبت اور خلوص کا رشتہ ہے جس کو کسی صورت کمزور ہیں پڑ ے دو نگا بر جیس طا ہر سے لیکر خبیس طا ہر تک سب ملکر طا رق فا روق کو شکست سے نہیں بچا سکتے 1996 کے الیکشن لڑ نے کے دعو ئے کر نیوا لے اپنے تمام تیز چلالیں روسی اور امر یکہ امداد بھی طلب کر ینگے تا کہ تمہا ری کو ئی حسر ت با قی نہ رہ جا ئے بجلی کے ٹرا نسفا ر مر ما نگنے پر لو گوں کی عزت نفس مجرو ح کر نیوا لے آج بجلی کے ٹرنسفارمروں کی دو کا ن ڈا لی ہے اللہ کی لا ٹھی بڑی بے آواز ہے غرور اور تکبر اللہ تعالیٰ کی ذات پسند نہیں کر تی عزت اور شرافت سے الیکشن لڑنا چا ہتا ہوں اگر کسی کو بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کا شو ق ہے تو پو ر ا کر کے میر ے کسی کا رکن کیساتھ بد معاشی کر نے کی کوشش کی تو اتنے جو تے ما رو نگا کہ وہ تا ریخ کا حصہ بن جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بھمبر شہر وارڈ نمبر1علاقہ اقبا ل ٹاون میں انتخا بی جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر سمیت پو رے حلقے سے بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کو ختم کر کے اس کو امن کا گہوارہ بنا ئینگے میں خود بھی عزت اور غیر ت سے جینا چا ہتا ہوں اور اپنے حلقے کے لو گوں کو بھی عزت اور غیر ت سے جینے کا درس دیتا ہوں مجھے با ضمیر اور عزت مند عوام کے ووٹ چا ہیے چو روں ،ڈا کو ئوں ،قبضہ ما فیا ،رسہ گیروں اور منشیا ت فرو شوں کا نہ ساتھی ہوں اور ہی انکا سا تھ چا ہتا ہوں پینچ کھڑ پینچ کے بجا ئے عوام کیسا تھ بر ائے راست را بطہ رکھنا چا ہتا ہوں زند گی میں نہ کبھی ظا لم کا ساتھ دیا اور نہ ہی آئند ہ دونگا خواہ میرا ووٹر ہی کیوں نہ ہوانہوں نے کہا کہ میں حلقہ کے غیر ت مندا وربا ضمیر عوام کا شکر یہ ادا کر تا ہوں جنہوں نے کشمیر کو نسل کی سکیموں ،ٹرا نسفا رمروں ،نلکے ٹو ٹی ،گلی اور نقد پیسوں کے عوض اپنے ضمیروں کا سودا نہیں کیا میر ے فر یق مخا لف نے پا نچ سا ل تک لو گوں کے مسائل حل کر نے کے بجا ئے انکی عزت نفس مجروح کی اور اب الیکشن کے دنوں میں کشمیر کو نسل کے فنڈز سکیمیں ،ٹرا نسفا رمر اور حرا م کا پیسہ لیکر گلی گلی گھو م رہا ہے اور اسے کو ئی لینے وا لا نہیں مل رہا انہوں نے کہاکہ بھمبر کے عوام با شعور اور غیر ت مند ہیں اب ان کو کو ئی خر ید نہیں سکتا جلسہ عام سے را جہ قیصر ذوالقر نین خا ن ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،الحا ج چو ہدری محمد یوسف ،مرزا امتیاز ،چو ہدری خا لد بشیر ،چو ہد ری محمد شمر یز ،ذیلدار نبیل مختار ،را جہ نعیم گل سمیت دیگر نے خطا ب کیا اس موقع پر چو ہدر ی شمریز آف پتھو را نی نے اپنے خاندا ن کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہد ری انو ارا لحق غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کیا قبل ازیں انکو ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ جلسہ گا ہ لا یا گیا اور انکا وا لہا نہ استقبا ل کیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل انتظا میہ اور انجمن تا جرا ن کی میٹنگ رمضا ن المبارک میں عوام کو ریلیف دینے ،اشیا ء خو ردونو ش ،فرو ٹ ،سبزی ،گو شت ،دودھ ،دہی کی منا سب قیمتیں رکھنے پر اتفاق تفصیلا ت کے مطا بق رمضا ن المبا رک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تحصیل انتظا میہ اور انجمن تا جرا ن بھمبر کا مشتر کہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طارق محمود کی صدارت میں انکے آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں رمضا ن المبا رک میں اشیا ء خورد ونو ش ،فرو ٹ ،سبز ی ،دو دھ ،دہی ،گو شت ،کھجو ر ،پکوڑے ،سمو سے سمیت دیگر اشیا ء کی قیمتیں کم سے کم منافع پر فر وخت پر اتفا ق کیاگیا جبکہ ان اشیا ء کی قیمتوں کا تعین تحصیل انتظا میہ کر ے گی اور تحصیل انتظا میہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹیں جاری کر ے گی جس کے مطا بق دو کا ندا ر اشیا ء فرو خت کر یں گے ریٹ لسٹ سے زا ئد قیمت وصول کر نیوا لوں کیخلا ف سخت کا رروا ئی کا بھی فیصلہ ہوا تحصیل انتظا میہ رمضا ن المبا رک کے اندر بازاروں کے اندر چکر لگا ئے گی اور ریٹ لسٹ کے مطا بق اشیا ء کی خریدو فروخت کو یقینی بنا ئے گی انتظا میہ جا ئز منا فع لینے وا لوں کیسا تھ تعاون جبکہ نا جائز منا فع خو ری کر نیوا لوں کیسا تھ سختی سے نمٹے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن نے کہا کہ بھمبر میں چو ہد ر ی انو ارا لحق ہما را امیدوار ہے اور اس کی کا میا بی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کرونگا خرا بی صحت کے باوجود ان کی الیکشن مہم چلا رہا ہوں سا ل2001میں ہمارا اور چو ہد ری صحبت علی مر حو م کا اتحاد ہوا تھا جو آج بھی قائم ہے اور انشااللہ آئند ہ بھی قا ئم رہے گا مخا لفین میرے اور اتحاد کے با رے میں جھو ٹی افو اہیں پھیلا رہے ہیں عوام ان جھوٹی افو ہوں پر یقین نہ کر یں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گڑ ھا رحمن میں چو ہد ری انو ارا لحق کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں انتخا بی جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ امن شرا فت اور وضع دا ری کی سیاست کی ہے اپنی بسا ط سے بڑ ھ کر عوام کی خد مت کی ساری زند گی سیاست کو عبا ت سمجھ کر خد مت خلق اپنا مشن و مقصد بنایا زند گی نے بے شما رنشیب وفرا ز دیکھا ئے ہا ر اور جیت بھی دیکھی لیکن جس کیسا تھ چلے پو ری ایما ندا ری اور خلوص نیت کیسا تھ چلے انہوں نے کہا کہ میں نے چو ہد ری طا رق فا روق کو انگلی پکڑ کر سیاست سیکھائی مشیر اور ممبر اسمبلی بنوایا لیکن مو صوف نے ہما رے ساتھ دغا اور دھو کہ کیا مو صوف احسان فرا موش اور ابن الوقت ہے جس نے بھی اس کیسا تھ نیکی کی مو صوف نے ہمیشہ اسکی پیٹ میں چھرا گھو نپا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کی سیاست کے خا تمے کیلئے چوہدری انو ارا لحق کاساتھ دیں ہما را اور چو ہدری انو ارا لحق کا پیغا م امن ،محبت ،بھا ئی چارے اور عوامی خد مت کا ہے انتخا بی جلسہ سے امیدوار اسمبلی وسابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مخا لفین کے صرف افو اہ ساز فیکٹریوں کے علاوہ کچھ نہ ہے ہما رے اتحاد کے با رے میں جھوٹی افو اہیں پھیلا کر عوام کو گمرا ہ کر نے کی کوشش کررہے ہیں ہمارا اتحاد اتنا کمزور بنیا دوں پر قائم نہیں کہ مخا لفین کی جھوٹی افواہوں سے ٹوٹ جائے انہوں نے کہا کہ بھمبر کی عوام نے جھوٹ اور منافقت کی سیاست کو مستر د کر دیا ہے عوام مخا لفین کے جھوٹے پرو پیگنڈ ے میں نہیں آئینگے انتخا بی جلسہ سے راجہ قیصر ذوالقر نین خا ن ،صوبیدا ر محمد بوٹا ،چو ہدری قر بان حسین ،واجد الرحمن ،چوہدری محمد اسلم سمیت دیگر نے خطا ب کیا اس موقع پر چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری محمد اسلم ،چو ہد ری محمد شبیر ،چو ہد ری عزرم اقبا ل ،چو ہدری نا صر اقبا ل ،چو ہدری عبد الر حمن ،چو ہدری طا رق محمود ،چو ہدری خادم حسین ،چو ہد ری محمد عا رف ،چو ہد ری فضل حسین ،چو ہد ری عارف ،چو ہدری فضل حسین ،چو ہدری عارف ،چو ہدری احسان اللہ ،چو ہد ری محمد عثما ن ،چو ہد ری محمد سلیما ن چو ہد ری محمد لقما ن ،چو ہدری مزمل حسین سمیت دیگر نے اپنے خا ندا نوں ،کنبے ،قبیلوں سمیت چو ہد ری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلان کیا قبل ازیں گڑ ھا رحمن آمد پر را جہ ذوالقرنین خا ن اور چو ہدری انو ارا لحق کا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے میدوار اسمبلی حلقہ نمبر 7ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے سماہنی چوک میں منعقدہ ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار دیں گے تو غریب لوگوں کے علاج کے لیے ایسا ہسپتال دیں گے جو نام کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نہیں ہو گا بلکہ اس ہسپتال کو ہم قومی معیار کا ایسا نظام دیں گے کہ یہاں پر غریب کا علاج مفت ہو گا۔تعلیمی نظام ایسا دیں گے کہ لوگ اپنے بچوں کو بھمبر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کروانے پر فخر محسوس کریں گے۔سماہنی چوک میں منعقدہ اس جلسہ سے جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے امیر چوہدری امجد یوسف، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد خلیل ایڈوکیٹ، سابق امیر ضلع بدر حسین ایڈوکیٹ، امیر حلقہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن ، امیر شیہر چوہدری محمد علی اختر،ڈاکٹر عطاالرحمٰن،مرزا انعام الحق،محمد عثمان غنی اور حافظ محمد الیاس مرزا نے بھی خطاب کیا۔ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا بھمبر میں تعمیر و ترقی کے بلند بانگ دعوے کیے جاتے ہیں۔لیکن بھمبر کی سڑکیں اس بات کی گواہ ہیں کہ درجنوں سال گذر گئے ان کھنڈرات نما سڑکوں پر لوگوں کی ٹرانسپورٹ کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ووٹ دے دو گلی پکی کروا لو، نلکا لے لو، ووٹ دے دو،شرم و حیا اس قیادت کو چھو کر بھی نہیں گذری۔لوگوں کے ضمیر کی بولیاں لگا کر حکومت میں پہنچنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر چوہدری مجد یوسف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظالموں کے خلاف مظلوم کے ساتھ ہیں ۔ہر چوک و چوراہے میں غریب اور مظلوم کے ھق کی بات کریں گے۔ظلم و نا انصافی کی اس اندھیری رات سے سویرا اللہ کی تائید سے صرف دیانت دار قیادت ہی طلوع کر سکتی ہے۔جو صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔اس موقع پر دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ظلم اور کرپشن کے نظام کو ختم کیے بغیر عمل کا نظام قائم ہو سکتا ۔اس کے لیے تبدیلی کی جدو جہد کو تیز کرنا ہو گا۔عوام کو بتانا ہو گا کہ اگر آپ آنے والی نسل کو دربدر ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو جماعت اسلامی کی دیانت دار قیادت کو کو ووٹ دیں وگرنہ موجودہ قیادت تو ملکی وسائل کو لوٹ کر اپنی نسلوں کو مالا مال اور عام آدمی کو بھکاری بنانا چاہتے ہیں۔حکومتی محکموں مین تباہی کے ذمہ داری ہمارے منتخب سیاستدان ہیںجو نسل در نسل اقتدار پر قابض ہیں۔اگر ان اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرا دی جائے تو ریاستی ڈھانچہ مضبوط ہو سکتا ہے۔اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے ہاتھ کھڑے کر کے کے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا عہد کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کی عزم تعمیر موٹر سائیکل ریلی کا آغاز جماعت اسلامی کے مرکزی الیکشن آفس سے ہوا۔ریلی کے آغازسے قبل مرکزی دفتر میں نماز مغرب ادا کی گئی۔ مرکزی ریلی سے قبل بھمبر شہر کی تینوں وارڈز سمیت بھمبر رجانی، سیرلہ، نکہ تھلہ ، سوکاسن، پنڈی، جہونجہ، بڑہنگ، برسالی اور مغلورہ سے نوکوان اپنے موٹر سائیکلوں پر ریلی میں شرکت کے لیے بھمبر پہنچے ۔ ریلی کی قیادت امیدوار اسمبلی ڈاکٹر ریاض احمد مرزا ،ضلعی امیر امجد یوسف،ڈاکٹر عبدالرحمٰن،راجا رضوان زمان،چوہدری محمد اکبر، راجا محمد رفیق،مرزا انعام الحق،چوہدری فریداحمد، سید ذیشنان اور حافظ فرخ بشیر نے کی۔ریلی کوٹھی موڑ، میرپور چوک، سماہنی چوک،چوک منہاساں،لاری اڈہ،میلاد چوک میں شاندار استقبال کیا گیا۔سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق جماعت اسلامی کی ریلی کا شمار بھمبر میں نکلنے والی ریلیوں کے ہم وزن تھا جبکہ ریلی دوسری موٹر سائیکل ریلیوں سے زیادہ منظم تھی۔ریلی کو کامیاب بنانے میں جماعت اسلامی یوتھ بھمبرکے عہدیداران کا بڑا ہاتھ تھا۔ریلی جب سماہنی چوک پنڈال میں پہنچی تو امیر شہر چوہدری محمد علی اختر نے کارکنان کا استقبال کیا۔پنڈال میں کرسیاں کم پڑ گئیں۔جبکہ شرکاء ریلی ڈاکٹر ریاض مزا کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔ سائونڈ سسٹم کے ذریعے جیتے گا اس بار ترازو اور پکڑو پکڑو چور پکڑو کے ترانے بجتے رہے۔

Share this:
Tags:
dignity election elections honor weak الیکشن بھمبر شرافت عزت کمزور معاشی
Nawaz Sharif and Mohammad Ali
Previous Post محمد علی کا خلاء کوئی پر نہیں کر سکتا: نواز شریف
Next Post عمران خان طاقت کے زور پر اسلام آباد پر قابض ہونا چاہتے ہیں: پرویز رشید
Pervaiz Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close